Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوم سانحہ بہاولپور کے غم میں ڈوب گئی

June 25, 2017 0 1 min read
Oil Tanker Accident
Oil Tanker Accident
Oil Tanker Accident

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
ابھی قوم پارہ چنارہ اور کو ئٹہ میں ہو نے والی دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو نے والوں کے سوگ میں تھی جس کے غم نے پور ی قوم کو نڈھال کر کے رکھا دیا کہ اتوار کی صبح بہاولپور کی تحصیل احمد پر شر قیہ میں آئل ٹینکر کا حادثہ رو نما ہو گیا جس میں ابتدائی اطلات تک 130 تیس افراد مو قع پر جھلس کر لقمہ اجل ہو گئے جبکہ 100 سے زیادہ افر اد زخمی ہو ئے واقعہ صبح چھے بجے کے بعد پیش آیا اس آئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر آئل بھرا ہو ا تھا جو احمد پورشرقیہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر الٹ گیا آئل ٹینکر کے الٹتیہی اس سے تیل بہنا شروع ہو گیا تو قریبی بستی کے لو گ وہاں پر پہنچے اور مختلف بوتلوں کینوں پانی کے کولروں میں تیل بھر نا شروع کر دیا۔

ٹینکر کو الٹے ہو ئے ابھی 20سے 25 منٹ ہو ئے تھے کہ اس میں آگ لگ گئی اور زور دار دھما کا ہو ا جس کے نتیجے میں 130افر اد مو قع پر جل گئے جن کی لا شوں کی شنا خت ہو نا نا ممکن ہے جن کو ڈی این ٹیسٹ کے بعد لا حقین کے حو الے کیا جا ئے گاجبکہ آخری اطلاعات تک مر نے والو ں کی تعداد 140 تک پہنچ گئی تھی جبکہ مو قع پر کھڑی 75 مو ٹر سائیکل اور کا ریں جل کر راکھ بن گئیں حادثے کے فوری بعد حکو متی مشنری حر کت میں آئی اور ابتدائی طبی امدا شر وع کر دی گئی زخمیوں کو قریبی ہسپتال کے علاوہ بہاول پور وکٹو ریہ ہسپتال منتقل کیا گیا پر افسوس سے کہنا پڑتا ہے وہاں پرادویات اور سہولیات کی کمی کے علاوہ برن یو نٹ نہ ہونے وجہ سے مر یضوں کو ملتان نشتر ہسپتال شفٹ کیا گیا اس سانحہ کے فوری بعد آرمی چیف جنر ل قمر جا وید با جو ہ کی خصوصی ہد ایت پر پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر اور جو ان جا ئے حادثہ پر روانہ کیے گئے جنہوں نے ہیلی کا پٹر کے ذریعے زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کیا۔

اب مریضوں کی تعداد کے حساب سے ملتان کے برن یو نٹ گنجائش کے لحاظ سے کم تھا جس میں با مشکل 50 سے 60مر یضوں کی گنجا ئش تھی جس پر ملتان انتظامیہ نے وزیر اعلی پنجاب شہبا ز شر یف کی ہدایت پر ملتان نشتر ہسپتال میں خصوصی انتظاما ت کیے اور ملتان اولڈ بر ن یو نٹ میں 50 مر یضوں کی گنجا ئش بنا ئی گئی اب پور ے جنوبی پنجاب میں صرف نشتر ہسپتال ہی میں برن یو نٹ ہے جبکہ اور کسی بھی ہسپتال میں یہ سہولت مو جو د نہیں ہے ہم ما ضی سے سبق نہیں حاصل کر تے ہم آنے وقت کی تیا ری نہیں کر کے رکھتے یہاں پرقارئین کو ما ضی میں پیش آنے والے ایک ایسے ہی واقعہ کی جانب لے جا تا ہو ں 16 مئی 1996 کو ضلع جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کا علاقہ روڈو سلطان جہاں پر ما ضی میں ایسا واقع پیش آچکا ہے ایسے ہی روڈ پر جھنگ کے علاقہ روڈو سطان پر آئل ٹینکر الٹ گیا تھا۔

