Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا یہ وہ پاکستان ہے؟

February 8, 2016February 9, 2016 0 1 min read
Killers Attack
Police Violence
Police Violence

تحریر: نسیم الحق زاہدی
تھر میں لوگ افلاس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن رہیں ہیں با اثر افراد کے پروٹوکولز معصوم انسانوں کو نگل رہے ہیں جاگیر دار نے مزارع کے ہاتھ پائوں کاٹ دیئے مولوی نے مسجد میں معصوم بچے کی عزت لوٹنے کے بعد اُسے بڑی بے دردی سے قتل کر دیا اعلیٰ پولیس افسر کے بیٹے نے راہ گزر کو اپنی گاڑی کے نیچے روند ڈالا سیاسی لیڈر کے بااثر بیٹے کے حکم پر نہتی خواتین کو سرعام گولیوں سے بھون دیا گیا پولیس افسر نے رشوت لیکر بے گناہ کو تشدد کر کے مار ڈالا وڈیرے نے سرعام غریب کی بیٹی کی عزت لوٹنے کے بعد ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا امیر باپ کے بگڑے بیٹے شراب پی کر سر عام فائرنگ کر تے رہے گولی لگنے سے معصوم بچے ہلاک غریب بیوہ مظلوم بے بس لا چار کے گھر پر قابض ہو گئے عرصہ دراز سے کتوں گدھوں اور سورکا گوشت کھلایا جاتا تھا بھاری جرمانہ لیکر چھو ڑ دیا گیا۔

ڈاکٹر سر کاری ادویات اپنی پرائیویٹ کلینکس پر سیل کر تاہے سرعام شراب کباب کی محفلیں اونچی آواز میں ڈیک پر فحش گانے روکنے پر فائرنگ خواتین کے کپڑے پھاڑ کر برہنہ کر دیا گیا پولیس ملزمان کے ساتھ ساز باز ہو گئی رشوت سفارش کے بغیر ملازمت نہ ملنے پر نوجوان نے تعلیمی ڈگریوں سمت خود کو آگ لگا کر خود کشی کر لی انصاف نہ ملنے پر بو ڑھے باپ نے زہر پی لیا حاکم وقت کے ایک غیر ملکی دورے پر ملکی خزانہ خالی ہوگیا مساجد کو بجلی کے بل میں ٹی وی ٹیکس سود منا فع بن گیا جو اء خانے ،شر اب خانے ، زنا خانے سر عام حاکم شہر کی پشت پناہی مساجد کا تقد س پامال معصوم طالبات پر بم مسجد قبر ستان بن گئی یہ افسانوی با تیں یا کوئی قصہ کہانی نہیں بلکہ اس عظیم خطے کی داستان حقیقت ہے جسے مقد س لہو کا نذرا نہ دے کر حاصل کیا گیا۔

مجھے اس بات کا بخوبی علم ہے کہ سچ ہمیشہ کڑوا اور حقیقت ہمیشہ تلخ ہو تی مگر میں اپنی زندگی میں اپنا رخت سفر باند ھ چکا ہوں سوچتا ہوں کہ پاکستان کیوں بنا ؟ اور اس کے حصول کے لئے کیا کچھ ہو ا ؟ ایک نظر گز ر ے ہوئے سالوں کی طر ف جا تی ہے مسجدیں رنگریزاں شہر کی اہم ترین دینی درس گاہ تھی اور اس میں نہا یت مشکل دنوں اور سخت نا مناسب حالات میں بھی 5 وقت کی اذان اور نماز ہوتی تھی لیکن پاکستان کی صبح آزادی مسلمانوں کے لئے شب قیامت سے کم نہ تھی 27 رمضان المبا رک ریا ستی اور گو ر کھا فوج نے مقامی ہند و اور سکھ بھیڑیوں کی نشاند ہی پر اس مسجد پر ہلہ بول دیا سنگین حالات کی وجہ سے محلے کی تمام خواتین نے غنڈ وں اور اکالی درندوں کے متوقع حملے کے پیش نظر اس مسجد میں پناہ لے رکھی تھی مگر ان درندوں نے قرآن پاک کے مقدس نسخوں کی بے حرمتی کی نو جوان لڑکیوں نے مسجد کے ملحقہ کنویں میں چھالانگیں لگا کر اپنی آبررویں بچائیں مگر وحشیوں نے مسجد کے اندر عز ت لو ٹیں اور بعد میں قتل کر کے لا شوں کو بر ہنہ چھو ڑ گئے 14 اگست 1947ء کو صوفی غلام محمد ترک نے جب میجر پو رن سنگھ مجسٹریٹ علاقہ شریف پورہ کو سکھ وحشیوں کے انسانیت سوزمظالم کا ذکر کیا تو وہ جا ئے وردات پر چلنے کو آمادہ ہو گیا شہر بھیا نک تباہی کا نقشہ پیش کر رہا تھا۔

