
نارووال (جیوڈیسک) نارووال میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔
ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے” شجاعت احمد خان “اور پاکستان تحریک انصاف کے ”وکیل خان منج “کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔
