Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو قومی نظریہ

March 22, 2016March 22, 2016 0 1 min read
23 March
23 March
23 March

تحریر : محمد فہیم شاکر
دو قومی نظریہ دراصل قیام پاکستان کی بنیاد ہے اور یہ نظریہ سو فیصد درست ہے، قیام پاکستان کے پسِ منظر میں جھانکیں تو ہمیں دو قومی نظریے کی تفصیل، تعریف ، صحیح معنوں میں افادیت جھلکتی نظر آتی ہے ، دو قومی نظریے ہی دراصل نظریہ پاکستان ہے نظریہ پاکستان وہ مطمح نظر ہے جسکی بنیاد ایک مخصوص نظریے یعنی اسلام پر رکھی گئی ہے جو اپنی تہذیب و ثقافت ، اقدار و روایات اور اپنا سیاسی و معاشی نظام فکر رکھتاہے برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کو اپنی شناخت اور پھر دو قومی نظریے کی بنیاد پر جداگانہ ریاست کی ضرورت یوں محسوس ہوئی کہ ان کے ساتھ موجود ایک دوسرے نظریے کے حامل افرادجومسلمانوں کے توحید اور انسانی مساوات کے نظریہ حیات کے برعکس بت پرستی اور ذات پات کے قائل تھے ، انہیں اپنے اندر جذب کر کیاپنے نظامِ فکر و عمل کا حصہ بنانا چاہتے تھے۔

لیکن اس کے برعکس اس خطے میں بسنے والی ملتِ اسلامیہ اپنے قومی تشخص اور علیحدہ شناخت کو چھوڑنے کیلئے کسی صورت تیار نہ تھی، یہ ملت اسلامیہ اپنے نظام فکر کو قائم رکھنا چاہتی تھی بلکہ عملی طور پر اس کے ظہور کی قائل تھی دونوں قوموں کے درمیان یہی امتیازی خصوصیات دو قومی نظریے کی بنیاد ہیں جو محض نظریہ ہی نہیں بلکہ روز مرہ پیش آنے والی حقیقت ہے ، یہی وجہ تھی کہ مسلمانوں نے ایسے علاقوں پر مشتمل علیحدہ ریاست کا مطالبہ کیا ، جن میں مسلمان اکثریت میں تھے۔ ظاہر ہے کہ جب مسلمان اپنی جداگانہ تہذیب و اقدار اور مذہب و روایات کے لحاظ سے ایک مختلف تشخص کے حامل تھے تو انہیں اپنا تشخص برقرار رکھنے کے لئے ضروری تھا کہ آئے دن کے نظریاتی ، مذہبی، معاشرتی اور اقتصادی تصادم سے نجات حاصل کریں ، یہی علیحدہ تشخص کی خواہش دو قومی نظریے کی اصل ہے۔

یعنی برصغیر جنوبی ایشیاء میں مسلمان ہر لحاظ سے ایک علیحدہ شناخت اور پہچان کی حامل قوم ہے جس کا کوئی انگ، رنگ، ڈھنگ ہندووں سے مشابہت نہیں رکھتا ، اسی دو قومی نظریے کی بنیاد پر مسلمانوں نے ایک الگ وطن کا مطالبہ کیا، افراد کا ایسا گروہ جس کا کوئی مقصد ہو ، قوم کہلاتا ہے اور مسلمان ایک ایسی قوم تھے اور ہیں جن کا ایک واضح مقصد ہے یعنی اللہ کے نظام کی برتری ،اور اسی نظام کے تحت اپنی زندگیاں گزارنا، اور یہ تبھی ممکن تھا جب مسلمانوں کے پاس اپنا ایک الگ وطن ہو، پس دو قومی نظریہ کی بنیاد ہی یہ ہے۔

Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

سیدنا آدم ؑ سے لے کر اب تک دنیا میں دو قسم کے انسانوں کے گروہ ہمیشہ سے موجود رہے ، ایک وہ جو دنیا میں امن و سلامتی اور استحکام کا خواہاں رہا اور دوسرا وہ جو شر اورتباہی چاہتا رہا۔ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کہ’’ الکفر ملۃ واحدہ‘‘ یعنی کافر ایک ملت ہیں ، وہ جہاں بھی ہوں گے اسلام کے نظام اور نظریات کی مخالفت کریں گے ،اسی طرح مسلمان اپنے مشترکہ نظریات کی وجہ سے ملت واحد ہیں گویا کہ رسول اللہ نے بھی روئے زمین پہ بسنے والوں کو دو گروں اور قوموں میں تقسیم کر دیا، 1):ملت اسلام 2):ملت کفر اسلام کی عظمت، آفاقیت اور حیران کن جاذبیت سے ملت کفر ہمیشہ خائف رہی ، اسلام سے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنے کے لئے تحریکیں چلیں ، کتابیں ، قصے، اورفلمیں بنائی جاتی رہیں ،لیکن اسلام کی جس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ نے لے رکھا ہے، کافروں کے پنجہ استبداد سے محفوظ رہا۔

ہندوستان کے مسلمانوں کی زندگی میں 1761میں ایک اہممور آیا جس سے ان کی بقا اور سلامتی کو شدید خطرلاحق ہوگیا ،اسلامی حکومتوں کی کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مرہٹے، جاٹ اور سکھوں نے مسلمانوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا، بر صغیر کے مسلمانوں میں مرکزیت ختم ہونے کے سبب ان کی سیاسی حالت نا گفتہ بہ ہو گئی تھی، روہیل کھنڈ، جنوبیہند، حیدر آباد، بنگال ، اڑیسہ اور پنجاب میں چھوٹی چھوٹی ریاستیں تھیں ، مرکزی حکومت کا دائرہ عمل صرف دہلی کے لال قلعے تک محدودتھا ان حالات میں ایک مردِ خدا حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی نے مسلمانوں کی راہنمائی کا بیڑا اٹھایا ، آپ نے ملکی حالات کا جائزہ لیا اور یہاں کا حکمرانون میں جہاد کی صلاحیت نہ پا کر احمد شاہ ابدالی کو مسلمانوں کی مدد پر آمادہ کیا۔

احمد شاہ ابدالی ہر قسم کے مالی فوائد سے بے نیاز ہو کر صرف جذبہ جہاد کے تحت 1761میں پانی پت کے میدان میں مرہٹوں کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے، پانی پت کی تیسری جنگ میں اگرچہ مسلمانوں کو عظیم فتح حاصل ہوئی لیکن برصغیر کے مسلم حکمرانوں نے اس سے کوئی سیاسی فائدہ نہ اٹھایا اوت نہ ہی باہمی یگانگت اور اتحاد و سلامتی کی کوئی مربوط کوشش کی گئی، مسلمانوں کے اس دور زوال میں بہت سے مجاہدین نے مسلمانوں کی حالت کو سنبھالا دینے کی کوشش کی۔

Jihaad
Jihaad

تیتو میر شہید کی فرائضی تحریک کے ساتھ ساتھ شاہ اسماعیل اور سید احمد شاہ نے جہاد کا آغاز کیا ،یہ تحریکیں جزبہ جہاد سے معمور اور انگریز و سکھوں کیخلاف تھیں ۔دوسری طرف نواب سراج الدولہ 1757اور سلطان ٹیپو شہیدنے1799 میں غیر ملکی و غیر مسلم سامراج کے خلاف داد شجاعت دی ۔اس عزم جہاد نے ثابت کیا کہ مسلمان ایک الگ قوم ہیں اور اپنا قومی تشخص انکو جان سے پیارا ہے ۔مغلوں کے زوال کے بعد اصلاحی تحریکوں اور مسلم ریاستوں کے نوابوں نے مشرکین سے جہاد کیا اس سے ملت اسلامیہ کے تصور قومیت اور اتحاد کو بہت فروغ حاصل ہوا۔

