Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نادرا کے نام

November 14, 2015November 14, 2015 0 1 min read
NADRA
Women Voters
Women Voters

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
جیسا کہ پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے کے بعد دوسرا مرحلہ 19 نومبر جبکہ اس کے بعد تیسرا اور آخری مرحلہ بلدیاتی انتخابات کا ہوگا پہلے مرحلے میں نادرا کی اغلاط ووٹر لسٹوں میں بے شمار سامنے آچکی ہیں، حکومت کی نیت پر شک کئے بغیر ووٹروں ، سپورٹروں اور امیدواروں کی پرشانی کا ازالہ کس نے کرنا ہے،جب ووٹر خواتین و حضرات اپنا ووٹ چیکے کرتے ہیں تو 20,20 کلومیٹر دور ووٹر کا ووٹ بنا دیا جاتا ہے۔

جس کا کاسٹ ہونا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے، بعض ووٹرز کی ایسی بھی شکایات سامنے آئی ہے کہ تحصیل اور ضلع کو ہی تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ بات نادرا کی ہو رہی ہے توبتاتا چلوں کہ نادرا ( نشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) وفاقی حکومت کا کماؤں پتر ہے۔اس پر پورے پاکستانیوں کو فخر بھی ہے اور ناز بھی ہے۔ دور حاضر میںجدت پسندی کی اہمیت و افادیت ماضی کے مقابلے میں زیادہ بڑھ گئی ہے۔نادرا کے فعل ہونے سے مختلف اقسام کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔

اکشر سیاست دانوں اور بیوروکریسی سمیت زمہدران افسران کو میڈیا سے گلہ شکوہ ہوتا ہے کہ میڈیا والے صرف منفی پہلوں اور محکموں کی خامیوں کو نمایاں کر کے بدنام کرتے ہیںاور میڈیا کی آڑھ میں اپنے جائز و ناجائز کام کرواتے ہیں۔ جیسے ایک ہاتتھ کی پانچ اُنگلیاں برابر نہیں ہوتی اسی طرح صحافت میں بھی سب میڈیا والے ایک جیسے نہیں ہوتے۔گنتی کے دو چار آدمی اگر صحافت کا لبادہ اوڑھ کر اس مقدس پیشے کو بدنام کر رہے ہیں تو صحافی تنظیمیں بھی اپنی زمہ داری سے غافل نہیں رہ سکتی۔

Journalism
Journalism

ہر جگہ ایسے نام نہاد صحافیوں کے خلاف جہاد ہو رہا ہے ۔اور مجھے سلام پیش کرنا ہے ان میڈیا پرسن کو جو صحافت کے فراہض ادا کرتے ہوئے ہر وقت قلمی جہاد کا علم بلند کرتے نظر آتے ہیں ، سرکاری اور غیرسرکاری طور پر بھی صحافی برادری جو ملک و قوم کی ترقی کے لئے ظالموں اور شیطانوں کے سامنے سینہ تان کر فرنٹ لائین کا کردار ادا کر رہے ہیں ان کی بھی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔

بات نادرا سے صحافت پر چلی گئی، چھ ماہ قبل ایک محفل نعت پوران منعقد ہوئی جس میں میرے ایک دوست کا عمرہ کا ٹکٹ نکل آیا، دوست سفید پوش ضرور ہے مگر پانچ وقت کا نمازی اور ڈیوٹی کو ڈیوٹی سمجھ کر اپنا کام کرنے والا ہے۔ مبارک ہو مبارک ہو ، مبارکبادیں دوست کو مل رہی تھی۔۔۔ اللہ پاک اور پیارے نبی ۖ کے در پر حاضری ہو بس یہ ہی تمنا لئے پاسپورٹ آفس رابط کیا تو انہوں نے اسمارٹ کارڈ بنوانے کا مشورہ دیا۔ 1500 روپے کا ٹوکن لیا فوٹو اور ڈیٹا اپ لوڈ کروانے کے بعد ٹوکن لئے گھر آگیا۔

NADRA
NADRA

جب ڈیلیوری تاریخ کو نادرا آفس پہنچا تو کارڈ کی بجائے کہا گیا کہ آپ کے والد کسی اور خاندان کے سرپرست بھی ہے پہلے وہ کینسل کرواؤ پھر ، میرے دوست نے نادرا آفس جلہم کے متعلقہ آدمی کو بتا یا ایسا کچھ بھی نہیں تو انہوں نے ایک چیچازاد ہمشیرہ کا نام دیا اور دوست نے بتایا وہ تو بیرون ملک ہے نادرا آفس میں موجود شخص نے فتویٰ جاری کیا کہ اس کو بیرون ملک سے پاکستان بلاؤ پھر مسلئہ حل ہوگا۔ ورنہ نہیں ۔دوست بے چارہ دیگر سفید پوش پاکستانیوں کی طرح چار پانچ ماہ در در کی ٹھوکریں کھا رہا تھا۔ ہر بار ایک نئی کہانی ڈرامائی صورت میں پیش کردی جاتی ہے۔ لگتا ہے عام آدمی کے لئے امریکہ کا ویزہ حاصل کرنا آسان مگر نادرا سے اپنا آئی ڈی کارڈ زلالت کے بغیر حاصل کرنا مشکل ہے۔

دوست نے کہا بیس سال سے شناختی کارڈ استعمال کر رہا ہوں دوتین بار گم ہوا تھا اور ایک بار ایکسپائر ہوا تھا تب کمپیوٹرنے کوئی اعتراض نہ لگایا اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے موقع پر کیوں کمپیوٹر میرے کارڈ کو روک رہا ہے؟ جب میرا دوست بیرون ملک تھا تب اس نے اورسیز کارڈ بنوایا تھا۔۔۔ دوست نے دوسرے نادرا آفس ضلع گجرات سے اس کارڈ پر اپلائی کیا تو کارڈ بن گیا وہ بھی انگلش جسکی بنیاد پر اب اس کا پاسپورٹ جمع ہو گیا ہے۔

