Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28/9/2016

September 28, 2016 0 1 min read
Nadra Office
Nadra Office
Nadra Office

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر نادرا آفس عوام کیلئے وبا ل جا ن بن گیا نہ پینے کا پانی ،نہ سائلین کے بیٹھنے کیلئے سایہ دار جگہ کا انتظام عملہ کی کمی ،دور دراز علاقوں سے شنا ختی کارڈ کے حصول کیلئے آنیوا لوں کیسا تھ عملہ کے عدم تعاون پر عوام سرا پا احتجاج محکمہ داخلہ پا کستا ن کے اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے اور آفس میں تعینا ت عملہ کا قبلہ درست کرنے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں نادرا آفس میں سہو لیا ت کی عدم دستیا بی اور تعینا ت عملہ کی سا ئلین سے عدم تعاون پر بھمبر برنا لہ ،اور سما ہنی کے عوام نے احتجا ج کر تے ہو ئے میڈ یا کو بتا یا کہ نادرا آفس میں سا ئلین کیلئے نہ تو پینے کے پا نی کا کو ئی منا سب بندوبست ہے اور نہ ہی سا ئلین کیلئے بیٹھنے اور سا یہ دار جگہ کا انتظا م ہے جبکہ آفس کے اندر تعینا ت عملہ بھی کم ہے جبکہ دستیا ب عملہ بھی سائلین کیسا تھ عدم تعاون پا لیسی پر گا مز ن ہے عملہ سا ئلین کو مختلف حر بوں میں الجھا تا ہے اور سا ئلین کی را ہنما ئی کر نے سے گر یز کر تے ہیں عوا م علاقہ نے کہا کہ ہما را مطا لبہ ہے کہ بھمبر نادرا آفس میں ضروری سہو لیا ت کی فرا ہمی ،عملہ کی کمی پوری کر نے کے احکا ما ت جاری کئے جا ئیں اور عملہ کے عدم تعاون کا نو ٹس لیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سما جی تنظیم خد مت مر کز کے زیر اہتما م بھمبر میں3روزہ فر ی آئی کیمپ لگا یا جا ئیگا فری آئی کیمپ 7اکتو بر سے شروع ہو کر 9 اکتو بر تک جاری رہے گا فر ی آئی کیمپ میں پا کستا ن کے معرو ف ڈا کٹر ز آنکھوں کے مر یضوں کا فر ی چیک اپ اور آپر یشن کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق سما جی تنظیم خد مت مرکز کے زیر اہتما م بعتاون فیضا ن ویلفیئر آرگنا ئزیشن کمیو نٹی ہا ل بھمبرمیں 3روزہ فر ی آئی کیمپ لگا یا جائیگا فر ی آئی کیمپ 7اکتو بر سے شروع ہو گا اور9اکتو بر تک جاری رہے گا فر ی آئی کیمپ میں پا کستا ن کے معرو ف آئی سپیشلسٹ ڈا کٹر نا صر احمد چو ہدری ،ڈا کٹر یاسر افضل اور ڈا کٹر فاروق مصطفی آنکھوں کے مر یضوں کا فر ی چیک اپ اور آپر یشن کر یں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستان تحر یک انصا ف کنیڈا کے را ہنما چوہدری عمر لطیف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر دنیا کی بے حسی پا کستا ن کی غیر مو ثر خا رجہ پا لیسی کا نتیجہ ہے حکومت پا کستا ن کشمیر میں جاری ظلم وستم اور بر بر یت پر ایک خا موش تما شا ئی کے بجا ئے مو ثر حکمت عملی بنا کر ٹھوس اقداما ت کر ے تا رکین وطن کشمیر ی مسئلہ کشمیر پربہتر کا م کر سکتے ہیں حکومت اوورسیز کشمیر یوں کی خد ما ت سے استفادہ کر ے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر