Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اب قوم کو سچ بتایا اور حق دکھایا جائے

June 16, 2015 0 1 min read
Development
Development
Development

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
آج ملک کو حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے یہ بہت ضروری ہو گا ہے کہ اب قوم سے کچھ نہ چھپایا جائے اور قوم کو سچ بتایا اور حق دکھایا جائے جو پہلے کوئی نہیں کر رہا تھا مگر موجودہ صورت حال میں قوم پر امید ہے کہ اب پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے وہی کچھ کریں گے جس کی قوم کو اپنی پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارو ں سے برسوں سے خواہش تھی۔

یہ 21ویں صدی کا جدیدسائنسی اور ٹیکنالوجی کازمانہ ہے، اِس صدی کا کمال یہ ہے کہ اِس میں جلد یا دیر سب کے ظاہر اور باطن اچھے بُرے سارے اعمال سب عیاں ہوجاتے ہیں ، گویا کہ آج کسی کا کچھ نہیں چھپ سکتاہے اور اگر ایسے میں ابھی کوئی یہ سمجھتاہے کہ وہ اِس صدی میں عوام الناس اور قانون نافذکرنے والے اداروں اور میڈیاکوچکمہ دے میں جو کچھ بھی کررہاہے ،اِس کا علم صرف اُسے ہی ہے اور اُسے کوئی نہیں دیکھ رہاہے،اَب یہ جوچاہئے کرلے ، اِسے کوئی پکڑ نے والا نہیں اور تاقیامت کوئی اِسے پکڑنہیں سکتاہے، آج اِسی گمان میں مبتلاہوکر وہ شخص ہر وہ کام کررہاہے، جو قانونی توبس اتنا ہے، جتناآٹے میں نمک اور اُونٹ کے منہ میں زیرہ ..مگر اتنے سے قانونی کام و عمل کی اُوٹ سے وہ انگنت کام غیرقانونی اور ناجائز کررہاہے،جس کا فائدہ صرف اُسے اور مُلک کی مٹھی بھر اشرافیہ اور اِن اشرافیہ کی شکل میں موجود حکمرانوں ، سیاستدانوں، بیوکریٹس اور ٹیکنوکریٹس کو ہو رہا ہے۔

اِس پس منظر میں جب ملک کے طول وارض میں قانون کو پسِ پست ڈال کر غیرقانونی کاموں کو عروج حاصل ہوجائے اور سارامعاشرہ اور اُوپرسے نیچے تک ہر فرد دولت کمانے اور مُلک کو نقصان پہنچانے کے لئے دن را ت ایک کررہاہوتو پھر ایسے مُلک ، ایسے معاشرے ، ایسی تہذیب اور ایسے اِنسانوں کی پکڑ ضروری ہوجاتی ہے۔
یکدم ایسی ہی پکڑ.. جیسی کہ آج صوبہ سندھ کے شہرِ کراچی میںقانون نافذکرنے والے ادارے سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی ا ور شہرِ کراچی میں سرکاری زمینوں اور کھیل کے میدانوں کو اپنے ذاتی فائدوں کے لئے مختلف فلاحی اسکیموں،اداروں اور تجارتی و کمرشل پلاٹوں کا نام دے کر اپنے من پسند بلڈرزاور افرادکے ہاتھوں اُونے پونے داموں فروخت کرتے رہے اور اپنے ذاتی و سیاسی فائدے حاصل کرتے رہے، اور اپنے اِس فعلِ شنیع سے مُلک اور قوم کااربوںاور کھربوںکا نقصان پہنچاتے رہے ہمارے قانون نافذکرنے والے اِن عناصر کے گرد گھیراتنگ کررہے ہیں اور اِن کی گرفتاریاں عمل میں لا رہے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

