Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عنقریب قوم دیکھے گی۔۔۔

December 11, 2019 0 1 min read
Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman

تحریر : اے آر طارق

ایک ایسے وقت میں جب مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کے نام پر اسلام آباد پر یلغار کی تیاریاں کر رہے تھے ۔میں نے وقت سے پہلے ہی اِن کا ایجنڈا واضح کرتے بتا دیا تھا کہ وہ شرمندگی و ندامت ہی سمیٹ کر جائیں گے۔ بعدمیں جب وہ اپنے بھاری بھرکم ورکروں کے ہمراہ آزادی مارچ دھرنا سجائے سلام آباد آگئے تو تقریباًسارے سیاسی وصحافتی تجزیہ نگار پتانہیں کیاکیا کہے جارہے تھے۔ہرکوئی اپنی اپنی دانست میں اِسے مختلف طریقوںاور زاویوں سے جانچ رہاتھا۔کوئی اِسے حکومتی نکیل میں آخری کیل ٹھونکنے سے تعبیرکررہاتھا۔کوئی اب حکومت گئی کااراگ الاپ رہاتھا۔الغرض جتنے منہ اُتنی باتیں۔سبھی احباب جانتے ہیں کہ کس نے کیاکہا اورکون کون سی بات کی۔ایسے وقت میںجب ہرطرف پرنٹ والیکڑانک میڈیامیںفضل الرحمان کی بلے بلے ہورہی تھی اور ہر کوئی صرف چندایک کو چھوڑکرحکومت کی گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکااور دو کہہ اوردوسروں کو غیر محسوس طریقے سے سمجھااور بتارہاتھا۔تب بھی راقم الحروف اپنی بات پر ڈٹارہااور اِس مارچ اور دھرناکی ناکامی پرمسلسل بہت سے کالم لکھے اور پاکستانی باشعور عوام کو باور کروایا کہ اِس دھرنے میں کچھ نہیں پڑاہوا۔اِس دھرنے سے کچھ نہیں ملنے والا،مولانا فضل الرحمان شرمندگی وندامت ہی سمیٹ کر جائیں گے۔بعدمیں پوری قوم نے دیکھاکہ فضل الرحمان کیسے آئے اور کیسے گئے۔

اِس مارچ سے کچھ بھی حاصل نہ کرپائے۔اگریہ کہوں کہ ”بڑے بے آبروہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے”والامعاملہ ہواتوبے جاء نہ ہوگاکہ آزادی مارچ دھرنا ناکامی کے بعد اپنی باعزت واپسی کے لیے ہرطرف نگاہیں ڈالے ہاتھ پائوں مارتے نظرآئے ۔جب اِن سے رابطے پر ہرایک حکومتی کمیٹی کے رکن نے اِن کے پیش کردہ مطالبات کو صحیح نہ مانتے ہوئے اِن کو اِن کے حال پر چھوڑدیاتو اپنا بوریابستر ”اپنے پیارے دوستوں” اور رہبرکمیٹی کوبتائے بغیر ہی گول کرکے چلتے بنے۔بعدکی اِ ن کی بتائی گئی کہانی بھی بس اِن کی ایک خود گھڑی ہوئی من گھڑت باتیں ہیںکہ مجھے چیئرمین سینٹ،گورنر خیبرپختونخواہاور بلوچستان اسمبلی میں نمائندگی کی آفرکی گئی۔ایسی کوئی بات نہ ہے۔جتنا میں اِن کو جانتا ہوں اگرایسی کوئی بات ہوئی ہوتی تو مولانا اب تک چھلانگیں مارتے نظر آتے اور اِن کی اَڈیاںزمین پرنہ لگتی اور یہ خوشی سے پاگل دیوانے ہوئے خوشی سے مرنہ جاتے۔ویسے اب بھی اِن کا حال مجنوں دیوانے والاہے ۔اپنے بیانوںسے حکومتی افراد میں موجود یکجہتی کو پارہ پارہ کرکے حکومت وقوم کو اپنی لیلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔اپنے جھوٹ کو اتنے تواتر سے بول کر اِسے پروپیگنڈہ کی چکی میںپیس کر سچابنانا چاہتے ہیں۔

