Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی اداروں اور اثاثوں کی نج کاری

February 4, 2016 0 1 min read
PIA
PIA
PIA

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اِس سے انکار نہیں ہے کہ آج وزیراعظم نواز شریف کی قومی حکومت کا قومی اقدام پی آئی اے سمیت دیگر قومی منافع بخش اداروں اور قومی اثاثوں کی نج کاری کرناہی رہ گیاہے جبکہ یہ بھی سب ہی جانتے ہیں کہ موجود ہ ن لیگ کی حکومت نے پچھلے انتخابات میں ووٹ ہی قومی اداروں کی نج کاری کرنے اورقومی اداروں کواپنے من پسند افراد کے ہاتھوںکوڑیوں کے دام فروخت کرکے اِنہیں منافع بخش ادارہ بنانے کے نام پر حاصل کیاتھامگر اِن دِنوں برسرِ اقتدار جماعت جس طرح ماضی کے پی آئی اے سمیت دیگر اچھے بھلے منافع بخش اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر اپنے ہم خیال(یعنی کہ قومی اداروں کی کسی بھی طرح نج کاری کرنے کی سوچ کے حامل) لوگوں کو تعینات کرکے دو تین سالوں میں اِن اداروں کو خسارے میں چلنے والے ادارے ظاہر کرکے اِن کی نج کاری کے منصوبوں پر عمل پیراہے یہ کسی بھی لحاظ سے قوم کو قبول نہیں ہے وزیراعظم نوازشریف کی حکومت نے پچھلے سالوں سے یہ حربہ پی آئی اے پر بھی آزمایااور جب اِس کا روزانہ کا نقصان 10کروڑسے تجاوز کرتے ہوئے سالانہ ساڑھے تین ارب سے دوسالوں میں 6سے 7ارب تک پہنچ گیاتو پھر موجودہ حکومت نے اپنی پہلے سے پلاننگ کے تحت پی آئی اے کوسُدھارنے اور منافع بخش ادارہ بنانے کے لئے نج کاری کا اعلان کردیاآج اگر اپنے اِس حربے کے تحت برسرِ اقتدار جماعت ن لیگ کے سربراہ اور مُلک کے موجودہ بزنس مائنڈوزیراعظم میاں نوازشریف اور اِن کے سمدھیئے خاص اسحا ق ڈار پی آئی اے کی نج کاری کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو پھر مُلک کا کوئی بھی ابدی منافع بخش ادارہ خسارے کی آڑ میں نج کاری سے نہیں بچ سکے گا۔

اگرچہ آج ایک طرف تو گزشتہ بارہ چودہ دِنوں سے پی آئی اے کی مجوزہ نج کار ی کے خلاف قومی ائیر لائن کے ملازمین کے مُلک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے اور جیسے جیسے وقت گزرتاجارہاہے پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاجی مظاہرے نت نئے انداز سے ہر لمحہ اور ہرروز ایک نیا رخ اختیار کرتے جارہے ہیں اوراَب اِن احتجاجوں اور مظاہروں میںجس طرح کی شدت آتی جارہی ہے یا اگر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو پھر یہ اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں رہے گا کہ آنے والے دِنوں میں یہ معاملہ حکومت کے اپنے وجود کوبھی برقرار رکھنے کے لئے خطرہ ثابت ہوسکتاہے۔ آج یہ سب جانتے ہیں کہ پہلے تو یہ مظاہرے صرف پی آئی اے کے ملازمین تک ہی محدودتھے مگر حکومتی ضد اور اَناکی وجہ سے احتجاجی مظاہرین پر ہونے والے تشدت کی وجہ سے دوملازمین کی شہادت نے حکومت کے سارے چہرے بے نقاب کردیئے ہیں اور آج ایک عام پاکستانی شہری کو بھی یہ لگ پتہ گیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور حکومت کے پی آئی اے کی نج کاری سے کیا کیا ذاتی اور سیاسی فائدے ہیں؟؟ آج جس کے خاطرانتہائی کولڈ و بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف کا غصہ اور بلڈ پریشر بھی بڑھ گیاہے اور وہ بھی پی آئی اے کی نج کاری پر کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی حکومتی مشینری سے آنے والی شعلہ بیانی اور دھمکیوںاور پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے لب و لہجہ میں ساری کشتیاں جلاکر آنے والی سختی کا پیداہونایقینی طور پر کسی تیسری طاقت کی فوری مداخلت کا عندیہ دے رہی ہے اگر حکومت نے قومی اداروں کو خسارے کا ڈھونگ رچاکر اپنے من پسند افراد کے ہاتھوں کوڑیوں کے داموں فروخت کرنے اور قومی اثاثوں اور اداروں کی نج کاری کا اپنا ناپاک منصوبہ فوری طور پر ترک نہ کیاتو مُلک میں جو بھونچال آئے گا وہ حکومت کو ہی تباہ کر جائے گا۔

