Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی کی حلف برداری

May 23, 2014May 23, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Narendra Modi
Narendra Modi

بی جے پی لیڈر نریندر مودی کا ہندوستان کے وزیرا عظم بننے کا خواب بالآخر پورا ہونے جارہا ہے۔ نریندر مودی کی قیادت میں 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ان کی پارٹی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابقہ ریکارڈز کو توڑ دیا ہے اور بی جے پی کو خود اپنے دم پر اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ انتخابات میں کامیابی اور وزارت عظمی سنبھالنے کے بعد نریندر مودی کیلئے آزمائشوں کا دور شروع ہوگا۔

مودی کا ٹریک ریکارڈ پہلے سے ٹھیک نہیں ہے۔ جہاں انہیں گجرات کے 2002 کے مسلم کش فسادات کیلئے ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے وہیں گجرات کی ترقی کے دعوے بھی درست نہیں کہے جاسکتے۔ اعداد و شمار کا الٹ پھیر ان کا خاصہ رہا ہے اور بحیثیت وزیر اعظم انہیں اس طرز عمل کو ترک کرنا ہوگا۔ مودی کے مخالف مسلم امیج کو دیکھتے ہوئے ہی آر ایس ایس نے انتخابی نتائج کے فوری بعد ایک بیان دیتے ہوئے انہیں ہدایت دی تھی کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کی پالیسی اختیار کریں۔دیکھنا یہ ہے کہ مودی اس ہدایت پر کس حد تک عمل کرتے ہیں کیونکہ انتخابی مہم کے دوران انہوں نے کبھی بھی مسلمانوں کے لئے نرم گوشے کا اظہار تک نہیں کیا تھا۔

آر ایس ایس کی جانب سے مودی پر یہ دباؤ ڈالا جائیگا کہ وہ ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کو یقینی بنانے اقدامات کریں۔ یہ آر ایس ایس کی بنیادی پالیسیاں اور نظریات ہیں اور سکیولر ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے نریندر مودی کو اس سلسلہ میں پڑنے والے دباؤ کو قبول کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔ بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کو مسلمان کبھی قبول نہیں کرینگے اور یہ مسئلہ عدالت میں زیر التوا ہے۔ اس کیلئے اگر کوئی اور راستہ اختیار کیا جاتا ہے تو یہ مسلمانوں کیلئے قابل قبول نہیں ہوگا۔ نریندرمودی جسکے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔

قصاب اور چائے بیچنے والے مودی کو جو مسلم دشمنی میں سب سے آگے ہے کو بھارت کا وزیر اعظم بنایا جا رہا ہے جسکی حلف برداری کی تقریب 26مئی کو نئی دہلی میں ہو گی کے حوالہ سے بڑے پیمانے پر اور غیر معمولی انتظامات کئے جا رہے ہیں جبکہ غیر ملکی مہمانوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ نریندر مودی 26 مئی کی شام 6 بجے بھارت کے 15 ویں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب میں شرکت کیلئے سارک ممالک کے سربراہان اور دیگر غیر ملکی ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے جبکہ اس موقع پر 4 ہزار کے قریب مہمانوں کی آمد متوقع ہے۔نر یندر مودی کو اپنی جماعت کی تشکیل کے تیس سال بعد اقتدار کا موقع ملا ہے۔ بھارتی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان’ افغانستان’ سری لنکا’ بنگلہ دیش اور دیگر پڑوسی ممالک کے سربراہان کو سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ افغان صدر حامد کرزئی’ سری لنکن صدر مہندا راجا پکسے اور مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے تقریب میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ان دنوں جاپان کے دورہ پر ہیں اور ان کا یہ طویل دورہ 27 مئی کو ختم ہو گا۔ لہٰذا وہ اس حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گی تاہم ان کی جگہ اہم حکومتی نمائندہ نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں ضرور شرکت کرے گا۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی جانب سے پارلیمنٹ کے سپیکر تقریب میں شرکت کریں گے۔

پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کو بھی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے باقاعدہ دعوت نامہ موصول ہو چکا ہے۔ نواز شریف کو نریندر مودی کی جانب سے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دینے پر تنازع کھڑا ہو گیا، اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والی جماعت اب مسلمان لیڈروں کو تقاریب میں مدعو کر رہی ہے۔ انڈیشن نیشنل کانفرنس کے رہنما منیش تیواری نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انتخابی مہم میں پاکستان مخالف بیانات دیئے گئے جو کہ بی جے کی تخلیق تھی، اس میں انتہائی نامناسب زبان استعمال کی گئی، اب بی جے پی پاکستان کے وزیر اعظم کو نریندر مودی کی تقریب میں حلف برداری میں شرکت کی دعوت دے دی ہیں۔ نریندر مودی کی نواز شریف کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت پر انتہا پسند ہندو دنگ رہ گئے کیونکہ نریندر مودی متعدد بار اپنی انتخابی مہم میں کہہ چکا ہے کہ پاکستان کو اسکے بھاشن میں جواب دینا چاہئے۔

