Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی کی کشمیر آمد پر ہڑتال کا اعلان

July 2, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Narendra Modi
Narendra Modi

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پہلے دورہ مقبوضہ کشمیر کے سلسلے میں 4جولائی کو سری نگر پہنچیں گے۔ بھارتی وزیر اعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے سلسلے میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کے تحت وادی کو فوجی چھاونی میں بدلنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ سری نگر آمد کے فورا بعد مودی سری نگر فوجی چھاونی میں فوجی حکام سے اجلاس میں شرکت کریں گے۔اس دوران پندرہ کارپس کے فوجی سربراہ کے ساتھ ساتھ فوجی کمانڈروں کیساتھ لائن آف کنٹرول پر تازہ کشیدگی کے حوالے سے بھی بات چیت ہو گی جس میں اس معاملے پر فوج کی جانب سے تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔ وزیراعظم نریندر مودی اپنی نوعیت کی اس غیر معمولی میٹنگ میں مہاجر کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے روڈ میپ کو بھی حتمی شکل دیں گے اور اس سلسلے میں صورتحال کو بہتر بنانے کیکوشش کی جائیگی جبکہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی سے متعلق تفصیلات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ فوج کو مزید اقدامات بھی دیئے جا سکتے ہیں۔

اس دوران اس میٹنگ میں لائن آف کنٹرول کے آر پار تجارت کی بحالی کے حوالے سے بھی حالیہ مرکزی آفیسران کی رپورٹ پر بحث کی جائیگی جس میں سرحد کے آر پار مزید اشیاء کو تجارتی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے اس کے علاوہ لائن آف کنٹرول کے آر پار بینکنگ اور مواصلاتی نظام کی بحالی کو بھی ہری جھنڈی دی جائیگی۔ نریندرمودی ریاست جموں وکشمیر کے اپنے دورے کے دوران اوھمپور کٹرہ ریل کو ہری جھنڈی دکھائیں گے یہ ریلوے ٹریک مکمل ہو گیا ہے اور اس ٹریک کے ذریعے کٹرہ کو جموں سے ریل کے ذریعے ملایا گیا ہے 25 کلو میٹر اوھمپور کٹرہ ریلوے لائن کو مکمل کر لیا گیا ہے۔

اس دوران وزیراعظم بعد میں بارہمولہ میں اوڑی قصبے میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 240 میگا واٹ صلاحیت اوڑی سکینڈ ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ کا بھی افتتاح کریں گے۔ دونوں پروجیکٹوں کا افتتاح سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہنس سنگھ کو کرنا تھا اور اپنے دور میں وہ ان پروجیکٹوں کاافتتاح نہیں کر سکے کیونکہ حکومت بدل گئیاور اب نئے وزیراعظم نریندر مودی ان دونوں پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ اس دوران وزیر اعظم کی کشمیر آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں حکومتی مشینری پوری طرح سے متحرک ہے اور گورنر سے لے کر وزیراعلیٰ بھی پوری سرکاری مشینری کو جھونک دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ادھر سیکیورٹی ایجنسیوں کو بھی ہنگامی بنیادوں پر الرٹ کر دیا گیا ہے اور فوج اورفورسز کیساتھ ساتھ سیکیورٹی ایجنسیوں کو بھی کڑا حفاظتی حصار تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے گورنر این این دوہرا وزیراعظم کے اعزاز میں راج بھون میں لنچ کااہتمام کریں گے۔

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ مقبوضہ کشمیر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پرچار جولائی کو مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا ذمہ دارہوتا ہے اس لئے ان کی آمد پر احتجاج کرنا ہمیشہ کی روایت رہی ہے اسلئے مودی کی آمد پر بھی ہڑتال کی جائے گی۔ جے کے ایل ایف کے چیئرمین محمد یٰسین ملک جو کئی فرنٹ قائدین و اراکین کے ہمراہ سرینگر سینٹرل جیل میںقید تھے کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔رہائی کے بعد انہوںنے کہا کہ نریندر مودی بحیثیت وزیر اعظم بھارت کی اُس ریاستی پالیسی کے سربراہ ہیں جس کی تحت کشمیریوں کے حق آزادی سے مسلسل انکار اورکشمیریوں کی ایک پوری نسل کو تہہ تیغ کیا جاچکا ہے۔ اس حقیقت کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ نریندر مودی ‘بی جے پی اور آر ایس ایس کے وزیراعظم ہیں۔