یہی وہ محرکات تھے جو جداگانہ اسلامی تشخص سے ارتقائی سفر کرتے ہوئے جداگانہ اسلامی ریاست کے لئے مشعل راہ بنے۔تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات واضح طور پر سامنے آتی ہے کہ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ہندوستان کی تقسیم کا تصور بہت پرانا ہے ،، دو قومی نظریہ کی روشنی میں برصغیر کی تقسیم کے مبلغین میں نہ صرف مسلمان بلکہ خود ہندو اور انگریز بھی پیش پیش رہے۔

سلطان شہاب الدین محمد غوری نے مسلم ہندو اختلافات کوہمیشہ کے لئے طے کرنے کا ایک حل نکالا اور ہندو راجہ پرتھوی راج کو تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ :۔’’ برصغیر میں مسلمانوں اور ہندووں کی باہمی معرکہ آرائی کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا واحد حل یہی ہے کہ برصغیر کو دریائے جمنا کو حدِ فاصل بنا کر اس طرح تقسیم کر دیا جائے کہ مشرقی ہندوستان پر ہندووں اور مغربی ہندوستان پر مسلمانوں کو تصرف ہوجائے تاکہ دونوں قومیں امن و امان سے زندگی گزار سکیں۔

Mister John Bright
Mister John Bright

مسٹر جان برائٹ 1817-1898مسٹر جان برائٹ نے 1858میں حکومت برطانیہ کو تجویز پیش کی کہ ہندوستان کو متعدد خود مختار صوبوں میں تقسیم کر دیا جائے جو بظاہر علیحدہ ہوں لیکن تاجِ برطانیہ کی زیر نگرانی ہوں اوریہ برطانوی اقتدار ختم ہونے پر آزاد اور خود مختار ہوسکیں ۔*یاد رہے کہ جان برائٹ کی اس تجویز کی اہمیت کے پیش نظر محمد علی جناح نے بھی 31مارچ1944کو فارمین کرسچئین کالج کے طلبہ کے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے اس کا حوالہ دیاتھا۔

عقیدے اور مذہب کی حیثیت سے ہندو مذہب مبہم اور غیرمعین پہلو رکھتا ہے ،ہندو ، دنیا کی پست ہمت اور عسکری روایات سے محروم واحد قوم ہے جس میں شجاعت و بہادری کی بجائے تعصب ، کینہ پروری اور تنگ نظری کے جذبات پائے جاتے ہیں اگرچہ اہلِ ہند کو حکمرانی کے بہت سے مواقع ملے مگر سازگار ماحول کے باوجود وہ کوئی اچگا تاثر قائم نہ کر سکے ،صدیوں کی غلامی نے ان کا قومی کردار ہی تباہ کر دیا تھا، گائے کے تقدس اور دوسرے جانوروں کی حرمت کے غیر فطری جذبات نے ان کی ترقی کی راہیں مسدود کر دی تھیں۔

برصغیر میں مسلمانوں نے اپنی آمد کے بعد گروہی اور طبقاتی تقسیم ختم کرکے برصغیر کو ایک وحدت میں بدلنے کا فریضہ انجام دیا ۔دو قومینظریہ تحریکپاکستان کیروح اور قیام پاکستان کی بنیاد ہے ۔ دو قومی نظریہ جس کے نتیجے میں پاکستانکا قیام عمل میں آیا ، اگر ہم تحقیقی جائزہ لیں تو کشمیر، فلسطین اور افریقی ممالک کا حل صرف اسی دو قومی نظریے کی روح کو سمجھنے سے ہو سکتا ہے ، اور دو قومی نظریہ ہی مسلمانو ں کی ترقی کا ضامن ہے۔

Faheem Shaikr
Faheem Shaikr

تحریر : محمد فہیم شاکر

Share this:
Tags:
ideology India muslims National pakistan state utilities افادیت برصغیر پاکستان تہذیب ثقافت ریاست قومی نظریہ مسلمان
Prophetic Medicine
Previous Post طب ایک موثر اور ایک بااعتماد طریقہ علاج
Next Post پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی مبینہ دہشت گرد گرفتار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close