اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا 11 واں اجلاس پیر 5 مئی کو طلب کرلیا۔ صدرمملکت نے قومی اسمبلی کے 11 ویں اجلاس کے سمن جاری کردیے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں 4 بجے شروع ہوگا۔

Start typing to search...