ورلڈ کپ تک رسائی میں ناکامی پر قومی ہاکی ٹیم کے کوچ طاہر زمان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
طاہر زمان کا کہنا ہے کہ اس عہدے پر مزید کام کرنے کا ارادہ نہیں، تیسری پوزیشن کے میچ کے بعد استعفی دے دوں گا۔

Start typing to search...