Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا (دوسری قسط)

May 14, 2019 0 1 min read
Dollar
Dollar
Dollar

تحریر : روہیل اکبر

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے آخر کار IMF سے قرضہ لیکر قوم پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے حالانکہ کپتان چاہتا تو این ڈی ایف سی کے 336 لٹیروں سے 1280 ارب روپے واپس لیکر ملک کو قرضوں کی لعنت سے پاک کرسکتے تھے مگر ناجانے کیوں الیکشن سے قبل کیے ہوئے وعدوں پر یوٹرن لے لیا گیامیں نے اپنے پچھلے کالم میں لکھا تھا کہ کیا وزیراعظم اپنے سیاسی حلیف چوہدری پرویز الہی اینڈ برادران سے تقریبا 18 سال بعد تین ارب ننانوے کروڑ بیس لاکھ باسٹھ ہزار تین سو بتیس روپے کا معاف کروایا گیا قرضہ واپس لے سکیں گے جو یقینا نہیں واپس ہوسکتا کیونکہ چوہدریوں کی ڈیڑھ اینٹ کی وجہ سے عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر ابھری ہوئی ہے مگر عمران خان کو ایک بار تو سوچنا چاہیے تھا کہ تقریبا 7 ارب ڈالر یعنی 980 ارب روپے کا قرضہ پاکستانی قوم کے نام پر لے کر پہلے سے 30 ہزار ارب روپیہ کے قرضوں کے پہاڑوں کے نیچے دبی ہوئی قوم کے اوپر مزید وزن ڈالنے سے پہلے صرف اور صرف پاکستان کے ایک قومی مالیاتی ترقیاتی ادارے NDFC کے 336 لٹیروں سے اس قوم کا لوٹا ہوا 1280 ارب روپیہ واپس کروانے کے احکامات جاری کرتے صرف نواز شریف کو جیل میں ڈالنے سے تو پیسہ واپس نہیں آسکتا ہاں یہ پیسہ اب بھی واپس آ سکتا ہے۔

اگر وزیراعظم این ڈی ایف سی کی وہی پرانی ریکوری ٹیم کو حکم دیں تب ورنہ آپ قرضے لیتے جائیں گے اور شکاری انہیں ہضم کرتے رہیں گے کیونکہ سال 1978 سے لیکر 1998 تک لوٹا ہوا پیسہ جوکہ پچھلی حکومتوں نے اس غریب قوم کے نام پر عالمی مالیاتی اداروں اور دنیا کے مختلف ممالک کی بینکوں سے قرضہ لیا ہوا تھا جن کی مالیت سال 2000 میں 88 ارب روپے سے زیادہ بنتی تھی یہ سارے پیسے پاکستان کی اشرافیہ جن میں نواز شریف گروپ، آصف علی زرداری گروپ،چودھری شجاعت حسین گروپ،غلام المصطفی جتوئی گروپ،یوسف رضا گیلانی گروپ، شون گروپ، توکل گروپ،چودھری قاسم لاہوری گروپ،سہگل گروپ،لاکھانی گروپ، دادا بھائی گروپ، حب پاور حبکو، انوارزیب وائیٹ سیمنٹ گروپ، پاک لینڈ سیمنٹ گروپ اورفیکٹو گروپ کے علاوہ بھی کچھ اشرافیہ کے گروپ ہیں جن کی طرف آج کی دن کے مطابق 12 کھرب 75 ارب روپے قرض بنتا ہے NDFC کے ریکارڈ کے مطابق پورے پاکستان میں ان اشرافیہ کی کل تعداد 336 ہے جنہوں نے اس غریب قوم کو مقروض کرکے سارا پیسہ خود کھا لیا ہے این ڈی ایف سی کو بند ہوئے ایک عرصہ ہوچکا ہے اور اب یہ نام لوگوں کے ذہنوں سے بھی مٹنا شروع ہوچکا ہے۔

اپنے پڑھنے والوں کی یاد داشت کو تازہ کرنے کے لیے بتاتا چلوں کہ پاکستان کا سب سے بڑا قومی ترقیاتی مالیاتی ادارہ (NDFC) 1973 کو پاکستان کی غریب عوام کی ترقی کے لیے قومی اسمبلی سے NDFC ACT 1973کے ذریعے وجود میں آیا تھا اور پھر اپنے قیام کے تھوڑے ہی عرصہ بعد اس ادارہ کے تعاون سے پاکستان اسٹیل مل اور ہیوی مکینیکل کمپلیکس سمیت پاکستان میںبڑی بڑی انڈسٹریز لگواکر پاکستان کو ترقی کے راستے پرگامزن کردیا مگر سال 1978 سے پاکستان کی ترقی کے دشمن رہبر کے روپ میں رہزن بن کر غریب عوام کے نام ورلڈ بینک اور اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے بینکوں سے قرضہ لے لے کر اپنی حکومتوں کو مضبوط کرنے کے لیے مخصوص ٹولے کو نوازتے رہے جن میں پاکستان کے دو سابق وزرائے اعظم غلام المصطفی جتوئی اور مخدوم سیدیوسف رضا گیلانی جیسے رہبر بھی NDFC کے لٹیروں میں شامل ہیں۔

