Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوم حوصلہ رکھے کرپٹ عناصر جلد انجام کو پہنچنے کو ہیں

November 19, 2017 0 1 min read
Supreme Court Pakistan
Supreme Court Pakistan
Supreme Court Pakistan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
سُپریم کورٹ آف پاکستان کے28 جولا ئی 2018 ءکو پا نچ رُکنی بنچ کے فیصلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے نا اہل قرار دیئے جا نے والے سربراہ اِن دنوںاحتسابی عمل سے گزررہے ہیں اِس دوران سابق وزیراعظم نوازشریف کی زبان جس طرح انصاف فرا ہم کرنے والے اداروں کے خلاف سخت سے سخت تر ہوتی جا رہی ہے اِنہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اَب جیسے یہ کھلم کھلا اداروں کی تو ہین کرنے کی ٹھان چکے ہیں اور مُلک میں عدلیہ کے وقار کو بے وقا رکرنا چا ہتے ہیں اور مُلک میں انارگی اور خا نہ جنگی کو ہوا دے کر اپنی سُبکی مٹا نے اور خو د کو بے گناہ ثا بت کرنے کی کو ششوں میں لگے ہو ئے ہیں۔

اَب اِسی کو ہی دیکھ لیں کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ ہفتے ایک موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی دانش سے ما یوس کن انداز میںبغیر کسی کا نام لیئے کہا کہ ”احتساب کہیں اور سے کنٹرول ہورہاہے ، یہ احتساب نہیں انتقام ہے ، نظرثانی فیصلہ احتساب عدالت کو مجھے سزا دینے کا پیغام ہے سزادی نہیں دلوا ئی جا رہی ہے نظرثا نی فیصلے میں ایسے ریمارکس تھے جیسے ہمارے سیاسی مخالفین دیتے ہیں“ گویا کہ تما م شوا ہد کی روشنی میں مسلسل اپنے خلاف آنے والے فیصلوں کے بعد بھی ” میں نہ ما نو“ کی ضد اور ہٹ دھرمی پر نوازشریف ایسے پکے اور گھٹے ہو ئے ثا بت ہو رہے ہیں کہ اَب عدلیہ کی خلاف اِن کے بیا نوں کو سُن اور پڑھ کر اِن کی دیوانگی کا احساس یقین میں بدلتا ہوامحسوس ہورہاہے جس کے بعد یہ کہنا پڑرہا ہے کہ اِن کی” میں نہ ما نو “ اور ” مجھے کیوں نکالا “ کی ضد اِنہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی ۔

جبکہ یہا ں یہ امر یقینا مُلک اور قوم کے لئے انتہا ئی خو ش آئند اور حوصلہ افزا ءہے کہ مُلک میں بہت جلد آئین اور قا نون کی بالا دستی قا ئم ہونے جا رہی ہے اور ہما رے سُپر یم کورٹ جیسے قومی ادارے مُلک سے کرپٹ عناصر کا خاتمہ کرکے حق و سچ اور انصاف کی ایک عظیم تار یخ رقم کرنے کو ہیں کیوں کہ پچھلے کچھ عرصے سے آئین اور قا نون اور قومی اداروں کو ایوا نوں میں بیٹھ کر لٹو کی طرح اپنی انگلیوں پر نچا نے اور اپنے ذاتی اور سیا سی مفادات کے حصول کے خاطر اِنہیں استعمال کرنے والوں اور قومی خزا نہ لو ٹ کراپنی اور خا ندان کے افراد کے نا موں سے آف شور کمپنیاں بنا نے اور اقا مہ رکھنے والوں کے خلاف مُلک میں چھلنی سے چھنتا رینگتا کھیسکتا احتسابی عمل آہستہ آہستہ دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی کرتا مسلسل آگے کی جانب بڑھتا جا رہاہے اَب اِس تناظر میں قوم خا طر جمع رکھے کہ عنقریب تمام کر پٹ عناصر قا نون کے شکنجے میں ہوں گے اور اپنے کئے گئے سیاہ کرتوتوں کے عوض اپنے عبرت نا ک انجام کو جا پہنچیں گے یوں مُلک کے عوام اور با لخصوص ووٹر ز کا اِنصاف فرا ہم کرنے اور احتسا ب کرنے والے اداروں پر اعتماد بحال ہوگا اور قوم میں جہاں اسٹیپلشمنٹ اور انصاف اور احتساب کرنے والے اداروں کا وقار بلند ہوگا تو وہیںقوم میں خود بھی اپنی غلطیوں اور خا میوں کو ٹھیک کرنے اور سُدھانے کا جذبہ بھی بیدارہوگا۔

