Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی کلچر کا نوحہ

November 18, 2016 0 1 min read
Pakistan Culture
Pakistan Culture
Pakistan Culture

تحریر : عمر فاروق یوسف زئی
کوئٹہ میں منعقدہ پشتو عالمی کانفرنس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پشتون تاریخ، روایات اور قومیت کے احساسات اجاگر کرنے کیلئے دنیا میں ہر سال23ستمبر کو پشتون کلچر ڈے منایا جائے گا۔ اسی مناسبت سے پوری دنیا میں یہ دن قومی دن شایان شان طریقے سے منایا جاتاہے۔جس میں ہر عمر و خیل سے تعلق رکھنے والے نوجوان ثقافتی لباس،لونگئی اور پکول پہنے ھوئے نظر آئے۔ اور ان مخصوص پہناوں کے ذریعے اپنی ثقافت سے محبت کا مظاہرہ کرتے رہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کلچر سے کیا مراد ہے؟ کیا کلچر صرف موسمی حالات کی مناسبت سے اختیار کئے ہوئے پہناوے کا نام ہے؟ میرے خیال میں ہر گز نہیں۔حیوانوں اور پودوں کی طرح انسان بھی قدرت کے کرشموں کا ایک عجیب و غریب مگر باشعور مظہر ہے۔ انسانوں کے درمیان بھی اتنا واضح فرق موجود ہے کہ ماسوا انسانیت کے ان میں کوئی دوسرا اشتراک نظر نہیں آتادنیا میں بہت ساری ایسی قومیں موجود ہیں کہ جن کے ظاہری خدوخال میں کوئی خاص فرق موجود نہیں لیکن اس کے باوجود وہ اپنی قومیت اور احساسات میں ایک دوسرے سے جدا ہے اور ان کے احساسات اور جذبات میں اختلافات کے سبب ان کے عقائد و تمدن اور علم وفنون دوسری قوموں سے علیحدہ اور واضح ہے۔

اگرچہ ہم دیکھتے ہے کہ بہت ساری ایشیائی اقوام کے درمیان کوئی خاص جسمانی اختلاف نظر نہیں آتا لیکن پھر بھی وہ ایک قوم شمار نہیں کئے جاتے۔چونکہ ان کے درمیاں عقلی فاصل حد قائم ہے اور اس فاصل حد میں ان اقوام کی تاریخ کو ایک دوسرے سے علیحدہ کیا ہیں، اسی دجہ سے کچھ فاضل علماء نے قوموں کی تقسیم کا معیا ر ان کی زبان، مذہب اور سیاسی نظام میں اختلاف وغیرہ مقرر کئے ہیں لیکن میرے خیال میں ان کی یہ تقسیم درست نہیں اور عقل و فہم سے مبرا ہے۔چونکہ انسان صرف انسانی اعضاء کا نام نہیں ہے اس کے علاوہ ایک اور مزاج بھی ہے جسے عقلی مزاج کہتے ہیں جس میں استقلال، آزادی، استحکام وغیرہ موجود ہے اور یہ کسی بھی صورت جسمانی ترکیب سے کم نہیں ان عقلی اور اخلاقی اوصاف جن کے مجموعے سے کسی قوم میں ایک مشترک روح پیدا ہوتی ہے۔ زمانے اور ہزاروں سالوں کے گردش کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے اور ہمیشہ کی طرح ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتی ہے اور اس طرح یہ اوصاف تروتازہ رہتے ہیں اور ان اوصاف کے مجموعے سے جو وصف پیدا ہوتا ہے اسے کسی قوم کا اخلاق کہتے ہیں۔

اس لئے ان تفرقات اور امتیازیات کی بدولت ایک قوم کا دوسرے اقوام کے ساتھ فرق واضح ہوجاتا ہے۔ لہذا قوم کے بعد واپس آتے ہیں کلچر یا ثقافت کی تعریف کی طرف۔ثقافت، کلچر یا جسے پشتو میں ‘دوود’ یا کلتور کسی قوم کے مادی اور غیر مادی چیزوں پر مشتمل مجموعی عوامل ہوتے ہیں، جن میں لباس کے علاوہ اُس قوم کے عقائد، تمدن اور علم وفنون، جزبات و احساسات اور معاشرے میں دوسرے انسانوں کیساتھ معاشرتی ربط شامل ہوتے ہیں۔ اور یہی خصوصیات مل کر قوم اور قومیت کی تشکیل کرتے ہیں۔ کسی قوم کی یہ علیحدہ واضع قومی روح، مخصوص عقلی مزاج، قومی روایات اور مخصوص رسم ورواج اور اس قوم کے شاندار تمدن میں بہت اہمیت رکھتے ہیں اسی لیے ان چیزوں کی پہچان کرنا ہر ہمدرد فرد کی قومی و اخلاقی فرض بنتاہے اس لیے یہ ہمارا قومی فریضہ بنتا ہے کہ ہم ٹیکنالوجی و گلوبل ولج کے اس تیز رفتار دوڑ میں اپنی قوم کے ان افکار و خیالات جن کا مجموعی نام پشتون ثقافت ہے جسے پشتو میں پشتونوا لہ (پشتونولی)کہتے ہیں ہے۔پخت، پکت، وہ قدیم نام ہیں جن سے پختون(پشتون) اور پکتیکا (پشتونخوا) کے ناموں کا ریشہ ہیں۔

