Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیب کو کس سانپ نے کاٹا تھا کہ ادھر کا رخ کیا

February 27, 2016 1 1 min read
NAB
NAB
NAB

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
پچھلے دِنوں نیب کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے پیٹ میں پھر مروڑ اُٹھ گیا اور اُنہوں نے نیب کو مخملی انداز سے ہدفِ تنقید بناتے ہوئے برملانیب سے یہ پوچھ ہی لیا کہ” نیب کو کس سانپ نے کاٹا تھاکہ اِدھر کا رخ کیا“ مگراِس مرتبہ اُنہوں نے نیب سے متعلق جو کچھ کہا ہے(جس کی تفصیل اگلی سطور میں آئی گی) اِس سے اِن کی سیاسی احساسِ محرومی کا عنصر نمایاں طورپر محسوس کیاجاسکتاہے حالانکہ سیاست میں ایسی باتیں کسی کو کچھ زیب نہیں دیتی ہیں خاص طور پر پی پی پی جیسی ہربُرے حالات سے مقابلہ کرنے والی ملک کی بڑی سیاسی جماعت کے لئے تو یہ کسی بھی طرح اچھانہیں ہے کہ اِس کا کوئی اعلیٰ و ادنی جیالہ کبھی ایسی بات یا باتیں کرے جس سے عام پاکستانی شہری کو یہ لگے کہ جیسے پی پی پی کی قیادت حالات اور واقعات سے مقابلہ کرنے کے بجائے کنی کٹاکر اور دامن بچاکر بھاگ نکلناچاہتی ہے۔

مگر چوں کہ ا پوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کا تعلق مُلک کی جس بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے اِس جماعت کامُلکی سیاست میں تعلق اور کردار کئی حوالوں سے کچھ اِس طرح کا ہے کہ آج اگربالفرض پی پی پی کو مُلکی سیاست سے علیحدہ کردیاجائے تو مُلک کی سیاسی عمارت زمین بوس ہوجائے گی ایسی جماعت کو حالات اور واقعات کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے وقار کو مجروح ہونے سے بچاناچاہیئے ناکہ مایوسیوں اور احساسِ محرومیوں کی باتیں کرکے ہمت ہاردینے والا تاثردیناچاہئے۔

بہرکیف ،آج پی پی پی کے بارے میں کوئی کچھ بھی ہے مگر اِس حقیقت کو اپنے پرائے سب ہی یقینی طور پر کھلے دل اور دماغ سے ضرور تسلیم کرتے ہیں اورکرنابھی ہوگااگرچہ ماضی اور حال کے تناظرمیں بھی دیکھاجائے توآج بھی یہ امتیازپی پی پی کے علاوہ مُلک کی کسی بھی سیاسی اور مذہبی جماعت کو حاصل نہیں ہے کہ سرزمینِ پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ اچھے بُرے کئی حوالوں سے ہمیشہ ہی موضوع بحث بنی رہی ہے اوراِسی طرح آئندہ بھی بنی رہے گی۔

Khursheed Shah
Khursheed Shah

گزشتہ ہفتے پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نے نیب کی کارکردگی کے حوالے سے ایک بارپھر تنقیدوں سے بھرا زہریلااور دودھاری نشتر چلادیاہے گزشتہ دِنوں اُنہوں نے لاہورمیں ایوانِ اقبال میں منعقدہ یوم حمیدنظامی کی خصوصی تقریب سے خطاب کے دوران نیب سے متعلق جس طرح لب کشائی کی ہے وہ اپنے اندر خود ایک بہت بڑا سوالیہ نشان رکھتی ہے مگرچوں کہ آج نیب اور ایف آئی اے کے سب سے زیادہ ڈسے ہوئے پی پی پی والے ہیں اِس لئے ابھی اِن کے زخم تازہ ہیں اور اِن زخموں سے رہ رہ کر جو ٹیسیں اوردرد اُٹھ رہاہے اَب اِسے میں یہ نیب سے متعلق جوکچھ بھی کہیں اُسے نیب اور ایف آئی اے جیسے دیگرقومی احتسابی اداروں کو خندہ پیشانی سے برداشت کرناچاہئے کیوںکہ جب کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو وہ چیختااور چلاتاہے بس ایسے میں ضرورت اِس امر کی ہے کہ بیمار اور زخمی کی دادرسی کی جائے ناکہ اُلٹاطیش میں آکرذہنی مرض اور احساسِ محرومی میں مبتلاشخص اور اشخاص کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

بہرحال، اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ نے کہاہے کہ ” پنجاب میں بیٹھے دودھ کے دھلے نہیں، نیب کو کس سانپ نے کاٹاتھاکہ پنجاب کا رخ کیا،پنجاب مقدس گائے ہے، یلغار صرف چھوٹے صوبوں پر ہوتی ہے،نیب کی پنجاب میں کارروائی پر حکومت کو ترمیم کا خیال آگیا، مک مکا کی سیاست کے الزامات ایک دوسرے، دوسرے کو چورکہنے سے پرہیز کریں گے تودہشت گردی کی دلدل میں پھنسا پاکستان آگے بڑھے گا،پارلیمنٹ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ اور میڈیاکو مل کر ہر سوچ سے بالاتر ہوکر یکسوہونا پڑے گا تبھی پاکستان بچے گا،اِس کے علاوہ جہاں اُنہوں نے یہ کچھ کہاتو وہیں خورشید شاہ نے کھلے لفظوں اِس کا بھی اعتراف کیا کہ ”ہم نے نیب کا بجٹ صفر کردیاتھا۔

