Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیشنل کوچنگ سینٹر

October 28, 2016October 28, 2016 0 1 min read
National Stadium
National Coaching Centre
National Coaching Centre

تحریر : حفیظ خٹک
شہر قائد میں اسٹیڈیم روڈ پر بین الاقوامی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم موجود ہے۔اس کے مدمقابل نیشنل کوچنگ سینٹر واقع ہے۔ جہاں آوٹ ڈور، انڈور کھیلوں، جسمانی تربیت کیلئے کھلا میدان اور چہل قدمی کیلئے واکنگ ٹریک کے وسیع و عریض انتظامات موجود ہیں۔ عارضی رہائش کیلئے ہاسٹل بھی قائم ہیں۔ کھیلوں میں سرپرستی کیلئے قومی اور عالمی سطح پر ملک کیلئے خدمات سرانجام دینے والے کوچز کی خدمات بھی کھلاڑیوں اور عام شہریوں کو حاصل ہوتی ہیں۔ ان قومی و بین الاقوامی سطحوں پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے والوں کو یہاں خدمات کے عیوض جو معاوضہ دیا دیا جاتاہے وہ اس وقت ایک الگ اور ا ک تلخ حققیت پر مبنی موضوع ہے۔

جاگنگ ٹریک پر صبح و شام پیدل چہل قدمی کرنے والوں سمیت دوڑ لگانے والوں کا رش ہوتا ہے۔ وسیع و عریض پارکنگ ان اوقات میں بھری ہوتی ہے اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ شہر قائدکے باسیوں کو اپنی صحت کا اس قدر خیال ہے کہ وہ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود وہ صحت کا خیال رکھنے کیلئے نیشل کوچنگ سینٹر کا رخ کرتے ہیں ۔
اک وقت اسی نیشنل کوچنگ سینٹر میں ایسا بھی گذرا ہے کہ جب اس کے میدان میں شادی ہالوں کی تقریبات عروج پر تھیں ، آئے روز وہاں ان تقریبات سے انتظامیہ کو معاشی فائدہ ہواکرتا تھا تاہم اس کے باعث کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی ہوجایاکرتی تھی۔ اس وقت نیشنل کوچنگ سینٹر کے ڈائریکٹر رفیق پیرزادہ ہیں جنہوں نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد شادی و تقریبات کانہ صرف خاتمہ کیا بلکہ تاحال کوچنگ سینٹر کے وسیع تر مفاد میں انکی کاوشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہی کی کاوشوں کے باعث اب فٹبال گرائونڈ کی جگہ جہاں پارکنگ ہواکرتی تھی وہاں پر اب نئے انداز میں پارکنگ کو اس کے اصل مقام پر منتقل کرتے ہوئے فٹبال گرائونڈ تعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔ واکنگ ٹریک کو زیادہ بہتر بنانے سمیت انڈور و آوٹ دور گیمز کیلئے جمنازیم کو مزید بہتر بنانے اور عوام کیلئے آسانیوں کے ساتھ سہولیات کی فراہمی کیلئے وہ کوشاں ہیں۔

National Stadium
National Stadium

اسی نیشنل اسٹیڈیم میں ایک روز صبح کی وقت چہل قدمی کے دوران اک صحتمند جوان زاہدپر متعدد کتوں نے حملہ کیا ، زاہدکی جسامت اور مستعدی کو دیکھتے ہوئے کتوں نے براہ راست حملہ کرنے سے گریز کیا ۔اس دوران چہل قدمی کرنے والے دیگر بھی موجود تھے جنہوں نے اک شہری کو کتوں کے متوقع حملے سے بچانے کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا ۔ نیشنل کوچنگ سینٹر کا کچھ عملہ بھی اس وقت موجود تھا لیکن وہ اس وقت منظم تماشائیوں کا کردار ادا کرتے رہے۔ زاہد نے اپنی چہل قدمی کو ادھورا چھوڑدیا اور جاتے ہوئے انہوںنے عملے کے سامنے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل وہ دوبارہ آئیں گے اور ان کتوں سے بچوں اور بڑوں کو بچانے کیلئے اپنے طور ہی انتظامات کریں گے۔ اس کاروائی کے بعد وہ نیشنل کوچنگ سینٹر کی انتظامیہ کے خلاف بھی کاروائی کریں گے۔ زاہد کی یہ باتیں سن کر موجود عملے کے چند افراد نے ان سے کہا کہ کسی بھی کتے کو نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری ان کے اوپر ہوگی اور یہ بھی کہ وہ کتوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں ۔ اس کے ساتھ انہوںنے چہل قدمی کرنے والے زاہد کو مزید ذہنی اذیت سے بھی دوچار کیا۔