یوں کی زند گی کو اجیر ن بنا رکھا ہے مقبو ضہ وادی میں90روز سے بد تر ین کر فیو نا فذ ہے بچے بوڑھے ،عورتیں سب گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیںجو بنیادری ضروریا ت زندگی سے بھی محرو م ہیں حتیٰ کہ مر یض بھی طبی سہولیا ت سے محرو م ہیں 90دنوں کے اندر ایک سو سے زا ئد لو گوں کو شہید کردیا گیا جبکہ 200سے زیادہ نو جوں کو بنیائی سے محرو م کردیاگیا جبکہ سینکڑوں کو زخمی کر دیا گیا ہے مقبو ضہ وادی میں کا رو بار زند گی مکمل طور پر بند ہے اس کے باوجود پا کستان کے حکمران اور سیاستدا ن سنجید ہ دیکھا ئی نہیں دے رہے وزیر اعظم پا کستا ن اقوام متحد ہ میں لکھی تحر یر پڑ ھ کر عالمی دنیا کی تو جہ مسئلہ کشمیر کی طرف نہیں دلا سکے مو جودہ حا لات میں مسئلہ کشمیر پر عالمی دنیا کی عدم تو جہ اور بے بسی پا کستا نی حکومت کی غیر مو ثر خا رجہ پا لیسی کا نتیجہ ہے اگر حکومت پا کستا ن کی کو ئی مو ثر خا رجہ پا لیسی ہو تی تو عالمی دنیا مسئلہ کشمیر پر پا کستا ن کے موقف کی حما یت کرتی انہوں نے کہا کہ حکومت کو چا ہیے کہ وہ بیرون مما لک مقیم کشمیر یوں کی خد ما ت سے استفعادہ حاصل کر ے اور بھارت کے نا م نہاد جمہوری چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقا ب کر ے اور کشمیر یوں کو انکے بنیادی حق حق خو دارادیت دلا نے میں کر دار ادا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بچوں کے اعتماد کو بڑ ھا نے اور انکے اندر چھپی صلا حیتوں کو اجا گر کر نے کیلئے آفاق پبلیشرز کے زیر اہتما کو یز مقا بلہ پو زیشنیں حا صل کر نے والے طلباوطالبا ت میں مہما ن خصوصی گلر یز انصاری نے انعامات تقسیم کئے تفصیلا ت کے مطا بق آفاق پبلیشرز پا کستا ن کے زیر اہتما م بھمبر میں بچوں کے درمیا ن نا لج میں اضا فہ کر نے کیلئے ایک کویز مقا بلہ کروایا گیا جس میں بڑ ی تعدا د میں بچوں نے شر کت کی اس موقع پر آفاق کے ضلعی پر وموشن آفیسر محمد ابو بکر فیض نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بچے مستقبل کے چیمپین ہیں آج کا یہ مقابلہ ہار جیت کا نہیں بلکہ نصا ب سے ہٹ کر کتب کے مطا لعہ کو بڑ ھا نے اور بچوں میں جنر ل نا لج کو فرو غ دینے کیلئے منعقد کیا ہے اس طر ح کے بہت سارے پرو گرام پورے آزادکشمیر میں منعقد کئے جارہے ہیں آفا ق نے ہمیشہ در س وتدریس کے حوالے سے اسا تذ ہ او ر طلباوطالبا ت کے لئے بہتر ین تحر یر ی مواد فرا ہم کیا ہے تا کہ اسا تذہ کیسا تھ سا تھ طلبا و طا لبا ت کی ذہنی استبداد بڑ ھا ئی جا سکے اس موقع پر تقر یب کے مہما ن خصوصی ڈو یژنل ڈا ئر یکٹر آفاق پبلیشرز گلریز انصاری نے کہا کہ آفاق کے ضلعی پر موشن آفیسر محمد ابوبکر فیض نے بہت اچھا ایو نٹ منعقد کیا آفاق نے سلیبس بچوں کی ذہنی صلا حیت کو اجا گر کر نے کیلئے مر تب کئے ہیں اس طر ح کے مقا بلہ جا ت میں بچوں کے جنر ل نا لج میں اضا فے کیسا تھ سا تھ بچوں کے اندر چھپی جا دوی صلا حیتیں سا