Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو قومی نظریہ سے نظریہ ضرورت

March 28, 2017 0 1 min read
Quaid e Azam
Quaid e Azam
Quaid e Azam

تحریر : شیخ خالد زاہد
ہمارے لئے اس وقت بہت دکھ کی بات ہوتی ہے، جب ہم اپنی نئی نسل کو وطنِ عزیز کا مکمل نام “اسلامی جمہوریہ پاکستان” بتاتے ہیں۔ بلکل اسی طرح کہ آپ کوئی بہت ہی خوبصورت سے “عنوان اور سرورق” کی وجہ سے کوئی کتاب خرید لائیں ہوں اور کتاب کہ مطالعے کا بعد آپ کو “عنوان اور سرورق” کہ برعکس مایوسی کا سامنا کرنا پڑے اور آپ کو کسی حد تک اپنی اس رائے کو تبدیل کرنا پڑے کہ یہ ضروری نہیں کہ لفافہ خوبصورت ہونا اس بعد کی دلیل ہے کہ اس میں سے نکلنے والی رقم بھی خطیر ہوگی۔ ہماری درسی کتابیں بدلتے ہوئے وقت اور بدلتی ہوئی دنیا کہ ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی جا رہی ہیں۔ ان نصابی تبدیلیوں کی بجائے اگر کچھ تبدیلی ہم (پاکستانی قوم) میں آجاتی تو پاکستان ایک ایسے خاموش انقلاب کی راہ پر نکل پڑتا جہاں صرف اور صرف “امن و سلامتی میں پوشیدہ ترقی” کی فضاء اڑتی پھرتی محسوس کی جاسکتی تھیں۔ لیکن ایسا ہو نہ سکا اور ہماری درسی نصابی کتابوں کو گاہے بگاہے تبدیل کرنے کا عمل جاری رہا اور اب ہماری نئی نسل قائدِ اعظم محمد علی جناح کو کراچی میں انکے مزار کی بدولت یا پھر نوٹوں پر موجود تصویر کی وجہ سے اور ان کے رہے سہے چودہ نکات رٹتے ہیں، قائدِ ملت اور مادرِ ملت جیسے الفاظ ذرا اجنبی سے معلوم ہوتے ہیں۔

انیسویں صدی میں پیدا ہونے والا “دوقومی نظریہ” آج تک سسک رہا ہے، اکثریت کا یہی خیال تھا کہ جس دن ہندوستان کی تقسیم ہوئی اسی دن دوقومی نظریہ حل ہوگیا تھا اور تاریخی دستاویزات کی شکل میں محفوظ کرلینا چاہئے تھا۔ غور کرنے سے ہمیں پتہ یہ چلا کہ اس دوقومی نظریہ کا اطلاق تو تقسیم ہند کے بعد یعنی پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد نافذالعمل ہونا تھا۔ جسے باآور کرانے کی بجائے یکسر نظر انداز کروادیا گیا اور ہم تقسیم ہونے کے باوجود ایسی انگنت اقدار اور چیزیں جن کو ترک کرنے کیلئے جن سے علیحدہ ہونے کیلئے ہمارے آباؤاجداد نے اپنے جان و مال کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کیا ہم آج بھی اپنے سروں پر تاج کی مانند سجائے گھوم رہے ہیں۔دوقومی نظریہ دو مذاہب، دو تہذیبوں، دومختلف اقدار اور بہت ساری علامتوں کی واضح تقسیم کی دلیل ہے۔ کوئی بھی ایک عام مسلمان یا ہندو دوقومی نظریہ کو نظر انداز یا اس کی حقیقت سے انکار کر ہی نہیں سکتا اور اگر کوئی بہت سیکولر ہونے کا دعوا کرتا ہے تو پھر بھی اسکے کیلئےبہت ساری ایسی پیچیدگیا ں موجود ہیں جنہیں وہ کبھی بھی صحیح ثابت نہیں کرسکتا۔ 14 اگست 1947 کو ہندوستان کی تقسیم کا پہلا عمل پاکستان کی صورت میں ہوا اور اگلے ہی دن ہندؤں نے 15 اگست 1947 کو دوہری (مسلمانوں اور انگریزوں) آزادی اور تقریباً ہزار سالہ غلامی سے نجات حاصل کی (آج ہم انکی تکلیف سمجھ سکتے ہیں)۔