Nawaz Sharif, Narendra Modi
Nawaz Sharif, Narendra Modi

کانگریس کی حکومت لو لیٹر پاکستان کو لکھ رہی ہے پاکستان میں ایبٹ آباد طرز کا آپریشن پریس نوٹ جاری کر کے نہیں کیا جاتا غرضیکہ قصاب مودی نے پاکستان دشمنی میں بہت کچھ کہا اور اس نے الیکشن ہی اسلام و پاکستان دشمنی پر لڑا۔بی جے پی نے اپنے منشور میں باربی مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا بھی اعلان کیا ہوا ہے۔مودی کے جیتنے کے بعد پاکستانی وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اسے فون کیا اور مبارکباد دی ساتھ ہی پاکستان کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دے ڈالی،وزیراعظم صاحب نے اتنا بھی نہیں سوچا کہ گزشتہ برس جب وہ ایک لمبے عرصے بعد اقتدار میں آئے تھے تو انہوں نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کو دعوت دی تھی کہ وہ تقریب حلف بردار ی میں آئیں مگر بھارت نے بالکل ہی خاموشی اختیار کر لی کوئی جواب نہیں دیا لیکن اب مودی کا دعوت نامہ آیا تو پاکستان میں شور مچ گیا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ خطے میں امن کے قیام کے لئے وزیر اعظم کو جانا چاہئے لیکن خورشیدشاہ یہ بھول رہے ہیں کہ بھارت اسے خطے میں خود امن نہیں چاہتا اگر وہ امن چاہتا ہے تو مقبوضہ کشمیر سے اپنی فوج کو نکالے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے مگر بھارت اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھے ہوئے ہے۔انڈیا کی آنکھوں میں کھٹکنے والے اور اسکی دہشت گردی کو پوری دنیا میں بے نقاب کرنے والے ،کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف اظہار یکجہتی کرنے والے پاکستانی قوم کے عظیم قائد و لیڈر جن سے امریکہ بھی خوفزدہ ہے ،منموہن امریکی صدر اوباما کے پاس جنکی شکایات لے کر جا تا رہا ،مرد مجاہد پروفیسر حافظ محمد سعید نے بھارتی نامزد وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کی مخالفت کر دی اور کہا کہ نواز شریف کی دعوت پ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے بیان تک نہیں دیا تھا۔

لہذا وزیراعظم کو نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کا دورہ نہیں کرنا چاہیے. البتہ مودی کشمیر پرپیش رفت کے لئے بلائیں تو بات چیت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ مودی کی حلف برداری میں شرکت کی دعوت پاکستان کو جال میں پھنسانے کی سازش ہے۔ مودی کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ایسے شخص کی حلف برداری میں شرکت کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ پاکستان نے توقع کا اظہار کیا ہے کہ بھارت کی نئی حکومت اپنے پڑوس میں امن قائم کرنے کو اہمیت دے گی اور پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام غیر معمولی تنازعات کے حل کیلئے بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کئے جائیں گے۔ پاکستان ایسے مذاکرات کا خواہاں ہے جس کے نتیجہ میں دونوں ملکوںکے درمیان غیر معمولی تنازعات خوش اسلوبی سے حل ہوں اور خطہ میں پائیدار امن قائم ہو سکے۔

پاکستان کو یہ بھی توقع ہے کہ یہ مذاکرات پائیدار ہوں گے اور تعطل کا شکار نہیں ہوں گے۔حکومت بھارتی نومنتخب حکومت کے ساتھ مذاکرات ضرور کرے لیکن سب سے پہلے پاکستان کی شہہ رگ مسئلہ کشمیر پر مذاکرات ہونے چاہئیں اگر کشمیر پر مذاکرات نہیں ہوتے اور صرف تجارت ،دوستی کی باتیں ہوتی ہیں تو ایسے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ،اگر وزیر اعظم میاں نواز شریف مودی کی پاکستان دشمنی پر مبنی بیانات آن دی ریکارڈ ہونے کے باوجود انڈیا جاتے ہیں اور حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوتے ہیں تو پاکستانی قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
election Mian Sahib narendra modi nation swearing انتخابات حلف برداری قوم میاں صاحب نریندر مودی
Saeed Ajmal
Previous Post کاؤنٹی کرکٹ؛ سعید اجمل کی عمدہ کارکردگی گوروں کو ہضم نہ ہو سکی
Next Post زرمبادلہ ذخائر میں 24.8 کروڑ کا اضافہ، 13 ارب ڈالر سے تجاوز
State Bank Of Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close