Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی کرکٹ ٹیم کا امتحان

May 11, 2016 0 1 min read
Cricket Team
Cricket Team
Cricket Team

تحریر : اصغر علی جاوید کامریڈ
ایشیا کپ اور ٹی 20ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس کے مسعفیٰ ہونے کے بعد نئے ہیڈکوچ کی تعیناتی کے سلسلہ میں کافی بحث مباحثے کے بعد پی سی بی نے مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کردیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے کوچ کی تلاش کے لئے سابق کپتان وسیم اکرم رمیض راجہ اور فیصل مرزا پر مشتمل تین رکنی پینل نے نئے کوچ کی تلاش کے لئے مختلف کوچز سے رابطے کر کے ان کی درخواستوں کو شارٹ لسٹ کر کے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے ہیڈکوچ کی تقرری کے لئے اپنی سفارشات پی سی بی کو بھیج دی تھیں جن کو گذشتہ دنوں پی سی بی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں پیش کیا گیا کاگورننگ باڈی کے اجلاس میں نئے ہیڈکوچ کی تقرری کے لئے ممبران اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔

کافی غور وخوض کے بعد پی سی بی نے مکی آرتھرکو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ مقررکرنے کافیصلہ کیا جس پر پی سی بی حکام نے مکی آرتھر سے رابطہ کیا تو انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی حامی بھرلی اور ہیڈکوچ بننا قبول کر لیامکی آرتھر سے قبل جیو ف لاسن،ڈیوڈ وٹمور ٹیم ،رچرڈپائی بس اورآن جہانی،باب وولمر کے کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں اس طرح ملک یہ آرتھر قومی کرکٹ ٹیم کے پانچویں غیر ملکی کوچ ہیں47سالہ مکی آرتھر کا جنوبی افریقہ سے کررکھاہے وہ اس وقت کریبین(ویسٹ انڈیز) لیگ کے کوچ ہیں۔

جبکہ وہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے والی کراچی کنگز کے بھی کوچ ہیں ملکی آرتھر کو انکے تجربے کی بنیاد پران پر ترجیح دی گئی ہے انہوں نے اس وقت تک چھوٹے ممالک ہانگ کانگ کینیا سکاٹ لینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کی کوچنگ کرچکے ہیں شروع شروع میں پیٹر مورس اور اسٹورٹ لاکے علاوہ عاقب جاوید کو قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا مضبوط امیدوار سمجھا جاتاتھامکی آرتھر کوچنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیںان کی کوچنگ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے کرکٹ میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں اس کے ساتھ ساتھ تمام فارمیٹس میں عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹی ہیں اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ مکی آرتھر نے کبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی۔

Cricket Match
Cricket Match

تاہم انہوں نے اپنے فٹ کلاس کیرئیر ہیں 110 میچ کھیلے ہیں لیکن انکو دنیا نے کرکٹ کی دوبڑی ٹیموں کی کوچنگ کا تجربہ حاصل ہے ان میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ہیںانہوں نے 15سال فسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ہے جنوبی افریقہ کی ٹیم 2010تک جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کوچ رہے ہیں 2010میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کپتان گراہم سمتھ کے ساتھ لڑائی کرنے پر کوچنگ سے استعفیٰ دینا پڑا تھامکی آرتھر 2011میں آسٹریلیاکی ٹیم کے کوچ رہے وہاں پر بھی دوسال بعد کھلاڑیوں کے ساتھ اختلافات پر چیمپینئر ٹرافی میں شکست کے بعد انگلینڈ سے سیریز سے قبل2013میںا سے برطرف کردیا گیا تھا مکی آرتھر اکتوبر 2007میں لاہور میں ہونے والے جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے میچ کو مشکوک قرار دیکر پاکستان ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام بھی لگاچکے جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں لیگل نوٹس بھی بھجوایا تھا مکی آرتھر ایک تجربہ کار کوچ ہیں لیکن ان کو کھلاڑیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی وجہ سے کوچنگ کرنے والی ٹیم کے ساتھ اختلافات پید اہوئے ہیں وہ کھلاڑیوں کومینج نہیں کرسکتے تھے۔

وہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ تعینات ہوچکے ہیں اوربورڈ نے انکے ساتھ معاہدہ بھی سائن کر لیا ہے ادھر قومی کرکٹ شاہد آفریدی سعید اجمل اور دیگر نے مکی آرتھر کی قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ لگانے کے پی سی بی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے بہترین کوچ ثابت ہونگے وہ دنیا کے کرکٹ کے ایک بڑے کوچ ہیں انکی کوچنگ سے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آہستگی لئے قومی کرکٹ کی کوچنگ ایک چیلنج ہے وہ چیلنج پر پورا اترنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں قومی کرکٹ ٹیم ڈسپلن کے مسائل کا شکارہے غیر ملکی کوچ ہی قومی ٹیم میں ڈسپلن لاسکتا ہے۔

کیونکہ غیر ملکی کوچ کبھی ڈسپلن پر سمجھوتہ نہیں کرتا قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20اور ون ڈے ہیں قومی کرکٹ ٹیم کی رینکنگ کم ہوگئی ہے نئے کوچ کو اسے بہتر بنانے میں کافی محنت کرنا ہوگی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لئے غیر ملکی کوچ کو زبان کا مسئلہ ہمیشہ سے ہی درپیش رہا ہے لیکن جب سے پی سی بی نے اکیڈمی میں اس سلسلہ میں اقدامات کئے ہیں اس کے مثبت نتائج حاصل ہورہے ہیں اور معلوم ہوا ہے کہ90فیصد کھلاڑیوں کو اب یہ مسئلہ نہیں ہے جوکہ ایک خوش آئند بات ہے جس سے مکی آرتھر کو کوئی مشکل درپیش نہیں آئے گی۔

Mickey Arthur
Mickey Arthur

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے ایک انٹر ویومیں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو خبردار کردیا ہے کہ وہ ڈسپلن فٹنس اور فیلڈنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر سخت کاروائی کریں گے مکی آرتھر نے کہا کہ وہ ڈسپلن کے معاملے میں سخت گیر ہوں گے یہی وہ طریقہ ہے جس سے ہم بہتر سے بہتر نتائج حاصل کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں چاہتاہوں کہ ٹیم کا ہر کھلاڑی اپنے ملک اور ٹیم کے لئے کھیلے نہ کہ اپنی ذات کے لئے کھیلے اس لئے کسی خود غرض کھلاڑی کو ٹیم میں نہیں دیکھنا چاہتا انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بائولنگ سائیڈ اچھی ہے۔

لیکن ہمیں بیٹنگ فیلڈنگ اور فٹنس پرخصوصی توجہ دے کر اس کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا ہیڈکوچ نے کہا کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کا ان کی سر زمین پرسامنا کرنا بہت سخت ہوگا پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے وہاں کی کنڈیشنز بہت بڑا امتحان ہوں گی لیکن وہ کھلاڑیوں کو اس چیلنج کے لئے تیار کرنے کی کوشش کریں گے انہوں نے کہا کہ اگر کھلاڑی بہتری دیکھاتے ہیں تو میں سمجھوں گا کہ بہتر کام کررہاہوں۔

انہوںنے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ دنیا کرکٹ میں سب سے مشکل کام تصور کی جاتی ہے لیکن انہوں نے کہا کہ اس بات نے ان کو مزید پرجوش کردیا ہے انہوںنے کہا کہ وہ اپنے اس کنٹریکٹ کے بارے میں ہر بات جانتاہوں لیکن میںاس سے زیادہ یہ بھی جانتاہوں کہ یہاں کرکٹ کے لئے بہت جوش و جذبہ ہے پاکستان میں کرکٹ کا بہت ٹیلنٹ بھی ہے اگر ہم درست سمت میں بڑھیں تو ضرور کامیاب ہوں گے۔

Asghar Ali Javed Kamraid
Asghar Ali Javed Kamraid

تحریر : اصغر علی جاوید کامریڈ

Share this:
Tags:
cricket head coach meeting National pakistan team test اجلاس امتحان ایشیا کپ پاکستان ٹیم قومی کرکٹ ہیڈ کوچ
Italy
Previous Post اٹلی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 افغان باشندے گرفتار
Next Post تھر پارکر اور دادو کے بعد اونٹوں کی جاں لیوا بیماری نے بدین کا رخ کر لیا
Badin Camel Desies

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close