ایسے ہی اردگر د کے لو گ جمع ہو کر تیل بھر تے رہے فریب آبادی میں جس کو پتہ چلتا گیا وہ گھر وں سے بوتل کین گھر کے برتن اور جو ہاتھ میں آیا لے آئے اور تیل بھر بھر کر گھر لے جا نے لگے بچے جب تیل سے بھری بالٹی اٹھا کر لے جا تے تو اس سے اچھلنے والا تیل ان کے گھر تک گرتا گیا جہاں ٹر ک الٹا وہ بھی ایک مصروف شاہر اہ تھی جس کی وجہ سے ٹر یفک جام ہو گئی اورلوگ جمع ہو گئے گاڑیاں پھنس گئیں اس آئل ٹینکر کا ڈرائیور لو گوں کے آگے ہاتھ جو ڑتا رہا کہ آپ لو گوں کو اللہ نبی ۖ واسطہ اس سے دور چلے جاؤاگر اس میں آگ لگ گئی تو کو ئی نہیں بچے گا وہاں پر سگریٹ جلائی یا پھر نزدیک کہیں آگ جل رہی تھی کہپھر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے مو قع پر مو جود افر اد اور اردگر دوکانوں گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں اس واقعہ کی طر ح مو قع پر 150 کے لگ بھگ لو گ جل کر لقمہ اجل بن گئے۔

جبکے 100 سے زیادہ جھلسنے کی وجہ سے شدید زحمی ہو ئے جبکہ مو قع پر مو جو د تما م گاڑیاں اور مو ٹر سائیکل بھی جل کر راکھ بن گئے جو تیل اچھلتا ہو ا گھروں تک گرتا گیا وہ آگ کو گھر تک لے گیا جس میں کا فی سارے گھر بھی جل گئے تھے اس موقع پر زخمیوں کو ملتان نشترہسپتال اور فیصل آباد کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھاجن میں سے بعد میں کئی افراد زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے جانحق ہو گئے تھے اب اس حادثے میں دو سو سے زیا ہ افراد جانحق ہو ئے تھے دونوں حادثات کو دیکھا جا ئے تو یہ دو نوں ایک ہی نو عیت کے ہیں پر ان میں کئی سال کا فر ق ہے جو تقریباً 21 سال بنتا ہے اب اتنے سال گزرنے کے باوجو د ہر ہسپتال میں برن یو نٹ قا ئم نہ کیا جا سکا چاہیے تو یہ تھا کہ ہر ضلعی ہسپتال میں ایک برن یونٹ کے علا وہ تمام طبی سہولیات ہو تیں لیکن ضلع تو اپنی جگہ رہے گیا ڈویژن کی سطح پر بھی یہ سہولت مو جو د نہیں یہ سہولت بہاولپور’ ڈیرہ غازی خان کے ہسپتالوں میں مو جو د نہیں ہے جن میں سات اضلاع شامل ہیں ہم واقعات اور حادثات سے نہیں سیکھتے اب ایسا واقعہ پہلے رونما ہو چکا تھا تو آئندہ بھی ہو سکتا تھا پر اس کے انتظامات کہیں بھی مو جو د نہیں تھے اب اگر بلو چستان میں پولیس لائین میں ہو نے والے دہشت گردی کے واقعے کو دیکھا جا ئے تو شہیدوں کی میتوں کو آبا ئی علاقوں میں پہچانے کے لئے ایمبولینس تک مو جو د نہیں تھیں لو گ اپنے پیاروں کی کی لاشیں بسوں اور ٹر کوں کی چھتوں پر رکھ کر لے گئے جبکہ سانحہ درگا ہ نو رانی میں ہو نے والے خود کش حملہ میں زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لئے نزدیک کو ہسپتال اور ایمبو لینس تک مو جو د نہیں تھیں۔

واقعہ کے بعد پتہ چلا یہاںکو ئی ہسپتال ہی نہیں ہے کر اچی سے ایمبو لینس منگوا کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا اب اگر ملکی وسائل کو تقسیم منصفانہ طور پرتقسیم کی جائے اور بجائے چند ایک شہروں کو نوازنے کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کم از کم صحت اور تعلیم کی سہولیات دی جا ئیں اور ان علاقوں کے ہسپتالوں کو بہتر بنا یا جا ئے تو ان حادثات میں پر یشانی اور اموات کو کم کیا جا سکتا ہے جبکہ عوام کو بھی اس بات کا احسا س کرنا کر چا ہیے کہ کسی بھی جگہ حادثہ رو نما ہو جائے تو وہاں سامان اکٹھا کر نے اور تیل جمع کر نے کی بجا ئے امداد کی جائے اور فوری متعلقہ اداروں کو آگا ہ کیا جائے تاکہ بروقت کاروائی کر تے ہو ئے نقصان کو کم کیا جا سکے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan nation آئل ٹینکر حادثہ ڈوب غم قوم
PTI Imran Khan
Previous Post پی ٹی آئی کی تبدیلی، واہ ری تبدیلی
Next Post وزیر اعظم، عمران خان، بلاول، مراد شاہ کا آئل ٹینکر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close