Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی تاریخ کی نااہل اور بدعنوان ترین حکومت

March 20, 2013 0 1 min read
Pakistan
Elections Pakistan
Elections Pakistan

بالآخر 16مارچ 2013ء کو 18فروری 2008ء کے انتخابات کے تحت وجود میں آنے والی پاکستان کی 13 ویں قومی اسمبلی اپنی آئینی مینڈیٹ پورا ہونے پر تحلیل ہوگئی، اِس سے قبل 2002ء کے مشرف دور آمریت میںتشکیل پانے والی قومی اسمبلی نے بھی اپنی پانچ سالہ میعاد پوری کی تھی، جبکہ اپنی میعاد پوری کرنیوالی موجودہ اسمبلی کے انتخابات بھی جنرل مشرف کے ماتحت قائم سسٹم کے تحت ہی منعقد ہوئے تھے،تاہم موجودہ اسمبلی مشرف کی جرنیلی آمریت کے خاتمہ کا باعث بنی اور سلطانی جمہور سے وابستہ ہونے کی دعویدار رہی۔

اس لئے اِس منتخب جمہوری اسمبلی کی آئینی میعاد کی تکمیل قومی سیاسی تاریخ کا ایک منفرد واقعہ قرار دیا جا سکتا ہے،مگراِن پانچ برسوں میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے قوم سے کیا چھینااور کیا دیا، اِن پانچ برسوں میں قوم پر کیا بیتی، اُس نے کیسے زندگی گزاری، کس طرح حالات سے سمجھوتہ کیا، ہمارے حکمرانوں نے اِس سے کوئی غرض وغایت نہیں رکھی،وہ تو قومی خزانہ لوٹنے اور ملکی دولت پر ہاتھ صاف کرنے میں مصروف رہے ،حکومتی ارکان نے کوئی موقع اور کوئی لمحہ اِس کار خیر سے دور رہنا پسند نہ کیا ،بلکہ اقتدار کے ڈوبتے سورج کی آخری کرن تک لوٹ مار اور بھاگتے چور کی لنگوٹی پر بھی ہاتھ صاف کرنے کی ہوش رُباداستانیں منظر عام پر آتی رہیں۔

اِس معاملے میں جمعہ 15مارچ کو سندھ حکومت نے تو انتہا ہی کردی اور منتخب ارکان اسمبلی نے اپنے لیے تاحیات مراعات بھی منظور کرالیں، یوں مدت ختم ہونے سے ایک دن پہلے اپنے لیے تنخواہ میں 60 فیصد تک اضافے کی خود ہی منظوری دے ڈالی ،سندھ کے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے اس اقدام نے ہمارے سر فخروغرور سے بلند کردیئے ،موصوف جاتے جاتے اپنے، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے زندگی بھر تنخواہ اور الائو نسز کی مد کا 70 فیصد الاوئنس کی منظوری دے گئے ،ساتھ ہی وزیراعلیٰ صاحب اپنے لیے گریڈ 17 کا سیکرٹری، کلرک، ڈرائیور، مالی، باورچی اور ایک بھنگی رکھ سکیں گے،جن کی تنخواہ کا بوجھ عوام پر ہی ہوگا۔

بات یہاں پر نہیں رکی ،موصوف 10 ہزار روپے ماہانہ فون اور موبائیل الائونس کے ساتھ پولیس سیکورٹی کے بھی حقدار ٹھہرے ،برسر اقتدار پارٹی نے جاتے جاتے ایسی لوٹ سیل لگائی ، جس کی ہمیں ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی،اوپر سے ڈھٹائی کی انتہا یہ دعویٰ ہے کہ ہم نے عوام کی خدمت کی ہے، سندھ اسمبلی نے آخری لمحہ تک مفادات سمیٹنے اور لوٹ مار کرنے کے لیے ہفتہ کے دن کی تعطیل بھی منسوخ کردی، یہی نہیں بلکہ اسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک بھی کھلوائے گئے۔

 

