Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اب تک مودی حکومت میں تو بھارت کو ٹوٹ جانا چاہئے تھا

February 22, 2019 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

نریندر مودی کے دور حکومت میں توبھارت کو ٹوٹ جاناچاہئے تھا، مگر تعجب ہے کہ اَب تک بھارت کیوں نہیں ٹوٹا ہے؟ ابھی تک قائم کیوں ہے؟ بھارت کا شیرازہ تو مودی کی حکمرانی میں ہی بکھر جانا چاہئے تھا،تب نہیں تو لگتاہے کہ اَب بہت جلد بھارت ٹوٹنے والا ہے ،کیوں کہ آج مودی نے اپنی حکمرانی میں بھارت کو اندر سے اتناکھوکھلااور کمزور کردیاہے کہ اگراَب اِس کے اندر کہیں سے بھی بغاوت کی کوئی ایک بھی تحریک اُٹھی تو بھارت ٹوٹنے میں دیر نہیں کرے گا، افسوس ہے کہ بھارتی عوام کیوں اِس سے بے خبر ہیں، جو ابھی تک نریندرمودی کی بھارت کے اندر بھارت مخالف سازشوں اور چالوں کو سمجھ نہیں پائے ہیں ،بھارتی تاریخ گواہ ہے کہ نریندرمودی بھارت کے سب سے زیادہ ناکام وزیراعظم ثابت ہوئے ہیں۔ مودی کی حکمرانی میں بھارت معاشی ، اقتصادی ، سیاسی ، سماجی ، اخلاقی اور دیگر حوالوں سے پوری طرح مفلوج ہوگیاہے ،مودی حکومت نے نہ صرف بھارتی شہریوں میں رنگ و نسل اور مذہب کی نفرت کی آگ کو بھڑکا یاہے؛ بلکہ کھلم کھلابھارت کے تمام بڑے شہروں اور اہم علاقوں میں غیرسرکاری انتہاپسندہندو عسکری تنظمیں بھی قائم کی ہیں۔ جن کا کام بھارت کو خالصتاََ ہندوریاست کی حیثیت سے پہچان کراناہے۔ آج یہ تنظمیں مودی اور بھارتی افواج کی سپورٹ سے اِس حد تک استحکام پاکر بھارت بھر میں پھیل چکی ہیں کہ اِن کے کارکنوں کی موجودگی میں دیگر مذاہب کے پیروکاروں کی زندگیاں تنگ ہورہی ہیں،مقبوضہ کشمیر میں بھی نہتے کشمیریوں پر جتنے بھی ظلم و ستم کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ اِن کے پیچھے بھی بھارتی افواج کے ساتھ انتہاپسند ہندوعسکری تنظیموں کے دہشت گرد بھی بھارتی فوجی وردی میں ملوث ہیں، آج بھارت کشمیریوں پرلاکھ ظلم کے پہاڑ ڈھادے، مگر بھارت کبھی بھی کشمیریوں کے دل فتح نہیں کر سکتا ہے۔

کشمیر جِسے قائد اعظم نے پاکستان کی شہ رگ کہا تھا ۔آج اِس کشمیر پربھارتی افواج نے قبضہ جمارکھاہے، کئی سالوں سے نہتے کشمیریوں پرہر پل بھارتی افواج اِنسانیت سوز مظالم ڈھارہی ہے،اِس کے باوجود بھارتیوں کا دعویٰ ہے کہ کشمیر اِن کا ہے،اگر اِن کا ہے تو پھر بھارتی افواج کشمیریوں پر اتنا ظلم کیوں ڈھارہی ہے؟بات صاف ظاہر ہے کہ ہندوستان کے دعوے کو کشمیر یوں نے پہلے دن سے ہی ماننے سے اِنکار کیا ہے،کشمیر کل بھی پاکستان کا تھا اور آج بھی پاکستان کا ہے اور آئندہ بھی پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ ڈھڑکیں گے ،کشمیر کو نہ ماضی میں کوئی پاکستان سے جُدا کرسکاہے اور نہ کوئی کبھی کرسکے گا،کہاجاتا ہے کہ جب تک کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں بن جاتاہے۔ بیشک ، اُس وقت تک یقینی طور پر پاکستان کی تکمیل کا تصور پورا نہیں ہوگا۔زبردستی کوئی کشمیر پر قابض نہیں رہ سکتا ہے۔