killing
killing

جب مسجد رنگریزاں میں پہنچے تو وہاں 11 نو اجوں لڑکیوں کی درد انگیز لاشیں اپنی مظلومیت کا اظہار کر رہی تھیں پیٹ چاک تھے ایک مکان کی چھت پر لگے پائپ سے خون بہہ رہا تھا چھت پر چڑ کر دیکھا تو ایک شیر خوار بچے کے ٹکڑے پڑے ہوئے تھے (بحوالہ داستان ترکص ٩٢) بچوں کو پیشاب تک پلایا گیا کچھ ظالم ایسے بھی تھے جو ایک ایک عضو کاٹ کر مقتول کے تڑپنے پر لطف اندواز ہوتے تھے ظالم بچوں کو کر پان کی نوک سے قتل کر تے پائوں تلے روند تے اور کہتے یہ ہے تمہار ا پاکستان (بحوالہ امر تسر میں خون کی ہولی فرخ امر تسری ) پائیل ریا ست پٹالہ کے مسلمانوں نے علاقہ کے تھانیدار سے درخواست کی کہ ہم سے معاوضہ لیکر ہمیں مالیر کو ٹلہ چھو ڑ آئے یہ معا وضہ 5 لاکھ روپے تھا 3 اور 4 ستمبر کی درمیانی شب مسلمانوں کا قافلہ چند غیر مسلم شہر یوں اور سکھ پو لیس کی حفاظت میں نکالا تقریباً 10 میل کے فاصلے پر ایک مید ان میں قافلہ روک دیا گیا سیکھ تھانیدار نے ایک ہوائی فائر کیا قریب چھپے ہوئے 40 ہزار بلوائیوں جو کہ مسلح تھے حملہ آوار ہو گئے گھنٹوں تک ہولناک منظر آنکھوں کے سامنے رہا ہر طرف خون ہی خون تھا عورتوں کو اغواء کر لیا گیا۔

ایک 20 سالہ نو جوان لڑکی سکتہ کے حالت میں کھڑی تھی اس کے گلے میں قرآن پاک حمائل تھا چند بلوائی اس کے قریب آئے اور قر آن پاک اُتا ر دینے کو کہا انکار پر ایک سکھ نے گردن پر وار کیا سر تن سے جدا ہو گیا درندوں نے قر آن پاک کے اوراق پرزہ پرزہ کر دیئے اور دوسری مسلمان لڑکیوں کو ان پر لیٹا کر ان کی عصمت دری کر نے لگے بعد میں انہیں بھی قتل کر دیا گیا (بحوالہ آپ بیتی کا روان سخت جان ایم ۔ ایس ۔ راحت) بریگیڈ ئر برسٹو ہز اروں مسلمان لڑکیوں کے اغواء کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اغواء شد ہ خواتین کا مستقبل بھی بھیانک نظر آتا تھا کیو نکہ ابھی تک خواتین کی ایک بہت معمولی سی تعداد باز یاب ہو سکی تھی جنہیں ان کے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا عورتوں کی جو لا شیں دستیاب ہو رہیں تھیں ان سے معلوم ہو تا تھا کہ سکھوں نے انہیں اپنی حوس کا نشانہ بنا نے کے بعد ایک وحشیانہ طریقے سے مو ت کے گھاٹ اُتار دیا تھا بر یگیڈ ئر کلفر ڈویم چشم دید واقعا ت کا حوالہ دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ میں جی ٹی روڈ (گرائونڈ ٹرنک روڈ ) سے لدھیانے کے درمیان اپنی جیپ پر سفر کر رہا تھا میں نے سٹرک کنا رے تقریباً 40 عورتوں کی لا شیں دیکھیں جو سکھوں کی بر بریت کا ہولناک منظر پیش کر رہیں تھیں۔