Pashto Culture
Pashto Culture

پشتو، پشتونوں کی زبان، اور پشتونوالی یا دوود ان کی رہن سہن کے عادات و روایات کا نام ہے۔ان روایات میں جرگہ، ایمان داری، ملی غرور، ننواتئی، عہد ووفا، جنگ کے قوانین، آزادی و حریت، مہمان نوازی، بدرگہ، ملی استقلال، چیغہ، نسل و روایات کی پاسداری، ملی کھیل وغیرہ سرفہرست ہیں۔ جن میں پشتونوں کی معاشرتی رہن سہن کے نفسیات کے مختلف پہلوووں کو اجھاگر کیا جاتاہے۔ یہ روایات و عادات پشتونوں کے روزمرہ زندگی میں ایک دستور یا آئین کی حیثیت رکھتے ہیں اوران پر عمل نہ کرنے والے کو پشتون معاشرے میں کم نظری سے دیکھا جاتا ہے۔اور یہی وہ روایات ہیں جن پر ماضی میں عمل کرکے یہ قوم نا صرف اپنے مسائل کا حل نکالتے تھے بلکہ اسی قومی تشخص کے نتیجے میں پشتونوں نے ہندوستان(بشمول موجودہ پاکستان اور بنگلادیش)، ایرانی اسفحان، اور افغانستان پر بڑے جلال کے ساتھ حکمرانی کرتے رہے۔ اور سب سے اہم بات تو یہ ہے کہ شیرشاہ سوری، غوری خاندان، لودہی اور احمدشاہ ابدالی نے ہندوستان پر ساڑے تین سو سال تک ہندوستان پر حکمرانی اس انداز میں کی کہ کہیں پر بھی ان کی سلطنت میں نسلی امتیاز، مذہبی منافرت اور انتہاپسندی کے واقعات پیش نہیں آئے۔

مزید یہ کہ من حیث القوم پشتون جبر، تشدد اور مذہبی منافرت سے پاک قوم رہی ہے۔ جس کے واضح مثالیں بدمت مذہب کا سوات اور دیگر پشتون علاقوں میں پروان چڑھنا ہے۔ اشوکہ بادشاہ کاہندوستان سے پشتون وطن میں اکر تشدد سے نفرت اور محبت کا پرچار، باچا خان کی عدم تشدد کی تحریک اور دیگر کئی مثالیں ہیں۔لیکن آج پشتونوں کے خلاف کے ایک خاص سازش کے تحت ایک منظم پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔ اور ان کے ثقافت، تاریخ،رواج، زبان وغیرہ کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ ایسا کوئی پاکستانی تھیٹر، سٹیج شو، مزاحیہ ٹی وی ڈراموں، اور دیگر میڈیا میں پشتونوں کا کھلم کھلا بلکہ بلاجھجک مذاق اڑایا جارہا ہے اور اُنکو دہشت گرد، چوکیدار، جاہل، ان پڑھ کے روپ میں پیش کیا جارہا ہے،پشتو فلموں کی انڈسٹری جو ٠٦ میں انڈین فلموں کے مقابلے میں کئی گنا اچھے فلم تیار کرتی تھی لیکن بعد میں آنے والوں نے پشتون کلچر کیساتھ ساتھ پشتو فلموں کو تہس و نہس کرکے رکھ دیا ہے۔ اور حد تو یہ کہ اس خطے میں جہاں دہشت گردی سے سب سے زیادہ پشتون متاثر ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ تعداد میں پشتون ہی اس جنگ میں جان بحق ہوچکے ہیں، لاکھوں پشتون بے گھرہوچکے ہیں، اُن کی معاش تباہ، نفسیاتی بیمار اور معاشرتی طور پر تباہ ہوچکے ہیں۔لیکن اس کے باوجود پاکستانی فوج ہو، سیاستدان ہو اور یا میڈیا کے نام نہاد دانشور(بلکہ دانش خور) دہشت گردی کو پشتونوں کی قومی مذاج اور ثقافت سے جوڑنے کی سازشوں میں لگے ہوئے ہیں۔ ہٹ دھرمی و بے شرمی کی یہ انتہا کہ پاکستان کے سابق صدر اور چیف آف ارمی سٹاف جنرل مشرف کھلم کھلا ٹی وی ٹاک شوز اور غیر ملکی دوروں کے دوران طالبان اور دہشت گردی کو پشتونوں کے ساتھ نتھی کرتے تھے۔اور تو اور پشتون جوکہ ایک ازادخیال قوم کے ماضی کا مالک ہیں لیکن پشتون معاشرے میں کلاشنکوف اور مدرسہ کلچر ریاست ہی نے متعارف کروایا ہے۔ مولوی جس کی حیثیت ماضی میں پشتون معاشرے میں ایک بیوہ اور یتیم سے زیادہ نہیں تھی۔ اور اُس کا کردار صرف مسجد میں نماز اور یا پھر فاتحہ، شادی و جرگہ میں دعا ہی تک محدود تھی۔ لیکن یہ ریاست ہی تھی جس نے مولوی کو مسجد سے نکال کر اُسے پشتون معاشرے میں اقتدار کا مالک بنایا۔

