Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غیور قوم کی بیٹی ! ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی چیخ و پکار

March 28, 2019 0 1 min read
Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

میں پاگل نہیں ہوں میں ایک مسلمان عورت ہوں مجھے مرد فوجی زبردستی برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور میرے قدموں میں قرآن ڈالا جاتا ہے۔ میڈیا پر یہ بات ڈھکی چھپی نہیں کہ امریکی جیلوں میں خواتین قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہوتا ہے۔ امریکن عدالت میں پاکستانی بے گناہ شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکیوں کا اصل چہرہ دیکھایا تھااور کہاکہ Strip Searching کے نام پر خواتین کی تذلیل اور تشدد عام سی بات ہے۔ ٹیکساس کی جس جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رکھا گیا ہے اس کو House of Horror کہا جاتا ہے۔ مارچ، 2017 ء کے اوائل میں ہیوسٹن، ٹیکساس میں پاکستانی قونصلیٹ کی خاتون قونصلر عائشہ فاروقی کی امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کی حالت زار دیکھ کر اپنے آنسوؤ ں پر قابو نہ پا سکی ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی (پیدائش 2 مارچ، 1972ئ) کراچی میں پیدا ہوئی۔ 8 سال کی عمر تک زیمبیا میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد کراچی میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد بوسٹن ٹیکساس میں جامعہ ٹیکساس میں کچھ عرصہ رہیں پھر وہاں سے میساچوسٹس ادارہ ٹیکنالوجی (MIT) چلی آئیں اور اس ادارہ سے وراثیات میں علمائی (.Ph.D) کی سند حاصل کی۔بدقسمتی تو یہ بھی ہے کہ مشرف دور کے وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے 23جنوری 2012 کو ان الفاظ میں عافیہ کی معصومیت اور اپنی غلطی کا اعتراف کرچکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ”یہ میری غلطی تھی کہ میں نے معصوم ڈاکٹر عافیہ کو امریکا کے حوالے کیا تھا جس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں” امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں سی آئی اے کی طرف سے قیدیوں پر غیر انسانی تشدد کے اعتراف نے امریکا کے مکروہ چہرے پر پڑے انسان دوستی کے سنہرے نقاب کو ایک بار پھر نوچ پھینکا ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بگرام جیل میں آنکھوں سے دیکھنے والے بزرگ کہتے ہے کہ میں ایک سال قبل جب افغانستان کے صوبہ پروان گیا تو وہاں بگرام جیل کے ایک قیدی سے ملاقات ہوئی تھی۔ 55سالہ افغان بزرگ سہراب خان نے پانچ سال بگرام جیل میں جرم بے گناہی کی سزا کاٹی ہے۔

گفتگو کے دوران سہراب خان نے اپنی گرفتاری اور قید کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی شہری عافیہ صدیقی کو بھی 2003میں لاکر بند کیا گیا تھا جو پوری جیل میں واحد خاتون قیدی تھی۔ اس نے بتایا کہ مختلف مواقع پر اس کی چار مرتبہ عافیہ صدیقی سے مختصر ملاقات ہوئیں اور اس نے انہیں دلاسا دیا تھا۔

سہراب خان نے بتایا کہ 2005میں امریکا سے کچھ فوجی آئے تھے، جو عافیہ صدیقی کو ہیلی کاپٹر پر کہیں لے گئے۔ تین دن بعد جب اس کو واپس لایا گیا تو وہ اپنے قدموں پر نہیں، بلکہ اسٹریچر پر تھی۔ ہمیں پتا چلا کہ اس کو کراچی سے آگے کھلے بین الاقوامی سمندر میں کھڑے امریکن بحری بیڑے پر لے جایا گیا تھا جہاں معلومات لینے کے لیے اس پر بد ترین تشدد کیا گیا۔ رات کے سناٹے میں اس کی درد ناک چیخیں سن کر سارے قیدی روتے تھے۔

