Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 28/7/2016

July 28, 2016July 28, 2016 0 1 min read
DPO Kasur
DPO Kasur

قصور (بیورورپورٹ) ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی نے کہا کہ خلق خدا کی خدمت کر کے نہ صرف لوگوں کی دعاؤں کے مستحق بنیں بلکہ اللہ تعالی کے ہاں بھی سر خرو ہوں ۔شریف شہریوں کی تھانوں اور دفاتر میں عزت و تکریم کی جائے اور شریف شہریوں کو تنگ کرنے والے قانون شکن،جرائم پیشہ افراد اور غندا عناصر کے خلاف بلا تفریق بھرپور قانونی کاروائی کی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈی ایس پی آفس چونیاں کی انسپکشن کے دوران افسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈی ایس پی چونیاں عبدالقدوس بیگ اور سرکل چونیاں کے ایس ایچ اوز و دیگر افسران بھی موجود تھے ڈی پی اوقصور نے ڈی ایس پی چونیاں آفس کا ملاحظہ کیا آفس کا ریکارڈ اور رجسٹر ہائے کو چیک کیا اور ڈی ایس پی چونیاں کو ہدایت کی کہ وہ وقتاً فوقتاًاپنے سرکل کے تھانہ جات کا وزٹ کیا کریں اور پائے جانے نقائص کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کو دورکریں ۔ڈی پی اوقصور نے سرکل کے ایس ایچ او ز کو سختی سے ہدایت کی وہ جدید خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے تفتیش کے معیار کومزید بہتر بنائیں اور زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پریکسو کریں تاکہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے انہوں نے کہا ہر پولیس افسر ایمانداری ،دیانتداری اور خوش اخلاقی کے دائرے میں رہتے ہوئے کارسرکار سرانجام دے گا اور طمع نفسانی کی خاطر تفتیش میں بگاڑ پیدا کرنے والے پولیس افسران کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں ون ویلنگ کے خلاف شروع کی گئی خصوصی مہم پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا کیونکہ اپنی اور دوسروں کی جانوں کیلئے خطرہ کا باعث بننے والے ون ویلرز کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلا ف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے ہر چوک اور مین روڈ ز پر جگہ جگہ ناکہ بندی کی جائے۔دریں اثناء ڈی پی اوقصور نے ڈی ایس پی آفس چونیاں کا ریکارڈ بہترین طریقہ سے برقرار رکھنے پر آفس کے عملہ کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدی انعام کا بھی اعلان کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) سپورٹس آفیسر کا نجی شخص سے اکٹھ جوڑ،بھیک مانگنے پرپہلوانوں کی لڑائی ، اکھاڑے اور سپورٹس سرگرمیاں محدود، کشتی کے پلےئرز میں بددلی، درخواستوں پرکاروائی ٹھپ، محمدرفیق پہلوان نے ڈی سی او قصوراور وزیراعلی پنجاب سے انصاف کامطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ سپورٹس آفس قصور کے افسران نے محکمہ کو نجی افراد کی تحویل میں دیدیا، منیر شہید کالونی میں قائم اکھاڑہ پر عباس پہلوان نے ناجائز طور پرقبضہ کررکھاہے نہ تو عباس خود پہلوان ہے اور نہ ہی اسکے شاگرد ہیں مگر پھر بھی پہلوانوں کو ادھرسے باہرنکال دیاگیا ہے ، ایم این اے قصور شیخ وسیم اختر کو گمراہ کرکے عباس پہلوان نے لاکھوں روپے کرپشن کی ہے جبکہ یہاں ہونے والے مقابلوں کے نام پر شہریوں سے بھیک اکٹھی کی جاتی ہے ،اور تاریخ ساز کرپشن جاری ہے محکمہ کاکوئی افسر انہیں پوچھنے والا نہیں ہے ،محمدرفیق پہلوان نے ڈی سی او قصورکو درخواستیں بھی دی ہیں مگر سپورٹس کے افسران نے ہردرخواست ٹھپ کروادی ہے ، الٹا عباس پہلوان دھمکیاں دے رہا ہے ، محمدرفیق پہلوان نے ڈی سی او قصوراور وزیراعلی پنجاب سے انصاف کامطالبہ کیا ہے ،دوسری جانب دھکیاں لگانے پر اب رفیق پہلوان پولیس کے پاس جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دیپال پور روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے دسویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا،ڈرائیور گاڑی موقع پر چھوڑ کر فرارہوگیا،الہ آباد کے علاقہ اٹاری کرم سنگھ والی کارہائشی دسویں جماعت کا طالب علم محمد فیضان تلونڈی اڈے میں کھڑا تھا کہ اچانک تیز رفتار بس نے ٹکر مارد ی جس کے نتیجے میں سولہ سالہ محمد فیضان بس کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جایا جارہاتھا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا،ڈرائیور گاڑی موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگیا،پولیس نے گاڑی قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) پولیس ہیلپ لائین پرڈکیتی کی جعلی کا چلانے پرملزم کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق پتوکی ٹیلی نار کی فرنچائز کے ملازم ناصر محمود نے پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی کال کردی اور کہا کہ فرنچائز میں ڈاکو گھس آئے ہیں اور دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں،پولیس نے موقع پر پہنچ کر سی سی ٹی و ی کیمروں میں ریکارڈ چیک کیا تو کوئی واقع رونما ہوا تھا جس پر کال جھوٹی ثابت ہونے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)آتش بازی کی فیکٹر ی میں دھماکے سے چھت اڑ گئی،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں حویلی نتھووالی ٰ میں ملزمان بشیر احمد وغیرہ نے آتش بازی کاسامان تیار کرنے کی فیکٹر ی لگا رکھی تھی ،گزشتہ روز فیکٹر ی میں زور دھار دھماکہ ہوا جس سے