Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

August 10, 2015 0 1 min read
Raheel Sharif
Raheel Sharif
Raheel Sharif

تحریر: طارق حسین بٹ
میرے لئے یہ انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خود احتسابی کا عمل اپنے گھر سے شروع کر کے سارے نکتہ چینوں کی بولتی بند کر دی ہے ۔مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ میڈیا پر بیٹھے ہوئے بہت ستے اینکرز اور سیاستدان اس بات کا شکوہ کرتے نہیں تھکتے تھے کہ صرف سیاستدان ہی احتسابی تلوار سے کیوں گھائل کئے جاتے ہیں اور انھیں قیدو بند کی صعوبتوں سے کیوں گزارا جاتا ہے جبکہ بہت سے دوسرے ادارے بھی کرپشن کی لعنت میں اسی طرح ڈوبے ہوئے ہیں جس طرح سیاسی جماعتیں ڈوبی ہوئی ہیں لہذا انھیں بھی احتسابی عمل کی گرفت میں لایا جانا ضروری ہے تا کہ سب کو یقین ہو جائے کہ احتساب کا عمل یکطرفہ نہیں ہے۔

ان کے بقول احتساب کا عمل سب کیلئے یکساں ہونا چائیے اور مقتدر حلقوں یا طاقتور اسٹیبلشمنٹ کو اس میں کوئی استثنی نہیں ہونا چائیے بلکہ انھیں بھی دوسروں کی طرح احتساب کے عمل سے گزرنا چائیے تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے لیکن یہ بات کہتے وقت وہ بھول جاتے ہیں کہ پاکستانی خزانے کے سیاہ و سفید کے مالک دوسرے ادارے نہیں ہوتے بلکہ صرف سیاستدان ہوتے ہیں اور انہی کے ہاتھوں میں ملک کی زمامِ ااقتدار ہوتی ہے۔ان کے حکم پر اربوں روپوں کے اخراجات کی منظوری دی جاتی ہے اور ان کے قلم سے ہی سارے احکامات صادر ہوتے ہیں۔ان کی ذ ات کے ساتھ کرپشن کی جو کہانیاں زبان زدہ خا ص و عام بنتی ہیں اس کا کہیں حساب کتاب بھی تو ہونا ہے اور ان کا کہیں احتساب بھی ہونا ہے ۔ پچھلے چند سالوں میں کرپشن نے جس طرح پورے معاشرے کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔حکمرانوں کے ساتھ ساتھ وزرا اور با اثر افراد نے جس طرح کرپشن کی گنگا میں اپنے ہاتھ دھوئے ہیں وہ سب کیلئے حیران کن ہے۔

پوری قوم کرپشن کے اس ناسور سے نجات چاہتی ہے لیکن انھیں اس کے سدِ باب کی کوئی سجھائی نہیں دے رہی کیونکہ حکمران کرپشن کے خاتمے کی جانب قم اٹھانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔وہ اربوں روپوں کو کیسے چھوڑ دیں جو ان کے دائرہِ اختیار میں ہیں۔کروڑوں روپے الیکشن مہم پر صرف کرنے والے کرپشن نہ کریں گئے تو پھر کیا کریں گئے؟۔حکمرانوں نے نیب کا ادارہ تشکیل دے کر عوام کو جن بھول بھلیوں میں گم کیا ہوا ہے عوام اس سے بخوبی آگاہ ہیں۔وہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ ساراعمل عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ نیب کے معنی صرف مخالفین کی پکڑ دھکڑ کرنا ہو تا ہے۔ اپوزیشن لیڈر اور وزیرِ اعظم جس نیب چیرمین کا تقرر کریں گئے اس میں ا تنی جرات کہاں ہو گی کہ وہ ان کا ہی احتساب کر سکے لہذا بڑی مچھلیاں نیب کی دسترس سے باہر ہی رہتی ہیں۔

