Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوم اللہ کے حضور

February 19, 2014 1 1 min read
M A Tabassum
Pakistan
Pakistan

آج پاکستان کے معماروں اور محب وطنوں کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔ مفاد پرست اپنے چھوٹے چھوٹے مکانوں سے نکل کر بڑے بڑے محلات میں رنگ رلیاں منا رہے ہیں۔ متعصب، مفاد پرست اور کرپٹ ٹولہ نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور گنے چنے محب وطن رہنماؤں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ شریف آدمی اپنی عزت اور عزتِ نفس بچانے کی جدوجہد میں خود کشی پراتر آیا ہے تو دوسری طرف قوم و ملک کی دولت لوٹنے والے عیاشیاں کر رہے ہیں۔ بددیانتی، فریب اور مکر کی ایسی مثالیں نظر آتی ہیں کہ ایک با ضمیر پاکستانی کا سر شرم سے جھک جا تا ہے۔ آج پاکستان کی باگ دوڑ ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو جھوٹے ہی نہیں بلکہ ان میں غیرت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ دوسری جانب قوم اپنی کمزوریوں، غفلتوں اور بے راہ روی کے ہاتھوں بے ضمیر حکمرانوں کے آگے بے بس نظر آتی ہے۔ بد نصیبی کی بات یہ ہے کہ جن لوگوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا۔ جنہوں نے فرنگیوں اور آمروں کی گود سے جنم لیا، جن لوگوں نے بے دردی سے قومی دولت کو لوٹا پاکستانی قوم نے آج بھی انہیں لوگوں کو ایوانوں میں اور وزارتوں پر بیٹھا رکھا ہے اور وہی لوگ جمہوریت کے نام پر پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ ملک کو غیر ملکی قرضوں میں اتنا ڈبو دیا گیا ہے کہ بس یوں لگتا ہے وہ وقت دور نہیں جب یہ دارالخلافہ کو گرویِ رکھ کر خود اپنے آقاؤں کے ملک میں بھاگ جائیں گے۔

عوام کا یہ حال ہے کہ پڑھے لکھے لوگ ایک سے زیادہ سمِ والے موبائلوں پر تو گھنٹوں باتیں کرتے ہیں، غیر مہذب ویڈیوز دیکھ کر وقت خراب کرنے میں لگے ہیں، بے ہودہ لطیفے ایک دوسرے کو موبائلوں پر بھیج کر اور آن لائن سوشل نیٹ ورکس پر فضول کی بحث کرکے وقت برباد کر رہے ہیں۔ جس ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے مہذب معاشرہ میں لوگ اپنا معیار تعلیم بڑھا رہے ہیں اعلی ایجادات کر رہے ہیں، بیرونی تجارت کو فروغ دے رہے ہیں اور قومیں معاشی انقلاب برپا کر رہی ہیں اسی ٹیکنالوجی سے آج پاکستان کی نئی نسل ذہنی بیماریوں، معاشرتی خرافات اور برائیوں کا شکار ہے۔آج ہمارے سامنے ایک عام آدمی سے لیکر ذمے دار عہدہ پر بیٹھا افسر بھی شارٹ کٹ مارنے کے چکر میں بے اصولی زندگی گزار رہا ہے۔ غرض کہہ پاکستانی قوم کا یہ حال ہے کہ اب اگر کرپشن اور مسائل کی بات کی جائے تو سوچنا پڑتا ہے کہ بات کہاں سے شروع کی جائے اور کیا کیا بیان کیا جائے۔ اچھائیاں ڈھونڈنے سے نہیں ملتیں۔ ہمارے سامنے ویتنام، انڈونیشیا، تائیوان اور بنگلادیش جیسے ممالک کی مثالیں موجود ہیں جو کچھ عرصے پہلے تک پاکستان سے ترقی کے ہر میدان میں بہت پیچھے تھے۔

عبرت کا مقام یہ ہے کہ آج پاکستانی عوام ٹیلی ویژن کے کمرشل ٹاک شوز پر بھانڈ نما سیاسی بازیگروں کی بے ہودہ اور اخلاق سے گری ہوئی گفتگو سن کر لطف اندوز ہوتی ہے۔ یہ ٹاک شوز ٹیلی ویژن کے پروگراموں کی ریٹنگ اور مارکیٹنگ میں تو اضافہ کر دیتے ہیں مگر کیا پاکستانی عوام ان سے کوئی سبق سیکھ رہی ہے۔ کیا قوم ان سیاسی بازیگروں کے پیچھے چھپے ہوئے ان کے کارناموں کو جاننے کی کوشش کر تی ہے؟ کیا قوم اپنے ملک کے مفاد کی خاطر اور اپنا قومی فریضہ سمجھ کر یہ جاننے کی کوشش کر تی ہے کہ ان سیاسی بازیگروں نے ماضی میں کیاکیا تھا ان کے بڑوں نے کیا گل کھلائے تھے۔ مطالعہ کی بات تو دور، آج پاکستان کے شہروں اور قصبوں سے لائبریریوں کو ختم کر دیا گیا۔

لوگوں کو کتابیں پڑھنے کا کوئی شوق نہیں اور نہ ہی وہ اس کی ضرورت محسوس کر تے ہیں۔ آج پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نوجوان ہر امتحان نقل کی زور پر پاس کرتے ہیں۔ آ ج ذاتی ضرورتوں کو پورا کرنے اور محکمہ جاتی کرپشن کے نام پر اساتذہ سے لیکر تعلیمی افسران بھی کرپشن میں ملوث نظر آتے ہیں۔ ملک کے کچھ محب وطن دانشور، سماجی شخصیات، ادیب نقاد اور صحافی چلا چلا کر قوم کو جگانے اور آنے والی بربادی کا پیش خیمہ کر رہے ہیں مگر ان کی سننے والاکوئی نہیں۔