یہاں عرض ضروری ہے کہ زاہد سمیت متعدد افراد اس نوعیت کے جذبات کا اظہار کرچکے ہیں ۔ راقم نے اک اور صحافی سید جعفر عباس جعفری کے ساتھ نیشنل کوچنگ سینٹر کامکمل جائزہ لیا، جس کے آغاز سے اختتام تک کتوں کو نہ صرف دیکھا گیا بلکہ ان کے کاٹنے کے متعدد قصے بھی وہیں کے مکینوں نے سنائے۔ نیشنل کوچنگ سینٹر میں قائم مسجد کے امام تک نے اس بات کی تصدیق کی کوچنگ سینٹر میں کتے موجود ہیں جو پہلے زیادہ تعداد میں تھے اور اب قدرے کم ہئے ہیں ۔ مختلف اہلکاروں ،مکینوں ، کھلاڑیوں سے گفتگو کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ اس وقت بھی نیشنل کوچنگ سینٹر میں 20سے زائد کتے موجود ہیں ۔ جو کہ موقع ملتے ہیں حملہ آور ہوتے ہیں ان سے بچے زیادہ متاثر ہوتے ہیں ،کتوں کے کاٹنے کے بعد کتوںکو تو کچھ نہیں ہوتا لیکن جن کو انہوںنے کاٹا ہوتا ہے انہیں اپنے جسموں میں 14ٹیکے ناف کے اطراف لگانے پڑتے ہیں ۔ شعبہ طب میں ترقی کے باعث اب ان ٹیکوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگئی ہے تاہم اس مرحلے سے جو گذر تا اس کی تکلیف کا احساس جہاں ان کتوں کو نہیں ہوسکتا وہیں پر ان کتوں کو پالنے والوں کے بھی نہیںہوتا ہے۔ 14ٹیکے لگانے کے بعد وہ فرد ، وہ بچہ جب ٹھیک ہوجاتا ہے تو وہ نیشنل کوچنگ سینٹر سے کوسوں دور چلا جاتا ہے ۔ اپنے کھیل کو اپنی صحت کو ملک و قوم کیلئے خدمات کو پس وپشت رکھ کر وہ نیشنل کوچنگ سینٹر کے قریب تک سے گذرنا بند کردیتا ہے ۔ اس عمل سے انسانی زندگی کو جو نقصان پہنچنے کے ساتھ شہر قائد کا ، ملک و قوم کا بھی نقصان ہوجاتا ہے لیکن اس نقطے کو سمجھا نہیں جاتا اور نہ ہی اس جانب سوچا جاتا ہے۔

زاہد سمیت دیگر کتوں کو مارنے کی باتیں کرنے والوں کو سینٹر کے عملے نے جہاں سختی سے منع کیا وہیں پر سنگین نتائج کی بھی دھمکیاں دیتے ہوئے کتوںکو ہاتھ تک لگانے سے اپنے سخت اندازمیں منع کیا ، ان کا یہ رویہ قابل مذمت تھا اور ہے ،اور یہ مذمت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک نیشنل کوچنگ سینٹر سے کتوں کو ختم نہیں کر دیا جاتا۔ مسجد کے آگے کی جانب جگہ پر متعدد مکانات ہیں اور اس کے آگے آغاخان ہسپتا ل ہے ، ہسپتال و کوچنگ سینٹر میں دیوار موجود ہے ۔ان چند مکانات میں مقیم افراد نے اور ان کے ساتھ امام مسجد نے بھی کتوںکی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ شام کے اوقات میں ان کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے ، جس کے باعث انہیں اپنے گھروں سے نکلتے ہوئے بھی اپنے ساتھ ڈنڈا ، لکڑی و لاٹھی ساتھ رکھنی پڑتی ہے۔ اک مکین نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل عید قربان کے موقع پر یہی کتے اک بکری تک کو کھاگئے تھے ، جبکہ بچوں کو بڑی تعداد میں یہی کتے کاٹ چکے ہیں۔