اپنے ہم نشین لوگوں کے سامنے کی جانے والی باتوں کو عوام کے قلوب وارواح میںگھسانا چاہتے ہیں۔ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ جو فرمارہے ٹھیک فرمارہے ہیں۔اِن کی چوہدری برادران سے دُوپل کی خفیہ ملاقاتوںنے چوہدری برادران کے سارے حکومتی بھائی چارے اور یکجہتی کواُدھیڑکے رکھ دیاہے۔اِن کی چوہدریوں سے ایک دُو ملاقاتوں نے اور اِن ملاقاتوں کی کہانی کو بطورِامانت چھپاناکہنا چوہدریوں کواقتدار میں ہوتے ہوئے بھی آسمان سے زمین پر لے گئی ہیں اور خود پرمہربان وقت کے باوجودہیرو سے زیرو بناگئی ہیں۔شکوک وشبہات پیدا کرگئی ہیں۔جس کی اب چوہدری برادران ہم حکومت کے ساتھ ساتھ کہتے وضاحتیں کرتے نظر آتے ہیںمگر جتنی زیادہ وضاحتیں پیش کر رہے ہیں اتناہی زیادہ اپنے آپ کو مشکوک کرتے جارہے ہیں۔اگر یہ کہوں کہ مولاناکی دُوملاقاتوں کی صحبت اب کے بار چوہدری برادران کاسارابھرم ،ریت رواج اور اپنوں کے لیے احساس کو بہاکر لے گئی ہے توغلط نہ ہوگا۔میرا اپنا خیال ہے کہ حالات کو اپنے موافق نہ پاکر چوہدری برادران نے وزیراعظم کو ساری فضل الرحمان ملاقات کہانی سناکر ضرور مطمن کیاہوگامگر بات اب یہ ہے کہ بات اب کچھ بھی نہیں ہے۔

ق لیگ اور پی ٹی آئی میںآپسی نفرتیں پہلے سے موجود تھی۔ دل ایک دوسرے کے لیے مکمل صاف نہ تھے۔بس ”حب علی بغض معاویہ ”کے تحت ایک پارٹنرشپ چلی آرہی ہے جو ایک دوسرے کی مجبوری کے تحت چلی آرہی ہے۔یہ ایک ایسی پارٹنرشپ ہے کہ جونہ تو پوری طرح جڑی ہوئی ہے اور نہ ہی ٹوٹی ہوئی ہے۔ بس چلی آرہی ہے اور چلتی رہے گی۔ٹوٹنے پر نہیں آئے گی ۔ اِس لیے کہ حکومت کے ساتھ ساتھ چوہدریوں کی سیاسی ومالی بقاء اِسی میں ہی ہے کہ یہ یارانہ چلتارہے ٹوٹے نہ۔اغراض اور مفادات کے لیے جڑی اِس پارٹنر شپ کی وجہ سے بات کوئی بھی ہو۔معاملہ جیسابھی ہو۔یقین دہانیاں کس طرح کی بھی ہو۔اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکی۔حقیقت تو یہ ہے کہ چوہدریوں نے مولانا فضل الرحمان کو خوبصورت کیپسول میں بھرکر ،خوش فہمیوں پرمبنی داستان سناکر،ہم آپ کے پرانے ساتھی کہہ کراورایک سنہری لالی پاپ دے کر چلتاکیاہے۔یہ جو فضل الرحمان کہانی بتارہے ہیں۔اِس میں صداقت قطعی طور پر نہیں ہے۔خود سے گھڑی ہوئی کہانی اور عمران حکومت کے بندوں کے دلوں میں شک کا بیج بونے کی ایک کوشش ہے۔ جس میں فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آیااور نہ ہی آئے گامگراپنا منہ ضرور کالاکرواگئے اور اب دُم کٹی لومڑی کی طرح اِس خود پر مسلط عذاب میںپوری قوم کو دھکیلنا چاہتے ہیں اور اپنے جھوٹ پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے۔