یہ جماعتیں روز اوّل سے ہندوستان بھر میں مسلم پرسنل لاء کے خاتمے، کشمیریوں کو تہہ تیغ کرنے، جموں کشمیر کو بھارت کی ریاست کے اندر مکمل طور پر ضم کردینے، اس ریاست کو حاصل مذہبی( مسلم شناخت) ،سیاسی،سماجی اور ماحولیاتی خصوصیات کو ختم کردینے اور یہاں کی تحریک آزادی کو جبر اور ظلم سے ختم کردینے کا منصوبہ رکھتی ہیں۔ اس حکومت کے پہلے ہی روز اس کے ایک وزیر نے کشمیر دشمنی کے زیر سایہ کشمیر کو حاصل خصوصی درجے کے خاتمے کی شروعات کا اعلان کیا تھا اور آج بھی اس کے ایک اور وزیر سبرامنیم سوامی نے ٢٠١٥ ء تک ایسا کرنے کی پیشنگوئی فرمادی ہے۔ اس حکومت کی ڈھٹائی اور بے شرمی کی حد یہ ہے اسی وزیر نے ایک بھارتی چینل پر برملا اعلان کیا کہ انکی جماعت کی کامیابی کا راز مسلمانوں کو مختلف فرقوںمیںبانٹ کر آپس میں لڑانے اور ہندوستان میں مذہبی منافرت پھیلانے میں ہے ۔ ان جملہ عوامل کے پیش نظر مسٹرمودی کی آمد پر کشمیریوں کا احتجاج اور بھی زیادہ ضروری ہوچکا ہے۔ بھارت کی ریاست اور اسکے کشمیری گماشتوں نے یہاں کی سیاسی تحریک اور پُرامن جدوجہد و کاوشوں کیلئے ہر راستہ مسدود کررکھا ہے اسلئے احتجاجی ہڑتال ایک ایسا واحد پُرامن ذریعہ ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے کشمیری اپنی آواز کو بلند کرتے ہیں۔دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی 4جولائی کو مجوزہ دوہ کشمیر پر ریاست کے غیرت مند عوام کو مکمل کرفیو کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بحیثیت وزیر اعظم کشمیریوں کیلئے صرف ایک غاصبانہ ملک کے حکمران کی حیثیت رکھتے ہیں، اسلئے ہم عوام سے اپیل کرتی ہیں کہ وہ 4جولائی کو سیول کرفیو کا سماں پیدا کریں اور اگر کسی کو بہ سبب مجبوری گھر سے نکلنا بھی پڑے توسیاہ پٹیاں باندھ کر نکلا جائے تاکہ مودی پر واضح ہو کہ غیور کشمیری قوم کبھی بھی خود کو ہندوستان کا حصہ تصور نہیں کرتی ۔ مودی کا مجوزہ دورہ اوڑی پاور پروجیکٹ کے افتتاح کیلئے ہے اوریہ اس بات کی غماض ہے کہ بھارت کیلئے کشمیر کے قدرتی وسائل پر قبضہ اہمیت کا حامل ہے۔

Srinagar
Srinagar

بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے لال چوک میں کشمیریوں سے وعدہ کیا ہے کہ انہیں استصواب رائے کا حق دیا جائے گا تاہم آج تک بھارت اس وعدے سے مکرتا آیا ہے۔مودی نے بھارتی پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کی ہیںان پر اب فرض ہے کہ وہ نہروکے وعدے کی لاج رکھتے ہوئے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا حق دے ۔ یہ نہ سمجھا جائے کہ سیاسی اختلافات کی وجہ سے مودی کی آمد پر ہڑتال کا اعلان کیا جارہا ہے بلکہ وجہ صرف یہ ہے کہ غاصب ملک کا حکمران وادی آرہا ہے اور اس لئے کشمیری سراپا احتجاج ہے۔مودی کیلئے یہ احتجاج نوشتہ دیوار ہو کہ وہ ایک متنازعہ خطے میں آرہے ہیں جہاں کے لوگ خودکو ہندوستانی تسلیم ہی نہیں کرتے ۔ حریت کانفرنس (گ)کے چیئرمین چیرمین سید علی گیلانی نے بھارتی وزیر اعظم ہندنریندر مودی کے دورئہ کشمیر کے خلاف 4جولائی کو مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال کال دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہماری ان کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں ہے، البتہ وہ اُس ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سے یہاں کا دورہ کررہے ہیں، جس نے ہم کو جبراً غلام بنایا ہوا ہے اور جس کی افواج ایک منصوبہ بند طریقے سے ہمارے لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتار رہی ہیں۔ اپنے جذبات اور احساسات کو ظاہر کرنے کا ہمارے پاس واحد آپشن ہے اور اس ہڑتال کے ذریعے سے ہم مسٹر نریندرمودی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ان کے خطرناک عزائم کا جموں کشمیر میں بھرپور ردّعمل ہوگا اور یہاں کے عوام ہر قیمت پر اور ہر سطح پر ان کی مزاحمت کریں گے۔حریت کا نفرنس جموں و کشمیرنے بھارتی پرائم منسٹرنر یندر مودی کی کشمیر آ مد پر قوم سے4جولائی بطور احتجاج ہڑتال کر نے کی اپیل کر تے ہو ئے کہا کہ نریندر مودی بھارت کے وزیر اعظم کی حیثیت سے یہاں آ رہا ہے اور بھارت وہ ملک ہے جس نے کشمیر یوں سے ان کا پیدائشی حق حق خودارادیت سلب کر کے انہیں طاقت کے بل پر غلام بنائے رکھا ہے۔

بھارت کے جبری قبضے سے چھٹکارا حاصل کر نے کی کوشش میں 5لا کھ سے زیادہ کشمیر یوں کی قربا نیوں کو سلام پیش کر تے ہیں جو لوگ بھارتی پرائم منسٹر کی آمد پر ان کا استقبال کر ینگے وہ بھارت کے زرخیر ید ایجنٹ اور کشمیر یوں کی خونین تحریک آ زادی کے دشمن ہیں۔ جذبہ آ زادی سے سرشار کشمیری عوام اپنے شہیدوں کے پا ک خون کے وارث ہو نے کے ناطے بھارتی پرائم منسٹر کی آ مد پر اس ظلم وستم اور اس کشت وخون کے خلاف اپنا پر امن احتجاج دنیا کے سامنے رجسٹر کرائینگے جو فوج اور فورسز تحریک آزادی کو دبانے کے سلسلے میں کر تے رہے ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
kashmir Mumtaz Awan narendra modi Prime Minister strike visit آمد اعلان بھارتی وزیراعظم کشمیر نریندر مودی ہڑتال
National Assembly
Previous Post قومی اسمبلی نے تحفظ پاکستان بل کی منظوری دے دی
Next Post غداری کیس میں سیکریٹری داخلہ پر مشرف کے وکلا کی جرح مکمل
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close