
قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج جمع کروائے جائینگے۔ پارلیمنٹ ہاس میں کاغذات نامزدگی صبح نو سیدوپہر دو بجے تک وصول کئے جائینگے۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل تین بجے تک مکمل ہو گا جس کے بعد آج ہی قائدایوان کے لئے حتمی ناموں کی فہرست بھی جاری کردی جائے گی۔