National Coaching Center
National Coaching Center

کوچنگ سینٹر کی مرکزی سیڑھیوں پر جہاں تماشائیوں کیلئے بیٹھنے کی جگہ بنائی جاتی ہے اس کے اطراف کی جگہوں کا جائزہ جاری تھا کہ اس دوران ڈائریکٹر رفیق پیرزادہ سامنے سے آئے۔ان سے کئی موضوعات پر گفتگو جاری تھی کہ اس دوران تین کتے گرائونڈ اور دو ہمارے قریب ہی کی جہگوں پر آکر بیٹھ گئے۔ رفیق پیرزادہ سے جب ان کتوں کے حوالے سے سوالات کئے تو انہوں نے کہا کہ کوچنگ سینٹر کی ذمہ داریوں سنبھالنے کے وقت 80سے زائد کتے سینٹر میں پائے جاتے تھے۔ اس کتوں کے ہجوم سے ہونے والے نقصانات کاانہیں اندازہ تھا لہذا انہوں ان کتوں سے سینٹر کو صاف رکھنے کیلئے مہمات کا آغاز کیا ، کتوں کو براہ راست مارنے کے ساتھ دوائوں کے ذریعے بھی انہیں ختم کرنے کی کوششیں کی گئیں ، اس محنت کے بعد اب تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ 80کتوں کی تعداد کم ہوتے ہوئے اب ڈیڑھ درجن رہ گئے ہیں ۔ ان رہ جانے والے کتوں کا خاتمہ اس وقت ہمارے لئے قریبا ناممکن ہوگیا ہے ۔ یہ رہ جانے والے کتے سینٹر کے ہی ملازمین کے کتے ہیں جنہیںانہوں نے پال رکھا ہے ۔ ان ملازمین کو یہ قطعی برداشت نہیں کہ انتظامیہ ان کے کتوںکو ختم کر دے۔

اس غرض کیلئے وہ انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی اپنے ساتھ ملالیتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جو چند کتے جو اس وقت نظر آرہے ہیں یہ مالی اور چوکیدار کے کتے ہیں جو کہ ان کا خاص خیال رکھتے ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ جب ان سے ان کتوں کو ختم کرنے کی بات ہوتی ہے تو یہ اپنے بھرپور غصے کااظہار کرتے ہیں ، اپنے رہائشی مکانات میں اپنے گائوں کے عزیزوں تک کو انہوںنے رکھا ہوا ہے ان سب کو ساتھ ملا کر وہ انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہیں جس سے نیشنل کوچنگ سینٹر کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی روزانہ آنے والوں کھلاڑیوں اور سینٹرز کے ممبرز بھی اس صورتحال سے بے چین ہوجاتے ہیں ۔
رفیق پیرزادہ نے کہا کہ ابھی تک ان کے پاس کسی نے ان کتوں کے حوالے سے کوئی تحریری شکایت نہیں کی ہے ، انہوں نے اپنی ذاتی کاوشوں کے نتیجے میں کتوں کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کئے جن کے باعث بڑی تعداد میں کتوں کو نیشنل کوچنگ سینٹر سے تو ختم کر دیا گیا ہے ، تاہم اب جو رہ گئے ہیں انہیں بھی جلد ہی ختم کر دیا جائیگا ۔ انہوں اس امید کا اظہارکا کیا کہ نیشنل کوچنگ سینٹر سے جلدہی ان کتوں کو بھی ختم کر دیا جائے گااورکھلاڑیوں، عام شہریوں کو بہتر ماحول میں کھیل و ورزش کے مواقع مہیا کئے جائینگے۔

National Coaching Centre
National Coaching Centre

ضرورت اس امر کی ہے کہ مرکزی انتظامیہ اپنے قیمتی اثاثے کو محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کرئے ۔ ان کی اس ضمن میں جلد بازی سے مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔نیشنل اسٹیڈیم کا حال انتظامیہ کے سامنے ہے ، ایسے حال سے کوچنگ سینٹر کو بچانے کیلئے ان کے پاس یہ بہترین وقت ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور ان کتوں سمیت ہر حل طلب مسئلے کو حل کر دیں۔

تحریر : حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
management sports stadium Training انتظامات تربیت کھیلوں
Chakwal
Previous Post عمران خان کسی صورت میں ناکام نہیں ہو سکتا۔ راجہ یاسر سرفراز
Next Post اویس اسد خان کے اعزاز میں کھیلوں میں خدمات پر استقبالیہ
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close