Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آہ… ناصر محمود چٹھہ کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

December 15, 2016December 15, 2016 0 1 min read
Nasir Mahmood Chatha
Nasir Mahmood Chatha

تحریر : وقاص ناصر چٹھہ
پنجاب پولیس میں شجاعت و بہادری کی علامت سمجھے جانے والے ،خوش اخلاق آفیسر ناصر محمود چٹھہ کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال بیت گیا۔ مگر وہ عوام حلقوں ، عزیز ورفقائ،پولیس فورس اور لاتعداد لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں اور کسی روشن چراغ کی مانند ہیں۔ اس کا رازان کا عزیز واقارب ، دوستوں کے ساتھ اچھا رویہ ، پیار ومحبت اوراپنے ماتحت لوگوں پر شفقت تھی۔ انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جو برس ہا برس سے محکمہ پولیس کے ذریعے سے عوام کی مثالی خدمت اور شجاعت و بہادری کی روشن مثالیں رقم کرتا چلا آیا ہے۔ ان کے والد چوہدری اکرم چٹھہ بھی ملتان پولیس میں انسپکٹر کے عہدے پر فائز رہے۔ چوہدری محمد اکرم پہلے پاک آرمی میں بھی رہ چکے تھے وہ ایک تجربہ کار اوربہادر پولیس آفیسر تھے ۔ انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ کے بھائی محمد قاسم چٹھہ نے یکم اپریل 1990ء میں نہایت خطرناک اوراشتہاری ملزمان کے خلاف پولیس آپریشن میں داستان شجاعت رقم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا جب دشمن کو اپنی جان کے لالے پڑگئے توانہوں نے شہید محمد قاسم چٹھہ کی آنکھوں میں لال مرچیں ڈال دیں مگرانہوں نے دشمن کا مردانہ وار مقابلہ کیا اور ملک دشمن کے خلاف جھکنا گوارہ نہیں کیا۔

چلتا ہے خنجر توچلے میری رگوں پر ۔ خودی بیچ کے اپنی میں جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے مگر۔ تاریخ کے اوراق میں مٹ نہیں سکتا خود چوہدری اکرم چٹھہ صاحب کا شمار پنجاب پولیس کے نامور (ایس ایچ اوز) میں ہوتا تھا انکی ایمانداری اورخوش اخلاقی رویہ کی وجہ سے ہی وہ مقبول عام تھے ۔ انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ 24 اپریل 1973ء کو اپنے آبائی گائوں بستی چٹھہ مخدوم رشید ضلع ملتان میں پید اہوئے بچپن ہی سے نہایت نفیس ، سادہ اورخوش اخلاق انسا ن تھے وہ اپنے اہل خانہ وبچوں کے ساتھ بہت ہی شفیق تھے اوراپنے خاندان میں ہر دلعزیز شخصیت تھے ۔ انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ نے اپنے بڑے بھائی کی شہادت کے بعد ہار نہ مانی اور 1992 ء میں بطور ASI پنجاب پولیس جوائن کرلی اوریہ ملک دشمن اورپولیس فورس کے حوصلے پست کرنیوالوں بزدل دشمنوں کے منہ پرطمانچہ کے لیے بھر پور جواب تھا۔

انہوں نے بطور ASI تھانہ وہاڑی ، لودھراں، ٹبہ سلطان پور، دنیاپور، قریشی والا ، کہروڑ پکا ، اورملتان کے کئی تھانوںمیں تعینات رہے اورباخوبی فرائض سرانجام دیا ۔ 2000ء میں ناصر محمود چٹھہ کی اچھی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں سب انسپکٹر کے عہدے پر فائض کردیا گیا 2002 ء میں ڈی سی او ملتان نے انہیں ضلع کا بہتریں پولیس آفیسر قراردیا اورانکے کارکردگی کو سراہا انہوں نے بطور سب انسپکٹر ٹریفک پولیس ملتان میں اپنے فرائض کو سرانجام دیا انہوں نے سیکٹر قذافی میں اپنا لوہا منوایا اوراسی دوران بہت مقبولیت بھی حاصل کی ۔ بے مثال اوراعلی کارکردگی میں بنا پر بہت جلد ہی ناصر چٹھہ صاحب کو 2006 ء انسپکٹر کے عہدے پر فائزکردیا گیا۔