اِس سے اِنکار نہیں کہ جب بھی بھارت میں الیکشن قریب آتے ہیں ، بھارتی حکمران، سیاستدان اپنی جیت کے لئے پاک بھارت جنگ کے آثار پیدا کردیتے ہیں۔ اور کشمیری عوام پر جدید اسلحہ سے لیس بھارتی افواج کو درندگی کے لئے بے لگام چھوڑدیا جاتا ہے۔ ا بھی بھارت میں انتخابات ہونے کو ہیں، اِسی لئے مقبوضہ کشمیر میں نہتے معصوم کشمیریوں پر بھارتی افواج کی ظلم و ستم کی داستان عروج پر پہنچ چکی ہے، اِس طرح بھارتی حکمران الیکشن تو جیت نہیں سکتے مگر اتنا ضرور ہے کہ اَب کشمیر یوں کی آزادی کا جشن دوگام پر ہے۔

آج چائے بیچنے والے بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کو جنگ کی گیدڑبھبکیاں سمجھ سے بالاتر ہیں، کیوں کہ سانحہ پلوامہ بھارتی افواج کااپنا ڈرامہ ہے،آج جِسے رچا کر بھارتی حکمرانوں، سیاستدانوں، برقی و پرنٹ میڈیا اور ہندوستانی افواج کے سربراہان نے پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈاجاری رکھاہواہے اور خطے میں جنگی جنون کو ہوادے رکھی ہے ،حالانکہ پلوامہ واقعہ کو جواز بنا کر بھارتیوں کی جانب سے خطے میں جنگی جنون کا ماحول پیدا کیا جانا ، جہاں باعث تشویش ہے تو وہیں ، ایک قوی خیال یہ بھی جنم لے چکا ہے کہ اِس واقعے میں جتنے بھی بھارتی فوجی مرے ہیں، یہ سب وہ بھارتی فوجی تھے۔ اکثرجو اپنی اعلیٰ فوجی قیادت اور بھارتی حکمرانوں کی پالیسی سے ناراض رہتے تھے ۔جن کے کئی حوالوں سے ریکارڈ خراب تھے۔ دوران ڈیوٹی یہ اپنے اعلیٰ افسران کے احکامات ماننے سے بھی انکار کرتے تھے۔

جن کی وجہ سے بھارتی افواج کا ماحول خراب ہورہاتھا،اور افواج میں اپنی اعلیٰ فوجی قیادت اور حکمرانوں و سیاستدانوں کے خلاف بغاو ت کا عنصر جنم لے رہاتھا ،سو بھارتی افواج کی اعلیٰ قیادت اور حکمرانوں نے مل کر اِنہیں راستے سے ہٹانے کے لئے پلوامہ کا سارا ڈرامہ رچایا ، یوں اپنے ہی ہاتھوں ایک ڈرامائی انداز سے باغی فوجیوں کاصفایا کردیا۔جنہیںبھارتیوں نے مارنے کا یہ وقت چنا جب پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے میں مصروف تھا۔ اور پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مذہبی ، سماجی، سیاسی، معاشی اوراقتصادی رشتوں کی مضبوطی کے لئے سعودی ولی محمد بن سلمان پاکستان کے تاریخی دورے پر آنے والے تھے ۔اِس ٹائم فریم کا فائدہ اُٹھا تے ہوئے ، سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد سے ٹھیک چند دنوں قبل بھارتی حکمرانوں اور افواج نے اپنے ایجنٹوں سے اپنی ہی فوجیوں کی بس پر حملہ کروایا اور اِنہیں مروا کر سارا الزام پاکستان کے سر مار دیا تاکہ پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کا جواز پیداکیا جاسکے۔ اورہمیشہ کی طرح دنیا میں بھارت کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا کر بھی اچھا بنارہے ۔اور پاکستان کے حصے میں سِوائے بدنامی کے کچھ نہ آئے ، اِس سے اِنکار نہیں ہے کہ امریکا کے سانحہ نائن الیون کی طرح بھارتیوں نے بھی سانحہ پلوامہ خود رچایا اور الزام پاکستان کو دے دیا ہے۔

