Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوم کو نیا قرض مبارک

February 9, 2015February 9, 2015 0 1 min read
Bowl Money - Kashkol
Bowl Money - Kashkol
Bowl Money – Kashkol

تحریر:امتیاز شاکر
کون جانتا تھا کہ قرض اُتارو ملک سنوارو کی بے پناہ مقبولیت کے بعد کشکول توڑے کے دلفریب وعدوں کے بل بوتے پر الیکشن جیت کر حکومت بنانے والی جماعت مسلم لیگ ن کے قائدین قرض کی بھیک ملنے پر خوشیاں منائیں گے؟اب حقیقت کھل کر سامنے آچکی ہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں کشکول کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں نے چھوٹے کی جگہ بڑا (میگا)کشکول تیار کررکھاتھا۔کوئی بھلا انسان قرض اُترنے پرتو خوش ہوسکتاپرقرض پرقرض حاصل کرناکبھی خوشی کا باعث نہیں ہوتا۔پہلے ہی پاکستانی قوم کا بچہ،بچہ قرضوں کے بوجھ تلے دب چکاہے جبکہ حکمران آئی ایم ایف سے نیاقرض ملنے کی نوید سناکر قوم کو کامیابی کی مست راگنی چھیڑے جھومتے نظرآتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوںآئی ایم ایف نے پاکستان کو 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی قسط دینے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔حالت دیکھیں آقانے ابھی رضامندی ظاہر کی ہے اور ہم خوشیاں منارہے تو 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض ملنے پر ہماری کیاپوزیشن ہوگی؟ایک اور خوشخبری کہ آقانے بڑی منت سماجت کے بعد پاکستان کی درخواست پر ریونیو کے ہدف میں کمی پر رضا مندی بھی ظاہر کردی ہے۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے تین سالہ توسیعی فنڈ کے حوالے سے جائزہ مذاکرات کامیاب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور یہ کہتے بھی سنائی دیئے کہ بجلی و گیس کے نرخوں میں ردو بدل یعنی قیمتیں کم نہیں کرینگے۔ قوم جانتی ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے بجلی و گیس کے بلوں میں اضافے کو قرض سے مشروط کیا جاتا ہے۔

وزیر اعظم نے دو ماہ قبل بجلی کی قیمت میں 2 روپے نوے پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا تھا’ آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعدیا سادہ لفظوں میں یوں بھی کہاجاسکتاہے کہ آقاکا حکم بجالانے کی غرض سے اسحق ڈار وزیراعظم کے اعلان کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی نہیں کرنا چاہتے۔ماضی ہی کی طرح ایک بار پھر اسحق ڈار قرض ملنے پر بے حدخوش نظر آتے ہیں کہ جیسے اُن کو کوئی بہت بڑا خزانہ مل گیا ہو۔جیسے آئی ایم ایف سے نیا قرض ملنے کے بعد پاکستانی قوم کا ہرفرد برسرروزگار ہوجائے گا،جیسے اب ہر بچہ سکول سے کالج اور پھر یونیورسٹی تک تعلیم حاصل کریگا۔

Election
Election

جیسے ہر بیمار کو شفاء مل جائے گی،جیسے آئندہ الیکشن صاف وشفاف ہونگے کبھی دھاندلی سے جیت کر آنیوالے لوگ حکومت نہیں بناسکیں گے،جیسے اب ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی قائم ہوجائیگی ،جیسے انصاف امیروغریب کی تفریق کئے بغیر ہر شہری کو اُس کی دہلیز پر دستیاب ہوجائیگا،جیسے اب کبھی پاکستان میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،جیسے اب کبھی سیلاب نہیں آئیں گے،جیسے،جیسے اور جیسے اب ۔ حالانکہ قرض لیتے ہوئے شرمساری کا احساس ہوتاہے پرموجودہ دورحکومت میںآئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط ملی تو اس پر وزیر اعظم نے باقاعدہ قوم کو مبارک باد دی تھی۔ اطلاعات کے مطابق سری لنکا نے آئی ایم ایف کے تمام قرض اُتارا کر جان چھڑا لی ہے۔

