Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی دنوں پر عالمی سازشیں

September 12, 2017 0 1 min read
Conspiracy
Conspiracy
Conspiracy

تحریر : قادر خان افغان
کسی بھی قوم کا تہوار اُس کی ثقافت و تاریخ سے جڑا ہوتا ہے ۔ جس کے ذریعے نوجوان نسل کو قومی تاریخ سے روشناس کرایا جاتا ہے ۔ تہذیب و ثقافت شناسی حکم الہی بھی ہے تاکہ ان کے مطالعے سے سبق حاصل کیا جاسکے ۔ پاکستانی مملکت ،مدینہ ریاست کے بعد اسلام کے نام پر قائم ہونے والی دوسری اسلامی ریاست ہے ۔ پاکستان کا قیام دو قومی نظریئے کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا تھا ۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستانی قوم کو اپنے قراردادِمقاصد سے بتدریج دور کردیا گیا۔ آج کا پاکستانی نوجوان ، اپنی اسلامی ریاست کے قائم کے مقاصد کو کبھی سیکولر ازم ، ڈیموکریسی ، تھیوکریسی اور آمرانہ نظام کے تناظر میں دیکھنا چاہتا ہے ۔ قائد اعظم کے اُن ارشادات کو تاریخ سے حذف کیا جارہا ہے جو پاکستان کے نظام کیلئے قائد اعظم نے سینکڑوں فرمودات اساسی درجے کے حامل تھے۔ ہمارے نظام تعلیم میں اُن قرآن کی روشنی میں دیئے فرمودات کو شامل نہیں کیا گیا جس میں واضح طور پر پاکستان کے قیام کے مقاصد بیان کئے گئے تھے ۔

14اگست کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے ۔آج پاکستانی قوم کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ 14اگست کا دن پاکستان کی آزادی کا دن تھا ۔ پوری پاکستانی قوم اس دن کو عقیدت، احترام و جوش اور جذبے سے مناتی ہے۔ لیکن کچھ عرصے سے 14اگست کا دن کو متنازع بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ پاکستان 14اگست کا دن کے دن آزاد نہیں ہوا تھا بلکہ 15اگست کو پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔اس کے لئے مختلف آرا بطور ثبوت پیش کیں جاتی ہیں ۔ تفصیل میں جائے بغیر دو حوالے جات کا ذکر کرونگا ۔ اسٹینلے والپرٹ معروف محقق ہیں۔خود حکومت پاکستان نے ان سے کہہ کر قائد اعظم پر کتاب لکھوائی۔’جناح آف پاکستان’ نامی یہ کتاب قائد اعظم پر لکھی گئی معتبر کتابوں میں سے ایک ہے۔اس کتاب میں وہ لکھتے ہیں کہ پاکستان15اگست کو قائم ہوا۔اسٹینلے والپرٹ ہی کی ایک اور کتاب ہے جس کا نام ہے “A New History Of India”۔اس کے صفحہ 349پر وہ لکھتے ہیں کہ پاکستان 15اگست کو بنا۔خود پاکستان کے سابق وزیر اعلی چودھری محمد علی کی گواہی بھی یہی ہے۔اپنی کتاب “Emergence Of Pakistan”جس کا اردو ترجمہ’ظہور پاکستان’ کے نام سے مارکیٹ میں موجود ہے، کے دیباچے میں لکھتے ہیں کہ پاکستان 15اگست کو معرض وجود میں آیا۔

پاکستان کے قیام کے حوالے سے حقیقی تاریخ کو متنازعہ قرار دیا جاتا ہے اور آہستہ آہستہ نوجوان نسل یہ پوچھنے پر مجبور ہونے لگی ہے کہ قیام پاکستان کی تاریخ کو صرف70برسوں میں ہی متنازعہ کیوں بنا دیا گیا ۔ 15اگست کے حوالے سے جتنے شواہد اور حوالے دیئے جاتے ہیں ، اس پریہاں بحث کرنے کے بجائے سوچنے کی بات یہ ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ہم اتنے مختصر وقت میں تاریخی لمحے پر بھی اتفاق رائے نہیں پیدا کرسکے۔

21 اپریل 1938 ء کو پاکستان کے قومی شاعر، حکیم الامت ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال اس دارِ فانی کو چھوڑ کر راہ روِ عالمِ بقا ہوئے ، ہماری نوجوان نسل9 نومبر1877ء کو پیدا ہونے والے حکیم امت کی برسی کو نہیں مناتی۔ ان کے افکار اور علامہ اقبال کے خواب کی درست تشریح اور ‘ خودی ‘ کے فلسفے سے آگاہی کے حوالے سے خود فراموشی کی جانب رواں ہیں ۔ اقبال کی فکر کو تقاریر میں جوش خطابت کے لئے تو بڑے زور و شور سے پڑھا جاتا ہے لیکن اس کی اصل روح کو ہمارے حکمران اپنے قوم و فعل میں پیدا نہیں کرسکے ۔ علامہ اقبال شاعر مشرق ، حکیم الامت اور فلسفہ خودی کے ساتھ قرآن کریم کی تعلیمات کو اپنے کلام کے ذریعے پھیلایا کرتے تھے ، لیکن آ ج کی نوجوان نسل کو ہندوستان سے ایک علیحدہ قوم بنانے کی وجوہات کے بجائے ‘ امن کی آشا ‘ کے نام پر اقبال کے مشہور زمانہ نظم “سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا” تو پڑھائی جاتی ہے لیکن حضرت اقبال کی اس “جہادی سوچ “کو نوجوان نسل سے ختم کی جا رہی ہے کہ علامہ اقبال نے دو قومی نظریہ کے تحت یہ بھی فرمایا تھا کہ ” چین و عرب ہمارا ۔ہندوستان ہمارا۔مسلم ہیں ہم ۔۔وطن ہے سارا جہاں ہمارا۔ توحید کی امانت ۔۔سینوں میں ہے ہمارے ۔۔آسان نہیں مٹانا ۔۔نام و نشاں ہمارا۔”