Corruption
Corruption

حکمرانوں کیلئے سیاست ایک منافع بخش کاروبار ہے لہذا وہ اسے ذاتی دولت بڑھانے اور اپنے کارو بار کو وسعت دینے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ دولت بڑھانے کی اس دوڑ میں ساری جماعتوں کے قائدین شامل ہو جاتے ہیں کیونکہ دولت کسی کو بھی بری نہیں لگتی۔ دراصل ١٩٨٥ کے غیر جماعتی انتخابات کے بعد جب سیاست میں پیسے کا عمل دخل شروع ہوا تو تب کرپشن کی روش عام ہوئی ہے حالانکہ اس سے قبل سیاست اس طرح کی کرپشن کی آلودگیوں سے پاک تھی اور سیاست کو ایک عبادت کا درجہ حاصل تھا۔سیاستدان قومی خزانے کو قوم کی امانت سمجھتے تھے اور اس میں خرد برد کے کسی بھی تصور سے نا آشنا تھے۔ لیکن ایک دفعہ جب لوٹ مار نے سیاست میں ا پنے آپ کو متعارف کروا لیا تو پھر یہ معاشرے کا چلن ٹھہرا اور اب کرپشن پاکستانی معاشرے کی نس نس میں بس چکی ہے ۔ موٹر وے پراجیکٹ ہو،نندی پور کا پراجیکٹ ہو یا پھر میٹر وبس کا پراجیکٹ ہو ہر جگہ کرپشن اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہے۔سندھ حکومت تو شائد ساری ہی حد ود پھلانگ چکی ہے کیونکہ وہاں پر رینجرز جس ادارے پر بھی ہاتھ ڈالتی ہے وہاں پر کرپشن کے سوا کچھ بھی بر ّآمد نہیں ہوتا ۔عوام مبہوت ہیں کہ اتنی زیادہ کرپشن کے باوجود بھی ملکِ خداد کس طرح قائم و دائم ہے؟ ہمارے اعمال تو اسے نیست و بنابود کرنے والے ہیں لیکن یہ کوئی غا ئبانہ قوت ہے جو اسے قائم رکھے ہوئے ہے۔،۔

یہ بات سب کے علم میں ہے کہ پاک فوج پاکستان کا سب سے طاقتور ادارہ ہے اور اس نے ہمیشہ دوسروں کا ا حتساب کیا ہے جبکہ اس کے اپنے احتساب کی کبھی باری نہیں آئی لیکن موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی جنرلوں کا احتساب کر کے اس مفروضے کو بھی غلط ثابت کر دیا ہے لہذا حاضر سروس جنرلوں کو سزا سنانے کا منظر پاکستانی قوم نے پہلی بار دیکھا ہے۔میرے بہت سے دوست شائد اس پر بغلیں بجا رہے ہو ں گئے کہ آخر ِ کار فوجی جنرلوں کو بھی ایک دن خود ان کے اپنے چیف کے ہاتھوں احتسابی شکنجے میں کس دیا گیا ہے ۔ مجھے اس وقت اس اونٹ کی کہانی یاد آری ہے جس میں کسی اونٹ کو ایک جگہ بیٹھنا تھا لیکن جہا ں اسے بیٹھنا تھا، اس کی ایک جانب شیشے کی دوکان تھی جبکہ دوسری طرف سبزیوں او پھلوں والا بیٹھ اہوا تھا۔اونٹ کے بارے میں تو مشہور ہے کہ وہ کس کروٹ بیٹھے گا کسی کو کوئی علم نہیں ہوتا ۔اس کے بیٹھنے کا اپنا انداز ہے لہذا وہ بیٹھتے وقت کس کروٹ کو اختیار کریگا کوئی نہیں جانتا ۔ شیشے والا خوش تھا کہ سبزیوں والے کا ہی دھڑن تخت ہو گا کیونکہ اونٹ کو چارے سے خا ص رغبت ہوتی لہذا اس کا رخ بھی سبزیوں اور فروٹ والے کی جانب ہو گا لیکن اس وقت اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب اونٹ نے سبزیوں والی سائڈ کی بجائے شیشے والی سائڈ پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔

