
کوئٹہ(جیوڈیسک)نصیر آباد میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے دور ٹاور دھماکے سے تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 17 اضلاع میں بجلی 4 گھنٹے سے بند ہے۔
ذرائع کے مطابق مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور نصیرآباد میں دھماکے سے تباہ ہوگئے جس سے بلوچستا ن کے 17 اضلاع میں بجلی بند ہوگئی۔