سہراب نے ایک اور آنکھوں دیکھا واقعہ سناتے ہوئے کہا، ”ایک دفعہ عافیہ بلند آواز سے قرآن کریم کی تلاوت کررہی تھی۔ ایک امریکن فوجی عورت نے اسے تلاوت سے منع کیا لیکن اس نے تلاوت جاری رکھی۔ غصہ میں آکر اس فوجی عورت نے عافیہ صدیقی کو ایک کرسی پر بٹھا کر اس کے دونوں ہاتھ پیچھے کی طرف باندھ دیے اور پھر اس بد بخت عورت نے زبردستی عافیہ کا منہ کھول کر شراب ڈالی۔ اس فوجی عورت کی شرمناک حکرت پر تمام قیدیوں نے شام کے کھانے کی ہڑتال کردی۔ ا س بات کا جب جیل کے ایک سینئر افسر کو پتا چلا تو اس نے فوجی عورت کو بگرام جیل سے ٹرانسفر کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد قیدیوں نے ہڑتال ختم کی۔ جنوری کی سخت سردی میں ایک دن صبح سویرے عافیہ صدیقی کو جیل کے درمیان موجود گراؤنڈ میں لایا گیا عافیہ کے جسم پر قیدیوں کی سنگل وردی تھی جبکہ اس پاؤں ننگے تھے، جن میں زنجیر تھیں۔ اس کے پاس کھڑے تمام سی آئی اے اہلکاروں نے لان بوٹ موٹے کوٹ اور سر پر گرم ٹوپیاں پہن رکھی تھیں۔ سہراب خان نے بتایا کہ گراؤنڈ ہماری بیرک کے سامنے تھا۔ ہم سب قیدی پریشان ہوگئے کہ معلوم نہیں یہ ظالم ہماری بہن کے ساتھ کیا ظلم کرنے والے ہیں۔ سہراب نے بتایا کہ اس وقت تک سورج نہیں نکلا تھا ہرطرف دھند چھائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے گرم کپڑوں اور بیرک کی چار دیواری کے باوجود سردی سے ہمارے جسم بری طرح ٹھٹھر رہے تھے۔

اتنی خوفناک سردی میں ہماری آنکھوں کے سامنے دو امریکی فوجیوں نے ٹھنڈے پانی کی بھری ہوئی بالٹیاں لا کر عافیہ کے سر پر الٹ دیں، جس سے اس کے منہ سے اذیت اور کرب بھری چیخیں نکلیں۔ اس کے بعد ایک فوجی نے ان کی کمر پر بندوق کا بٹ مارتے ہوئے گراؤنڈ کا چکر لگانے کا حکم دیا۔ وہ مشکل سے کھڑی ہو کر دو قدم چلی، پھر پیروں میں پڑی زنجیروں کی وجہ سے زمین پر گر گئی۔یہ انسانی حقوق اور عورتوں کے حقوق کے علمبردار امریکا اصل چہرہ ہے۔ ان ذلیل امریکی فوجیوں کو ایک نہتی اور بندھی ہوئی عورت پر ظلم کے پہاڑ توڑتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا، بلکہ اس فوجی نے زمین پر کیچڑ میں لت پت عافیہ کی ٹانگوں پر زوور سے ایک اور رائفل کا بٹ مارا، جس سے عافیہ کے منہ سے پھر چیخیں بلند ہوئیں اور اس نے ایک بار پھر اٹھ کر چلنے کی کوشش کی۔ سہراب نے بتایا کہ اس دن دو گھنٹے تک وہ ظالم امریکی وحشی درندے ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ ظلم کرتے رہے اور ہم سب بے بسی سے سلاخوں کے پیچھے سے یہ دردناک منظر دیکھتے رہے۔انتہائی افسوس کہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان واپسی کیلئے زیادہ پر امید نہیں ہے.

وزارت خارجہ نے عافیہ صدیقی کو واپس لانے کیلئے سابق دور حکومت میں کی گئی کوششوں سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ سابق ن لیگ کے دور حکومت میں متعدد مرتبہ امریکی صدور کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست دی گئی لیکن امریکی حکومت نے کوئی مثبت جواب نہیں دیا،پاکستان اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے، جس کی وجہ سے اس معاملے کی پیشرفت میں مشکلات ہیں. ڈاکٹر عافیہ کی باحفاظت رہائی اور پاکستان واپسی کے لیے ہرممکن کوشش جاری رہے گی، موجودہ پاکستانی حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے تین وکلا کی خدمات حاصل کیں، تاہم اس کے باوجود انہوں نے مقدمے میں اپنا دفاع نہیں کیا،بدھ کوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا ان کیمرہ اجلاس چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہا?س میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت خارجہ کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کمیٹی کوان کیمرہ بریفنگ میں بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان واپسی کی زیادہ امید نہیں ہے۔ حکومت پاکستان کوشش کر رہی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا کر دیا جائے اور وہ پاکستان آکر اپنی باقی سزا پوری کریں۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے، جس کی وجہ سے اس معاملے کی پیشرفت میں مشکلات ہیں۔

پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے حکومت نے 20 لاکھ ڈالرز کے عوض تین وکلا کی خدمات حاصل کیں، تاہم اس کے باوجود انہوں نے مقدمے میں اپنا دفاع نہیں کیا۔ ایک واقعہ ہے جب عباسی خلیفہ منصور ایک رات طواف کررہا تھا کہ اچانک اس کے کانوں سے ایک آواز ٹکرائی اے اللہ! میں تیری بارگاہ اقدس میں ظلم وزیادتی کے تجاوز’ حق اور اہل حق کے درمیان حرص و طمع کے داخل ہوجانے کی شکایت کرتا ہوں”۔خلیفہ منصورکو اس نے بتایا کہ اے مسلمانوں کے امیر! میرا چین آنا جانا رہتا تھا’ ایک مرتبہ جب میں وہاں گیا تو معلوم ہوا کہ وہاں کے غیر مسلم بادشاہ کی قوتِ سماعت جواب دے گئی ہے اور وہ کانوں سے بہرہ ہوچکا ہے’ اس دن بادشاہ نے بھری مجلس میں دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کردیا’ اہلِ مجلس اسے صبر کی تلقین کرنے لگے’ تواس نے سر اٹھایا اور کہا: ”میرا رونا اس لئے نہیں کہ مجھ پر مصیبت آن پڑی ہے’ بلکہ میں تو اس مظلوم کے لئے رورہا ہوں جو ظلم کی فریاد لے کر داد رسی کے لئے میرا دروازہ کھٹکھٹائے گا اور میں اس کی بات نہ سن سکوں گا” پھر بادشاہ نے اعلان کیا کہ آج کے بعد ملک میں مظلوم کی پہچان سرخ کپڑے (لباس) سے ہوگی’تاکہ مظلوم کا یہ امتیازی لباس دیکھ کر میں اس کی مدد کرسکوں’ پھر وہ ہاتھی پر سوار ہوکر نکل کھڑا ہوتا اور مظلوم کی مدد کرتا”۔ امیر المؤمنین! اس بادشاہ نے مشرک ہونے کے باوجود اپنی قوم کے ساتھ کس قدر ہمدردی کی اور ایک آپ ہیں کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھنے اور اہل بیت کے ایک فرد ہونے کے باوجود اپنی خواہش نفس کو مسلمان رعایا کی خیر خواہی پر قربان نہیں کرسکتے: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا امریکہ سے واپس نہ آنا اور امریکی دہشت گردوں قاتلوں کا باعزت واپس امریکہ چلے جانا۔ یہ صرف امریکہ بہادر کی سپر پاور ہونے کی تصدیق ہی نہیں بلکہ پاکستان سے ، اپنی خودمختاری اور اسلام سے بغاوت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ابھی وقت ہے کہ اگر ظلم سہتے سہتے ڈاکٹر عافیہ صدیقی جان کی بازی ہار گئی تو پھر اللہ کا عذاب پاکستانی حکمرانوں کو ” دنیا اور آخرت میں نشان عبرت ” بنا دے گا ۔تاریخ گواہ ہے جنہوں نے اپنی قوم اسلام اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی تگ و دو کی ہے ۔اللہ پاک نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا ہے اور ان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
daughter Muslim Woman nation violence بیٹی تشدد ڈاکٹر عافیہ صدیقی قوم
Jacinda Ardern
Previous Post دلوں کے لیڈر
Next Post سنگین غداری کیس: مشرف 13 مئی کو پاکستان آ کر بیان ریکارڈ کرانے کو تیار
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close