منے آتی ہیں اور ایسے مقا بلہ جاے سے بچوں کے اندر اعتماد اور ہمت پیدا ہو تی ہے ابو بکر فیض کو اچھا پرو گرا م تر تیب دینے پر مبارکباد پیش کر تے ہیں کو یز مقا بلہ تقر یب سے مختلف سکو لو ں کے پر نسپلز نے بھی خطا ب کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فریڈ م مو ومنٹ کے سینئر نا ئب صدر حا جی محمدیاسین نے کہا کہ بھارت مقبو ضہ کشمیر میں نہتے کشمیر یوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے بے گنا ہ کشمیریوں کاخو ن مظلو م ما ئوں بہنوں کی بد دعا ئیں بھارت کو صفحہ ہستی سے مٹادیں گی بھارت جتنی بھی طاقت کا استعمال کر ے کشمیر یوں کے حق خو د ارادیت کو نہیں دباسکتا بھارتی افوا ج کا گھٹیا چہر ہ پوری دنیا نے دیکھ لیا عا لمی بر ادری حقا ئق سے چشم پوشی اختیار کر نے کی بجا ئے مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجید گی اختیار کر ے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے بر طا نیہ سے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3ما ہ سے بھارتی افواج محکوم کشمیر یوں کے تما م حقوق سلب کر کے انہیں تشدد اور ظلم و بر بر یت کا نشا نہ بنارہی ہے مسلسل کر فیواور پابندیوں کے باعث مقبو ضہ وادی کے عوام کو بے انتہا مشکلا ت کا سامناہے بھارت حکومت کی ایما پر بھارت کی افوا ج اور دیگر سیکو رٹی فو رسز کشمیر یوں کو اپنے پیدا ئشی حق حق خودارادیت کے مطا لبے کے پاداش میں نے انتہا مظالم کا نشا نہ بنا رہی ہے جبکہ دوسر ی طرف عالمی بر ادری کشمیریوں کی حا لت زار کے حوالے سے کو ئی سنجید ہ کر دار ادا نہیں کر رہی جو کہ انتہا ئی افسوس نا ک ہے انہوں نے کہا کہ بھارت پہلے ہی مقبو ضہ کشمیر میں مظا لم ڈھا رہا ہے اب لائن آف کنٹرو ل پر کشید گی کو ہوا دے کر آزادکشمیر میں بسنے وا لے کشمیر یوں میں بھی خو ف وہراس پھیلا رہا ہے بھارت یہ جا ن لے کہ کشمیر ی جھکنے والی قوم نہیں اپنے حق خودارادیت اور آزادی سے کم کسی بھی بات کو قبو ل نہیں کرینگے اور نہ ہی غیر انسا نی ہتھکنڈوں سے کشمیر یوں کے جذبہ حر یت کو دبا یا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر ی چا ہے وہ گلگت میں ہوں ،آزادکشمیر میں پا کستا ن میں یا دنیا کے کسی بھی کو نے میں بستے ہوں اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیلئے اٹھ کھڑ ے ہوں اور متحد ومنظم ہو کر ریاست جمو ںوکشمیر کی آزادی کیلئے کمر بستہ ہو جا ئیں اور ایک باوقار قوم کی حیثیت دنیا سے منوا ئیں۔۔

Share this:
Tags:
management Nadra office people project protest Water احتجاج انتظام بھمبر پانی تعاون عوام نادرا آفس
Rao Anwar
Previous Post رائو انور کی معطلی مجرموں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ فیروز خان
Next Post پشاور : سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 1 دہشتگرد گرفتار، 2 فرار
Arrest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close