بہرحال ، یہ تمام با تیں اور دیگر نکا ت اپنی جگہہ ہیں مگر پہلے تو بہت سے صحا فت اور سیا ست کے طالبعلموں کے سمجھنے کے لئے یہ کا فی ہو گا کہ اگلا سال 2018ءممکنہ الیکشن یا انتخابات کا سا ل ہرگز نہیں ہے، ممکن ہے کہ مُلک میں انتخا بات کی بات کئی سا لوں بعد حقیقی رنگ میں سا منے آئے ، اِس جملے میں بہت ساری کیفیات شا مل ہیں اُمید ہے کہ صحافت اور سیاست کے طا لبعلموں کی سمجھ میں سب کچھ آگیاہوگا کہ آج ایک بڑا طبقہ اِس نقطے پر مطمئن ہو ئے بیٹھا ہے کہ اگلے سا ل 2018ءمیں مُلک میں انتخا بات کے انعقاد کو با لا ئے طا ق رکھ کر ہی آئندہ کی حکمتِ عملی اختیار کی جا ئے تو کچھ بہتری لا ئی جا سکتی ہے ور نہ سب کی موجودہ کا وشوں پرسوا لیہ(؟) نشان ہی لگا رہے گا۔

ہا ں تو اَب اپنی بات کو آگے بڑھاتے راقم الحرف یہ بارور کرنا چا ہتا ہے کہ اِن دِنوں مُلک جس طرح کی غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہے اِس کا فوری خا تمہ تو ہوتا دکھا ئی نہیں دے رہا ہے چو نکہ کو ئی بھی (سیاسی رہنما)حالات کو سُدھارنے اور ٹھیک کرنے کو تیار ہی نہیں ہے اِس لئے یوں محسوس ہوتا ہے کہ اِس غیر یقینی میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید سنگینی کا پیدا ہونا لازمی ہوگا، وقت سے پہلے انتخابات کا ارادہ بہت مشکل ہے اور کسی کی جا نب سے ایڑی چوٹی کا زورلگا کر قبل ازوقت انتخابات کی رٹ لگانا تو واقعی احمقوں کے خوا ب مترادف ضرور ہے۔ اگرچہ ، اِس سے انکار نہیں ہے کہ مُلک کو غیریقینی کی صورتِ حال سے دوچار کرنے کے زیادہ تر ذمہ دار بالخصوص ن لیگ اور پی پی پی والوں سمیت با لعموم پی ٹی آئی اور کچھ دیگر جماعتوں کے رہنما بھی ہیں ایک طرف جنہوں نے مل کر اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات کا تو خیال کیا مگرمُلک اور قوم کے بنیا دی مفادات اور حقوق کو زمین میں دفن کئے رکھا اور اپنی سیاست کا مرکز و محورآپس میں لڑتے جھگڑنے اور ایک دوسرے کی ٹا نگیں کھینچنے پر ہی مرکوز رکھا اوریہ اِس طرح اپنے لحاظ سے وقت گزاری کرتے رہے مگر دوسری جا نب اِن کی سیاسی مکاریوں اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے مُلک اور قوم پستی میں جا تے چلے گئے ایسا توایک نہ ایک دن ہوناہی تھا جب مُلک پر آف شور کمپنیوں اور اقا مہ رکھنے والے کرپٹ ترین اور غیر یقین حکمرانوں اور سیاستدانوں کی خود غیر یقین حکمرانی ہوتو پھر بھلا مُلک کس طرح معاشی ، سیاسی ، اخلاقی اور اقتصادی طور پر اپنے پیروں پر کھڑ ا ہو کر پنپ سکتا ہے۔تا ہم اِس میں کو ئی دورا ئے اور کسی بھی قسم کی شک و شبہ کی گنجا ئش باقی ہی نہیںہے کہ سابق وزیراعظم نواشریف کے خلاف سُپریم کورٹ کے نا اہلی کے عدالتی فیصلے اور مزید آ نے والے دِنوں میں جس ادارے سے چا ہئے جتنے بھی اِن کے خلاف فیصلے سا منے آئیں گے اِن فیصلوں کی روشنی میں یہ بات حتمی ہے کہ جہاں نوازشریف عوام الناس میں پہلے ہی اپنا وقار کھو چکے ہیں اَب ممکنہ اگلے انتخابات میں بھی رہی سہی کسر ختم کر چکے ہوں گے اور آئندہ کے انتخا بات (اگر ہو ئے تو) ن لیگ کا ووٹ بینک کا حشر نشر بھی پی پی پی کی طرح کم ترین سطح تک گر جا ئے گا چو نکہ اَب عوام کی آنکھیں کھل چکی ہیں اور اِسے یقین ہوگیا ہے کہ ما ضی میں جمہوریت کے نام پر جس نوازشریف کو یہ ووٹ دے کر اپنا تین بار وزیراعظم منتخب کرچکے ہیں۔

