Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوم کا روشن مستقبل…حاجی عبدالحکیم ٹرسٹ

December 27, 2014December 27, 2014 0 1 min read
Haji Abdul Hakeem
Haji Abdul Hakeem
Haji Abdul Hakeem

تحریر : عتیق الرحمن
تاریخ شاہد ہے کہ جس بھی معاشرے نے ترقی کی ہے اور دنیا پر قیادت کی ہے اس کے پس پردہ اس کی نوجوان نسل کا ہاتھ نظر آئے گا۔ مسلمانوں نے اپنے زمانے حکومت میں اپنے نوجوانوں کی تربیت کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے جن میں سب اول یہ تھا کہ تعلیم کو ہر مرد وعورت پر لازم قرار دے دیا اور اس مشروعیت کی عملی تصویر بدر کے قیدیوں کو مسلمانوں کے بچوں تعلیم دینے کا فدیہ مقرر کیا گیا اور زمانہ عروج میں مسلم خلفا نے تعلیم گاہیں قائم کیں اور اس میں حصول تعلیم کے لیے آنے والے طلبہ اور اساتذہ جواپنا علم قوم کے مستقبل تک پہنچاتے تھے ان کے گذر بسر کا خرچ اسلامی حکومت نے اپنے ذمہ لیا ۔اسلام میں تعلیم کی اہمیت و ضرورت مسلم ہے قرآن میں جابجا عالم اور جاہل کے فرق کو بیان کیا گیا ہے ،حصول علم کی ترغیب دی گئی ہے انسان کو دیگر مخلوقات پر برتری بھی اسی علم کے سبب عطاہوئی۔البتہ یہ ضرور ہے کہ اسلام صرف کتابوں کو رٹنے یا بھاری بھر ڈگریاں جمع کرنے کی چنداں حمایت نہیں کرتا بلکہ اس علم پر عمل کرنے اور اس پر غور و فکر کرنے اور اس کے انتقال کی اہمیت کو لازمی قرار دیتاہے۔ مرور زمانہ کے ساتھ مسلمان علم کی دنیا میں پیچھے رہ گئے اسی سبب سے مسلم امہ زوال پذیر ہوئی اور دشمن ہم پر غالب آگئے کیوں کہ انہوں نے علم کی دنیا میں بتدریج ترقی کی۔مسلم حکمرانوں کی ذمہ داری تھی کہ وہ اپنے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کا انتظام کرتی مگر افسوس ایسا نہیں ہوا اگر بیت المال یا کسی دیگر معاونتی فنڈ کے ذریعہ سے مدد کا پروگرام شروع بھی کیا جاتاہے تو وہ سفارش و تعلقات کی نظر ہوکر غیر مستحقین افراد کو نوازا جاتاہے۔اس سبب سے بہت سے مستحق و نادار اور باصلاحیت طلبہ علم کے حصول سے محروم کیے جاچکے ہیں۔ایسے میں بعض رفاہی ادارے انفرادی طور پر نادار طلبہ کی مددکرنے کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں ۔ایسے ہی ایک ادارے سے میرا تعارف بذریعہ استاد محترم وقار فانی مغل (سب ایڈیٹرروزنامہ نوائے وقت) حاجی عبدالحکیم ٹرسٹ سے ہوا ۔چونکہ میرے تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھنے میں بے پناہ روکاوٹیں حائل ہوچکی تھیں بلآخر حاجی عبدالحکیم ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرنل(ر) محمد یونس اعوان صاحب نے میری مدد کی۔اس سبب سے میرایہ فرض بنتاہے کہ میں ان کے اس للہ فی اللہ احسان عظیم کے اعتراف میں ان کے کارخیر کے تذکرہ کروں۔مندرجہ ذیل میں حاجی عبدالحکیم ٹرسٹ کا تعارف اور اس کی ٢٠١٤ ء کی سرگرمیوں کا تعارف و جائزہ پیش کرتاہوں۔

