
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان انوکھے آدمی ہیں، قوم جنگ لڑ رہی ہے اور وہ حکومت سے لڑ رہے ہیں۔
دھرنے سے معمولات زندگی روکنا غیر آئینی ہی نہیں مجرمانہ فعل بھی ہے۔ خواجہ سعد رفیق کاکہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کے حامی منتخب حکومت سے مذاکرات کیوں نہیں کرتے۔