Punjab Police
Punjab Police

انسپکٹر کا عہدہ ملتے ہی آپ کی ملک وقوم کے لیے مصروفیات اوربھی بڑھ گئیں آپ کو ترقی کے فوراً بعد (Incharge MTO City Traffic Police Multan) تعینات کردیا گیا جس کے بعد ان پر کئے جانیوالے اعتماد پر پہلے سے زیادہ پورے اُترے اورایک خاندانی پولیس آفیسر ہونے کا ثبوت پیش کرتے نظر آئے۔ اس کے بعد ناصر محمود چٹھہ صاحب ٹریفک پولیس ملتان میں (Incharge Sector Quazafi Sector Kacheri, Gulgasht, Sector Ganta Ghar) بھی تعینات رہے ۔2010ء میں انہیں (ایس ایچ او) اورصدر لودھراں تعینات کردیا گیا انہوں نے لودھراں کے عوام اورپنجاب پولیس میں دوستانہ اورخوشگوار تعلق پیدا کیا جس کی بدولت لودھراں میں کرائم پر بہت قابو پایا گیا اسی وجہ سے وہ لودھراں کی عوام کے دلوں میں آج بھی آپ کے لیے بے پناہ محبت اورپیار ہے۔ وہ انچارج انویسٹی گیشن صدر لودھراں بھی رہ چکے ہیں۔

2011 ء میں انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ نے S.H.O دنیا پور کا چارج سنبھالا جہاں انہوں نے امن کے قیام کے لیے بھرپور محنت اورکوشش کی وہ عوام اورپولیس کے درمیان دوستانہ تعلق کے قیام کے ہمیشہ حامی رہے اورپولیس اورعوام کے درمیان نفرت کے خاتمہ کو یقینی بنایاآپ انچارج انویسٹی گیشن صدر دنیاپور بھی رہ چکے ۔آپ کو ذہین قابل اورایماندارپولیس آفیسر مانتے ہوئے آپ کو 2012 ء میں (Regional Police Office Multan) میں تعینات کردیا گیا انہیں (Regional Investigation Branch) کے رکن کے طورپر منتخب کیا گیا جہاں انہوں نے بہت خطرناک کیسز کو پائیہ تکمیل تک پہنچایا اورانصاف اورمیرٹ کو یقینی بنایا اعلی افسران نے آپ اچھی کارکردگی کو سراہا آپ 16 دسمبر 2015 ء کو اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے جو کہ اس ملک کے لیے اورپنجاب پولیس کے لیے بہت بڑا نقصان تھا اوراپنے عزیز واقارب اوردوستوں کو تنہا چھوڑ گئے اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے (آمین)۔

آپ کے قریبی دوستوں میں مخدوم جاوید ہاشمی (MNA) طارق مسعود یسین (IG-ICT) ، چوہدری شریف ظفر (SSP) ، سلیم نیازی (DSP) ، طلعت حبیب (DSP) ، حسن رضاکھاکی (DSP) ہمہ نصیب (DSP) ،جی ایم شاہین (مرحوم ) (DSP) ابراہیم دریشک (DSP) انسپکٹر راشد تھہیم (S.H.O New Multan) مہر اقبال انسپکٹر، مظہر جوتہ ، مشتاق خاکی انسپکٹر ، نمرین منیرا، چوہدری عباس گل انسپکٹر ، جمال چشتی کانسٹیبل ، گلزار تھہیم (SI) ، جعفر حسن کانسٹیبل شامل ہیں ۔ ان کے صاحبزادے وقاص اکرم چٹھہ کا کہنا ہے کہ اللہ نے ہمیں ملک کی خدمت جیسے عظیم کام کے لیے منتخب کیا ہے اورہمارے حوصلے بلند ہیں ہروقت اورکسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اوراپنے دادا جی ، چچا ، اوروالد محترم کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اوردشمن کے لیے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گا۔
آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرئے
سبزہ نورستہ اس بھر کی نگہبانی کرئے

Waqas Nasir Chatta
Waqas Nasir Chatta

تحریر : وقاص ناصر چٹھہ

Share this:
Tags:
courage passed police Punjab years بچھڑے بیت پنجاب پولیس سال شجاعت
Meeting
Previous Post کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 15/12/2016
Next Post محمد عربی کا پیغام
Muhammad SAW

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close