حاجی عبدالحکیم ٹرسٹ (رجسٹرڈ) راولپنڈی ایک غیر سیاسی، غیر گروہی ، غیر لسانی ویلفئیر (رجسٹرڈ) ٹرسٹ ہے جو صرف ” اللہ کی رضااور انسانیت کی خدمت ” کے لئے معرض وجود میں آیا۔ اسکی سرگرمیوں کا آغاز 8 اکتوبر 2005 تحصیل بالاکوٹ ، اس کے مشہور گائوں بھنگیاں ، جوسچہ ، اربن اور گردونواح میں زلزلہ سے متاثر مفلس و نادار افراد کو ” مفت صحت اور تعلیمی ریلیف” پہنچانے سے ہوا۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ادارہ کی سرگرمیاں جڑ پکڑتی گئیں اور آج ادارہ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں خدمات بہم پہنچارہاہے ۔ راولپنڈی ، چارسدہ ، مینگورہ، سوات، بالاکوٹ اور مانسہرہ کے غریب مستحق لوگوں میں خیرات ،صدقات ، رمضان پیکج اور قربانی کا گوشت ہرسال غریب اور نادار خاندانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ملک میں آسمانی آفات کے موقع پر باوجود محددوذرائع کے ،ریلیف کے کاموں میں بھرپور حصہ لیا۔ تعلیم کے شعبہ میں دسمبر 2014 تک کی کاوشیںاور فلاحی کاموں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں۔

27 اپریل 2014 تحصیل بالاکوٹ کی یو نین کو نسل گھنول کے ( آٹھ) گورنمنٹ پر ائمری سکولوں کے طلباء و طالبات ،اُنکے والدین ، اسکولوں کے اساتذہ اور اہل علاقہ میں تعلیم اور صحت کی آگاہی کے لیے ایک تقریری مقابلہ کا اہتمام حاجی عبد الحکیم ٹرسٹ (رجسٹرڈ) راولپنڈی نے کیا۔ جس کا موضوع ” ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کا م آنا”تھا۔ ٹرسٹ ھذا کے پیڑن ڈاکٹر انورنسیم اور علاقے کے معززین نے شرکت کی۔ کامیاب طلباء و طالبات میںانعامات اور تحائف تقسیم کئے گے۔ ڈاکٹر انور نسیم اورمعززین علاقہ نے ٹرسٹ کی کوششوںکو سراہا۔ معززین میں صوبیدار (ر) محمد تاج، پروفسیرابرار حسین ، ماسٹر صفی اللہ ، پروفسیر سمندرخان سمندر ، قاری محمد حسین ،سردار اسلم اور گورنمنٹ کالج مانسہرہ کے پروفسیر سعید احمد اور ٹرسٹ کے طلباء نے ٹرسٹ کی کاوشوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔ ٹرسٹ نے اس موقع پر ہزارہ یونیورسٹی کے دس طلباء کو سمسٹر کی فیسوںکے لئے 1,11,000/= روپے کے چیک تقسیم کئے ۔ چیئرمین ڈاکٹرعبدالقیوم اعوان نے مختلف بیماریوں سے بچنے کے لیے سامعین کو آگاہ کیااور ڈاکٹر انور نسیم نے تقریب کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا اور ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا۔راولپنڈی کے دو تعلیم یافتہ نوجوانوں (مسٹرحمزہ ڈار اورشہریار) نے بھی شرکت کی اور ٹرسٹ کی کوششوں کو سراہا۔

