Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خالصتانیوں کے نام

August 15, 2016 0 1 min read
Khalistan Sikh Protest
Khalistan Sikh Protest
Khalistan Sikh Protest

تحریر : محمد عتیق الرحمن
پچھلے دنوں جب مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ سکھوں کو بھارت سے آزادی کے نعرے لگاتے دیکھاتو عام پاکستانیوں کی طرح اچنبھا نہیں ہوا ۔ کشمیری قیام پاکستان سے قبل ہی پاکستان کے ساتھ الحاق کرچکے تھے لیکن سکھ کمیونٹی نے ہندو ئوں کا ساتھ دے کر اپنے اوپر ظلم کیا جس کوانہوں نے قیام پاکستان کے فوراََ بعد محسوس کرلیا تھا۔رسالہ سنت سپاہی امرت سر (جون 1948ئ) میں پنجاب کی تقسیم کے متعلق لکھا ہے کہ ”پاکستان کے مطالبہ کو لنگڑاکرنے کی غرض سے شرومنی اکالی دل نے آزاد پنجاب اور سکھ سٹیٹ کا مطالبہ کیا ۔۔۔سکھوں نے مشرقی پنجاب کو پاکستان سے الگ کرکے ہند میں شامل کرنے کے لئے اسمبلی میں اس بات کے حق میں فیصلہ دیا ۔ جس میں پاکستان کی سرحد دہلی پرہونے کی بجائے واہگہ مقررہوئی ”پنجاب وغیرہ کی تقسیم سے جہاں پاکستان کو نقصان پہنچاوہیں سکھوں کی ٹانگیں بھی اسی تقسیم نے توڑ دیںجس کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑا۔

سردارکپور سنگھ بانی پاکستان محمد علی جناحکی دوراندیشی کے وہ الفاظ جو ساچی ساکھی ایڈیشن دوم کے صفحہ نمبر 144کے حاشیہ میں درج ہیں بیان کرتے ہیں ”1947ء ماہ اگست کے شروع میں پاکستان کے بانی مسٹر جناح دہلی میں اپنے ایک سکھ دوست سرداربہادر سرسوبھا سنگھ سے ملنے کے لئے گئے اودوران گفتگو کہا :۔’سکھوں نے اپنا راج نہ لے کر بڑی بھاری غلطی کی ہے ۔’سرسوبھا سنگھ نے جواباََکہا ‘ہم نے ہندوئوں پر اعتبار کرکے اور ان سے اپنی قسمت جوڑ کر اچھا ہی کیا ہے ۔ہندو ہمارے ساتھ دھوکہ یااحسان فراموشی نہیں کریں گے’ مسٹر جناح نے جواب میں کہا کہ “Sardar Bahadur, you know taht Hindu only as your co-slave; Now, you will know, the real Hindu when he becomes your masters and you become his slave.””سرداربہادر ۔ تم نے ہندوکو ابھی اپنے ساتھ غلامی کی حالت میں دیکھا ہے۔ اب تم کو ہندوئوں کی اصل ذہنیت کاپت چلے گا جبکہ وہ تمہارا آقا ہوگا اور تم اس کے غلام ”بانی پاکستان کے الفاظ کی تصدیق سردار آتما سنگھ ایم ۔ایل ۔اے کپورتھلہ نے مندجہ ذیل الفاظ میں کی ”اصل بات یہ ہے کہ ہندوذہنیت اور تعصب کا نقشہ سکھوں نے 1947ء کے بعد ہی دیکھا،۔

وہ ہندو جب غلام تھا تو بڑا تابعدار تھا ۔جو ہمیشہ سکھوں کی برتری اور فوقیت کو تسلیم کرتاتھا ۔حکومت کی طاقت ملتے ہی یکدم بدل گیا ۔خودکو بھارت کا حاکم اور بادشاہ اور سکھوں کو اپنی رعیت اور غلام کہنے لگ پڑا ۔اس کے دل میں ہندو مذہب پھیلانے کا جذبہ بڑھا ۔اس نے تعصب کے ماتحت سکھوں کو ہرلحاظ سے انکی ہمت پست کرنے کے لئے انہیں ”دوبیل”بنانے کی غرض سے قسم قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردئیے ۔ اس کے دل میں تھا کہ جس طرح ہندوئوں نے ہندوستان سے پیداشدہ بدھ دھرم اور جین دھرم کو ختم کردیاتھا ۔اسی طرح سکھ دھرم کوبھی ختم کردیا جائے گا ۔۔۔یہ تھی ہندوذہنیت کی اور ہندوتعصب کی سوچ اورپلاننگ(گورودوارہ گزٹ 1981)”توسیم برصغیر کے بعد ایسی مثالیں بھی سیکولر بھارت میں ملتی ہیں جب کسی محکمہ میں کوئی سکھ ملازمت حاصل کرنے کے خیال سے گیا تو ہندوافسر نے سکھ کے سر پر کیس (بال) ہونے کی بنا پر نوکری دینے سے انکار کردیا۔