Government Sindh
Government Sindh

تاکہ آخری دن پیسے کا لین دین مکمل ہوجائے،دوسری طرف وزارت خزانہ میں فنڈز کے اجراء کیلئے لوٹ سیل لگی رہی اور بلوں پر دھڑا دھڑ سائن ہوتے رہے ،طرفہ تماشا یہ کہ حکومت سندھ نے آخری دنوں میں ایک اور کارنامہ یہ بھی انجام دیا کہ من پسند لوگوں کو نوکریاں بانٹی گئیں ، ہزاروں عارضی ملازمین کو مستقل کیا، یہ سب عوام کی محبت میں اور اپنے منشور روٹی، کپڑا اور مکان کے دعوے پر عمل درآمد کیلئے نہیں ہوا بلکہ آنے والے الیکشن میں اپنے ووٹرزکی تعداد بڑھانے کے لیے کیا گیا۔

لوٹ مار اور بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں وفاقی حکومت بھی کسی سے پیچھے نہیں رہی ، ملک بھر میں نئے سی این جی اسٹیشنزپر پابندی کے باوجود وزیراعظم صاحب نے اپنے منظور نظر افراد کو 400 لائسنس جاری کردیئے اور نیشنل بینک میں 3 ہزار ملازمین کی بھرتی کے احکامات کے ساتھ 100 افسران کو پلاٹ اور وفادار افسروں کو ترقی بھی د ی،دوسری طرف قومی اسمبلی کی اسپیکرکی جانب سے دفتر چھوڑنے سے دو دن قبل خود اپنی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی کے آخری اجلاس میں تاحیات بھاری مراعات کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر وایا۔

جس کے تحت فہمیدہ مرزا سمیت 6 سابق اسپیکرز صاحبزادہ فاروق علی خان، فخر امام، الٰہی بخش سومرو، حامر ناصر چٹھہ، چوہدری امیر حسین اور یوسف رضا گیلانی بھی اِن مراعات سے مستفید ہوسکیںگے،اِس عرصہ اقتدار کے دوران انتہائی مقروض قوم کے شاہ خرچ حکمرانوں کی شاہ خرچیاں بھی عروج پر رہیں،حکومت نے صرف 6 ماہ میں 20 کھرب روپے قرض لے کر پھونک ڈالے اور اپنی آمدنی سے 6 کھرب 25 ارب روپے زیادہ خرچ کردیئے ، سبکدوش ہونے والی پیپلزپارٹی کی حکومت کے دور میںملک کا بجٹ خسارہ 13 اعشاریہ69 کھرب کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔

وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق صرف 8 ماہ میں 880 ارب روپے تک مالی خسارہ جا پہنچا جو جون تک 14 کھرب ہوسکتا ہے،ارکان اسمبلی کی طرف سے قومی وسائل کی لوٹ مار کا ایک شرمناک پہلو یہ بھی سامنے آیا کہ 2008ء کے الیکشن میں خالی ہاتھ آنے والے وزراء جاتے وقت سرکاری رہائش کاہوں سے اپنے ساتھ قیمتی فرنیچر،کراکری،قالین ، ڈیکوریشن کا سامان ،پنکھے ،فریج ،جنریٹر حتیٰ کہ انرجی سیور تک ٹرکوں میں لاد کے لے گئے۔

اِس کے باوجود وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے جمہوری حکومت کی مدت کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ پاکستان کا ایک تاریخ ساز دن ہے، اُن کا دعویٰ تھا حکومت نے کئی کامیابیاں حاصل کیں اور وہ اپنی کوششوں میں بڑی حد تک کامیاب رہے ،مگر حکومتی کامیابی اور کارکردگی کا جیتا جاگتا نمونہ یہ تھا کہ جس وقت وزیر اعظم صاحب قوم سے اپنا پہلا اور آخری الوداعی خطاب فرمارہے تھے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی اندھیرے میں ڈوبی ہوئی تھی۔

People Party
People Party

اَمر واقعہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کا پانچ سالہ دورحکومت میں خامیوں کا پلڑا بہت بھاری نظر آتا ہے،اس پورے دور میں ملکی معیشت میں ریکارڈ تنزلی آئی، قومی قرضے جو پیپلز پارٹی کے اقتدار میں آنے سے پہلے تقریباً چھ ہزار ارب روپے تھے وہ بڑھ کر تیرہ ہزار ارب روپے تک جا پہنچے ہیں، پیٹرول، ڈیزل، سی این جی اور عام استعمال کی غذائی اشیاء کی قیمتوں میں سینکڑوں گنا اضافہ ہو، افراط زر کی شرح بڑھی، قومی پیداوار میں میں کمی واقعے ہوئی،پاکستان روپے کی قدر شرمناک حد تک گر گئی۔