Haji Abdul Hakeem Trust
Haji Abdul Hakeem Trust

31مئی 2014 کو ٹرسٹ نے یونیورسٹی لیول کی 15 طالبات کو مبلغ 2,54,000/= روپے کے سمسٹر زکے وظائف تقسیم کئے۔ان میں ایم فل ، ماسٹراور بی ایس کی طالبات تھیں۔مہمان خصوصی محترمہ میڈم روبینہ کے علاوہ پہلی دفعہ ٹرسٹ کی تقریب میںشرکت کرنے والی معززخواتین نے شاندار الفاظ میں ٹرسٹ کی کاوشوں کی تعریف کی اور کہا کہ دوردرازعلاقوں سے آنے والی طالبات ہمارے تعاون کی مستحق ہیں اور ذہین و محنتی لڑکیوں نے محدد وسائل کے باوجود کتنی اعلیٰ کلاسوں میں بہتریں صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیاہے۔ کاش اشرافیہ کے خاندانوں کی بچیاں بھی اس تقریب میں شامل ہوتیں اور اس سے سبق حاصل کرتیں ۔ تقریب کے اختتام سے پہلے محترمہ سعیدہ فیض نے نہایت پُر اثر دعا کرائی۔حاضر خواتین نم ناک آنکھوں سے طالبات کی ترقی اور کامیابی کی دعا میں امین کہتی رہیں اور تعاون کرنے والوں کی صحت ،ایمان اور قبولیت کی دعا پر امین کہا۔بریگیڈئیر(ر) زاہد مجید نے طالبات کیلئے عید گفٹ کے طور پر پارچہ جات دئیے۔جزا ک اللہ 8جون 2014 کو جامع مسجد عسکری تھری راولپنڈی میں ٹرسٹ کی طرف سے یونیورسٹی لیول کے 13 طلباء کو مبلغ 2,08,000/= روپے کے چیک تقسیم کئے۔ ان میں ایم بی بی ایس، ایم فل ، اور ماسٹر ڈگریوں کے طلباء شامل تھے۔ گومل یونیورسٹی کے مستقیم شاہ نے چوتھے سال میں فسٹ پوزیشن لی ۔ کرنل عبدالرئوف نے انہیں خصوصی نقد انعام بھی دیا۔ اس طرح جون 2014 سے پہلے کل فیس بصورت چیک 5,73,000/= روپے تقسیم ہوئے۔ مہمانوں میں بریگیڈیر شفقت خان، کرنل مقصود ، کرنل عبدالرئوف، ڈاکٹر عبدالقیوم اعوان، یاسرنجیب،میجر سہیل شیخ،عبدالحمید اور بہت سے حضرات تھے جنہوں نے تعلیم کی ترقی میں ٹرسٹ کی کاوشوں کو سراہا۔اختتامی دعا مفتی خوشنود صاحب نے کرائی۔

رمضان پیکج 2014 اس سال بھی حسب معمول تحصیل راولپنڈی ، تحصیل بالاکوٹ ،تحصیل مانسہرہ کے مختلف محلوں ، تحصیل مینگورہ (سوات)کے محلہ بنڑ، چارسدہ کے محلہ رجڑ ، تونسہ شریف، لکی مروت، مردان،وغیرہ میںرمضان پیکج تقیسم کیاگیا۔اس دفعہ اللہ کے فضل وکرم سے تحصیل بالاکوٹ کی 104 ، مینگورہ کی 80 ،چارسدہ کی 0 4،راولپنڈی کی 27 اور متفرق25 (کل 276 )فیملیز میں ایک ماہ (رمضان المبارک ) کا راشن تقسیم کیا گیا۔ جس پر مجموعی اخراجات 9,99,940/= روپے ہوئے۔ ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی عید الاضحی2014 میں ٹرسٹ کی طرف سے اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیاگیا ۔ سیلاب زدہ علاقوں میں 19 قربانیاں کیں گئیں۔اور 75 قربانیاں راولپنڈی ،تحصیل بالاکوٹ کے گائوں ،بھنگیاں، جوسچہ ، اربن ،جرید ، مٹی کوٹ ، پہڑ،تحصیل چارسدہ کے گائوں رجڑ اور مینگورہ کے محلہ بنڑ میں کیں گئیںاور گوشت غرباو مساکین میں تقسیم کیاگیا۔ مستحق افرادنے ٹرسٹ اور اس کے معاونین کے لئے انفراد ی اور عید کے موقع پر اجتماعی دعائیں مانگیں۔زلزلہ 2005 میں زمین بوس ہونے والی مساجد کی تعمیر نوجاری ہے۔پہاڑی علاقے کے زیادہ تر لوگ غریب ہیں اس لئے مساجد کی تعمیر کی رفتار سست ہے۔ٹرسٹ کے کچھ معاونین نے ٹرسٹ کومسجد فنڈزمختلف اوقا ت میں دیئے چنانچہ7 Xمساجدکی تعمیرنو میں 530,080/-ْ روپے معاو نت سے کی۔سیلاب 2010 / 2011 کے دوران عام ریلیف کے علاوہ 15 xگھر چارسدہ کے محلہ رجڑکے نہائیت غریب اور مستحق فیملیز کو بنا کر دیے ۔ کل اخراجات 3,109,719روپے ہوئے

