Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا

April 24, 2014April 24, 2014 0 1 min read
General Raheel Sharif
General Raheel Sharif
General Raheel Sharif

پاکستانی کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیاہے۔ اس دوران آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ تمام رینکس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پرلگائے گئے الزامات پر نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ان کے دورہ کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے آرمی چیف کا استقبال کیا اور انہیں اندرونی و بیرونی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

انہیں بتایاگیاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آئی ایس آئی کے دو سو کے قریب افسر اور جوان شہید ہوئے جبکہ دوسری جانب سی آئی اے کا دیکھا جائے تو اس کے قیام سے لے کر اب تک ان کی پچاس سے زائد ہلاکتیں بھی نہیں ہیں۔ آرمی چیف کو بتایا گیا کہ ملک بھر میں آئی ایس آئی دفاتر کو ٹارگٹ کیا گیا۔ آئی ایس آئی کے افسر اور جوان ملک کے لیے جانیں قربان کر رہے ہیں لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ آئی ایس آئی پر ہی الزامات لگائے جا رہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کی بریفنگ کے بعد جنرل راحیل شریف نے ملکی دفاع اور سکیورٹی سے متعلق آئی ایس آئی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے دفاع کیلئے آئی ایس آئی کے جوانوں اور افسروں کی قربانیاں قابل ستائش ہیں۔

پاکستان اس وقت چاروں اطراف سے خطرات میں گھرا ہوا ہے۔ بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک پاکستان کو کسی صورت برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں اور اسے ہر صورت نقصانات سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔ خاص طور پر مشرقی پاکستان میں فوجیں داخل کر کے اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے والا بھارت کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ افغانستا ن میں اتحادی فورسز کی موجودگی سے بھارت نے بہت زیادہ فائدے اٹھائے ہیں۔ وہ افغانستان میں دہشت گردوں کو تربیت دیکر بلوچستان، سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں داخل کر رہاہے۔ بم دھماکوں، دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ ، فرقہ وارانہ قتل و غارت گری اورعلیحدگی کی تحریکیں پروان چڑھا رہا ہے اور اس مقصد کیلئے بے پناہ وسائل خرچ کئے جارہے ہیں ۔پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے اس کی سازشیں بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔

پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے شروع دن سے دشمنان اسلام کی سازشیں ناکام بنانے کیلئے چونکہ ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے اور اس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے سی آئی ، موساد اور را سمیت تمام خفیہ ایجنسیاں بخوبی واقف ہیں اس لئے ان کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اس کے خلاف عالمی سطح پر بے بنیاد پروپیگنڈا کر کے اسے دنیا میں بدنام کیاجائے اور مذموم سازشیں کر کے اس کی صلاحیتوں کو کمزور کیاجائے تاکہ انہیں اس ملک میں کھل کھیلنے کے مواقع مل سکیں۔ انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ جب تک افواج پاکستان مضبوط ہیں اور یہ ادارہ اپنی بنیادوں پر صحیح معنوں میں قائم و دائم ہے اللہ کے فضل و کرم سے وہ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔ یہ بات بھی ان کیلئے حیرت انگیز ہے کہ پاکستان جسے ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں رکھاجاتا ہے’ کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اس قدر ترقی کر چکی ہے کہ وہ دنیا کی تمام ایجنسیوں کو مات دے چکی ہے۔وہ ہر صورت پاکستان کیلئے اس کے دفاعی کردار کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔یہ بات بھی دیکھنے میں آئی ہے کہ اکثر اوقات آئی ایس آئی کے خلاف پروپیگنڈا ‘ ان دشمن ممالک کی جانب سے کیاجاتا ہے جن کو میدانوں میں اس کے مقابلہ میں شکست کا سامنا ہے۔ حال ہی میں اگر دیکھا جائے تو امریکہ، بھارت اور ان کے اتحادی ممالک نے افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کی تباہی کے خوفناک منصوبے بنائے ہیں۔