فیکٹری کی چھت اڑا گئی اورعمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی ،تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)چوری اورڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی،موبائل فون ،موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے،تفصیلات کے مطابق لیڈی ڈاکٹر راحیلہ انور حسب معمول ڈیوٹی پر جارہی تھی کہ بھٹی ہسپتال کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پر س اور موبائل فون چھین لیا اور فرارہوگئے،راجہ جنگ کے گاؤں متی ٰ کا رہائشی بشیر احمد کھیتوں سے گھر جارہاتھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک کر چار ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا،الہ آباد کے رہائشی یوسف شاہ کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چو ر لے اڑے ،پولیس مصروف کارروائی ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کرکے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے،تفصیلات کے مطابق تارا گڑھ چوک میں پولیس نے دوران گشت شک گزرنے پر ملزم غیاث کی تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بیس بوتل دیسی شراب برآمد ہوگئی،تالاب ہری ہر کے قریب پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم نظام دین کے قبضے سے 1050 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)قصور ڈرگ کنٹرولر ٹیم کالالوکے الہ آباد کے علاقے میں واقع حویلی پرچھاپہ، ملٹی نیشنل کمپنی کی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ،ملزم گرفتار مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ڈرگ انسپکٹرقصورثناء اللہ سیف، ڈرگ انسپکٹرکوٹرادھاکشن ،رمیز خاں ڈرگ انسپکٹر چونیاں ،شیرمحمد زمان نے پولیس نفری کے ہمراہ الہ آباد کے علاقے لالوکے کی ایک حویلی میں چھاپہ مارا توملزم عبدالستار ولدمحمدصادق ملٹی نیشنل کمپنی کی لوکل جعلی ادویات ایک فیکٹری کی شکل دے کر تیارکررہے تھے جس پر پولیس نے سینکڑوں بوتلیں تیارادویات پکڑلیں اورشربت بنانے والے آلات بھی قبضہ میں لیکرملزم کو گرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق یہ لوگ ملٹی نیشنل کمپنی کے جعلی ٹیگ لگا کر ادویات فیکٹری میں تیارکرکے پورے پنجاب میں سپلائی کرتے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)انجمن پٹھاناں رجسٹرڈ قصورکاجنرل اجلاس 31جولائی بروزاتوار 5بجے مرکزی دفترانجمن پٹھاناں شہباز خاں روڈپرمنعقد ہوگا جس میں ضلع بھرکے پٹھان فیملی سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کرینگے۔ بانی انجمن پٹھاناں ذوالفقار رسول خان کے مطابق علی حسنین خان کی رہائش گاہ پراجلاس میں خصوصی لائحہ عمل ختیارکیاجائے گا اوراہم فیصلے بھی کیے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں وسیم اختر شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں اقتصادی ترقی کا پہیہ چلانے میں کامیاب ہو گئی ہے ، میاں نوا شریف کی لیڈا رانہ صلاحیتوں کی وجہ سے آج پاکستان میں زرمبادلہ کے ڈخائر اور اقتصادی شرح میں اضافہ ہوا ہے ۔ آج ملک میں روز گار کے وسائل میں تیزی سے ترقی اور پڑھے لکھے نوجوانوں کا میرٹ پر نوکریاں ملنی شروع ہو گئی ہے ۔ صنعتوں کو سو فیصد بجلی کی فراہمی سے صعنت کا پہیہ تیز ہو رہاہے ملک میں سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے اور عام آدمی کے لئے روز گار کا حصول آسان ہو گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قصور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگی رہنماعبدالقدوس صابرابصاری امیدوار کونسلررکن پورہ، میاں سعد وسیم شیخ ، شیخ حبیب احمد ،میاں صلاح الدین کے ڈی، جمیل احمد خاں اور حاجی محمدا کرم انصاری دیگر بھی موجود تھے ۔اس موقع پر میونسپل کمیٹی قصور کے متوقع وائس چیر مین احمد لطیف چوہدری ایڈووکیٹ نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے ہر دور میں پاکستانی عوام کا معیار زندگی بڑھا ہے، میاں نواز شریف اور مایں شہباز شریف نے ہمیشہ عوام کی ترقی اور انہیں ریلیف کی بات کی ہے ،پنجاب حکومت ہسپتالوں میں مریضوں کو فری علاج اورادویات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے تو دوسری طرف انہیں تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کررہی ہے تاکہ پڑھ لکھ کر ملک کے نوجوان پاکستان کی تعمیرو ترقی میں اپنا رول ادا کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) پولیس تھانہ اے ڈویثرن نے اشتہاریوں کو پناہ دینے پر چار افراد کو گرفتار کر کے انکے خلاف چار الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں ۔ پولیس تھانہ اے ڈویثرن کو اطلاع ملی کہ ملزمان نور محل سینما کا رہائشی محمد رفیق،چوک قادر آباد کا رہائشی محمد عرفان اور کالج روڈ قصور کے رہائشی محمد منیر اور امجد علی اشتہاریوں کو پناہ دتے ہیں جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کر کے اس کے خلاف الگ الگ چار مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

Share this:
Tags:
God guilty اللہ ریکارڈ قصور
GQM Dua
Previous Post کراچی کی خبریں 28/7/2016
Next Post جمعیت علماء اسلام ( ف) یو سی 4 میٹرول کے زیراہتمام پیغام جمعیتہ کانفرنس
JUI Metroivil UC 4 Pegham-e-Jamiat Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close