Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 31/5/2014

June 1, 2014 0 1 min read

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سی بی اے ڈگری کالج کوٹلہ ارب علی خاں کے زیر اہتمام منعقد کی گئی انسداد سگریٹ نوشی ریلی کی قیادت کی ،

گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سی بی اے ڈگری کالج کوٹلہ ارب علی خاں کے زیر اہتمام منعقد کی گئی انسداد سگریٹ نوشی ریلی کی قیادت کی ، اس موقع پر پرنسپل ندیم اختر چوہدری ، اشرف ریحانیہ ، پی ایس او ندیم بٹ و دیگر سیاسی سماجی شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، بعد ازاں سکول کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ سگریٹ نوشی ایک مضر عمل ہے ، جس کا کثیر استعمال کینسر ، سرطان اور دیگر مہلک بیماریوں کا موجب بنتی ہے ، سگریٹ نوشی کے مضر اثرات سے بچوں کو آگاہی دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سگریٹ نوشی ناگزیر اور مہلک صحت عمل ہے ، جسے سب ہمارے معاشرے میںبری نگاہ سے دیکھتے ہیں ، سکول انتظامیہ کی طرف سے انسداد سگریٹ نوشی مہم کو سراہتے ہوئے ڈی سی او نے مزید کہا کہ میں آپ کی کوشش کی داد دیتا ہوں کہ اس شدید گرمی میں آپ لوگوں نے واک کا انتظام کیا اور سگریٹ نوشی جیسے قومی ایشو کو اٹھایا ، جو قابل ستائش ہے میں آپ کی کوشش کو داد دیتا ہوں ، دریں اثناء ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے طلباء اور اساتذہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور سکول کا دورہ کیا ، بعد ازاں انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سگریٹ نوشی جیسی بری لعنت کو ختم کرنے کیلئے جس طرح سی بی اے کالج نے واک کا اہتمام کر کے عوام میں شعور اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے انشاء اللہ ایک دن اس بری لعنت پر قابو پا لیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لالہ موسیٰ کے اجلاس کی صدارت کی

گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لالہ موسیٰ کے اجلاس کی صدارت کی، اس موقع پر اے سی کھاریاں میاں مظہر ، ای ڈی او سی ڈی چوہدری محمد نواز ، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر چوہدری امجد اقبال کلیر ، پی ایس او ندیم بٹ و دیگر بھی موجود تھے ، اس موقع پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے 10لاکھ روپے فنڈ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لالہ موسیٰ کو دئیے ، انہوں نے کہا کہ میں آپ کے جذبے کی قدر کرتا ہوں اور یہ میری بھی سرکاری ڈیوٹی ہے کہ گورنمنٹ اداروں کو عوام کے تعاون سے بہتر سے بہتر کروں جب عوام تعاون کرتی ہے تو اداروں کے پہیے چل پڑتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل بچوں کی خدمت ہمارا قانونی اور اخلاقی فرض ہے ، میں تو سپیشل بچوں کے سکول ڈھونڈ کر اس میں ذاتی دلچسپی لیتا ہوں ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ سکول کا ایک جوائنٹ بینک اکائونٹ بنائیں اور اس ادارے کا احتساب بھی ہو گا ، تا کہ بھی فرد یہاں پر پیسہ ڈونیٹ کرتا ہے اسے علم ہونا چاہیے کہ اس کا پیسہ کہاں استعمال ہو رہا ہے ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ان سماجی شخصیات کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ جو کام کر رہے ہیں اس کا کوئی متبادل نہیں ، نیک کام کی جو مسرت ہوتی ہے صرف وہی محسوس کر سکتا ہے جو اس کام کو کرتا ہے ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے چوہدری اشرف ریحانیہ کی خدمات کو بھی سراہا جو وہ گجرات میں سپیشل بچوں کیلئے کمپلیکس بنوا رہے ہیں ، ڈی سی او نے آخر میں سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ گائوں گائوں جا کر آگاہی مہم چلائیں تا کہ زیادہ سے زیادہ سپیشل بچے ادارہ سے مستفید ہو سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کوٹلہ ارب علی خاں سول ہسپتال کا دورہ کیا

گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کوٹلہ ارب علی خاں سول ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ، انہوںنے مریضوں سے ان کے مسائل دریافت کیے ، اس موقع پر انچارج ڈاکٹر محمد ارشد نے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کو ہسپتال کے مسائل سے آگاہ کیا ، انہوںنے بتایا کہ ہسپتال میں پانی کی عدم دستیابی ، ایکسرے مشین کی اسیسریز ، پراپر لیبارٹری اور نہ ہی لیب ٹیکنیشن موجود ہے ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ان مسائل کی جلد یقینی دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ان مسائل کو جلد از جلد حل کر لیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن غلامانِ مصطفی ۖ گندرہ خورد کے زیر اہتمام سالانہ معراج مصطفی ۖ کانفرنس گندرہ خورد میں منعقد ہوئی ،

گجرات (جی پی آئی) انجمن غلامانِ مصطفی ۖ گندرہ خورد کے زیر اہتمام سالانہ معراج مصطفی ۖ کانفرنس گندرہ خورد میں منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پیر سید زاہد صدیق شاہ آستانہ عالیہ بوکن شریف نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی ضلعی صدر پاکستان سنی تحریک پیر سید مبشر حسین شاہ تھے ، خصوصی خطاب مفکر اسلام خطیب اعظم گجرات علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا ، تلاوت کلام پاک کا شرف قاری محسن رضا قادری نے حاصل کیا ، نقابت کے فرائض عمران چشتی نے سرانجام دئیے ، نعت رسول مقبول ۖ پیر سید جرار حسین شاہ آستانہ عالیہ جنڈانوالہ شریف ، قاری عبدالرحمن ، محمد اکمل دریائی ، حاجی تصور قادری نے حاصل کیا ، اس موقع پر علامہ قاری عامر رضوان ، قاری مختار ، قاری افضل سیالوی ، قاری یاسین قادری و دیگر زین حیدر ، اظہر جاوید ،فیضان اختر ، شعیب شاہ ، سفیان الحق ، علی رضا ، شہزاد اکبر ، اعتزاز ساجد ، علی حمید ، طیب فیاض چوہدری انضمام الحق ، عامر حسین ، حافظ عثمان ، حسیب احمد شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکی حالات روز بروز ابتر سے ابتر ہوتے جا رہے ہیں اور حکومت امن و امان کے قیام میں بلکل ناکام نظر آ رہی ہے۔ علامہ ساجدعلی نقوی