تاہم گزشتہ منگل کو پلوامہ حملے کے بعد خطے میں سرچڑھتے بھارتی جنگی جنون کے آگے بندھ باندھتے ہوئے؛ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں دوٹوک انداز سے بھارتی وزیراعظم نرریندرمودی کو خبردار کرتے ہوئے کہہ دیاہے کہ ”کسی بھی بھارتی حملے کی صُورت میں سُوچیں گے نہیں،پہلا اور آخری بھرپور جواب دیں گے، جنگ شروع کرناآسان ، ختم کرنا اِنسان کے بس میں نہیں“ ہم خطے میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل اور کشیدگی کے دیر پاحل اوردونوں ممالک کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کا راستہ اپنانے کو ترجیح دیتے ہیں، بھارت کو پلوامہ واقعے کی تحقیقات کرنی چاہئے تھی ،بغیر تحقیقات کے الزام تراشی کرنا دونوں ممالک کے لئے مسائل پیدا کرنے کے سوا کچھ نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں بھارتیوں کو یقینی دہانی کراتے ہوئے ، پلوامہ واقعے کی تحقیقات کی پیشکش بھی کی ہے۔

یہ بھی کہہ دیاہے کہ ثبوت دیئے جائیں تو خود ایکشن لوں گا،بھارت کو بھی سوچ بدلنی ہوگی، بھارت نے بغیرشواہد کے پاکستان پر الزام لگایااور یہ نہیں سوچاکہ اِس میں پاکستان کا کیا فائدہ؟جنگی جنون میں مبتلاایک سازش کے تحت پلوامہ واقعے کو پاکستان سے نتھی کرتے ہوئے۔ چائے بیچنے والے ایب نارمل بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے خطے میں پاک بھارت طبل جنگ بجادیاہے، اگرواقعی بھارت کی جانب سے کسی بھی وقت کسی بھی محاذ پرجنگ چھڑی تو یہ بھارت کی بقاءوسالمیت کے لئے چیلنج ہوگی، پاکستان اپنے دفاع میں ایک لمحہ ضائع کئے بغیر جنگ کا فیصلہ کُن وار کرنے میں حق بجانب ہوگا،کیوں کہ پاکستان پہلے ہی کہہ چکاہے کہ کسی بھی مسئلے کا حل سِوائے مذاکرات کے جنگ نہیں ہے، مگر پھر بھی ہٹ دھرمی پر قائم بھارتی حکمران ، سیاستدان ، میڈیا ، عسکری قیادت اور بھارتی عوام جنگ کے خواہشمند ہیں۔ تو پھر اپنی یہ خواہش بھی پوری کرکے دیکھ لیں، اگر بھارتی بچ گئے تو دیکھ لیں گے ، فتح پاکستان کا مقدر بنے گی اور شکست کی خاک بھارتیوں کے حصے میں آئے گی۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
conspiracy government India narendra modi pakistan Prime Minister war بھارت پاکستان جنگ حکومت سازش نریندر مودی وزیراعظم
Iran Travel
Previous Post ایران میں چند روز (تیسری قسط)
Next Post اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیدی، محمد سمیع کی ہیٹ ٹرک
Islamabad United vs Peshawar Zalmai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close