اونٹ کا بیٹھنا تھاکہ شیشے کے سارے برتن چکنا چور ہو گئے کیونکہ صحرائی جہاز کے بیٹھنے سے ایساہی ہونا تھا۔یہ سچ ہے کہ فوجی جنرلوں کا احتساب ہونا شروع ہو گیا ہے لیکن کیا کہانی یہی پر ختم ہو جائیگی ؟وہ سارے لوگ جو کسی نہ کسی انداز میں کرپشن میں ملوث ہیں فوجی جنر لوں کا احتساب ان کیلئے ننگی تلوار کی مانند ہے ۔انھیں جاگ جانا چائیے کہ اب احتساب سے کوئی فرد بھی بچ کر نکل نہیں سکے گا کیونکہ فوج نے اپنے جنرلوں کو بھی اس میں دھر لیا ہے۔اب اس ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں ہے کیونکہ اگر کسی جنرل کا احتساب ہو سکتاہے تو پھر سیاستد انوں کا احتساب سے بچ جانا نا ممکنات میں سے ہے۔در اصل پاکستان جس مقام پر پنچا دیا گیاہے وہاں پر مزید کرپشن کی اب گنجائش باقی نہیں ہے کیونکہ مزید کرپشن اس کے وجود کو ہی ختم کر دیگی ۔ہر چیز کی حد ہوتی ہے اور جب کوئی چیز اس حد سے تجاوز کر جائے تو پھر اسے خیر باد کہنے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہوتا ۔کرپشن اب ایک ایسے مقام تک پہنچ گئی ہے جہاں سے اس کا مزید جاری رہنا کسی بھی صورت ممکن نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنا ملک کے ساتھ کھلی دشمنی کے مترادف ہے۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دھشت گردوں کے خلاف جس طرح با جرات موقف اختیار کیا ہے اور ان کے ٹھکانوں کو جس طرح نیست و نابود کیا ہے پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔وہی ایک ایسی شخصیت ہیں جو اس قوم کو دھشت گردی کی طرح کرپشن سے بھی نجات دلوا سکتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں اور وہ با اثر حلقوں، مخصوص خاندانوں اور اپنے ووٹرز کو ناراض کرنے کا رسک نہیں لے سکتیں لہذا کرپشن کے خلاف وہ کوئی موثر پالیسی بھی وضع نہیں کر سکتیں۔ یہ کام فوج جیسا غیر سیاسی ادارہ ہی کر سکتا تھا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اس سمت میں ہر قدم قوم کی امنگوں کا ترجمان ہے۔وہ کرپشن جیسے قبیح فعل کو ہمیشہ کیلئے ختم دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ اس کے ہوتے ہوئے ملک ترقی کی جانب نہیں بڑھ سکتا۔ کرپشن اور ترقی ایک ساتھ نہیں چل سکتے لہذا اگر ہمیں پاکستان کو اقوامِ عالم میں باوقارمقام عطا کرناہے تو ہمیں کرپشن سے جان چھڑوانی ہوگی۔

یہ پاکستانی قوم کی خوش قسمتی ہے کہ اسے ایک ایسا آرمی چیف ملا ہے جو اس سمت میں قوم کی راہنمائی کرنے کی مکمل صلا حیت ر کھتا ہے۔ اب جو جماعت اور فرد آرمی چیف کی راہ میں آئیگا ملیا میٹ ہو جائیگا کیونکہ قوم اب مزید کرپشن کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔اگر آرمی چیف نے کرپٹ عناصر کے خلا ف اعلانِ جہاد کر دیا تو لوگ کرپٹ عناصر کو ان کے گھروں سے نکال کر نذرِ آتش کر دیں گئے لیکن فی الحال وہ مقام نہیں آیا لیکن اگر حکومت یا سیاسی جماعتوں کے کرپٹ عناصر نے اس عمل کو روکنے کی کوشش کی تو پھر انقلابِ فرانس کی طرح ان کا لہو پاکستان کی سڑکوں پر بہے گا ۔کیا وہ اس کیلئے تیار ہیں ؟۔،۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ
چیرمین پاکستان پیپلز ادبی فورم

Share this:
Tags:
General Raheel Sharif National pakistan spokesman tariq hussain butt امنگوں پاکستان ترجمان جنرل راحیل شریف طارق حسین بٹ قومی
Previous Post افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی
Next Post چنگ چی رکشہ کی بندش
Chung Chi Rickshaws

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close