گجرات (جی پی آئی) ملکی حالات روز بروز ابتر سے ابتر ہوتے جا رہے ہیں اور حکومت امن و امان کے قیام میں بلکل ناکام نظر آ رہی ہے ، ہر طرف دہشت گردی کا دور دورہ ہے ، ان خیالات کا اظہار قائد ملت تشیع علامہ ساجدعلی نقوی نے گزشتہ روز لنڈ پور میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حکومت نے اب تک جو بھی وعدے کیے ہیں ، وہ پورے نہیں ہو سکے ، دہشت گردی اور بیروزگاری سے عوام تنگ ہیں ، گجرات میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے حوالہ سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس پہلے بھی گرفتاریاں ہوئیں ہیں ، کچھ افراد نے اقبال جرم بھی کیے ہیں ، مگر ان کا کیا بنا ، آج تک پتہ نہیں چل سکا ، دہشت گردی اور لاقانونیت پر صرف اسی صورت میں قابو پایا جا سکتا ہے جب دہشت گردوں کو سز ا ملے ، انہوں نے کہا کہ آج تک جتنے افراد بھی گرفتار ہوئے ہیں ، انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ، اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی پیش رفت سامنے آئی ہے ، یہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، اس موقع پر صدر شیعہ علمائے کونسل سید الطاف عباس کاظمی ، وقار الحسن ہیرا ، سید فصیح شاہ و دیگر بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فخر پاکستان میاں نواز شریف اور شیر پنجاب میاں شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کیلئے کوشاں ہے ،رانا مشرف علی ناز

گجرات (جی پی آئی) فخر پاکستان میاں نواز شریف اور شیر پنجاب میاں شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کیلئے کوشاں ہے ، اور میاں شہباز شریف نے ایسے افراد کو ذمہ داریاں سونپی ہیں جو کہ ان کے صحیح حقدار ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز راہنما رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز چیئرمین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہور الٰہی کو ان کی شاندار خدمات پر مبارک باد پیش کرتے وقت کیا ، انہوں نے بحیثیت چیئرمین بیت المال غریب اور مستحق عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کرنے پر چوہدری ظہور الٰہی کو خراج تحسین پیش کیا کہ وہ اپنے منصب سے مخلص ہو کر قائدین کی توقعات کے مطابق عوام کی خدمت کر رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ حاجی ناصر محمود اور مسلم لیگ کے قائدین نے ہمیشہ ایسے افراد کو ذمہ داریاں سونپی ہیں جو کہ ذمہ داری کے حقدار ہوں ، انہوں نے کہا کہ بہت ہی قلیل عرصہ میں چوہدری ظہور الٰہی نے خدمت خلق کیلئے کام کیا ہے اور بیت المال کمیٹی سے لاکھوں روپے کے فنڈز مستحقین تک پہنچائے ہیں ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ چوہدری ظہور الٰہی آئندہ بھی اسی طرح خدمت خلق کیلئے کام کریں گے اور مسلم لیگ ن کے قائدین کے وقار میں اضافے کا سبب بنیں گے ، ہم ان کیلئے دعا گو ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
35سالہ شخص کی شادیوال پاورہاوس سے نعش برآمد۔خودکشی یااتفاقیہ موت۔

کنجاہ(جی پی آئی)35سالہ شخص کی شادیوال پاورہاوس سے نعش برآمد۔خودکشی یااتفاقیہ موت۔تفصیلات کے مطابق شادیوال پاورہاوس سے کنجاہ پولیس کوایک 35سالہ شخص کی نعش ملی ہے جس کے جسم پرکوئی بھی زخم کانشان موجودنہ ہے۔کنجاہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔کہ متوفی کی موت کیسے ہوئی۔آیاخودکشی ہے یااتفاقیہ موت۔تاحال متوفی کے وارثان کاسراغ نہیں مل سکا۔کنجاہ پولیس نے نعش کوقبضہ میں لے کرپوسٹمارٹم کروانے کے بعدنعش کوTMAگجرات کے حوالے کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما تحصیل سیکرٹری اطلاعات صابر رضا مغل کی نانی اماں کی نماز جنازہ گزشتہ روز آبائی قبرستان میں پڑھائی گئی جس

گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما تحصیل سیکرٹری اطلاعات صابر رضا مغل کی نانی اماں کی نماز جنازہ گزشتہ روز آبائی قبرستان میں پڑھائی گئی جس میں سیاسی و سماجی مذہبی اور علاقے کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کا ختم قل کل بروز اتوار نو بجے جامع مسجد عید گاہ میں ہوگا اور دعا دس بجے ہو گی اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Share this:
Tags:
Diseases National news state بچوں بیماریوں خبریں عمل قومی گجرات
Syria
Previous Post شام : چیک پوسٹ کے نیچے سرنگ میں دھماکہ , 20 فوجی ہلاک
Next Post امریکی وزیر دفاع کا بیان غیر ضروری اور بے بنیاد ہے: چین
China

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close