وفاقی حکومت کا چہتا پتر نادراکچھ کاموں کی عوام کو بلکل سمجھ نہیں آتی۔جیسا کہ اگر کسی آدمی کا آئی کارڈ گم ہو جائے تو نادرا والے گمشدہ کی ایف آئی آر کا مطالبہ کرتے ہیں ، جو غیر ضروری ہے،کیونکہ ملک میں بائیومٹرک سسٹم فعل ہونے سے آئی ڈی کارڈ کا غلط استعمال نہیں ہو سکتا، اور پھر مزدور کی دہیاڈی کا مسلئہ بھی نہیں ہوگا، اور غریب مسکین کو شناختی کارڈ کے لئے پولیس رپورٹ حاصل کرنے کے لئے پولیس کو رشوت یا سیاستدان کے تلوے پولیس رپورٹ حاصل کرنے کے لئے چاٹنے نہ پڑے گئے، نادرا میں جب بھی آئی ڈی کارڈ یا فارم بے کے لئے جانے کا اتفاق ہو تو ہر بار فارم تصدیق کروائے جاتے ہیں جن کا صرف ایک ہی مقصد نظر آتا ہے ،پاکستانیوں کو زلیل کرنا کیونکہ ڈیٹا تو پہلے ہی نادرا کے پاس ہوتا ہے۔ ماسوائے وہ کیس جو پہلی بار کمپیوٹرائزڈ ہو رہے ہیں۔

Bio-metric System
Bio-metric System

اسی طرح اب تمام یونین کونسل نادرا سے منسلک ہیں مگر بچوں کے انداج یعنی فارم بے یا آئی ڈی کارڈ کے لئے اپلائی کرنے والوں کے لئے تصدیقی عوامل لازمی ہے حالانکہ یونین کونسل کا برتھ سرٹیفیکیٹ بھی نادرا ہی جاری کرتا ہے۔نادرا آفس میں آنے والے سائلین کے لئے بائیومٹرک سسٹم والی مشینین نصب ہوں تا کہ احباب اختیار کو یہ باور ہو سکے لوگوں کو ایک کارڈ کے لئے کتنی بار اور کہاں کہاں سے آنا پڑتا ہے۔کیا یہ ممکن نہیں کہ ہر یونین کونسل جو پہلے سے ہی نادرا کے ساتھ منسلک ہے جو وہ برتھ سرٹیفیکیٹ جاری کرتی ہے اس کو فارم بے کا درجہ مل جائے؟ پاکستانیوں کے لئے اب حکومت کی طرف سے یہ بھی خوشی کی خبر ہے کہ کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفیکیٹ کی فیس بلکل ختم کر دی گئی ہے ، کاش حکومت یونین کونسل کے نخروں سے عوام کو بچانے کے لئے عملی اقدام اٹھائے۔

یعنی بچے کی پیدائش کے انداج کے لئے والدین کی شناخت کافی سمجھی جائے یا پھر اگر گاؤں میں نمبرداروں اور شہروں میں کلاس ون گریڈ 17 کی تصدیق اگر لازمی ہے تو پھر جب لوگ یونین کونسل سے برتھ سرٹیفیکیٹ کے لئے رابطہ کرتے ہیں تو ایک تاریخ پیدائش کا سرٹیفیکیٹ مینول دیا جاتا ہے ساتھ ایک کمپیوٹر سرٹیفیکیٹ کے اجراء کا فارم ۔۔۔ جس کو مکمل کر کے پھر نمبردار کی تصدیق یا گریڈ 17 کے افسر کی تصدیق مانگی جاتی ہے، جو بلکل غیر ضروری ہے۔

ہم وقت حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ پاکستانیوں بلخصوص غریب عوام کے حال پر رحم کھا کر نادرا کے کمپیوٹر کو یہ بات سمجھا دی جائے۔۔۔۔۔۔ کہ نادرا کو کوئی حق نہیں کسی کی عذت نفس کو مجروع کرنے کے لئے غیر ضروری اعتراضات اور غیر ضروری تصدیقیں کروانے سے روکا جائے۔

ایک آخری بات بندہ ناچیز ذاتی طور پر بے شمار لوگوں کو جانتا ہے جو آئے روز نادرا آفس کا مسلسل چکر پہ چکر لگا رہے ہیں وہ بھی کوئی ایک آدھ دن سے نہیں ،ہفتوں اور مہینوںکی بھی بات نہیں بلکہ سالوں کی مسافت بھی بے چاروں کو کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نہ دلواسکی ۔ معاملہ کچھ بھی ہو آخر وہ بے چارے پاکستانی شہری ہیں،نادرا اور حکومت کو اس سلسلے میں اپنا رول ادا کرنا چاہیے۔

Dr Taswar Hussain
Dr Taswar Hussain

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
elections Greeting Nadra name Tehsil Voters women انتخابات تحصیل خواتین سلام نادرا نام ووٹروں
Raja Mahzar Iqbal
Previous Post انجمن قانون گوئیاں وپٹواریاں کے الیکشن مکمل کشمیر فرینڈز پینل کی بھاری اکثریت سے کامیابی
Next Post جب تک عوام کرپٹ سیاستدانوں سے پیچھا نہیں چھڑاتے، آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا
Sharif late Death Anniversary Ceremony

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close