آج ساری پاکستانی قوم اور اہلیانِ کراچی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اِس عمل کو قدرکی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں اوراپنے قانون نافذکرنے والے اداروں سے توقع رکھتے ہیں کہ ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے بالا رنگ و نسل اور زبان و مذہب اور علاقائی و تعصب کے سرکاری زمینوں اور میدانوں کو مختلف ناموں سے اُونے پونے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے اوراِن عناصر کا جو اپنے عہدے اور اختیارات سے تجاوزکرکے سرکاری زمینوں ،کھیل کے میدانوں اور راستوں کو فروخت کرکے راتوںرات امیرہونے کاخواب دیکھ رہے ہیں اِنہیں کیفرِ کردارتک پہنچائیں گے۔اَب حکومت اور سیاست دان قوم سے سچ اور حق چھپاکر اپنے مقاصدحاصل نہیں کرسکتے ہیں، سو اَب اِن کے لئے یہ بہت ضروری ہوگیاہے کہ یہ قوم کو سچ بتائیں اور حق دکھائیں ،تو اِن کا کام بھی آگے بڑھے گا، اور مُلک و قوم بھی ترقی وخوشحالی کی راہوں پر گامزن ہوں گے ، ورنہ نہیں۔

آج قوم کو یہ یقین ہوگیاہے کہ ہمارے موجودہ اور ماضی کے حکمرانوں نے ہمیشہ قوم کے سامنے سچ کوجھوٹ بناکر پیش کیا اور قوم کے کانوں میں جھوٹ کاایسارس گھولاکے یہ بدمزاح لگ کر بھی سروردینے لگا یوں قوم کے سامنے اپنے سیاہ کرتوتوںکوچھپانے کے لئے جھوٹ کی اتنی گردان کی کہ جھوٹ بھی سچ لگنے لگا،ایسااِنہوں نے صرف اپنے لئے کیا ،کیونکہ اِس میں اِن کے اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات پوشیدہ تھے اگر یہ ایسانہیں کرتے، تو آج یہ جس مقام اور مرتبے پر ہیں یہ کب کے زمین بوس ہوکرکب کے قصہ پارینہ بن ہوچکے ہوتے ….(خیریہ ابھی اپنے ایسے کاموں اور فعلِ شنیع سے تو زمین بو س ہونے اور قصہ پارینہ بننے سے بچ نہیں سکتے )جنہوں نے معصوم قوم کو ہمیشہ دھوکے اور اندھیرے میں رکھااور قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کر اپنی تجوریاں بھریں اور اپنی قوم کو اندھیرے میں رکھ کراِس سے محض اِس لئے حق و سچ کو چھپایاکہ اگر اِس(حق و سچ) کا مُلک و معاشرے اور تہذیب و زمانے میں بول بالاہوگیاتو پھرقوم اپنے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے شرافیہ ، سیاستدانوں، حکمرانوں، بیوروکریٹس اور ٹیکنیو کریٹس جیسے باطل پرستوں اور شارٹ کٹ طریقوں اور راستوں سے مسندِ اقتدارو قومی اداروں اور ایوانوں پر اپنا پنجہ جمانے والوں کا کیا حشرکرے گی…؟؟آج یہ اپنے گردتنگ ہوتے گھیرے اور اپنی گرفتاریوںکے خوف اور دہشت سے چھپتے پھررہے ہیں اور ملک سے باہر فرارہونے کی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔

آج ساری پاکستانی قوم و صوبہ سندھ کے عوام اور اہلیانِ کراچی اپنے ملک و قوم کے ساتھ مخلص قانون نافذکرنے والے اداروں سے یہ قوی امید لگائے بیٹھے ہیں کہ جس انداز سے مُلک کے طول و ارض میں دہشت گردوں اور دہشت گردی کے ٹھکانوں کو تباہ وبرباد کرنے کے لئے آپریشن ضربِ عضب شروع کیاگیااورآج جس طرح سے اِس میں ہماری مسلح افواج اور مُلک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اُمیدافزاکامیابی ملی ہے اِسی طرح جنرل راحیل شریف و افواجِ پاکستان اور قانون نافذکرنے والے ادارے مُلک کے تمام وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں میں بیٹھے اپنے ذاتی اور سیاسی فوائد اورمفادات حاصل کرنے والے بیوروکریٹس اور ٹیکنیوکرٹیس کے خلاف بھی آپریشن کریں جو اپنے عہدے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے قومی دولت کو لوٹ رہے ہیں اور ملک و قوم کونقصان پہنچارہے ہیں۔ (ختم شد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Law enforcement nation pakistan people True truth ترقی حق خواہش سچ عوام قانون نافذ قوم
Spirit Familiar
Previous Post روح آشنا سے اقتباس
Next Post ملک دشمن این جی اوز پر پابندی ضروری
Save The Children NGO Ban

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close