دوقومی نظریے نے نظریہ پاکستان کو جنم دیا، نظریہ پاکستان کیلئے تحریکِ پاکستان چلی اور اس تحریک کی مرہونِ منت انگنت قربانیوں کے طفیل تحریک اپنی مقصدیت کر پہنچی اور “اللہ کا احسان پاکستان” وجود میں آگیا۔ اب پاکستان کی باگ ڈور سنبھالنے والوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی تھی کہ وہ اب صرف اور صرف ایک نکاتی نظریے کو نافذ العمل کرنے کیلئے کمر کس لیں مگر یہ ہونا سکا اور بات بگڑتے بگڑتے اتنی بگڑ گئی کہ اب 70 سال بعد دہراتے ہوئے بھی عجیب سا لگتا ہے۔اس نظریہ اسلامی سے دوری کے نتائج ہم آج تک جھیل رہے ہیں اور ہمیں اس نظرئیے سے دور کرنے والے گھسیٹ گھسیٹ کر دور کئے جا رہے ہیں۔ نظریہ پاکستان سے دور ہونے یا اسکو نا اپنانے کی مرہونِ منت پاکستان دو ٹکڑوں میں بانٹ دیا گیا اور خطے میں نفرت کا ایک نیا بیج بو دیا گیا۔ آج ہمارے دشمن غیر اسلامی ممالک تو ہیں ہی مگر ہمیں سب سے زیادہ خطرہ اپنے ہم مذہب پڑوسی ممالک سے ہے جو ہم سے برملا نفرت کا اظہار کرتے ہیں اور جو بطور کسی اور کے الائے کار بن کر ہمارے خلاف زہر تو زہر اگل رہے ہیں بلکہ اپنی سرحدیں اپنی زمینیں پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کو کھلے دل سے فراہم کر رہے ہیں۔ افتراق وانتشارہراجتماعی وحدت میں آسانی سے گھس کراس کوکمزورکردیتے ہیں۔

آج بھارت اپنے آپ کو دنیا کا سب سے بڑا سیکولر ملک کہتا ہے جو کہ سراسر جھوٹ ہے کیونکہ بھارت نے پہلے دن سے ہی ہندوعزم کے نظرئیے کی داغ بیل ڈال دی تھی جس کی سب سے بڑی دلیل موہن داس کرم چند گاندھی کا بیہیمانہ قتل ہے۔ کانگریس جو بھارت کی سیکولر جماعت کے طور پر جانی جاتی ہے آج وہ کہاں کھڑی ہے اور حکمران جماعت اور اس جماعت کا منتخب کردہ وزارتِ عظمہ کی گدی پر براجمان شخص کی حیثیت انتہا پسند ہندوؤں کی فہرست میں نمبر ایک ہے جس کی بدولت انہیں یہ کرسی مہیہ کی گئی ہے۔ انہوں نے جو چاہا وہ پا لیا۔ انہوں نے آزادی بھی ہماری قربانیوں پر حاصل کی اور آج اپنے ملک کو بھرپور ہندوستان بنا لیا ہے۔ جس کی گواہی کھیل کے میدانوں میں، میڈیا سے لے کر دفتروں اور جہاں ممکن ہوتا ہے انہوں نے اپنے بھگوان بیٹھا رکھے ہیں۔ دنیا کے کسی قانون نے ان پر انتہا پسندی اور مذہبی دہشت گردی کا کوئی الزام لگایا ہو بلکہ دنیا خود انکی ثقافت جو مذہب سے ہی پھوٹتی ہے رنگی جا رہی ہے۔ ایک ہم ہیں کہ اپنی ثقافت اپنی تہذیب کو لے کر شرمندہ سے نظر آتے ہیں کسی کو “سلام” کرتے سوچتے ہیں کہیں یہ نا سمجھے کہ میں کوئی مذہبی مزاج کا آدمی ہوں، ہم بزدل تھے نہیں ہماری گردنوں میں آسائشوں کے طوق ڈال کر بلکل کہولو کے بیلوں سا بنا دیا ہے، ہم اپنی بقا کی جنگ تو بہت دور کی چیز ہے ہم بات کرنے کیلئے تیار نہیں۔ ہم بے حسی کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں اور اب ہمیں یہاں سے نکالنے والا بھی کوئی نہیں کیوں کہ جو نکالنے کی کوشش بھی کرتا ہے اس کے گلے میں بھی وہی آسائشوں کا طوق پہنا کر اسی دلدل میں دھکیل دیا جاتا ہے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کو پچھلے 70 سالوں میں نا تو اسلام ہی ملا اور نا ہی عوامی جمہوریت میسر آئی بہر حال عسکری جمہوریت اس ملک میں خوب پلی بڑی۔دوقومی نظریہ بھی ذیرِ بحث رہا اور دیگر تحریک پاکستان کہ رہنماؤں کی مذہبی رجحانات پر بھی شک کی نگاہ ڈالی گئی ۔ ہمارا دشمن بہت دانشمندی سے ہمیں ہی ہمارے خلاف استعمال کرتا چلا جا رہا ہے اور ہم استعمال ہوئے جا رہے ہیں۔

