ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب سے واپس بچیکی جاتے ہوئے شہری رانا عبداللہ سے تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین لی۔ملزم جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔

Start typing to search...