اصل میں تو یہی اِن کی آرزوو ¿ں کا قاتل نکلا ہے اِس نے ہی خود کو صادق و امین بنا کر مُلک اور قوم کو لوٹ کھا یا ہے اور اِس نے ہی قوم کو پستی اور گمنامی میں دھکیلا ہے اور قوم کو بنیا دی حقوق سے کھلم کھلا محروم رکھ کراِس کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے اور حقوق غضب کئے ہیں سِوا ئے اپنا ا ور اپنے خا ندان والوں اور اپنے کا روباری اور زرداری جیسے کرپٹ ترین سیاسی بازی گروں اور چا لبازوں کا پیٹ بھر نے اور اِن کے ہر غلط اور غیر آئینی اور غیرقا نون اقدام اور کا م پراِن کا ساتھ دینے کے مُلک اور قوم کی بہتری کے لئے ایک رتی کا بھی فلا ح و بہبود کا کام نہیں کیا ہے تو پھراَب کسی بھی صورت میںکیسے ؟ مفلواک الحال ، مہنگا ئی اور بھوک و افلاس کی چکی میں پس کر سرمہ بن جا نے والی پاکستانی قوم اور ووٹرز نواز یازرداری کو اقتدار میں دیکھنا قبول کریں گے ؟ اوراَب تو عدالتی فیصلوں کے بعد ویسے بھی پاکستا نی قوم کو نوازشریف یا زرداری جیسے کرپٹ ترین عناصر کو مُلک میں حکمرا نی کی تو دور کی بات ہے اِنہیں لوٹ گئیں قو می دولت کی واپسی تک تو آزادی سے رہنے رہنے کو بھی برداشت نہیں کرنا چا ہئے کیو نکہ اَب اِن کا دا ئمی ٹھکانہ تو جیل ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
Corrupt elements courage nation pakistan supreme court پاکستان حوصلہ سپریم کورٹ قوم کرپٹ عناصر
Violence on Journalists
Previous Post صحافت حکومت کا چوتھا ستون ہے
Next Post وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پلندری میں
Raja Farooq Haider

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close