Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی اداروں کی شکست وریخط ۔۔ذمہ دار کون

April 19, 2018 0 1 min read
Sharif Family
Sharif Family
Sharif Family

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

ملک کے عام شہری اس وقت اگر سیاست سے متنفر ہیں یا سیاست دانوں پر بھروسہ نہیں کرتے تو اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ سیاست دان صرف ووٹ لینے کے لئے چاپلوسی کرتے ہیں لیکن منتخب ہونے کے بعد وہ طاقت کا مرکز و محور عوام یا ان کے منتخب اداروں کو سمجھنے کی بجائے طاقت کے دیگر مراکز کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ اس ہنگامی صورتحال کاملک اور اسلام دشمن قوتیں فائدہ اٹھائے ہوئے چندشرپسند عناصر کے ذریعے اداروں کے مخالف تقاریر، مظاہرے ، ہنگامے کرواتے ہیں۔عراق ،شام ، فلسطین ،ایران سمیت دیگرممالک میں زندہ مثال ہیں ۔شریف خاندان کے خلاف مقدمات سامنے آنے کے بعد متعدد باربھارتی فورسزنے پاکستانی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے متعددشہری شہید ، کئی زخمی ہوگئے ۔ شریف خاندان کی جانب سے عدلیہ سمیت تمام اعلیٰ اداروں کے سربراہان پرالزامات کی بارش کی گئی جس عالمی سطح پر پاکستان کے تشخص کو شدید نقصان پہنچا۔ ترقی کا دعویٰ کرنے والے پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں کی ملکی خدمات کو بھی نظر اندازنہیں کیا جاسکتا کیوں انہوں نے اپنی ملکی خدمات کے نام پر مہنگائی اور بے روزگاری کے غربت نے ہمارے نوجوانوں کے چہروں کی رونقیں چھین لی ہیں،حالات لمحہ بہ لمحہ کسی خطرناک موڑ کی سمت بڑھ رہے ہیں۔ قیام پاکستان سے لے کر ابھی تک ہم منزل تک پہنچنے کا راستہ تلاش کررہے ہیں اور ہم سے دو سال بعد 1949ء میں انقلاب کی منزل سے ہمکنار ہونے والا ملک چین سپر پاور بن چکا ہے۔ پاکستان بنا تو ڈالر ایک روپے کا تھا اور آج 116روپے کا ہو چکا ہے۔

تاریخ گواہ ہے کہ مسلم حکمرانوں نے غیر مسلموں کا ہر طرح سے خیال رکھا، رواداری، مذہبی حقوق اور بڑے بڑے عہدوں پر فائز کرنے کے لیے منافرت اور مذہبی تعصب سے بالاتر ہوکر ان کے حقوق کی ادائیگی میں پیش پیش رہے، حضرت عمر فاروق کے زمانے میں بھی انھیں ہر قسم کی آزادی دی گئی حتیٰ کہ انھیں مقامات مقدسہ کی زیارت کی بھی مکمل اجازت تھی۔مسلمانوں کے زوال کا یہ عالم ہے کہ پچپن اسلامی ممالک اور ایک ارب مسلمانوں کی تعداد سپر طاقتوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے اور ان کا حکم ماننے پر مجبور ہیں، ہر دوسرے تیسرے سال بعد کسی ایک اسلامی ملک پر سازش کے تحت حملہ کرتے اور اس ملک کے معصوم نہتے باشندوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے، اس کی وجہ مسلم امہ کا اتحاد پارہ پارہ ہوچکا ہے۔مذہب و ملت کے تحفظ سے بے فکر ہوکر تعیشات زندگی کو اپنا نصب العین بنا لیا ہے، دولت پیسے کی کمی نہیں ہے اور جو اسلامی ممالک غریب ہیں انھیں امداد میسر آجاتی ہے اور وہ غیروں سے مدد حاصل ہونے کے بعد مغرب و ناانصافی کے سامنے سر جھکانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