بہرحال، منگل 2فروری 2016 کو جب پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے یہ اعلان کیا گیاکہ جب تک حکومت قومی ائیر لائن کی مجوزہ نج کاری منصوبہ مکمل طور پر ختم کرنے کااعلان نہیں کردیتی ہے اُس وقت تک پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کام چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتی ہے تو تب سے اَب تک احتجاجی مظاہروں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے (جو اِن سطور کے رقم کرنے تک جاری ہے فلائٹ آپریشن مستقل طور پر بند ہے) اَب جس میں پالیا بھی شامل ہوگئی ہے اور مُلک کی اپوزیشن کی سیاسی و مذہبی اور لیبر وسماجی تنظمیوں کی جانب سے سانحہ پی آئی اے پر مذمت کا سلسلہ بھی جاری ہے اور قومی سیاسی رہنماو ¿ں تجزیہ کاروں کایہ کہناہے کہ آج اگر سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن لاہور میں ملوث حکومتی اراکین اور حکومتی مشینری کو کڑی سزامل جاتی تو دوفروری کو حکومت اور حکومتی مشینری کو نہتے پی آئی اے کے احتجاجی مظاہریں پربیدریغ گولیاں چلانے اور تشدت کرنے کی یوں ہمت نہ ہوتی مگر چونکہ سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن میں حکومتی دہشت گردی میں ملوث عناصر کا بال بھی بیگانہ ہواتو جناح ٹرمینل کراچی میں بھی حکومتی مشینری نے سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن کی طرح کا ایک نیاسانحہ پی آئی اے رونماکردیا اِس میں یہ نقطہ معمہ بناناہواہے کہ” گولی کس نے چلائی“ اَب یہ گتھی کون سُلجھائے گا۔

Rally
Rally

اگرچہ دوفروری سے شروع ہونے والے مُلک گیر پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاج کے دوران پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے قومی ائیر لائن کی نج کاری کے خلاف کراچی میں پی آئی اے ہیڈ آفس سے ریلی نکالی اورجیسے ہی پی آئی اے ملازمین نے جناح ٹرمینل کراچی پر دھاوابولا تو پولیس کومظاہرین کو روکنے کے لئے واٹرکینن کا استعال اور آنسوگیس کی شیلنگ اور رینجرز کو لاٹھی چارج کرنی پڑی جبکہ مظاہرین پر آزادانہ لاٹھی چارج اور ربڑ کی گولیوں کا بھی استعمال کیاگیا۔جبکہ پی آئی اے کے مرکزی آفس کے قریب احتجاجی مظاہرین کے رینجرز اور پولیس کے ساتھ ہونے والے تصادم کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کے اسسٹنٹ میجر سمیت 2ملازمین(موجودہ بزنس مائنڈ اور ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں اپنے ادارے کو فروخت ہونے سے بچانے کے لئے احتجاج کرتے ہوئے) جان بحق (شہید ہوئے) جبکہ صحافیوں سمیت ایک درجن سے زائد افرادزخمی ہوئے۔جیسے ہی پی آئی اے کے نہتے اور اپنے حقوق کی حفاظت اور اپنے ادارے کو کوڑیوں کے دام فروخت ہونے سے بچاتے ہوئے حکومتی دہشت گردی سے دو ملازمین کی شہادت اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع مُلک بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی تو پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاجی مظاہروں میں مُلک کی دوسری ورکرزیونیز کے نمائندوں اور سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی شامل ہوگئی ہے جو آج بھی پی آئی اے کے ملازمین کی نوکریوں کے تحفظ اور قومی ادارے کی نج کاری ہونے سے بچانے کے لئے نکل کھڑے ہوئے ہیں۔