سابق وزیراعظم غلام المصطفی جتوئی کی مورو ٹیکسٹائل مل کے ڈائریکٹر غلام مرتضی’ جتوئی ولد غلام المصطفی جتوئی شناختی کارڈ نمبر514ـ91ـ092783، مسرور جتوئی، طارق مصطفی جتوئی، شیخ نئیم الرحمن،مسز ہدایت خاتون، مسز نوین مرتضی’ جتوئی،مسز نزہت جتوئی اور ابو طاہر کی طرف سال 2000 تک NDFC کا قرضہ Rs.211328000/اکیس کروڑ تیرہ لاکھ اٹھائیس ہزار بنتا تھا اور آج کے حساب کتاب کے مطابق یہ رقم Rs.5626255776/پانچ ارب باسٹھ کروڑ باسٹھ لاکھ بچپن ہزار سات سو چھہتر روپے بنتی ہے اسی طرح سابق وزیراعظم مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کی ملتان اڈیبل آئل مل کی ڈائریکٹر مسز فوزیہ رضا گیلانی بیوی مخدوم سید یوسف رضا گیلانی شناختی کارڈ نمبر322ـ58ـ724708، انور نسرین گیلانی، ضیاء الرحمن، نسیم انور، سید ثمینہ ابرار، چودھری منور حسین، چودھری خالد حسین کی طرف سال 2000 تک NDFC کا قرضہ Rs.103691000/دس کروڑ چھتیس لاکھ اکانوے ہزار روپے بنتاتھا اور آج یہ قرضہRs.2760600051/دو ارب چھہتر کروڑ چھ لاکھ اکاون ہزار روپے بن رہا ہے یہ ہیں ہمارے وہ اپنے جنہوں نے سال 1978 سے لیکر سال 1998 تک NDFC کے پیسہ سے اس غریب قوم کو لوٹااور پھر انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔

مجھے آج افسوس صرف اس بات کا ہے کہ یہی لوگ اب کہتے پھر رہے ہیں کہ ہم نے پاکستانی قوم کی خدمت کی ہے جس کی وجہ سے ہمارے خلاف انتقامی کاروائیاں ہو رہی ہیں اور اس غریب قوم پر بہت بڑا احسان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی خطرہ نہیں ہے بلکہ یہ جمہوریت کو خطرہ ہے جناب خان صاحب اللہ کے واسطے اس ملک کی غریب قوم پر رحم کریں اور عوام کو مزید قرضوں کے پہاڑ کے نیچے نہ دھکیلیں اس سلسلہ میں تمام محب وطن افراد سمیت چیئرمین نیب اور تمام خفیہ اداروں سے میری التجا ہے اس غریب قرضوں تلے ڈوبی ہوئی قوم پر ترس کھائیں اوران افراد سے لوٹا ہوا قوم کا پیسہ واپس کروائیں انشاء اللہ یہ قوم آپ کی احسانمند رہے گی۔آخر میں اپنے ایک انتہائی پیارے دوست آپ جناب سرکار پارٹی کے سربراہ نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ کی دردمندانہ اپیل کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلوں کی روشنی میں اور سپریم کورٹ آف پاکستان،الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تازہ ترین تیار کردہ رپورٹ کی روشنی میں کرپٹ ترین سیاستدانوں سے سوفیصد ریکوری کا مستند،موثر اور فوری حل نکالے چونکہ میری قوم پریشانیوں کی آخری حد کو چھو رہی ہے اسلیے آرمی چیف سے گزارش ہے کہ وہ فوری ریکوری کے حوالے سے سپریم کورٹ کا ساتھ دیںاورسپریم کورٹ سے التجا ہے کہ ملک کے تمام کنفرم کرپٹ ترین سیاستدانوں کو بمعہ بیٹے بیٹیاں تاحیات الیکشن نہ لڑنے پر پابندی عائد کرے اور نہ ہی سابق صدر، سابق وزیراعظم،سابق وزیراعلی کا لفظ اپنے نام کے ساتھ لکھ سکیں صرف ان کے جیلوں میں جانے سے ٹھنڈ نہیں پڑ رہی بلکہ ملک کی معاشی صورتحال کو بحال کرنے کے لئے اور مہنگائی کو ختم کرنے کے لیے ان سے ریکوری بے حد ضروری ہے موجودہ حکومت اپنا سیاسی ایجنڈا پورا کرے ورنہ قوم بطور آخری حل نیم کرپٹ نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ کی 30 سالہ سیاسی جد وجہد کے اعتراف میں اقتدارِ آپ جناب سرکار پارٹی کو دے گی۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

03004821200

Share this:
Tags:
imran khan nation Nawaz Sharif pakistan Prime Minister Rohail Akbar پاکستان عمران خان قوم نواز شریف وزیر اعظم
Urdu
Previous Post پاکستان کو اردو کی ضرورت ہے
Next Post کشمور: مسافر وین میں آگ لگنے سے بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
Passenger Van Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close