Sirdar Kapoor Singh Ji
Sirdar Kapoor Singh Ji

سردار کپور سنگھ جی ڈاکٹر محمد اقبال کے ساتھ 1928ء یا 1929ء میں ہوئی ذاتی بات چیت کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ”مسلمان توصرف اپنا تحفظ چاہتے ہیں کہ انگریزوں کے چلے جانے کے بعد تمام حکومت کی طاقت ہندوئوں کے ہاتھ آنے کے بعد مسلمانوں کا وہی حشر نہ ہو جو سپین کی غرناطہ کی لڑائی میں مسلمانوں کی شکست کے بعد ہواتھا ۔جبکہ سپین ملک میں سے سب مسلمان یاتو جلا وطن کردئیے گئے تھے یا عیسائی بنالئے گئے تھے ”یہ ایک واضح حقیقت ہے مسلمانوںکے ایک الگوطن حاصل کرنے کا مقصداپنا تحفظ تھا ۔کسی بھی مسلمان کے ذہن کے کسی بھی کونے میں یہ بات ہرگز نہ تھی کہ کسی دوسرے مذہب کے ماننے والے کو اپنا غلام بنایاجائے گا اور اس کی ثقافت ،مذہبی اقدار یا تاریخ کو مسل دیا جائیگا ۔یہی وجہ ہے کہ آج بھی پاکستان میںسکھ کمیونٹی ،عیسائی کمیونٹی ودیگر اقلیتی مذاہب کے ماننے والے بغیر کسی روک ٹوک کے اپنی ثقافت ،مذہب اور تاریخ کے مطابق عمل پیرا ہیں اور ان کی عبادت گاہیں مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی محفوظ و مامون ہیں۔

جبکہ بھارت میں مسلمانوں کو تو ایک طرف رکھئے سکھوں کی عبادت گاہیں تک محفوظ نہیں ہیں جس کی مثال سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹیمپل کی ہے جسے جون1984ء میں آپریشن بلیو سٹار کے ذریعے شدید ترین نشانہ بنایا گیا اور اس کی بے حرمتی کی گئی اورجانی نقصان اس کے علاوہ تھا ۔اس کا سکھوں کوشدید صدمہ پہنچا یہی وجہ ہے کہ چار ماہ بعد ہی بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کو اس کے سکھ محافظوں نے قتل کردیا ۔ جس کے بعد سکھ مخالف مظاہرے اورپرتشدد واقعات ہوئے جس میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق قتل ہونے والے سکھوں کی تعداد 10سے17ہزار کے درمیان ہے ۔حالت یہ تھی کہ نالیاں اور گٹر بند ہوگئے اور جب کھولے گئے تو سکھوں کی لاشوں سے اٹے پڑے تھے ۔ہندوبلوائیوں نے مبینہ سرکاری سرپرستی میں سکھوں کا قتل عام کیا۔

تقسیم برصغیر کے وقت مسلمانوں پر جو ظلم وستم ہندوئوں کے ساتھ سکھوں نے کیا اس کی مثا ل شاید ہی برصغیر کی تاریخ میں کہیں ملے۔سکھوں نے شہروں ،دیہاتوں ،گلیوں اوربازاروں میں خون مسلم سے ہولی کھیلی اور مسلمانوں کا بے پناہ خون بہایا ۔ا ن کی طرف سے پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے گئے اور کرپانیں لہرالہرا کر مسلمانوں کو ڈرایا گیا ۔جان بوجھ کر کانگرسی قیادت نے سکھ لیڈر ماسٹر تاراسنگھ کومسلم قوم کے خلاف انتشار پھیلانے میں لگادیا جس سے عام سکھ اورمسلمان شدید متاثر ہوئے ۔سکھ ودوان رسالہ پریت لڑی مئی 1966ء میں لکھتے ہیں کہ ”بٹوارے کے وقت خواہ کوئی بھی سبب تھا ۔ بے گناہ مسلمان آدمیوں ،عورتوں اور بچوں پر کرپان اٹھانا سکھی شان کے مطابق نہیں تھا۔”اسی سلسلہ میں سکھ مذہب کی تعلیمات بیان کرتے ہوئے لکھا ہے ”سکھ کی کرپان مستورات،بچے ،بوڑھے پر نہیں اٹھے گی ۔بے ہتھیار دشمن پر اس کا استعمال جائز نہیں۔