اوردوسری جانب وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی حکومت کے نامی گرامی سینیئر اور جونیئر وزرااور اراکین پارلیمنٹ ہیں جو قومی ائیر لائن کی نج کاری کا پہلے ہی سے منصوبہ بناچکے اور اَب جن کا خیال بس یہ ہے کہ جیسے بھی سنگین حالات ہوجائیں اِن سب نے یہ تہیہ کررکھا ہے کہ تمام رکاوٹوں کو گراتے ہوئے جس قدر بھی جلد ممکن ہوسکے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کو اپنے من پسند لوگوں کو کوڑیوں کے دام فروخت کردیں گے آج حکومت اِن سے جس کی زبان کرچکی ہے یوں ایک طرف پی آئی اے کی غیوراور محبِ وطن محنت کش ملازمین ہیں جو اپنے ادارے کو بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے ہم خیال اور ہم نوالہ بیوپاریوں کے ہاتھ قربانی کے بکرے کی طرح فروخت ہونے کے خلاف اپنی مقدس جانوں کا نذرانہ بھی پیش کرکے قومی ائیر لائن کو بچانے کے لئے نکل کھڑے ہوئے ہیں توایسے میں دوسری جانب بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی حکومت ہے جو پی آئی اے جیسے دنیابھر میں سفیرے پاکستان کا درجہ پانے والے قومی ادارے کو سالانہ ساڑھے تین سو ارب خسارے کا ڈھونگ رچا کر اپنے پسند کے امیر زادوں کو کوڑیوں کے دام فروخت کرنے کی ضد میں ہر اُس حد کو بھی پار کرنے پرتلی بیٹھی ہے جہاں نوازحکومت کا رہاسہا وقار بھی خاک میں ملتاہوادکھاجاسکتاہے۔

ایسے میں کوئی کچھ بھی کہئے مگر آج اِس سے کسی کو انکار نہیں ہے کہ ایسالگتاہے کہ جیسے مستقبل قریب میں(یعنی کہ دواڑھائی سال بعد جب ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ ہوچکاہوگاتب) وزیراعظم نوازشریف کو پی آئی اے سے اپنے ذاتی اور تجارتی فائدے حاصل کرنے ہیں یا یہ بھی تو ہوسکتاہے کہ اپنی حکومت کے خاتمے کے کچھ سال بعد نوازشریف پی آئی اے کے مالک کے طور پر خود کو متعارف کرادیں اور یہ تب بتائیں کہ اُنہوں نے قومی ائیرلائن کی نج کاری کے لئے کیسے کیسے پاپڑ بیلے تھے یہ اُسی محنت اور مشقت کا ہی نتیجہ ہے کہ یہ اِس کے مالک ہیں۔

