Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی اسمبلی کے اہم حلقے: بلاول بھٹو، شہباز شریف کو شکست

July 26, 2018 0 1 min read
Bilawal Bhutto, Shahbaz Sharif
Bilawal Bhutto, Shahbaz Sharif
Bilawal Bhutto, Shahbaz Sharif

لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔

غیر حتمی پارٹی پوزیشن
اب تک کی اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کی 270 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف 119نشستوں، پاکستان مسلم لیگ ن 64، پیپلز پارٹی 44، آزاد امیدوار 22، ایم ایم اے 12، جی ڈی اے 5، بی این پی 4، ایم کیو ایم 8، ق لیگ 3، اے این پی 3 نشستوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔

حلقہ این اے 3 سوات : شہباز شریف کو پی ٹی آئی سے شکست
پی ٹی آئی کے سلیم رحمان 68162 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے جبکہ صدر ن لیگ شہباز شریف 22756 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 7 لوئر دیر سراج الحق پیچھے
پی ٹی آئی کے بشیر خان 86990 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل کے سراج الحق 33658 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 8 مالاکنڈ بلاول بھٹو کو شکست
پی ٹی آئی کے جنید اکبر 46372 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے جبکہ بلاول بھٹو 26424 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 24 چارسدہ 2: اسفند یار ولی پیچھے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے فضل محمد خان کو برتری حاصل ہے۔ فضل محمد خان 1188 ووٹ کے ساتھ پہلے اور اسفند یار ولی 1050 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 25 نوشہرہ: پرویز خٹک آگے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک 20770 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے خان پرویز 12071 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این 31 پشاور غلام بلور نے شکست تسلیم کرلی
256 میں سے 62 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے شوکت علی 30132 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے غلام بلور 14200 ووٹ لے سکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غلام بلور نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔

این اے 35 بنوں : عمران خان آگے
قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 35 بنوں اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہاں سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میدان میں ہیں۔ نتائج کے مطابق عمران خان 24317 ووٹ لے کر پہلے اور ایم ایم اے کے اکرم خان درانی 22514 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فضل الرحمان پیچھے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان میں متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے علی امین گنڈا پور کو برتری حاصل ہے۔ علی امین گنڈا پور 1042 ووٹ کے ساتھ آگے جبکہ مولانا فضل الرحمان 7104 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہیں۔

این اے 39 ڈیرہ اسمٰعیل خان 2: مولانا فضل الرحمان پیچھے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 39 ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ایم ایم اے کے سربراہ فضل الرحمان پیچھے ہیں۔ پی ٹی آئی کے یعقوب شیخ 40500 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ فضل الرحمان صرف 18218 ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔

این اے 53 اسلام آباد: عمران خان آگے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اسلام آباد2 میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 52160 ووٹ لےکر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 23220 ووٹ لیے ہیں۔

این اے 57 راولپنڈی: شاہد خاقان عباسی پیچھے
این اے 57 راولپنڈی میں بھی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پی ٹی آئی امیدوار صداقت علی عباسی سے پیچھے ہیں۔ صداقت علی عباسی نے اب تک 31109 ووٹ جبکہ شاہد خاقان 28822 ووٹ لے سکے ہیں۔

حلقہ این اے 59 راولپنڈی چوہدری نثار کو مشکلات
حلقہ این اے 59 میں تحریک انصاف کے غلام سرور خان 16200 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار 8500 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 62 راولپنڈی شیخ رشید آگے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید 12741 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ن لیگ کے دانیال چوہدری 8645 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 69 گجرات چوہدری پرویز الٰہی آگے
ق لیگ کے چوہدری پرویز الٰہی 69749 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور ن لیگ کے چوہدری مبشر حسین 28352 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 78 نارووال احسن اقبال آگے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 نارووال 2 میں ن لیگ کے احسن اقبل 53221 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور پی ٹی آئی کے ابرار الحق 26189 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 95 میانوالی: عمران خان کو برتری
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے آبائی حلقے این اے 95 میانوالی میں 49842 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ن لیگ کے عبیداللہ 10280 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 124 لاہور حمزہ شہباز کامیاب
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز ایک لاکھ 39 ہزار 443 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ تحریک انصاف کے نعمان قیصر 69 ہزار 251 ووٹ حاصل کرسکے۔

