Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا مشورہ

December 28, 2016 0 1 min read
Narendra Modi
Kashmir Issue
Kashmir Issue

تحریر : محمد اشفاق راجا
بھارت کے خفیہ ادارے ”را” کے سابق سربراہ اجیت سنگھ دلت نے کہا ہے کہ میں اس بات پر حیران ہوں کہ کشمیریوں کے ساتھ بات چیت کا عمل کیوں شروع نہیں کیا جاتا، وزیر اعظم مودی کی حکومت بی جے پی کی سابق واجپائی حکومت سے زیادہ طاقت ور ہونے کے باوجود مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لئے کوئی دلچسپی نہیں دکھا رہی، ان کا کہنا ہے کہ مودی کے آنے سے کشمیریوں میں ایک احساسِ خوشی پیدا ہوا تھا کہ وہ واجپائی کے مشن کو آگے بڑھائیں گے لیکن ان کا کام محض زبانی جمع خرچ تک ہی محدود رہا ہے۔ کشمیر پر کشمیریوں سے بات چیت کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان کے ساتھ بھی مذاکراتی عمل شروع ہونا چاہئے۔ بات چیت ہی مسئلے کا حل ہے، آج نہیں تو کل مذاکرات شروع کرنے ہوں گے۔

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو ایک بڑا لیڈر گردانتے ہوئے دلت نے سوالیہ انداز میں کہا کہ تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے بات چیت کیوں نہیں کی جاتی؟
بھارت کے ایک اہم خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے اپنے وزیر اعظم کو جو مشورے دیئے ہیں اور مذاکرات کے لئے جو تجاویز انہوں نے پیش کی ہیں انہیں ماننا یا نہ ماننا مودی کا اپنا اختیار ہے کیونکہ وہ جب سے برسر اقتدار آئے ہیں ایک گھمنڈی سیاست دان کا کردار ادا کر رہے ہیں ان کے ذہن میں یہ خناس سمایا ہوا تھا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کے کسی ہندو رہنما کو وزیر اعلیٰ بنا کر دکھائیں گے اس کے لئے انہوں نے ایک فارمولا بنایا تھا جسے عرفِ عام میں “144” کہا گیا جس کا مفہوم یہ تھا کہ بی جے پی ریاستی اسمبلی میں 45 ارکان کی حمایت سے اکثریتی حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی چنانچہ انہوں نے ریاستی انتخابات سے قبل مقبوضہ کشمیر کے کئی دورے کئے، کشمیریوں کو نام نہاد ترقیاتی پیکج کے ذریعے رام کرنے کی کوشش کی گئی لیکن جب ان کا اکثریت حاصل کرنے کا خیال خام ثابت ہوا اور ان کی پارٹی ریاستی اسمبلی میں دوسرے نمبر پر چلی گئی اور پہلی پوزیشن مفتی محمد سعید (اب مرحوم) کی جماعت پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے حاصل کر لی تو انہوں نے مفتی محمد سعید پر دباؤ ڈالا کہ وہ بی جے پی کے ساتھ مل کر ریاست میں ایک مضبوط حکومت تشکیل دے سکتے ہیں مودی کی شرط یہ تھی کہ وزیر اعلیٰ کا تعلق ان کی جماعت سے ہوگا۔

Narendra Modi
Narendra Modi

مفتی محمد سعید کو یہ شرط قابلِ قبول نہ تھی ان کا کہنا یہ تھا چونکہ پی ڈی پی ریاست کی سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی ہے اس لئے وزیر اعلیٰ کا تعلق ان کی جماعت سے ہونا چاہئے اتحادی جماعت کی حیثیت سے بی جے پی کو اس کی عددی اکثریت کے مطابق کابینہ میں نمائندگی دی جا سکتی ہے۔ لیکن مودی نہ جانے کس زعم میں اپنے مطالبے پر اڑے رہے مقررہ مدت میں حکومت تشکیل نہ پا سکی تو انہوں نے ریاست میں گورنر راج نافذ کر دیا حالانکہ ریاستی گورنر اس کے خلاف تھے اور ان کا خیال تھا کہ مودی کا یہ حربہ ”کاؤنٹر پروڈکٹو” ہو گا۔ لیکن انتخابی کامیابی سے سرشار مودی نے ریاست میں گورنر راج لگا دیا، اس دوران جوڑ توڑ کیا گیا، دھونس دھمکی سے بھی کام لیا گیا پی ڈی پی کے ارکان کو ڈرایا دھمکایا بھی گیا جب دو ماہ بعد گورنر راج کی آئینی مدت ختم ہوئی تو ہنوز پہلے والی پوزیشن تھی چنانچہ مودی نے طوعاً و کرہاً مفتی سعید کو وزیر اعلیٰ مان لیا، مفتی سعید کوئی ایک سال تک اس عہدے پر فائز رہے اور پھر ان کا انتقال ہو گیا تو ان کی بیٹی محبوبہ مفتی اپنی پارٹی کی سربراہ بن گئیں اور اس حیثیت میں وہ وزارتِ علیا کی امیدوار بھی تھیں مودی نے ان کے ساتھ بھی پرانی سودے بازی کی کوشش کی لیکن وہ بھی اپنے موقف پر ڈٹ گئیں تو مودی کو انہیں وزیر اعلیٰ ماننا پڑا۔مودی جب اپنے مقاصد پارلیمانی قوت کے ذریعے حل کرنے میں بْری طرح ناکام ہو گئے تو انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے استعمال کا مجنونانہ فیصلہ کیا اس وقت مقبوضہ وادی اگر لہولہان ہے تو یہ مودی کے اس وحشیانہ جذبے کا نتیجہ ہے۔

کشمیر میں آزادی کے متوالوں نے جو تحریک شروع کر رکھی ہے جب اس میں پاکستانی پرچم لہرایا جاتا ہے تو مودی آتش زیر پا ہو جاتے ہیں چنانچہ انہوں نے وحشیانہ تشدد کے ذریعے 150 سے زیادہ کشمیریوں کو شہید کر دیا، ہزاروں زخمی ہو گئے جن میں سینکڑوں وہ بھی ہیں جو زندگی بھر کے لئے اپاہج ہو گئے ہیں اور ان کی بینائی ہمیشہ کے لئے چلی گئی ہے۔ لیکن ظلم و ستم کے ان ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کا جذب حریت سرد نہیں پڑا انہوں نے طویل ترین کرفیو میں بھی جنازوں کے جلوس نکالے، احتجاجی مظاہرے کئے اور حق خود ارادیت کا مطالبہ کیا۔ اس کے بعد نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ بھارت کے کئی دوسرے سیاسی رہنماؤں نے بھی کشمیریوں کے ساتھ مذاکرات پر زور دیا، نئی دہلی میں کشمیر کی صورتِ حال پر سیمینار اور مذاکرے ہوئے تو ان میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائی گئی۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایسی ہی ایک تقریب کے بعد منتظمین کے رہنما کو گرفتار کرلیا گیا اور جب اس طالب علم کو عدالت میں پیشی کے لئے لایا گیا تو اس کے وکیل پر تشدد کیا گیا لیکن اس کے باوجود کشمیر کے لئے ہمدردی کی لہر موجود ہے ڈاکٹر فاروق عبداللہ جنہیں ماضی میں کٹھ پتلی سمجھا گیا اب اپنی رائے بدل چکے ہیں اور کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دے رہے ہیں اور کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت بھی کر رہے ہیں۔

یہی بات ”را” کے سابق سربراہ نے کہی ہے ان کا خیال ہے کہ مودی کو واجپائی کی طرح مذاکرات کا عمل شروع کرنا چاہئے تھا لیکن مودی تو طے شدہ مذاکرات کو ختم کر کے خوش ہو رہے ہیں اور 2017ء میں ریاستی الیکشن جیتنے کے لئے کشمیر کی کنٹرول لائن کے محاذ کو گرم کر رکھا ہے لیکن اب وہ بھی محسوس کرتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا عمل شروع کئے بغیر چارہ نہیں۔ پاکستان مذاکرات کے لئے تیار ہے تاہم اس کا موقف ہے کہ کشمیر ایجنڈے کا لازمی حصہ ہونا چاہئے اس کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے۔ بھارت اگر اپنی شرائط پر مذاکرات چاہتا ہے تو ان سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوگا۔ مودی نے دیکھ لیا کہ طاقت کے استعمال کے باوجود کشمیری نوجوانوں کے جذبہ حریت کو دبایا نہیں جا سکا اور نہ آئندہ ممکن ہے اس لئے مذاکرات ہی بہتر راستہ ہے اور آج نہیں تو کل یہی راستہ اختیار کرنا ہو گا۔

 Ishfaq Raja
Ishfaq Raja

تحریر : محمد اشفاق راجا

Share this:
Tags:
dialogue India Ishfaq Raja kashmir Kashmir issue narendra modi pakistan احساس بھارت پاکستان کشمیریوں مذاکرات مشورہ مودی
Quaid e Azam
Previous Post خیبر سے بولان تک
Next Post پیرمحل کی خبریں 28/12/2016
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close