ان عورتوں کو بڑی بری طرح چھیر پھاڑ کر پھینک دیا گیا تھا گڑھ مکتیشر میں مسلمانوں کی ہزاروں لا شیں بکھر ی پڑی تھیں قصبے کی مسجد کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جہاں لاشیں نہ ہوں وہ نالی جہاں وضو کیا جا تا تھا اس میں پانی بجائے خون منجمد تھا مسجد کے صحن میں لاشیں دبانے کے لئے ایک گڑھا کھو دا جا رہا تھا ایک تالاب میں لاشوں کا انبار لگ رہا تھا اس کے ارد گر د دیوار کی تعمیر کی جا رہی تھی ستم یہ تھا کہ پو لیس اسٹیشن کی دیوار کے نیچے بھی لا شوں کا ڈھیر لگا ہو اتھا مکانوں سے ابھی تک دھو اں اُٹھ رہا تھا ایک جاٹ کے ہاں سے ایک لڑکی بر آمد کی گئی اس کی عمر 11,12 بر س تھی اور حالت نا گفتہ بہ ایک قدم چلنا محال تھا اس کا بیان یہ تھا کہ جس دن سے یہ مجھ کو لا ئیں ہیں شام کو تھو ڑ ا سا کھا ناپانی دیتے ہیں اس کے بعد معلوم نہیں کیا ہوتا ہے صبح تک درد کی تکلیف سے بے ہوش رہتی ہوں لیکن سول سرجن نے اپنی رپورٹ میں اسے بالغ اور فاحشہ وغیرہ لکھا (بحوالہ آنکھوں دیکھی حفیظ جعفری ) بریگیڈئر برسٹو لکھتا ہے کہ ہمار ا طیارہ دریا ستلج کے شمال میں راہول نامی بستی پر پرواز کر رہا تھا ہم نے دیکھا کہ ہزاروں سکھوں کا ایک غول بستی کے چاروں طرف مکھیوں کی طرح بھنبھا رہا ہے اور لوگ جلدی جلدی لوٹا ہو ا مال گاڑیوں میں لا د رہے تھے اور جو لوگ بچ گئے ان کی تعداد 100 کے لگ بھگ معلو م ہوتی تھی وہ قیدی بنا لئے گئے تھے۔

Train Attack
Train Attack

انہیں لمبی قطاروں میں کھڑ اکر دیا تھا ایسا معلوم ہوتا تھا کہ جیسے ان سب لوگوں سے پریڈ کرائی جائیگی لیکن قریب جا کر دیکھنے پر معلوم ہوا کہ وہ سب نوجوان عورتوں اور لڑکیوں کی قطاریں تھیں اور چند سفید داڑھی والے جھتیدران ان کامعائنہ کر رہے تھے ایسا دیکھائی دیتا تھا جیسے کوئی جشن منایا جا رہا ہے وہ اپنی اپنی پسند کی چیز یں چھانٹ رہے تھے گلی کوچوں میں چاروں طرف لاشیں ہی لاشیں بکھری پڑی تھیں اندازا ہوتا تھا ان لوگوں کو بھاگتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنا یا گیا تھا بر یگیڈ ئر برسٹو مسلمان مہاجروں کی سپیشل ٹرینوں پر ہندئوں سکھوں کے منظم حملوں کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ 11 ستمبر 1947ء کو جنک سنگھ اور اس کے ڈوگرہ گروپ کا ایک عجیب واقع پیش آیا ٹرین پر حملہ ہوا حملہ آوار 200 کے قریب عورتوں اور لڑکیوں کو اپنے ساتھ لے گئے لوگ رات بھر اپنے عزیزوں کی تلاش کرتے رہے صبح ہوئی تو ایک عورت کی جو تی کچھ فاصلے پر ملی اس سے آگے ایک میل کے فاصلے پر جھاڑیوں میں تقریباً 100 برہنہ عو رتیں ملیں ان میں کچھ زندہ تھیں اور بیشتر عورتوں کی چھاتیاں و دیگر اعضاء کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا بچے قتل کر دیئے تھے 20 کے قریب بچے رینگ رہے تھے اور اپنی مائوں کو تلاش کر رہے تھے۔

عورتوں کی برہنہ لاشیں دیکھ کر اندازا ہوتا تھا کہ رات بھر ان عورتوں کی بار بار عصمت دری کرنے کے بعد انہیں قتل کیا گیا تھا کئی ہزار اکائی گھوڑوں پر سوار تھی انہوں نے دوبارہ حملہ کیا (بحوالہ جب امرتسر جل رہا تھا از خواجہ افتخار ٨٣٢) یہ سارے واقعات تو ابھی حرف آغاز ہیں اس پاکستان کے حصول کے لئے کیا کیا قر بانیاں دینی پڑیں اگر میں تفصیل میں جائوں تو یہ کہنا ہر گز غلط نہ ہو گا کہ حصول پاکستان کے لئے جتنا خون بہا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی آخر وہ کونسا ایسا جذبہ تھا کہ لو گوں نے اپنے پیا روں کی اپنے ہا تھوں قر بانیاں دے دیں کیا موجودہ پاکستان اقبال کا خواب اور قائد کی آمنگ ہے ؟یہ حقیقت اور موضوع تلخ اور خشک ہے لو گ پڑھنا اور سننا پسند نہیں کرتے مگر میر ا مقصد یہ بتانا ہے کہ پاکستان پلیٹ میں رکھ کر ہمیں نہیں ملا بلکہ پاک لہو کے سمندر سے اس عظیم ملک کی آبیا ری ہوئی ہے آج مو جو دہ پاکستان میں تو قبل آزادی جیسے ہی حالات ہیں پھر آزادی کس چڑیا کا نام تھا؟۔