مولانا کی حکومت کوگیڈربھبھکیاں اِس سے زیادہ اور کوئی وزن نہیں رکھتی صرف ایک ڈراوا ہے۔تیر چھوڑاٹھکانے پرلگ گیاتو ٹھیک ورنہ ہماراکیاجانا۔ فضل الرحمان کی ”کھنیوں بار”مطلب اُوقات سے باہر باتوں کی وجہ بھی یہی ہے کہ بھاری بھر ورکروں کی طاقت کے زعم میں مبتلا مولوئوں کی باتیں بھی دوسروں کے لیے کھڑاک جیسی ہوتی ہے جس میں ہر سٹروک دھماکے جیسا ہوتا ہے۔ لگ گیاتو وارے نیارے ورنہ اِن کی حالت جلاب لیے جیسی ہوجاتی ہے۔پتلی اور کمزور سی،بیچارگی والی۔مولانا کی باتوں میں کوئی دم خم نہیںہے۔مولانا کی باتیں قوم کوگمراہ کرنے والی ،سب جھوٹ کہانی اور خود سے گھڑی ہوئی داستان ِعظیم ہے۔جس نے حکومت کا نقصان تونہیں کیا مگر اپناوقار ضرور خراب کیاہے۔حلقہ یاراں میں مولانافضل الرحمان اپنی اِنہی حرکتوں کے باعث ذلیل ورسوا ہوئے پڑے اب آئیاں توائیاں مارتے نظر آتے ہیں۔میراتمام پاکستانیوں سے کہناہے کہ مولاناکی باتوں کو دیوانوں کا خواب جانتے سریس نہ لیاکریں۔مولاناپر جب بھی اقتدار سے محرومی کا دورہ پڑتاہے تومولاناکا حال ایساہی ہوتاہے کہ وہ بے تکی اور بہکی بہکی سی باتیں فرمانے لگتے ہیں۔حقائق کے برعکس،جھوٹ پرمبنی،صریحاًغلط۔اور ہاں ایک بات اور حکومت کہیں نہیں جارہی ۔عمران بھی یہی ہے۔حکومت اپنی مدت عمران خان کے ساتھ ہی پوری کرے گی۔

اپوزیشن کی مائنس عمران باتیںبس خود کو ایک دلاسااور دل بہلانے والی باتیں ہیںاور کچھ نہیں۔حکومت کو اب کوئی خطرہ نہیںہے۔حکومت مشکل حالات سے نکل آئی ہے۔کسی بھی کیس میں پھنستی نظر نہیں آرہی۔ہرطرف چین ہی چین ہے ۔جہاں تک حکومت مشکلات میں ہے بتانے والوں کی باتیں ہیں وہ بھی صرف اور صرف اُن کا اپنا پیٹ بھرنے والی باتیں ہیں۔ورنہ حقیقت سب کے سامنے ہے کہ اِس وقت ریاست،مقننہ اور فوج ایک پیچ پرہے۔پاکستان کی بہتری کے حوالے سے اچھے دُوررس نتائج کے حامل فیصلے کررہی ہیں۔عزت ماب چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب کا آرمی ایکٹ قانون کے حوالے سے اُٹھایاجانے والاقدم ایک چھبتا مگر حقیقتاًفوج جیسے باوقارادارے کی بہتری کے لیے اُٹھایاجانے والا ایک مثبت اور اچھاقدم ہے۔جس کے آنے والے دنوں میں اچھے اثرات مرتب ہونگے۔حکومت ،مقننہ اور فوج کے ملک وقوم کی بہتری کے پیش ِنظر اُٹھائے جانے والے اقدام کے نتیجے میں پاکستان ترقی کی جانب بڑھے گا۔مشکلات دُور ہونگی۔حکومت اپنا کام جاری رکھے گی اور اللہ نے چاہاتو اپنے پانچ سال پورے کرے گی۔پاکستان کو سیاسی ومعاشی طور پر کمزور کرنے کی کوئی بھی سازش اب پنپنے میں کامیاب نہ ہوگی۔کرپٹ افراد کا بے لاگ کڑااحتساب ہوگا۔کوئی ابہام میں نہ رہے ،ملک وقوم کی لوٹی ہوئی دولت ہر ایک کرپٹ فرد کے پیٹ سے ہر صورت حالات چاہے جیسے بھی ہو،نکالی جائے گی۔ملک عظیم سے عظیم تر بنے گا ۔اداروں کومغرور ،آپے سے باہر،کرپٹ اشخاص سے نجات دلاکر مضبوط کیاجائے گا۔اشرافیہ کے ساتھ ساتھ ایک عام فرد کوبھی معاشرے میںعزت ملے گی اور یہ وقت آنہیں رہا ،آچکاہے۔قوم عنقریب ایک بہتر پاکستان کے ثمرات دیکھے گی۔روشن پاکستان ،مضبوط پاکستان کے۔ #

A R Tariq
A R Tariq

تحریر : اے آر طارق

Share this:
Tags:
government Independence March Maulana Fazlur Rehman nation political آزادی مارچ حکومت سیاسی قوم مولانا فضل الرحمان
Imran Khan
Previous Post کرپٹ مافیا اور عمران حکومت
Next Post 14 دسمبر کو السید اسپورٹس کمیٹی کے تحت بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی انعامات تقسیم کرینگے
ALSYED SPORTS COMETEE

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close