مالیاتی انتظام انتہائی خراب رہا، بلکہ فی الحقیقت قومی خزانے اور حکومتی اداروں کوبے دردی سے لوٹا گیا، کرپشن اور بدترین گورننس نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، پانچ سالوں کے دوران پانچ وزرائے خزانہ، پانچ سیکرٹری خزانہ اور سٹیٹ بینک کے چار گورنر تبدیل کیے گئے،قومی اداروں میں قوائد و ضوابط کے خلاف بھرتی اور ترقیاں دے کر اپنے من پسند افراد کو اہم عہدوں پر لگا گیا، جس سے ان اداروں کی بنیادیں ہل کر رہ گئیں، پی آئی اے، ریلوے، سٹیل ملز ان کی زندہ مثالیں ہیں،توانائی کے بحران نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی۔

عام آدمی کی عزت نفس کو بھی مجروح کیا گیا اور حیرت انگیز بات یہ کہ اپنی کارکردگی پر اترانے والی حکومت نے پارلیمنٹ کو اپنی پانچ سالہ کارکردگی کے بارے میں اعتماد میں لینے یااس حوالے سے قوم کو آگاہ کرنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں اور وزیراعظم نے اپنی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی پر مفصل خطاب سے گریز کیا۔ملکی تاریخ میں پہلی بار صدر اور وزیر اعظم اور کابینہ کے ارکان پر کھل کر کرپشن کے الزامات لگے، پیپلزپارٹی کے ممبران اور حکومتی ارکان نے قومی خزانے کے اربوں روپے کو غیر قانونی طور پر اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا۔

حکومت نے قومی تقاضے پورے کرنے کی بجائے ذاتی اور پارٹی مفادات کو مقدم جانا،اس عرصے میںحکومت نے امن و امان اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ترجیح نہ دی، دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور انتہا پسندی کو فروغ ملا، عوام کی جان ومال ،عزت وآبرو بھی داؤ پر لگی رہی ،مزیدطرفہ تماشا یہ کہ موجودہ حکومت کے دورمیں 300فیصدسے زائد مہنگائی کاشکار رہنے والی عوام کیلئے جمہوریت کے آخری 48گھنٹے انتہائی بھاری رہے اوراپنی مدت ختم کرنے سے چندگھنٹے قبل اسمبلی اپنے لئے انتہائی بھاری مراعات کی ایسی حالت میں متفقہ طورپرمنظوردیتی رہی،جبکہ بیرونی قرضوں کے نتیجے میں ہر پاکستانی 88ہزارروپے سے زائد کا مقروض اور حکومتی اقدامات کے نتیجے میں 1کروڑ 90لاکھ پاکستانی بیروزگار ہیں۔

اُدھر خیبرپختونخوا کی حکومت نے اپنے آخری دن انتہائی انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے ملاکنڈ تعلیمی وبورڈ کے کنٹرولر کو ہٹاکرباچا خان اسکول کے مبینہ سفارشی پرنسپل کو یہ نشست سونپ دی،مرکز میں نئے منتخب کردہ وزیرخزانہ سلیم مانڈوی والا نے خصوصی چابکدستی دکھائی اوراپنی وزارت کے 20روزمیں 5ارب روپے کے معاشی فیصلے کر ڈالے،جس میں 16ارب روپے کی متنازعہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم بھی ہے،یوں حکومت نے اسمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی اجازت دے کر قانونی طریقے سے کاروبارکرنے والوں کے معاشی قتل فیصلہ کیا۔

یہ قوم کی بدقسمتی ہی تھی کہ امن وامان کے حوالے سے موجودہ حکومت کا دورایک ڈراؤنا خواب ہی رہا،دستیاب اعدادوشمار کے مطابق 9900خواتین وبچوں سمیت 50ہزارسے زائد شہری دہشت گردی کی بھینٹ چڑھے اورشہری ودیہی علاقوں میں عبادت گاہوں سمیت 15ہزارگھر،اسکولز،مساجز وامام بارگاہیں اوردکانیں بم دھماکوں کے نتیجے میں تباہ ہوئیں،پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں قبائلی علاقوں میں 230ڈرونز حملے کئے گئے ، جن میں آزادذرائع کے مطابق 12ہزار سے زائد لوگ مارے گئے۔

