Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کی لیکس۔۔۔

April 19, 2016 0 1 min read
National Institute of Cardiology
National Institute of Cardiology
National Institute of Cardiology

تحریر: حفیظ خٹک
میں روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والا ایک غریب مزدور ہوں۔ حال ہی میں اپنی زندگی کا بدترین تجربہ ہوا۔اس تجربے کے باعث قوم کے اس قومی ادارے برائے امراض قلب کا نام جب میرے سامنے آتا ہے تو مجھے تلخ تجربات و واقعات یاد آتے ہیں دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی سانس بھی پھولنے لگتی ہے۔ چونکہ ادارہ بڑا ہے غریبوں کیلئے دل کے امراض کے علاج کیلئے اس کا ایک مقام ہے اس لئے آج تک میں نے کوشش کی ہے کہ اس کے خلا ف گفتگو سے پرہیز کروں کہیں ایسا نہ ہوکہ میرے غریب ہم وطنوں کا نقصان ہو۔ وہ لوگ جو اپنی غربت کے باعث دل کے امراض کا علاج نہیں کرا سکتے ان کیلئے اس ادارے کے دروازے بھی بند ہوجائیں۔ امیروں کا اور وہ بھی امیر بیماروں کا کیا ہے۔

انہیں تو ہر وقت ہر جگہ ہر مقام پر پذیرائی حاصل ہوتی ہے۔ انہیں ہسپتال کا اسٹاف خاص اہمیت دیتے ہوئے ان کے کاموں کو ترجیح دیتے ہیں اور انہیں ہر طرح سے آرام پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ امیروں کا ایک جانب تو یہ حال ہے لیکن اسی ہسپتال میں غریبوں کا جو حال ہوتا ہے ، انہیں جس انداز میں علاج کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں ، جس طرح سے ان کی جیبوں سے پیسے نکالے جاتے ہیں اور کم پیسوں کی ادائیگی پر رقم پوری لینے کیلئے جس انداز میں ان کے ساتھ برتاؤ کیا جاتا ہے، ان سے شناختی کارڈ لے کر جمع کر لیا جاتا ہے اور مریضوں تک کو ایک خاص وارڈ میں منتقل کر کے اس وقت تک گھر نہیں جانے دیا جاتا جب تک کہ وہ ہسپتا ل کی انتظامیہ کو علاج کی رقم پوری نہیں دے دیتے۔

محمد منیر صاحب کی گفتگو میں یہ پہلا توقف تھا ، چند لمحے طویل سانسیں بھرنے کے بعد انہوں مزید کہا کہ میرے گھرانے میں والدین ، ایک بہن ،تین بچے اور میری گھر والی شام ہیں۔ کرائے کے گھر میں رہائش ہے بڑی محنت و مشقت کے بعد گھر کا خرچ پورا ہوتاہے۔ چند روز قبل میرے والد صاحب کے سینے میں درد ہوا ، ہم محلے کے ڈاکٹر کے پاس لے گئے انہوں نے کہا کہ انہیں کارڈیو ہسپتال لے جائیں کیونکہ دل کا معاملہ ہے اور دل کے دورے کا معاملہ ہوسکتا ہے۔ ہم فوری طور پر انہیں قومی ادارہ برائے امراض قلب جو کہ شاہراہ فیصل پر جناح ہسپتال کے قریب واقع ہے ، والد صاحب کو وہاں لے گئے۔ ایمر جنسی میں 100 روپے کا ٹوکن بنایا اس کے بعد ڈاکٹر صاحب نے معائنہ کیا ، ای سی جی کیا گیا جس کے بعد ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کے والد کو دل کا دورہ پڑا ہے ، انہیں داخل کیا جائیگااس لئے آپ جائیں اور ان کا داخلہ فارم بھریں۔

Angioplasty
Angioplasty

یہ سن کر تو میرے اوسان خطا ہوگئے۔ داخلہ دفتر گیا اور وہاں 500 روپے دے کر فارم بھرا ۔ فارم لے کر جب ڈاکٹر کے پاس واپس آیا تو ایک اور ڈاکٹر نے کہا کہ آپ اپنے والد صاحب کیلئے 80 ہزار روپے کا انتظام کریں تاکہ ان کی انجیو پلاسٹی کی جاسکے۔ ان کی انجیوپلاسٹی کرنے سے ان کی جان بچائی جاسکتی ہے۔ یہ جملہ سنتے ہی میں تو سکتے کی حالت میں آگیا ۔ ڈاکٹرز نے میری حالت کو درست کرنے کے بجائے مجھے پیسوں کو جلدی انتظام کرنے کو کہا اور چلے گئے۔ میں نے ان کو جاتے ہوئے کہا بھی کہ میں ایک غریب آدمی ہوں اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں جس قدر آپ اس وقت بتا رہے ہیں ۔ اس وقت تو میں صرف 3/4ہزار روپے کا ہی انتظام کر سکتا ہوں۔ وہاں کے عملے نے میری کوئی بات نہیں سنی اور نہ ہی میری کسی بات پر توجہ دی وہ میرے والد کو کیتھ لیب کی جانب لے گئے۔

