Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نریندر مودی کی کامیابی

May 18, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Elections In India
Elections In India

بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک ہونے کی وجہ سے دنیا بھر کے لئے اہمیت رکھتا ہے۔ اس لحاظ سے پوری دنیا میں بھارت میں منعقد ہونے والے انتخابات کو دلچسپی سے دیکھا جا رہا تھا۔ یہ انتخابات 9 مرحلوں میں 6 ہفتے کی طویل مدت میں 14 مئی کو مکمل ہوئے تھے۔بی جے پی نے ابتدائی نتائج میں جس طرح کامیابی حاصل کی ہے اس نے تمام اندازوں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔بھارت میں دائیں بازو کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے عام انتخابات میں غیر معمولی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس تاریخی کامیابی کا سہرا وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے سر باندھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کامیابی کے بعد ایک تقریر میں قرار دیا ہے کہ بھارت میں ایک نئے عہد کا آغاز ہو رہا ہے۔

انتخابی نتائج کی آمد کے ساتھ ہی یہ تاثر قائم ہو گیا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی زبردست کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ ابھی نصف نتائج بھی سامنے نہیں آئے تھے کہ کانگریس پارٹی کی طرف سے شکست تسلیم کر لی گئی اور جیتنے والی پارٹی اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی۔ نریندر مودی نے گجرات میں وڈورا اور بنارس میں وارنسی کے حلقے سے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے اس کامیابی کو بھارتی عوام کے لئے صبح نو کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھارت ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار بھارت میں سیاسی لیڈروں کی ایک ایسی نسل برسر اقتدار آ رہی ہے جنہوں نے آزادی کے بعد آنکھ کھولی ہے۔ اس لحاظ سے اب ملک کا انتظام و انصرام نئی نسل کو منتقل ہو رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس پارٹی کے ترجمان راجیو شکلا نے نئی دہلی میں شکست قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی تسلیم کرتی ہے کہ انتخابات میں عوام نے بی جے پی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس پارٹی ناکام ہوئی ہے۔ ہم اپوزیشن کا رول ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی نے عوام کو چاند ستارے حاصل کرنے کا خواب دکھایا ہے اور عوام نے اس خواب کو خریدا ہے۔اس اعلان شکست کے باوجود یہ ذکر بے جا نہیں ہے کہ تاریخ کی بدترین شکست کے باوجود کانگریس پارٹی کو ملک میں ڈالے گئے لگ بھگ 55 کروڑ ووٹوں میں 24 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ جبکہ بی جے پی کو 40 فیصد کے قریب ووٹ ملے ہیں۔ البتہ بھارت میں بھی برطانیہ اور پاکستان کی طرح حلقہ جاتی نمائندگی کا نظام نافذ ہے اس طرح جیتنے والی پارٹی کو شرح ووٹ کے مقابلے میں غیر ضروری طور پر زیادہ نمائندے پارلیمنٹ میں حاصل ہو جاتے ہیں۔

نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو دو وجوہ کی بنا پر اس قدر شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ان میں ایک نریندر مودی کا یہ نعرہ ہے کہ وہ بھارت کی اقتصادی حالت کو ڈرامائی لحاظ سے بہتر کر دیں گے۔ پیداوار میں اضافہ ہو گا اور روزگار کے زیادہ مواقع فراہم ہو سکیں گے۔ وہ سرمایہ داروں کے دوست ہیں اور بیرونی اور اندرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی کامیابی کی خبر سامنے آتے ہی بھارت اسٹاک ایکسچینج میں قابل ذکر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا تھا۔ اب وزیراعظم بننے کے بعد نریندر مودی کو اپنے اس وعدے کو بھی تیزی سے پورا کرنا ہو گا۔ وگرنہ وہ جس رفتار سے مقبول ہوئے ، اسی سرعت سے ان کی شہرت اور مقبولیت میں کمی بھی واقع ہو سکتی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کا دوسرا اہم نعرہ قوم پرستی پر مبنی ہے۔ اگرچہ گجرات میں 2002ء میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے سبب نریندر مودی نے براہ راست متنازعہ بیانات دینے سے گریز کیا ہے لیکن ان کے اکثر ساتھی اس حوالے سے پوری انتخابی مہم کے دوران بیان بازی کرتے رہے ہیں۔ بہار سے بی جے پی کے لیڈر گری راج سنگھ نے حال ہی میں یہ بیان دے کر تنازعہ کھڑا کر دیا تھا کہ سب دہشت گردوں کا تعلق ایک ہی طرح کے لوگوں سے ہے۔ اور بعد میں اس بیان کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ وہ سب مسلمانوں کو دہشت گرد قرار نہیں دیتے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ سب دہشت گرد مسلمان ہی نکلتے ہیں۔ اس طرح ایک دوسرے بیان میں گری راج سنگھ نے مودی پر تنقید کرنے والوں سے کہا تھا کہ ان کی بھارت میں جگہ نہیں ہے۔ انہیں پاکستان چلے جانا چاہئے۔