ہماری ناقص اور پسماندگی کا شکار “عقل” ہمارے سامنے سوالیہ نشان بن کر کھڑی ہے کہ دنیا کو جمہوریت کی راہ پر گامزن کس نے کیا، کس نے انسانوں کو انسانیت کا درس دیا اور کس نے وہ قوانین اخذ کئے جس کہ تحت دنیا انسانوں کے رہنے کی جگہ بن پائی کیا یہ سب کچھ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی بدولت ہی ممکن ہوسکا۔ پاکستان کے وجود میں آنے سے پہلے ہی اسلام دشمن عناصر نے خلافت کو ترک کروایا۔

ہم نے سیاست کو اخلاقیات سے تو پہلے ہی ماورا قرار دےدیا ہے کہیں سے “اوئے” کی صدا گونجتی ہے تو کوئی “پھٹیچر” جیسے الفاظ بلند و بانگ فضائی آلودگی میں اضافہ کرتے سنائی دیتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام “مملکتِ اسلامیہ پاکستان” ہونا چاہئے تھا۔ ہمارے نظریات کو دنیا جہان کے قرضوں کا کفن پہنا کر لسانیت کی گمنام زمین میں دفن کردیا گیا۔ “نظریاتی مملکت” نظریات ہی ڈھونڈتی رہ گئی ہماری نسلیں اب ہم سے سوال ہی پوچھتی رہینگی کہ آخر یہ نظریہ کس بلا کا نام ہے کہ جس کی بدولت انگریزوں اور ہندؤں سے آزادی حاصل کر لی۔ بتائیں اس نظریہ کو پاکستان کیوں نہیں لائے اور یہ کن لوگوں کو پاکستان کی باگ ڈور تھما دی؟ وہ جو نظریات سے بھرپور آنکھیں تھیں وہ کہاں رہ گئیں۔ بغیر کسی جواب کہ ہم صرف اتنا ہی کہہ سکینگے کہ سارے کہ سارے نظریات نظریہ ضرورت کی بھینٹ چڑھ گئے اور اب اس سے بڑا اور اہم کوئی “نظریہ” پاکستان کی ضرورت پوری نہیں کرسکتا۔ اللہ رب العزت پاکستان کو ایک بار پھر نظریات کی پاسدار ہری بھری فصل عطاء کرے (آمین)۔

Khalid Zahid
Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Khalid Zahid nation national ideology need pakistan quaid e azam World پاکستان دنیا ضرورت قائد اعظم قوم قومی نظریہ
Shahbaz Sharif
Previous Post پاکستان سے مستقل طور پر اندھیرے بادل چھٹ رہے ہیں: شہباز شریف
Next Post دانشور دلا اور پانامہ لیکس کا متوقع فیصلہ
Panama Leaks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close