ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر 2 اپریل سے سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کا کہنا ہے کہ وہ سعودی تاجروں کو بھارت میں کاروبار کے لئے رضا مند کرنے کی کوشش کریں گے۔

Start typing to search...