Pashto Culture Day
Pashto Culture Day

بلکہ اس وقت پشتون معاشرے میں اگر کہیں پر مذہبی انتہا پسندی ہے تو وہ ‘ریاست ہی کے اُس استعماری پالیسیوں کی بدولت ہے جس میں ‘دین لاہوری’ یعنی رائیونڈ کا تبلیغ ہے۔ جس کو ایک خاص اور منظم پروگرام کے تحت ریاستی مشنری پشتون معاشرے میں اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے پروموٹ کرتا ارہا ہے۔مزید یہ کہ مجاہدین، مدرسہ، جہاد، لاہوری تبلیغ، طالبان اور اب خواتین کے مدرسے پشتون معاشرے میں اتنی شدت سے مضبوط کئے گئے ہیں جنھوں نے پشتونوں کی ثقافت کو مسخ کرکے رکھ دیا ہے اور ایک پُرامن کلچر کو غیر پشتون اور جنونی کلچر میں تبدیل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ اور ان رجعتی قوتوں کی وجہ سے اس قوم کو ما سوائے غلامی، معاشی بدحالی، مذہبی جنونیت اور نفرت کے سوا کچھ نہیں ملا۔ریاست اور اُس کے رجعتی نظام کے مالک اگرچہ یہ دعویٰ کرتے آرہے ہیں کہ انھوں نے اب ان قوتوں کو پالنا چھوڑدیا ہییہ صریحاً غلط اور دھوکہ ہے۔

ان قوتوں نے خواتین کے نام پر پشتون معاشرے میں جو مدرسے بنوارہے ہیں یہ مدرسے نہیں بلکہ ضیاالحق اور اُس کی باقیات کا ایک نیا اور طویل المدتی پروجیکٹ ہے۔ان مدرسوں سے فارغ ہونے والے اپنے بچوں کو سکول جانے کی بجائے مدرسہ جانے کو فوقیت دیں گے، اور ان کی ایسی تربیت کی جائے گی کہ ہمیں طالبان اور ان کے افعال کئی گنا مذہبی نظر آئیں گے۔ جس کے نتیجے میں پشتون مذید معاشی اور معاشرتی بدحالی کے دھانے پر پہنچ جائے گا۔ اور ہماری آیندہ نسلیں تعلیم، شعور، و فنون سے نہ صرف دور ہوں گے بلکہ اس معاشرے کیلئے ایک نعمت کی بجائے زحمت بن جائیں گی۔اب ہماری یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم دنیا کے سامنے اپنا کیس رکھیں اور اُ ن پراپنے قول وفعل سے کے ذریعے یہ واضح کر دیں کہ پشتون تاریخی طور پر امن کا پچاری ہیں، اس کی ثقافت اور تربیت اُسے اس چیز کی اجازت ہی نہیں دیتا ہے۔

ہمارے معاشرے میں مذہبی جنونیت کا جو ماحول بنایا گیا ہے ہمیں اس جنونیت سے اپنی نسل کو بچانا ہوگا۔ اور اُسے معاشرے کا ایک مفید شہری و ذمہ داری شہری بنانا ہوگا،۔ اور اس برائی سے نجات حاصل کرنے کا ذریعہ موجودہ تعلیمی نظام نہیں بلکہ قومی سیاست کا حصہ بن کر سیاسی و فکری جدوجہد کے ذریعے قوم کو شعور دینا ہوگا۔ اگر ہماری نوجوان نسل نے یہ قومی ذمہ داری نہیں نبائی تو شاہد ہماری انی نسلیں ہماری قبروں پر تھوکیں گی۔

Omer Farooq Yusufzai
Omer Farooq Yusufzai

تحریر : عمر فاروق یوسف زئی

Share this:
Tags:
decided History National quetta World تاریخ دنیا فیصلہ قومی کانفرنس کلچر کوئٹہ
Tree Plantation by Rotary Club
Previous Post لکڑی، سایہ اور پھل حاصل کرنے کیلئے درخت لگانا نا گزیر ہیں۔ ممتاز بیگ
Next Post جنازوں کا فرق
Funeral

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close