کراچی (اسٹاف رپورٹر) دیوااکیڈمی گلشن اقبال میں نیشنل بنک آف پاکستان کی جانب سے نو تعمیر کلاسز اور کانفرنس ہال کا افتتاح مورخہ 30اپریل بروز ہفتہ صبح ساڑھے دس بجے نیشنل بنک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان کرینگے ۔

Start typing to search...