ایک ہم ہیںکہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑتے جاتے ہیں اور خوشیاں مناتے جاتے ہیں۔جیسے قرض لعنت نہیں بلکہ کوئی مبارک چیزہو۔ جس طرح آج سری لنکا نے آئی ایم ایف کے تما م قرض اداکرکے اپنی آنے والی نسلوں کی جان چھڑائی ہے ہمیں بھی اپنی توانائیاں بروئے کارلاتے ہوئے قرض کی لعنت سے چھٹکاراحاصل کرناچاہئے ۔ حکومت قرض پر قرض لینے اور قوم کے گلے میں سود در سود کی لعنت ڈالنے کے بجائے لوٹ مار کے دو سو ارب ڈالر پاکستان لانے کی کوشش کرے جو دوسرے ممالک کے بنکوں میں پڑے ہیں تو بہتر ہوگا۔ پاکستان کا سرکاری مذہب اسلام ہے اور اسلام میں سودقطعاًحرام ہے۔

سودکا گناہ اتنا ہے کہاللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ نے بیع کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا۔(پارہ 3،آیت 275 سورة بقرہ)قارائین اسلام میں سود کوحرام قطعی قرار دیا گیاہے ۔ جیسا کہ سرکاردوعالم علیہ الصلوة والسلام نے اس کو ماں کے ساتھ زنا کرنے سے بھی بدتر قرار دیا ہے جیسا کہ حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود سے مری ہے کہ رسول اللہۖ نے ارشاد فرمایا۔ترجمہ (یعنی) ربا کے تہتر درجے ہیں ان میں سب سے ہلکا درجہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے زناکرے (شعب الایمان للبہقی)اور پھر اس میںسود لینے والے کوہی تخصیص نہیں بلکہ سود لینے والا،سودی معاملہ کی کتاب کرنے والااور اس معاملہ کا گواہ بننے والاسب برابرہیں نیزان سب پر سرکار دوعالم نے لعنت فرمائی ہے جیسا کہ صحیح حدیث میں یعنی رسول اللہۖنے لعنت فرمائی سود کھانے والے اور سوددینے والے اورسودی معاملہ کو لکھنے والے اور اس کے گواہ بننے والوں پراور فرمایا سب برابر ہیں (صیحح مسلم)دنیا کے حالات بہت تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں۔

کمزور ،کمزور تر اور طاقتورمزید طاقت حاصل کررہاہے ۔دنیامیں کامیاب زندگی بسر کرنے کیلئے ہمیں اپنے زوربازوپر بھروسہ کرناہوگا۔دوسروں کے برتن میں جھانک کر کھاناتلاش کرنے کی بجائے اپنے حصے کا اناج خود اُگاناہوگا۔کسی غیر کے جوٹھے برتن کو چاٹنے سے بھوکے رہنے کو ترجہ دیناہوگی،قرض کے ایدھن سے جلنے والی شمع کی روشنی کی بجائے اپنا خون جلاکراپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کوروشن کرناہوگا ۔میرے ذہن میں ایسی مثال گردش کررہی ہے جومیں تحریر نہیں کرسکتا،بس اتنا ہی کہہ سکتاہوں کہ قرض خوار کبھی غیرت مندانہ طریقے سے زندگی بسر نہیں کرسکتا،ہمیشہ سرجھکاکرشرمساری اور احساس ندامت تلے دب کرسہولیات حاصل کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ اپنی چادر کے اندرپائوں رکھے جائیں

Imtiaz Shakir
Imtiaz Shakir

تحریر:امتیاز شاکر
imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:
Tags:
Bowl government happy money nation حکومت قوم مبارک
Lahore
Previous Post بلوچستان میں مزار کا نذر آتش کیا جانا حکومت کی ناکامی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
Next Post گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 10 فروری دن 3 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close