Hamid Mir
Hamid Mir

وہ صرف افغانستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر ہی قبضہ نہیں بلکہ دوقومی نظریہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے اس ملک کو بھی ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتے تھے مگر یہ محض اللہ کا فضل ہے کہ ان تمام ممالک کی افواج اورخفیہ ایجنسیاں مل کر بھی افغانستان میں مکمل طور پر ناکام ہوئی ہیں اور اب یہاں سے اتحادی فورسز کی محفوظ واپسی کے راستے تلاش کر رہی ہیں۔پاکستان کو اس عرصہ میں ہزاروں شہادتوں اور بے پناہ جانی و مالی نقصانات کا سامناکرنا پڑا ہے مگراتحادی فورسز جو مذموم عزائم اس خطہ میں لیکر آئے تھے وہ اپنے ان مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ آئی ایس آئی پاکستان کا ایک باوقار،معتبر دفاعی ادارہ ہے جسے کسی صورت تنازعات کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان کے آئین اور قانون میں یہ بھی بات درج ہے کہ اس کے خلاف بغیر کسی ثبوت کے پروپیگنڈا غداری کے زمرے میںآئے گا مگر انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ان دنوںسینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر پر قاتلانہ حملہ میں ملوث اس ادارے کے کردار کو زیر بحث لایا جارہا ہے اور بھانت بھانت کی بولیاں بولی جارہی ہیں۔ حامد میر پر حملہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔کوئی شخص بھی اس کی حمایت نہیں کر سکتا ۔ چاہیے تو یہ تھا کہ اس واقعہ کی اعلیٰ سطحی بنیادوں پر تحقیقات کی جاتیں اور دیکھا جاتا کہ کہیں اس سازش کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” تو ملوث نہیں ہے؟ اور کہیں درپردہ ہاتھ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو دنیا بھر میںبدنام کرنے کیلئے منظم منصوبہ بندی پر عمل پیرا تو نہیں ہیں؟مگر ایسا نہیں کیا گیا۔ہم سمجھتے ہیں کہ بغیر کسی ثبوت اوراس افسوسناک واقعہ کی تحقیقات سے قبل ہی قومی ادارے آئی ایس آئی اور آٹھ گھنٹے تک جنرل ظہیر الاسلام کی تصویر دکھا کر جس طرح الزام تراشیاں کی گئیں’ اس سے دشمنان اسلام کو اس ادارے کے خلاف پروپیگنڈے کے بہت زیادہ مواقع ملے ہیں۔ انڈیا کی تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کی لاٹری نکل آئی ہے۔ اس کے پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا نے اپنی توپوں کا رخ پاکستان کی جانب کر رکھا ہے۔نجی ٹی وی پر چلائی گئی فوٹیج غیر ملکی میڈیا خصوصا بھارتی ٹی وی چینلز کی طرف سے اسے بار بار چلایا جاتا رہا۔

ایسا کبھی دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہو اجو یہاں پاکستان میں کیا گیا ہے۔ اس سے ریاستی ادارے کا تشخص برباد کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایسا جس کسی کے بھی کہنے پر کیا گیا ہے اس کا محاسبہ ہونا چاہیے۔پاکستانی فوج اور قومی سلامتی سے متعلقہ ادارے آئی ایس آئی کے خلاف اس طرح کھلے عام الزام تراشیاں اور پروپیگنڈا مہم کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزارت دفاع نے اس حوالہ سے جیو ٹی وی چینل کا لائسنس منسوخ کرنے کیلئے پیمرا کو درخواست دی ہے جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ آئی ایس آئی اور اس کے افسران کے خلاف جھوٹی مہم چلاکر ریاستی ادارے کے خلاف غلط الزامات عائد کئے گئے۔ یہ اقدام لائسنس کی شرائط اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے اس لئے اس چینل کا لائسنس منسوخ کیاجائے۔درخواست میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ یہ واقعہ مذکورہ ٹی وی کے ملک دشمن ایجنڈے پر عمل کرنے کا واحد واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے ذریعے قومی اداروں کو ڈینیل پرل کیس، ولی بابر قتل، سپریم کورٹ کے افسر حماد کے قتل اور سپریم کورٹ کے سابق جج کے والدین کے قتل میں ملوث کرنے کی کوششیں کی جاتی رہیںجو بعد میں جھوٹ ثابت ہوئی ہیں۔حامد میر پر حملہ کے بعد موجودہ حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں نے اہم دفاعی ادارے پر الزام تراشیوں کی مذمت کی ہے لیکن پاکستانی وزیر اعظم سمیت دیگر ذمہ داران کی جانب سے ابھی تک اس حوالہ سے کھل کر ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا جس پر پوری قوم میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔

Pak Army
Pak Army

اگر ابتدا میں ہی پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف پروپیگنڈا کی مذمت کر دی جاتی تو صورتحال اس قدر گھمبیر نہ ہوتی۔ حامدمیر کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی تین رکنی جوڈیشل کمیشن بھی 28اپریل سے تحقیقاتی کام شروع کر ے گا۔امید ہے کہ جلد اصل حقائق قوم کے سامنے آجائیں گے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پاک فو ج اور آئی ایس آئی کو بدنام کرنے اور اس کے کردار کو متنازعہ بنانے کی سازشوں کو متحد ہو کر ناکام بنایا جائے۔ حکومت پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ ایسا موثر لائحہ عمل وضع کرے کہ آئندہ اس قسم کی صورتحال پید انہ ہو۔ قومی سلامتی اداروں کا دفاع ہم سب کا اولین فرض ہے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
against campaign General Raheel Sharif Pak Army pakistan Propaganda اداروں پروپیگنڈا حامد میر قومی سلامتی مہم
Zimbabwe
Previous Post زمبابوے نے آئی سی سی کی کڑی شرائط ماننے سے انکار کرتے ہوئے مالی امداد ٹھکرا دی
Next Post پاکستان موبائل انٹر نیٹ کے نئے دور میں داخل
4G, 3G

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close