موجودہ دور میں ہم مزید آگے بڑھتے ہیں کہ 11ستمبر1948ء کو قائد اعظم دنیا سے رحلت فرما گئے ۔ پاکستانی قوم ان کی برسی پر ہر سال خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔ لیکن اب آہستہ آہستہ نائن الیون کے حوالے سے ہماری نوجوان نسل کی سوچ کو موڑ دیا گیا ہے ۔امریکہ میں 9ستمبر2001ء میں ہونے والے واقعے کو اسلام سے جوڑا جاتا ہے اور انتہا پسندوں کا گھر پاکستان کو قرار دینے کی عالمی سازش عروج پر ہے۔ پاکستان کو واضح دھمکی دے کر افغانستان میں جارحیت کا جواز پیدا کرکے گزشتہ16برسوں سے امریکہ نے قبضہ کیا ہوا ہے اور ان 16برسوں میں پاکستان کو جتنا نقصان پہنچا اور قیمتی جانوں کا ضائع ہوا ، پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم نہیں کیا جارہا۔ اس پر قوم کی نوجوان نسل ، اسلام کے خلاف پروپیگنڈوں کا شکار ہو رہی ہے ، اسلام کے پیغام کی حقیقی روح کو سمجھنے کے بجائے متنفر ہو رہی ہے ۔ اب اعلی تعلیم اداروں کے پڑھے لکھے نوجوان ، پروفیسرز ، لیکچرار اور پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر بھی انتہا پسندی کی جانب گامزن نظر آتے ہیں۔جو ایک المیہ ہے ، جس پر غور و فکر کرنے کے بجائے ہم ابھی تک مغربی استعماری طاقتوں کے ذہنی غلام بنے ہوئے ہیں۔قائد اعظم کی رحلت کے موقع پر ایک ایسا تہوار پاکستان مخالف قوتوں کے ہاتھوں فراموش کردیا گیا ہے جس دن پاکستانی نوجوان نسل کو قائداعظم کی جدوجہد اور پاکستان کے قیام کے مقاصد و حصول سے روشناس کرانے کا موقع ملتا تھا ۔

ہمارے میڈیا کی توجہ بھی نائن الیون پر رہتی ہے اور قیام پاکستان کے حقیقی رہنما ء کی جدوجہد و مقاصد کو نوجوان نسل سے روشناس کرانے کی روایت ختم ہوتی جا رہی ہے۔پاکستان کے دو قومی نظریئے کو تاراج کرنے والوں نے پاکستان کے بازوکو سازشوں سے الگ کرکے مشرقی پاکستا ن سے بنگلہ دیش بنا دیا ۔ ہماری نوجوان نسل 16دسمبر1971کے سانحہ کے اسباب سے آگاہ نہیں ہے ۔ انہیں تاریخ کے دو الگ الگ باب پڑھائے جا رہے ہیں ۔ حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ کو ابھی تک منظر عام پر نہیں لایا گیا ، ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا گیا ۔ یہی غلطیاں بڑھتے بڑھتے آرمی پبلک اسکول کے سانحے کا سبب بنی۔16دسمبر2014 کے دن معصوم بچوں کے قتل عام کی صورت میں سامنے آئی اور ہماری نوجوان نسل کی توجہ 16دسمبر1971 کے سقوط ڈھاکہ سے بٹ کر اے پی ایس کے سانحے کی جانب مبذول ہوچکی ہے۔کچھ یہی صورتحال یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سامنے آئی کہ پاکستان کے دفاع کے تاریخی دن کو منانے کی روایت کو بھی غیر محسوس انداز میں فراموش کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔روہنگیائی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر پاکستان کی جانب سے احتجاج اور دنیا میں پناہ دینے والے دوسرے بڑے ملک کی حیثیت سے ایک موثر کردار ادا کررہا ہے۔ لیکن یوم دفاع پاکستان کے اس اہم موقع پر سیاسی جماعتوں سمیت مذہبی و سماجی تنظیموں نے یوم دفاع پاکستان پر اپنی عوامی قوت کا مظاہرہ کرکے پاکستان کے دفاع کے لئے اظہار یک جہتی کا پیغام عالمی برادری کو دینے کے بجائے نوجوان نسل کے جذبے کا رخ موڑنے لیکر خاص طور پر قومی تہوار کے عظیم دن کا انتخاب کیا ۔ روہنگیائی مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کیلئے یوم دفاع پاکستان کے بجائے کسی دوسرے دن کا انتخاب بھی کیا جاسکتا تھا ۔ لیکن جہاں پاکستا ن کے قیام کے مقاصد ، و جشن پاکستان کے دن کو ہی فراموش کردیا گیا ہو اور با حیثیت پاکستانی قوم ہم اس نتیجے پر ہی نہ پہنچ سکے ہوں کہ پاکستان کے قیام کے مقاصد کیا تھے اور پاکستان کس دن آزاد ہوا ۔ تو ہم اپنی نوجوان نسل کو پاکستان کے دیگر قومی تہواروں اور اہم شخصیات کی جدوجہد و کردار کو سامنے لانے کے بجائے ‘ تاریخ کی اصل کتاب ‘ کو چھپا رہے ہیں۔ قومی دنوں کو تنازعات سے پاک کرنے کی ضرورت ہے۔

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
History nation تاریخ ثقافت قوم
Politics
Previous Post لسانیت پرستی پر سیاست کرنے والے
Next Post کرپٹ بمقابلہ نیم کرپٹ
Eelection

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close