جہاں پر میرے والد صاحب کی انجیوپلاسٹی کر دی گئی۔ اس عمل کے بعد والد صاحب کی طبیعت تو بہتر ہوگئیتاہم میرے اوپر اک (Tention) سی سوار ہوگئی کہ میں اتنے پیسوں کا بندوبست بھلا کیسے کروں گا؟ بحرحال انے چند دوستوں اور رشتہ داروں سے پیسوں کا تقاضا کیا اور بھی جاننے والوں سے پیسوں کے قرض کی بات کی ، بڑی مشکل اور محنت سے 20ہزار روپے جمع ہوئے ۔ وہ رقم وہاں جمع کرائی ۔ تاہم عملے نے اس رقم پر کی ادائیگی پر میری بہت بے عزتی کی ، ذلیل و رسوا کیا ۔ انہوں نے باقی ماندہ رقم بھی جلد جمع کرانے کا تھوڑا سا وقت دیا ۔ مزید رقم میرے لئے پہاڑ کی مانند تھے میں کہیں سے بھی بقیہ رقم انہیں دے سکتا تھا اور وہ میرے والد کی چھٹی بھی کرنے کیلئے تیار نہ تھے۔ بلاآخر ایک روز ہم نے بڑی مشکل سے اپنی مجبوری کو احساس کرتے اور لاچاری کو مدنظر رکھتے ہوئے ہسپتال سے فرار ہونا مناسب جانااور یوں ہم اپنے والد کو لے کر اپنے گھر آگئے۔

اب وہ رقم جو قرض لی تھی اس کی ادائیگی کا مسئلہ تھا لہذا میں نے زیادہ مزدوری کرنا شروع کردی ۔ ہسپتال کی بقیہ رقم بھی میرے سامنے تھی کہ وہ بھی ادا کرنی ہے لیکن یہ بات میری سمجھ سے اب تک بالاتر ہے کہ ایک سرکاری ہسپتال میں بلااتنے پیسے کیسے ہوگئے ؟ کیا یہ ہسپتا ل واقعی غریبوں کا ہی ہسپتال ہے ؟ میں تو آج بھی ، اس ملک کے صدر سے وزیر اعظم سے پوچھتا ہوں ، گورنر سندھ سے وزیر اعلی سندھ سے پوچھتا ہوں ، اور تو اور میں آج ہر ڈاکٹر سے ہر ٹھیکیدار سے اور اس شہر کے ہر شہری سے اور آخر میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا امراض قلب کا یہ ہسپتال کیا غریبوں کیلئے بھی ہے یا نہیں ؟ اور کیا غریبوں کے دل کا امرا ض کا کوئی علاج ممکن نہیں ؟ اسے دل کا مرض ہوا تو اسے سمجھ جانا چاہئیے کہ اب اس کا علاج ہمارے بس میں نہیں لہذا اب تو صرف موت کا انتظار ہی اس کا علاج ہے۔کیا ہے کوئی جواب میرے ان سوالوں کاآپ کے پاس ، آپ کی میڈیا کے پاس ،یا انسانوں کیلئے فلاحی کام کرنے والوں کے پاس۔۔۔۔

Doctor Fees
Doctor Fees

چند لمحوں کے بعد انہوں نے کہا کہ مجھے بعد میں پتہ چلا کہ ان 80 ہزار روپوں میں سے اینجیو پلاسٹی کرنے والے ڈاکٹروں کو 50 فیصد ، بے ہوشی دینے والے کو 25 فیصد اور ہسپتال کے عملے کو 10 فیصد دیئے جاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ 40 فیصد کی رقم کو ایک مجموعی پول میں ڈال دیا جاتا ہے اور اس پول میں جانے والی رقم اس ہسپتال کے ڈاکٹروں میں ہی بٹ جاتی ہے اور ان ڈاکٹرز کو بھی رقم مل جاتی ہے جو کہ مریض کو ایک بار بھی نظر نہیں آتے ہیں ۔ آخر ایک مریض اور وہ بھی ایک غریب مریض کے ساتھ یہ سلوک یہ لوٹ مار کیوں ؟ مجھ جیسے غریب شہری تو یہ صورتحال جانتے بھی نہیں اور نہ ہی انہیں اس صورتحال کا ذرا سا بھی احساس یا اندازہ ہوتا ہوگا۔لیکن جس کسی کے ساتھ یہ سب ہوتا ہے تب ہی اسے پتہ چلتا ہے کہ ایک سرکاری ہسپتال کے اندر اس کے ساتھ کس قدر ظلم ہوا ہے۔ میرے ساتھ ہونے والے اس واقعے کے بعد یہ بات ذہن میں رکھیں اس شہر کا ہی نہیں اس ملک کا ہر شہری کہ ان کے پاس 80 ہزار روپے ہوں گے تو ان کا ان کے پیاروں کا امراض قلب کے اس سرکاری ہسپتال میں علاج ہوجائیگا اس کی اینجیوپلاسٹی ہوجائیگی ۔ یہ رقم ہو تو وہ اس امراض قلب کے ہسپتال کا رخ کرے اگر یہ رقم نہیں ہے تو اس این آئی سی وی ڈی کا رخ بھول کر بھی نہ کریں۔ یہ ہسپتال اب غریبوں کا نہیں اور غریبوں کے دل کے مریضوں کا ہے۔

