لاہور (جیوڈیسک) غربت سے تنگ 2 بچوں کی ماں نے پستول کنپٹی پر رکھ کر خود کو گولی مارلی۔ کاہنہ کے علاقے میں نبیلہ نے گھریلو جھگڑے کے بعد خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا۔ نبیلہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی حالت نازک ہے۔

Start typing to search...