khalistan
khalistan

”مسلمانوں کے کشت وخون اور قتل وغارت کے بعد جب سکھوں نے بھارت میں نظر دوڑائی تو محسوس ہوا کہ وہ ہندوسیاست کی دلدل میں پھنس چکے ہیں اور عجیب قسم کی بے بسی و لاچاری ان کا مقد ر بن گئی ہے اس وقت جو نعرے ان کے کانوں میں پڑے و ہ اس قسم کے تھے جو1951ء کے دورانیے کے رسالوں ،اخباروں اور دیگر بھارتی پنجاب کی کتابوں میں ملتے ہیں ۔’کڑاکچھ تے کرپان ۔بھجوانہاں نوں پاکستان”ہندی،ہندو،ہندوستان۔نہ رہے سکھ نہ رہے مسلمان”کڑا جُوڑا راویوں پار’اور ‘ہندو نے للکارا ہے ۔ یہ پنجاب ہمارا ہے ‘ان نعروں سے بھارتی سکھوں کی بے بسی ،بے کسی اور مجبوری واضح ہوتی ہے ۔مسلمان جو آگ و خون کا دریا عبور کرکے پاکستان پہنچے اور جو دیگر مذاہب کے ماننے والے پاکستان میں تھے وہ کسی نہ کسی طرح کانٹے سے لے کر ایٹم بم تک کا سفر طے کرتے رہے جس میں انہیں سازشی عناصر سمیت آستین کے سانپوں سے بھی واسطہ پڑرہاہے ۔آج بھی اگر پاکستان میں کسی اقلیت پر زیادتی ہوتی ہے تو سب سے پہلے مسلمان اس اقلیت کی دادرسی کے لئے آگے بڑھتے ہیں۔

آج بھی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ننکانہ شہر میں سکھوں کا گردوارہ اسی شان سے کھڑا ہے اور بھارتی سکھوں سمیت پوری دنیا سے سکھ اپنی عبادت گاہ میں بغیر کسی خوف و خطرے کے آتے ہیں مسلمانوں کاپاکستان ایک امن پسند ملک ہے جس میں کسی دوسرے مذہب کے ماننے والے کو ظلم وستم کا نشانہ بنانا ریاستی شیوانہیں اور نہ ہی یہاں گولڈن ٹیمپل جیسے واقعات ہوتے ہیں بھارتی سکھ اس وقت تحریک خالصتان کے لئے پھر سے جدوجہد کررہے ہیں۔

جہاں کشمیری پچھلے ایک ماہ سے زائد بھارتی جبرواستبداد کے سامنے سیسیہ پلائی دیوار بن کرکھڑے ہوچکے ہیں وہیں سکھ کمیونٹی کا خالصتان کی تحریک میں جوش وولولے کے ساتھ کھڑے ہونا اس بات کی امید دلاتا ہے کہ بھارتی ظلم وستم کے دن تھوڑے ہیں ۔ اس بار سکھوں کو ہندوچانکیہ کی مکاری سے ہوشیار رہتے ہوئے تقسیم برصغیر کے وقت کی دھوکہ دہی اور گولڈن ٹیمپل پرہوئے حملے سمیت دیگر مظالم کو سامنے رکھتے ہوئے اس بار اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا چاہیے۔

Muhammad Atiq ur Rehman
Muhammad Atiq ur Rehman

تحریر : محمد عتیق الرحمن
03005098643/03216563157

Share this:
Tags:
Freedom India Jammu and Kashmir muslims name آزادی اسمبلی بھارت جموں و کشمیر مسلمانوں نام
Taroni
Previous Post تروینی تیرے نام
Next Post تلہار شہر میں ٹائون کمیٹی کیجانب سے چلنے والی ترقیاتی اسکیموں میں ناقص مٹیریل استعمال ہونے کے انکشافات
Talhar Town Comitte

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close