Islam
Islam

کل تک کمزوروں کی عزت ، جان ومال محفوظ نہ تھا اور آج بھی نہیں ہے کل تک ہم ہندئوں انگریزوں اور سکھوں کے غلام تھے اور آج وڈیروں جاگیرداروں اور سرداروں کے در کے غلام ہیں پولیس والے تب بھی محافظ نہ تھے اور آج بھی نہیں ہیں کیا موجودہ پاکستان اسلام کی تجربہ گاہ ہے ؟ درباری ، سرکاری ، اشتہاری ملائوں نے مساجد اور عبادات کو ذریعہ معاش بنا لیا ہوا ہے اسلام کے نام پر انتہا پسندی ، فرقہ واریت ، گروہ بندی ، تعصب کو پروان چڑھایا جا رہاہے جمہوریت جو مسلمان کا نظام حکومت ہی نہیں عام لوگوں کی حکومت کے نام پر مظلوموں غریبوں اسحتصال کیا جا رہا ہے چند لو گ عرصہ دارز سے مسلسل اس ملک کو لوٹ رہے ہیں پاکستان میں ہر شخص آزاد ہو گا ؟ کسی ماں کو اس کی بیٹی کی عزت کے لوٹ جانے کا خوف نہ ہو گا بھائی اپنی بہن کی عز ت کے لوٹ جانے کے خوف سے اسے خود اپنے ہا تھوں قتل نہیں کرے گا مظلوم کو انصاف ملے گا، پولیس رشوت نہیں کھائے گی ، ڈاکٹر ڈاکو نہیں بنے گا ملاں کے فتوؤں میں ر وز شریعت کا کاروبار نہیں ہو گا قاضی کا قلم نہیں بکے گا وڈیرہ کسی مزارعے کے ہاتھ پائوں نہیں کا ٹے گا۔

عبادت کلاشنکوفوں کے سائے تلے نہیں ہو گی حاکم وقت پتھر کا نہیں ہو گا نبی سے محبت اور گستاخ رسول ۖ کو جہنم وصل کر نے کی سزا موت نہیں ہوگی کوئی کسی کا مال نہیں کھائے گا شراب کباب کی محفلیں نہیں ہونگیں وڈیرہ جاگیردرانہ نظام نہیں ہو گا سب کے حقوق برابر ہو نگے اسلامی اشعائر کا مذاق نہیں اُڑیا جائے گا سچ بتائیے کچھ بدلہ ہے ؟اگر ہم نے ایسے ہی رہنا تھا تو اپنوں سے دور کیوں ہوئے ؟ جانوں کے نذرانے کیوں دیئے ؟ پاکستان کا مطلب تو لاالہ اللہ تھا اور مقصد محمد الر سول اللہ ۖ تھا جو ہم بھول گئے ہیں بانی پاکستان محمد علی جناح نے لائٹ مائونٹ کو منہ توڑ جو اب دیا تھا کہ ہم مسلمان اکبر کی طرز حکومت کے قائل نہیں ہمارا قبلہ مکہ مدینہ ہے ہمارا نظام بھی ویسا ہی ہو گا آج ہماری طرز حکومت یہود کی دین رہن سہن رسم و رواج ہندئوں سکھوں جیسے طو ر طریقے عبادات صلیبوں جیسی آج ہم کیسی ترقی کر رہے ہیں ؟ کھانے کو روٹی نہیں پینے کو صاف پانی نہیں رہنے کو چھت نہیں نوجوان ہمارے بے روز گا رہیں ان پڑھ جاہل صاحب اقتدار ہیں ظلم جبر افلاس تشدد اجارادری تو ویسے ہی ہے جاہل عوام آزادی کی قیمت کیا جانے ایک سوال جس کا جواب کسی کے پا س بھی نہیں شاید کیا یہ وہ پاکستان ہے ؟ قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال والا یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Naseem ul Haq Zahidi
Naseem ul Haq Zahidi

تحریر: نسیم الحق زاہدی

Killers Attack
Killers Attack
Share this:
Tags:
mosque pakistan protocols پاکستان مسجد نسیم الحق زاہدی
Opening Prayer
Previous Post وائس چیئرمین واسا میاں عرفان، فقیر حسین ڈوگر و دیگر سیوریج کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں
Next Post جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے چوہدری نثار یا شہباز شریف سے مذاکرات کی شرط رکھ دی
PIA Joint Action Committee

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close