Narendra Modi
Narendra Modi

نریندر مودی کے دست راست امیت شاہ نے ایک انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ 2002ء کے فسادات کا بدلہ لیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ لوگوں کو مسلمان امیدوار سامنے لانے والی پارٹیوں کو ووٹ نہیں دینے چاہئیں۔ ان بیانات پر الیکشن کمیشن نے امیت شاہ پر انتخابی تقریریں کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔ لیکن کافی ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف مقدمہ نہیں چل سکا تھا۔ نریندر مودی نے کبھی اس قسم کے بیانات سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا ہے۔ اب قومی لیڈر کے طور پر انہیں یہ ثابت کرنا ہے کہ ان کے ساتھیوں کے انتہا پسندانہ نعرے اور ان کی پارٹی کے منشور میں شامل بعض متنازعہ وعدے انہیں بھارت میں آباد سب لوگوں کے لئے ترقیاتی کام کرنے سے نہیں روک سکیں گے۔نریندر مودی 2001ء میں گجرات کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد سے متنازعہ رہے ہیں۔ 2002ء کے فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کا الزام ان کی حکومت پر عائد رہا ہے لیکن کسی عدالت میں ان پر فرقہ واریت کا الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ وہ اس وقت سے مسلسل گجرات میں انتخابات جیتتے رہے ہیں۔ اس جیت کی وجہ، وہ خود اور ان کے حامی گجرات کی بے پناہ ترقی کو قرار دیتے ہیں۔ لیکن اکثر اوقات اعداد و شمار ان کے دعوئوں کی تصدیق نہیں کرتے۔ اسی طرح 2002ء کے فرقہ وارانہ فسادات کے علاوہ نریندر مودی پر اپنے دور حکومت میں ماورائے عدالت قتل کروانے کا الزام بھی عائد ہوتا رہا ہے۔ 2004ء میں ایک واقعہ میں گجرات پولیس نے ایک نوجوان لڑکی سمیت چار مسلمانوں کو جعلی پولیس مقابلہ میں مار دیا تھا۔ مودی نے فوری طور پر ان مسلمانوں کو پاکستانی ایجنٹ اور دہشت گرد قرار دیا تھا۔

بعد میں وفاقی تحقیقاتی اداروں نے پولیس کے مجرمانہ فعل کا پول کھول دیا تھا۔ اس معاملہ میں بھی نریندر مودی پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا تھا۔ مبصرین کا خیال ہے کہ نریندر مودی کو قومی سطح پر قیادت کا تجربہ بھی نہیں ہے۔ وہ انتخابی مہم کے دوران پاکستان کے خلاف بھی سخت سست باتیں کرتے رہے ہیں۔ بھارت اور پاکستان میں دائیں بازو کی حکومتیں ہی دونوں ملکوں کے درمیان کوئی معاہدہ کروانے کی کوشش کرسکتی ہیں۔ اس سلسلہ میں 1999ء کی بس ڈپلومیسی کا حوالہ دیا جاتا ہے جب بی جے پی کے وزیراعظم اٹل بہاری باجپائی نے لاہور کا دورہ کیا تھا۔ اس وقت بھی پاکستان میں نواز شریف وزیراعظم تھے۔

میاں نواز شریف نے نریندر مودی کی کامیابی کے بعد ٹیلی فون پر انہیں کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی ہے۔ ماضی میں دس برس تک بھارت کا وزیراعظم رہنے والے من موہن سنگھ بار بار دعوت کے باوجود رائے عامہ کے خوف کی وجہ سے پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے تھے۔ قیاس کیا جا سکتا ہے کہ مودی جیسا حوصلہ مند لیڈر یہ اقدام کر سکتا ہے۔نریندر مودی بھارت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں۔ وہ عوام کو خوشحالی کی نوید بھی دیتے ہیں۔ اپنے ملک میں سرمایہ کاری کا فروغ بھی چاہتے ہیں۔ یہ سارے خواب پورے کرنے کے لئے انہیں جنگ کی بجائے امن اور فرقہ واریت کی بجائے باہمی احترام کے رویہ کو فروغ دینا ہو گا۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
democracy Ghulam Murtaza Bajwa narendra modi pakistan Success پاکستان جمہوریت کامیابی نریندر مودی
Maulana Fazlur Rehman
Previous Post عمران کسی پر انگلی نہ اٹھائیں، کہیں خود کا کردار زیر بحث نہ آ جائے: مولانا فضل الرحمان
Next Post کراچی میں گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
CNG

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close