لیکن اِسے ہماری سازش قراردیاگیاتھا،ہمیں اِسے ختم کرنے کے لئے دوتہائی اکثریت حاصل نہیںتھی،نیب کو کس سانپ نے کاٹاتھاکہ وہ پنجاب پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کرے “جب خورشید شاہ یہ کہہ چکے تو پھر اُنہوں نے ایک انتہائی خوبصورت انداز سے نیب کو طنزاََ سمجھاتے ہوئے کہا کہ”اِس کو یہ نہیں معلوم تھاکہ وہ (پنجاب والے) دودھ اور آبِ زمزم کے دُھلے ہوئے ہیں“۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تاہم اُنہوں نے لگے ہاتھوں وزیراعظم میاں نواز شریف کوبھی مخمل میں لپیٹ کرہدفِ تنقیدبناتے ہوئے یہ بھی کہہ دیاکہ”میاں صاحب،سوچتے ضرورہیں لیکن ذرادیر سے“ اور ساتھ ہی ڈھکے چھپے انداز سے وزیراعظم کے کان میں یہ بات بھی بھونک دی اور ٹھونس دی کہ ”آج میڈیاغیرذمہ دارانہ باتوں کی طرف متوجہ ہوچکاہے، ایک ایک بیان چھ چھ دن نشراور اِس پرپروگرام کئے جاتے ہیں“ یہ کہہ کر خورشیدشاہ نے جیسے وزیراعظم میاں نوازشریف کو یہ بتانے اور سمجھانے کی کوشش ہے کہ وزیراعظم میاں صاحب !! کچھ کریںیا نہ کریں مگر اَب خداکے واسطے جس قدر جلدممکن ہوسکے کم ازکم غیرذمہ دار میڈیااور نیب اور ایف آئی اے کو تو لگام دینے کا فوری طور پر بندوبست کریں جس نے ناک میں دم کررکھاہے، اَب جب تک میڈیا، نیب اور ایف آئی اے کو لگام نہیں دی جائے گی حزبِ اختلاف و اقتدارکو کبھی بھی سکون نہیںملے سکے گا۔

اگروزیراعظم اپنی رہی سہی حکومتی مدت آرام اور سکون سے گزارناچاہتے ہیں تو بس وزیراعظم میاں صاحب، میڈیااور نیب اور ایف آئی اے کے غیرذمہ دارانہ رویوں کو لگام دینے کے لئے سخت ترین اقدامات اور لائحہ عمل اختیارکریں خواہ اِنہیںہماری طرح نیب کا بجٹ صفر کرنے کی بھی ضرورت محسوس ہوتوکردیں ہم اُف تک نہیں کریںگے ،ورنہ …!! آنے والے سیکنڈوں، منٹوں، گھنٹوں، دِنوں، ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں نیب، ایف آئی اے اور میڈیاہم دونوں کے پیچھے لٹھ لے کرپڑے رہیں گے اور ہم بھاگتے بھاگتے خود ہی منہ کے بل گرتے رہیںگے حتی کہ اگلا2018کا الیکشن بھی سر پرآجائے گااور یہ تینوں ادارے نیب ، ایف آئی اے اورمیڈیاہمارے سارے کرتوتوں کا عوام کے سامنے پردہ چاک کردیں گے اورہم دونوں کو بے نقاب ہوجائیں پھر تب ہمارے ہاتھ سِوائے کفِ افسوس اور پچھتاوے کے کچھ بھی نہیں آئے گا۔

اَب آج یہ بات وزیراعظم میاں صاحب، سمجھیں کہ جس طرح موجودہ اقتدار کا دورانیہ اِن کاہے تو اگلااقتدارکا سیکشن ہماراہوگا قبل اِس کے کہ نیب، ایف آئی اے اور میڈیاہمیں مزید تنگ کریں میاں صاحب، سمجھیںاورنیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر احتسابی اداروں کے ساتھ ساتھ غیرذمہ دار میڈیاکوبھی لگام دینے کے لئے ضرور کچھ کریں ورنہ سمجھیں کہ اگلاالیکشن دونوں کے ہاتھ سے گیا۔ اَب خورشید شاہ کے کہے ہوئے پر 20کروڑ پاکستانی یہ سوچ رہے ہیں کہ” کیاوزیراعظم میاں نوازشریف صاحب..!! قوم کویہ بتاپائیں گے؟؟ کہ یہ سوچتے ضرورہیں لیکن ذرادیرسے“اور یہ آنے والے دِنوں میں اپنے فرینڈلی اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کے مشوروں پر نیب کابجٹ صفر کرنے سمیت میڈیاکو لگام دینے سے متعلق کیا اور کتناعمل کرتے ہیں۔

Azam Azeem Azam
Azam Azeem Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
country Khurshid Shah NAB Nawaz Sharif pakistan snake turn پاکستان خورشید شاہ رخ سانپ کاٹا ملک نیب وزیراعظم
Suspects Arrested
Previous Post نوشہرہ: سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار
Next Post دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزام، ایم کیو ایم کے عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد
Ubaid K-2

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close