روپے کی قیمت ہر روز گرتی جا رہی ہے کیا کسی کو اسِ بات کی پرواہ ہے کہ اگر اسی طرح روپے کی قیمت گرتی رہی تو اگلے ایک دو سالوں میں سرکاری خزانے کا کیا ہوگا، بیرونی قرضوں کا کیا حال ہوگا۔ ملک کی درآمد کا کیا ہوگا۔ نہ ملک میں بجلی ہے نہ گیس، قتل و غارت گری عام ہے، اغواء اور عصمت دری کی وارداتیں معمول بن گئی ہیں۔ ایک ایک کرکے پاکستان کے تمام بڑے قومی اداروں کو تباہ کر دیا گیا۔ آج ملک میں موت سستی ہے اور آٹا مہنگا۔اور دوسری جانب حکمرانوں کا رویہ ایسے جھوٹ اور فریب پر منحصر ہے کہ جس کی نظیر کم سے کم مجھے تو نہیں ملتی۔کیا یہ ہے پاکستان کا وقار؟ کیا یہ ہی ہے وہ پاکستان جس کے لئے بانیِ پاکستان نے کہا تھا کہ پاکستان دنیا کے لئے ایک عظیم اور باوقار راسلامی ریاست بن کر ابھرے گا۔

مہذب قوموں میں اگر کسی سیاسی رہنما کا ایک چھوٹا سا اسکینڈل ذرائع ابلاغ میں آجاتا ہے تو عوام اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھتے جب تک وہ اپنے لیڈر کو مجبور نہ کر دیں کہ وہ اپنے عہدہ سے دست بردار ہو جائے مگر آج پاکستانی قوم کا یہ حال ہے کہ ہر روز نئے سے نیا ملک کو لوٹنے اور کرپشن کا واقع رو نما ہو رہا ہے مگر عوام ہیں کہ بس اپنی دھن میں مگن ہیں۔ اور سمجھ سے بالا تر بات یہ ہے کہ پڑھے لکھے لوگ سوشل میڈیا پر، ٹیلیفون پر اور اپنے ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر ان سیاسی مداریوں کے وہ قصیدے پڑھتے ہیں اور ان کی حمایت میں ایک دوسرے سے اسِ طرح جھگڑتے ہیں جیسے ان سیاسی مداریوں نے ان کو تنخواہ پر اسِ لئے رکھا ہے کہ یہ ان کے قصیدے پڑھتے ہیں۔

Pakistan Public
Pakistan Public

آج پاکستانی عوام مجرم ہیں بابائے قوم محمد علی جناح اور ان لاکھوں شہیدانِ پاکستان کے جنہوں نے اس ملک کو بے مثال قربانیوں کے بعد بنایا۔ آج پاکستان کو بچانے کا ایک ہی راستہ نظر آتا ہے کہ پاکستانی قوم اللہ کے حضور اپنے جرائم کی معافی مانگیں اور پاکستان کو بچانے کے لئے بلا خوف و خطر کھڑے ہوجائیں۔ اپنے آپ کو ان تمام موجودہ سیاسی پارٹیوں اور انکے سیاسی پنڈتوں سے علیحدگی کریں یا پھر خود ان کا احتساب کریں۔ پاکستان کے نام پر سیاست کرنے اور ملک کو لوٹنے والے حکمرانوں کو انکے محلوں اور ایوانوں سے نکالیں۔ ان کو چوراہے پر لاکر ایسی عبرتناک سزا دیں کہ ان کی نسلیں یا تو کبھی ملک کی سیاست میں آنے کا سوچیں نہیں اور سوچیں تو صرف ملک و قوم کی خدمت کو اپنا مشن بنائیں۔ آج پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دونوں محا ذ وں پر خطرہ ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی طاقت جس کا ماضی یہ ثابت کر تا ہے کہ وہ اپنے فائدہ کے لئے کوئی انتہائی اقدام کرنے سے نہیں چوکتا، آج پاکستان میں اپنے نہ صرف پیر جمانے پر تلا ہے بلکہ پاکستان کے جغرافیہ کو بھی تبدیل کرنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کے اندر ایسے بے ضمیر لوگ موجود ہیں جن کے ہاتھوں میں پاکستان کی باگ دوڑ بھی ہے اور جو اپنے مفاد کی خاطر پاکستان کا سودا کرنے سے بھی نہیں ڈریں گے کیونکہ انہوں نے نہ صرف اپنے اثاثے پہلے ہی دوسرے ممالک میں بنا رکھے ہیں بلکہ شہریتیں بھی لے رکھی ہیں۔ لہٰذا اگر پاکستانی قوم نے اب بھی اپنی اجتماعی ذمہ داری کو محسوس نہ کیا تویاد رکھیں جو قوم تاریخ سے کچھ نہیں سیکھتی وہ خود تاریخ بن جاتی ہیں۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر:ایم اے تبسم

Share this:
Tags:
holy nation sins اللہ حضور قوم گناہوں معافی
Trench
Previous Post کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ، حساس تھانوں کے اطراف خندقیں کھود دی گئیں
Next Post لاہور: سگیاں روڈ پر گتہ فیکٹری میں سلنڈر دھماکے سےایک شخص جاں بحق، 8 زخمی
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close