حلقہ این اے 131 لاہور: عمران خان کو سعد رفیق پر برتری
لاہور کے اہم ترین حقلے 131 میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 8033 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق 7644 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 132 لاہور: شہباز شریف کو برتری حاصل
قومی اسمبلی کے حلقہ این سے 132 لاہور میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو برتری حاصل ہے۔ شہباز شریف نے اب تک 84362 ووٹ لیے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے محمد منشاء سندھو نے 52213 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

این اے 156 ملتان سے شاہ محمود قریشی کامیاب
تمام 312 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی 93500 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے عامر سعید انصاری 74624 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ این اے 158 ملتان یوسف رضا گیلانی آگے
پیپلز پارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی 18219 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے سید جاوید علی شاہ 16685 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 192 ڈی جی خان: شہباز شریف پیچھے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 192 ڈی جی خان میں پی ٹی آئی کے سردار محمد خان لغاری 20451 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف 16270 ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔

حلقہ این اے 200 لاڑکانہ: بلاول بھٹو پیچھے
پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں متحدہ مجلس عمل کے راشد سومرو کو برتری حاصل ہے۔ ایم ایم اے کے راشد سومرو 13878 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ بلاول بھٹو 12915 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 213 شہید بے نظیر آباد: آصف زرداری آگے
پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری 68019 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سردار شیر محمد رند 34182 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 243 کراچی: عمران خان کو برتری
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو برتری حاصل ہے۔ عمران خان 33509 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ایم کیو ایم کے سید علی رضا عابدی 9742 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 244 کراچی : علی زیدی کو مفتاح اسماعیل پر برتری
210 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کے نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے علی زیدی 280 ووٹ کے ساتھ پہلے اور ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 116 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 245 کراچی: فاروق ستار پر عامر لیاقت کو سبقت
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں تحریک انصاف کے عامر لیاقت کو 21605 کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ فاروق ستار 12010 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این 246 لیاری: کراچی بلاول بھٹو آگے
پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر شکست کے بادل منڈلارہے ہیں۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے عبدالشکور شاد 20271 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے احمد 15413 کے ساتھ دوسرے اور بلاول بھٹو زرداری 11037 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 247 کراچی: ڈاکٹر عارف علوی کو فاروق ستار پر برتری
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار کے مقابلے میں تحریک انصاف کے عارف علوی کو برتری حاصل ہے۔ عارف علوی 570 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ فاروق ستار 126 ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔ یہ 240 میں سے صرف ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ ہے۔ اس حلقے کا نتیجہ بھی تاخیر کا شکار ہے۔

این اے 249 کراچی: شہباز شریف بمقابلہ فیصل واوڈا
کراچی کے اس حلقے میں بھی نتیجہ تاخیر کا شکار ہے۔ 257 میں سے صرف دو پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا 154 ووٹ لے کر پہلے اور ایم کیو ایم پاکستان کے اسلم شاہ 126 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس حلقے سے ن لیگ کے صدر شہباز شریف بھی میدان میں ہیں۔

این اے 250 کراچی: نتیجہ تاخیر کا شکار
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کراچی میں بھی نتیجہ تاخیر کا شکار ہے۔ اس حلقے میں اے این پی کے رہنما شاہی سید، ایم ایم اے کے حافظ نعیم الرحمان اور دیگر امیدوار میدان میں ہیں۔ 273 میں سے 6 پولنگ اسٹیشنز کے نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے عطاء اللہ کو 686 ووٹ کے ساتھ برتری حاصل ہے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے فیاض قائم خانی 397 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 253 کراچی: مصطفیٰ کمال کے حلقے میں نتیجہ تاخیر کا شکار
این اے 253 کراچی میں اب تک صرف 261 میں سے صرف ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق ن لیگ کے خالد ممتاز 215 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور پی ٹی آئی کے اشرف جبار 112 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم پاکستان کے اسامہ قادری پیچھے ہیں۔

این اے 263 قلعہ عبداللہ: محمود خان اچکزئی پیچھے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 قلعہ عبداللہ میں ایم ایم اے کے صلاح الدین کو 6852 ووٹ کے ساتھ برتری حاصل ہے جبکہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما محمود خان اچکزئی 2914 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

Share this:
Tags:
beat national assembly Sharif بلاول بھٹو حلقے شکست شہباز شریف قومی اسمبلی
Raza Rabbani and Sherry Rehman
Previous Post پیپلز پارٹی نے بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات ظاہر کر دیے
Next Post الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
Babar Yaqoob

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close