اپنا آخری جملہ پورا کرنے کے بعد وہ شخص اٹھا اور چادر کندھے پر رکھتے ہوئے چال گیا۔
وہ تو چلا گیا ، کچھ لمحوں کے بعد میری نظر سے اوجھل ہوگیا لیکن میرے لئے شہر قائد کے متصل سمند ر کی طرح ایک سوچ کا سمندر چھوڑ گیا ۔ دل کا ہسپتال جس کا اب تاک میرے سامنے نام ہی کارڈیو سینٹر کی صورت میں لیا جاتا رہا ہے۔ اس نام سے اس شہر کی ہی نہیں اس ملک کی آبادی کا بڑا تناسب اسی نام سے پہچانتی ہے یا د کرتی اور رکھتی ہے ۔ آج مجھے پہلی بار یہ پتہ چلا کہ اس کا اصل نام تو کچھ اور ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی پتہ چلا کہ اس کا تعارف تو بلا وجہ کا ہے اس کا اصل کردار تو کچھ اور ہے۔ یہ صرف نام کا غریبوں کیلئے ہے اب تو اگر یہی صورتحال رہی تو اس میں آنا غریبوں کا ان کے مریضوں کا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوجائے گا۔ کیا ان کے اندر دل نہیں ، کیا ان کے دل میں امراض نہیں ،کیا ان کے دلوں کا علاج نہیں ، آخر کیوں ایسا ہے ؟ اس ملک کا وزیراعظم میاں نواز شریف اپنے ایک چھوٹے سے ٹیسٹ کیلئے برطانیہ کا رخ کرتا ہے۔

اس کا وزیر دفاع اپنی بیگم کے علاج کیلئے جرمنی کی جانب جاتا ہے ۔ بڑے سیاستدان و رہنما ، امیر و امرا ء اپنے عام علاجوں کیلئے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں اور دل کیلئے تو اس باہر سے بھی بہت دور بہت باہر چلے جانا ضروری ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں غریبوں کا کیا قصور ہے ، ان کی غلطی کیا ہے ۔ ان کے پاس دولت نہیں ، ان کے پاس نہ ہی چپھانے والی دولت ہے اور نہ ہی نظرآنے والی ۔ اس طرح کی دولت جن کے پاس ہے ان کے نام پانامہ لیکس میں آرہے ہیں اور نام آنے کے بعد وہ جابھی رہے ہیں ۔ اپنی کرسیاں اپنی نشستیں اپنے عہدے سب چھوڑ کر مستعفی ہورہے ہیں لیکن اثر نہیں پڑ رہا تو وہ ہمارے وزیر اعظم پر نہیں پڑا۔ انہیں کوئی فرق بھی نہیں پڑا نہ پڑے گا۔

Treatment
Treatment

جب ملک کا سربراہ ایسا ہوگا تو اس کے زیر انتظام چلنے والے ادارے کیسے ہوں گے ؟ ان کے چلانے والے کیسے ہوں گے ؟ وہ بھلا کیونکر غریبوں کی فکر کریں گے؟ وہ تو قومی امراض قلب جیسے اداروں کو بھی نہیں بحشیں گے۔ یہی امراض قلب کا ادارہ تھا جب اس میں غریبوں کا علاج مفت ہوا کرتا تھا لیکن اب تو مفت لفظ ختم ہی ہوکر رہ گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس این آئی سی وی ڈی (قومی ادارہ برائے امراض قلب) میں بھی پانامہ لیکس کی طرح کچھ لیکس ہوئی ہیں ، اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر وہ کون سی ، کیا اور کیسی لیکس ہیں جن کے باعث اس قومی ادارہ برائے امراض قلب کا یہ حال ہوگیا ہے۔ اس لیکس کو بھی ڈھونڈنے کی اور اس لیکس کو سامنے لانے کی ضرورت ہے اور نہ صرف سامنے لانے کی ضرورت ہے بلکہ اس شہر کے عوام کیلئے ، اس ملک کے عوام کیلئے مثبت انداز میں مثبت اقدام کرنے کی ضرورت ہے تا کہ کسی اور کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہوجائے جیسا محمد منیر کے ساتھ ہوا تھا۔

تحریر: حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
heart disease leaks امراض قلب حفیظ خٹک قومی ادارہ لیکس
Imran Khan
Previous Post عمران خان نے کرپشن کیخلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کر دی
Next Post صدر ممنون حیسن سے چئیرمین نیب کی ملاقات، سرکاری ٹی وی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close