ہر سا ل کی طرح اس سال بھی ٧دسمبر کو طلباء و طالبات میں تقسیم وظائف کی تقریب راولپنڈی میں منعقد ہوئی ہے ۔ اس تقریب میں ڈونر ز اور مہمانا ن گرامی اپنی آنکھوں سے اپنی دی ہوئی رقوم کو خرچ ہوتے ہوئے دیکھا اور باقی خواتین وحضرات کو ترغیب ملی ۔ تقسیم وظائف کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر سلطانہ فاونڈیشن اسلام آباد کے چیئرمین اورملک کے مشہور معالج ڈاکٹر نعیم غنی شرکت کی۔ اس سال (2014) 87طلباء و طالبات نے اپنا نام رجسٹر ڈ کرایا جسمیں 38طلباء اور 23 طالبات کے وظائف منظور ہوئے۔ جن میں 700,000روپے کے وظائف تقسیم ہوئے۔ اللہ تعاون کر نے والوں کے درجا ت بلند فرمائے (امین)اس طرح پورے سال (2014 )میں تقریباً13,00,000 روپے صرف تعلیم کے شعبہ میں خرچ ہوئے۔ مذکورہ بالاتحریر کا مقصد نیکی کے کام کو فروغ دینے والے احباب کی حوصلہ افزائی اور دوسروں کو اس خیر کے کام کو اختیار کرنے کی ترغیب و دعوت دینا ہے ،یہ ایک مسلّمہ امر ہے کہ اسلام گوشہ نشینی کی زندگی یا اپنی من مستی اور نفسا نفسی کی حیات کو محبوب نہیں سمجھتابلکہ اسلام وہ دین ہے جس نے انسانوں کو انسانیت کا حقیقی درس دیا اور ان کو یہ تعلیم دی کہ اپنے قرب و جوار،اعزہ و اقارب ،ضعفا ء و مساکین ،یتیم و فقیر کے دست بازو بننے سے ہی اسلام کامل ہوتاہے ۔دین اسلام صرف دین عبادت و عقیدہ نہیں بلکہ دین معاشرت و معاملات بھی اہم اور اٹوٹ انگ ہے۔اللہ رب العزت سے دعاہے کہ رب لم یزل انسانیت کی خدمت کرنے والوں کی زندگیوں میں برکت عطافرمائے اور ملت اسلامیہ اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے(آمین)۔

Ateeq ur Rehman Balochi
Ateeq ur Rehman Balochi

تحریر : عتیق الرحمن
03135265617
atiqurrehman001@gmail.com

Share this:
Tags:
Future generation nation Society trust World ترقی ٹرسٹ دنیا روشن قوم مستقبل معاشرے نسل
Quaid e Azam
Previous Post وہ ہمارے قائد تھے
Next Post جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں عبدالرزاق میمن کا نیو لیکچر ہال کا افتتاح

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close