Pakistan
Pakistan

اس دور حکومت میںسلالہ چیک پوسٹ پر حملہ بھی پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب ہے، ایبٹ آباد آپریشن، جی ایچ کیو، مہران بیس پر حملہ اور آئے روز خود کش دھماکوں کی وجہ سے ملکی سا لمیت پر کاری ضربیں لگیں،مگر حکومت کی طرف سے کوئی بھی سنجیدہ اقدام دیکھنے میں نہ آیا، اور ریمنڈ ڈیوس کا پاکستان سے فرار بھی پیپلز پارٹی حکومت کا ایک کارنامہ ہے جس سے عالمی سطح پر پاکستان کے امیج کوکاری ضرب لگی، خارجہ پالیسی میں بھی پیپلز پارٹی کو سخت ناکامی کا سامنا رہا اور امریکہ سمیت بھارتی جارحیت کے خلاف کوئی بھی موثر حکمت عملی وضع نہ کی جاسکی۔

حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کا یہ دور حکومت پاکستان کی تاریخ کا سیا ہ ترین دور حکومت تھا،جس میں مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوا ،جس میں غریب، غریب تر ہو گئے اور امیر امیر تر ہوتے چلے گئے ، ایک طرف غریب مرتے رہے تو دوسری جانب وزیر تیس تیس گاڑیوں کے کارواں کے ساتھ پروٹوکول کے مزے لیتے رہے،اس دور حکومت میں کرپشن ،لوٹ مار اور اقرباپروری کی داستانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، سینکڑوں ایسے سیکنڈل ہیں جن میں اربوں روپوں کی کرپشن کی گئی اور ملکی خزانے کو زبردست نقصان پہنچا یا گیا،دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی، معیشت تباہی کے دھانے پر پہنچی،حیرت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ 5 سال میں جو لوٹ مار کی گئی اس پرحکومت اور ارباب اقتدار زرہ برابر بھی شرمندہ نہیں بلکہ پر عزم ہیں کہ عوام انہیں دوبارہ اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھائیں گے۔

حریص ِمنصب حریص ِزر تھے فروغ شر تھے جو مقتدر تھے
لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا عوام اس بار بھی ان لٹیروں کو پہچاننے میں غلطی کریں،یا پھر سیاسی شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے ووٹ کے ذریعے ٔ تبدیلی کو یقینی بنائیں گے،یقیناآنے والے انتخابات عوام کی اِسی بالغ نظری کا امتحان ہیں،اس مرتبہ عوام نے اگر اپنے ووٹ کے حق کو ضائع کر دیا تو پھر ایسی ہی بے فیض وبے عمل قیادتیں ہی ملک پر مسلط ہوں گی جس کے نتائج اِس سے بہت زیادہ سنگین ہوسکتے ہیں۔

اگر عوام کو اپنی تقدیر بدلنی ہے تو خود کو بھی بدلنا ہوگا اور اپنے ووٹ کے درست استعمال سے ایک مخلص ،صالح اور ایماندار قیادت کو برسراقتدار لانا ہوگا،سوچیئے اور درست فیصلہ کیجئے ،کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کا غلط فیصلہ ایک بار پھر کسی ایسی ہی پارلیمینٹ کو وجود میں لانے کا سبب بن جائے جسے ملک وقوم کے پانچ سال ضائع کرنے کا زرّہ برابر بھی افسوس نہ ہو۔
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

تحریر :۔محمد احمد ترازی
mahmedtarazi@gmail.com

Share this:
Tags:
corrupt elections government pakistan انتخابات بدعنوان حکومت
Previous Post لالہ موسیٰ کی خبریں 19.03.2013
Next Post تحریک تحفظ پاکستان اور اسکی 20 سے زائد اتحادی جماعتیں پاکستان بچاں تحریک کے نام سے میزائل کے انتخابی نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گی،روحیل اکبر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close