پاکستان میں پہلے جب عدلیہ کا فیصلہ آیا تھا کہ پانامہ کیس پر جے آئی ٹی بنائی جائے گی اس وقت مسلم لیگ (ن) والوں نے خوب مٹھائیاں تقسیم کیں اور مٹھائی نواز شریف نے بھی کھائی تھی اب وہ عدلیہ کے فیصلے کو کیوں تسلیم نہیں کرتے، اور اب کیوں عدلیہ سے محاذآرائی کررہے ہیں اور تحریک چلانے کی دھمکی دے رہے ہیں، ماہرین کا خیال ہے کہ وہ نوازشریف اس لئے اداروں کے خلاف ہے کہ وہ اب نواز شریف کوئی تحریک چلا سکیں گے کیونکہ اب وہ سیاست میں کمزور ہوچکے ہیں اور ہمیشہ کیلئے نااہل ہوچکے ہیں۔سپریم کورٹ کی طرف سے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو عدلیہ مخالف تقریر پر نااہل قرار دینے اور قید کی سزا دے کر جیل بھیجنے کے علاوہ دو وفاقی وزرا کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری ہونے کے باوجود نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے عدلیہ کے رویہ کے بارے میں تند و تیز لب و لہجہ برقرار رکھا ہے۔اور نواز شریف اپنی سیاسی جد و جہد میں ہر اس ادارے سے ٹکرانے کا اعلان کررہے ہیں جو ان کا راستہ روکنے کی کوشش کرے گا۔ نواز شریف تیس پینتیس سال سیاست میں گزار چکے ہیں اور تین مرتبہ ملک کا وزیر اعظم رہ چکے ہیں لیکن ان کے بارے میں بات کرتے ہوئے سابق فوجی آمر ضیاء الحق کا حوالہ ضرور دیا جاتا ہے کیوں کہ ضیاء کے دور میں ان کی اعانت اور سرپرستی سے ہی نواز شریف کو سیاست میں پاؤں جمانے کا موقع ملا تھا۔

تاہم اس صورت حال میں نواز شریف عدالتوں کے حوالے سے خواہ کیسا ہی مؤقف اختیار کریں اور ان کی باتیں خواہ کیسے ہی اصولوں پر استوار ہوں ، انہیں پرکھتے ہوئے مخالفین کے علاوہ ان سے ہمدردی رکھنے والوں کو بھی ایک دفعہ تو سوچنا پڑے گا کہ اگر انہیں ان اندیشوں کا ادراک تھا تو جب انہیں اسمبلی میں اکثریت ملی اور ملک میں جمہوری روایت اور اداروں کی حدود متعین کرنے کا موقع ملا تو وہ اس میں کیوں ناکام رہے۔مکافات عمل کا یہ آئینہ البتہ صرف نواز شریف کا بھیانک چہرہ ہی سامنے نہیں لاتا بلکہ اس میں ملک میں سیاست کرنے والے بیشتر لیڈروں کو اپنی ایسی ہی بگڑی ہوئی شکلیں ہی دکھائی دیں گی۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانی قوم کواپنے مستقبل کو مدنظر رکھ کر فیصلے کرنے چاہئے کیونکہ یہ پاکستان دنیا میں واحد راست ہے جس کی پہچان اسلام ہے ۔اسلام دشمن قوتیں موقع کی تلاش میں کب اسے حالات پیداہوں جب وہ عراق ، شام ،فلسطین کی طرح حملے کرکے پاکستان کے قدرتی وسائل پر قبضہ ہوجائیں ۔کسی ایک شخص کی خاطر قومی اداروں پر حملے ، ہنگامے ، مظاہرے ، تصادم آنے والی نسلوں کے کھلی ملک دشمنی کا ثبوت ہیں ۔اسے لئے ہمیں اپنے قومی اداروں اوروطن کی حفاظت کے لئے ملک کی بہتری کیلئے اچھااقدامات کرنے والوں کا ساتھ دینا ہو گا۔سیاسی پارٹیوں کے سربراہ آتے جاتے رہتے ہیں۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
country defeat Ghulam Murtaza Bajwa national institutions politics Riots سیاست شکست قومی اداروں ملک ہنگامے
Toxic Milk
Previous Post دودھ نہیں سفید زہر
Next Post زمین ڈاٹ کام نے ماہانہ 50 لاکھ وزٹرز کا سنگ میل عبور کر لیا
Zameen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close