Nawaz Sharif Meeting
Nawaz Sharif Meeting

آج اِس وجہ سے یہ اپنی حکومت کی مدت ختم ہونے سے قبل قومی ائیر لائن کی نج کاری چاہتے ہیں اگر ایسا نہیں ہے تو پھر وزیراعظم نوازشریف نے انتہائی غصے کے عالم میں یہ کیوں کہاہے کہ” آج پی آئی اے میں ہڑتال اور دھمکیاں دینے والوں کو خمیازہ بھگتناہوگا، ہڑتال اور دھمکیوں کا کلچر قبول نہیں، ہڑتال میںشریک ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیاجائے گا“ کام کرنے والوں کو انعام دیاجائے گا، پی آئی اے کو روزانہ دس کروڑ کا نقصان ہورہاہے “۔ بہرکیف ،آج وزیراعظم نوازشریف قوم کو یہ سچ سچ بتاہی دیں کہ اِن کی سوچ تاجروں والی ہے؟ سیاستدانوں والی ہے؟ یا وزیراعظم والی ہے،آج جوبالخصوص پی آئی اے دیگر قومی منافع بخش اداروں کو خسارے کا ڈھونگ رچاکراِن کی فوری نج کاری کرنے کی منصوبہ کررہے ہیں آج یقینی طور پر وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے حکومتی وزراء کی سنجیدگی اور پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین سے متعلق دھمکی آمیز بیان بازی سے ایسالگتاہے کہ آج وزیراعظم سمیت اِن کے سمدھیئے خاص اسحاق ڈار اور دیگر حکومتی وفاقی وزراءاورن لیگ کے اراکین پارلیمنٹ ذاتیں صرف تاجرانہ صفات کی منبع ہیں۔

آج اگر وزیراعظم نوازشریف یہ سمجھتے ہیں کہ پی آئی اے کو واقعی روزانہ دس کروڑ کانقصان پہنچ رہاہے تو اِس نقصان اور سالانہ ساڑھے تین سوارب کے ہونے والے خسارے کو امریکا کے معاشی حب کہلانے والے شہرنیویارک کی 42سیکنڈاسٹریٹ ہیٹن میں واقع پی آئی اے کا 1009کمروں پر مشتمل روزویلڈنامی ہوٹل جو اپنے قیام سے اَب تک کبھی بھی خسارے میں نہیں گیاہے اور یہ ایک مہنگاترین ہوٹل ہے اِسے ہی وزیراعظم فروخت کرکے پی آئی اے کوخسارے نکال دیں یہ اتنامہنگاترین ہوٹل ہے کہ اِس میں پی آئی اے کا اپناکُرو بھی نہیں ٹھیرتاہے آج اگر پی آئی اے کی نج کاری کے بہانے اِس ہوٹل کی خریداری کے لئے محترم المقام جناب وزیراعظم نوازشریف یا اِن کے سمدھیئے خاص وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی نظر ہے تو یہ اور بات ہے؟ ورنہ تو وزیراعظم اور وزیرخزانہ اِس ایک ہوٹل کی نج کاری کرکے ہی پی آئی اے کو خسارے سے نکالنے میں اپنااہم اور کلیدی کردار اداکرسکتے ہیں۔

اگر ایسانہیں ہے تو پھر ذرائع سے یہ پتہ چلاہے کہ نواز حکومت پی آئی اے کی خسارے کے باعث نج کاری کا عمل شروع کرچکی ہے اور کراچی میں کارساز کے مقام پر واقع پی آئی اے کُرو سینٹر جس کی موجودہ مالیات 25سے 30کروڑ ہے اِسے بھی عنقریب اپنے کسی من پسند شخص یا افراد کے ہاتھوں کوڑیوں کے دام1کروڑ 15سے 17لاکھ میں کیوں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔؟؟اَب کیاایسے میں قوم کے ذہن میں یہ خیال پیدانہیںہوگاکہ وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی حکومت میں شامل دیگر بزنس مائنڈ وزراءاور سیاست دان بعدازحکومت اپنے مستقل اور دیرپا کاروبارومقاصد کے حصول کے خاطر قومی اداروں کو خسارے کا ڈھونگ رچاکر اونے پونے داموں فروخت کرکے مستقبل قریب میں اپنے کاروباری فائدے کا سوچ رہے ہیں یاآج جِسے یہ فروخت کررہے ہیں اِس سے بعد میں خود خریدکر مالک بن جائیں گے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government institutions National power Prime Minister privatization اثاثوں اداروں اقتدار حکومت قومی نج کاری وزیراعظم
Iraq baghdad wall
Previous Post بغداد کے گرد دیوار کی تعمیر شروع کر دی گئی
Next Post یوم یکجہتی کشمیر
Solidarity Day Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close