Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی حکمت عملی کی ضرورت کیوں

June 21, 2017 0 1 min read
Qamar Javed Bajwa
Qamar Javed Bajwa
Qamar Javed Bajwa

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے این ڈی یو میں وار کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملک کو درپیش داخلی و خارجی چیلنجز سے آگاہ کیاانہوں نے فرمایا کہ ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی کی ضرور ت ہے دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور قومیت نہیں ہوتی دہشت گرد ی کو آپریشن رد الفساد کے ذریعے جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا ذمہ داریوں سے آنکھیں بند کر لینے سے دہشت گردی کو شکست نہیں دی جاسکتی راقم پہلے بھی کئی کالموں میںذکر کرچکا ہے ڈرون حملوں کو روکنے کے لیے احتجاجاً عمران خان کی طرف سے افغانستان کو بھجوائے جانے والے بڑے امریکی ٹرکوں اور ٹرالوںکو روکنے کی وجہ سے یہ ٹرالے جو کہ وہاں اسلحہ و خوراک ادویات وغیرہ فراہم کرتے تھے روک دیے گئے تو کراچی کے اندر اوراس کے قرب و جوار میں ہزاروںٹرالوں میں سے چھ سواسلحہ والے ٹرالے غائب ہوگئے تھے اب یہ اسلحہ سارے کراچی میںایم کیو ایم کے راہنمائوں اور کارکنوں کے گھروں میں مدفون ہے۔

جن کا راء سے تعلق واضح ہو چکا ہے کہ جن کے کارکن بھارت سے تربیت یافتہ ہیں اور بالآخر”قائد صاحب “کی طرف سے کراچی کے جلسہ کو ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگا دیا تھا اس سنگین غلطی پر معذرت تو کیا کی جاتی چند روز بعد لندن سے دور ایک اور ملک میں پہنچ کر نام نہاد غدار قائد نے ایک اجتماع میں کہا کہ اسرائیل ،امریکہ اور بھارت اس کی مدد کریں تو وہ پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے تباہ وبرباد کرسکتاہے۔توبہ بھلی ایسی شر انگیزباتیںکی گئیںجوآخر وقت تک شیخ مجیب الرحمٰن بھی مرحوم مشرقی پاکستان میں نہ کرسکا تھااب کراچی کے مبینہ دہشت گردوں سے مدفون اسلحہ برآمد ہورہا ہے جو کہ عرصہ قبل انہوں نے ہر محلے کے گلی کوچوں رہائشی مکانات کے صحن،لان اور ملحقہ کھیلوں کے گرائونڈز، سکولوں اور باغیچوں وغیرہ میں دفن کرڈالا تھا۔

اب قومی حکمت عملی یہی ہوسکتی ہے کہ تمام محب وطن الیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے قائدین کو جمع کرکے وسیع تر قومی اتحاد قائم کیا جائے جس میں با شعور ریٹائرڈ ججوں جرنیلوں اعلیٰ افسروں،وکلاء کی انجمنوں و دیگرمحب وطن گروپوں سے بھی راہنماشامل کیے جائیں اور ملکی وسائل پر گہرے غور و غوض کے بعد ملک گیر پالیسی مرتب کی جائے۔ملک دشمنوں اور حب الوطنو ں کے درمیان لکیرکھینچی جاوے جو سیاسی گروہ یا پارٹی ملکی آئین کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اپنے آپ کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروا کر قومی دھارے میں شامل ہونے کو تیار نہ ہوں انھیں ایک طرف اور محب وطن افراد کو دوسری طرف رکھ کر قومی پالیسی مرتب ہوایسے ملک دشمن افراد جو پاکستان کی بنیادکو ہی تسلیم نہیں کرتے اور ہمیشہ سے کوشاں ہیںکہ ملک کے حصے بخرے ہوجائیں ان کے خلاف فوراً سخت ترین کاروائی کی جائے۔بڑی کاروائی تو یہ ہے کہ انھیں غیر مسلح کیا جائے یعنی گھر گھر تلاشی کا عمل شروع ہو۔باغیچوں گرائونڈز تک کی بھی کھدائی کرکے ملک دشمن افراد کا چھپایا ہوا سارا ناجائز اسلحہ برآمد ہو دو تین ہفتوں کی مہلت دی جائے۔جس میں جو بھی شخص اپنا ناجائز چھپایا ہوا یا مدفون کیا گیااسلحہ خود نکال کر انتظامیہ کے حوالے کردے اسے عام معافی دی جائے۔بلوچستان سرحد اور سندھ میں جو پچھلے ادوار کے مظالم سے لسانیت،برادی ازم اور علاقائیت کے خوش نما نعروں سے متاثر ہو کر تخریبی کاروائیوں میں ملوث ہوگئے تھے۔

انہیں” اچھے بچے”بننے کے لیے خصوصی سہولتیں مراعات اور رعایتیں دے کرمحب وطن افراد کی صفوں میں واپس آجانے کے لیے تگ و دو کی جائیں تب بھی مثبت نتائج برآمد ہوسکتے ہیں کہ صبح کا بھولا شام کو گھر آجائے تو اسے بھولا ہوا نہیں کہتے خارجہ امور پر سیر حاصل رکھنے والے افراد بالخصوص سابق وزائے خارجہ کوپاکستانی وزارت خارجہ میں بطور مشاورتی بورڈ متعین کیا جائے فوراً مستقل وزیر خارجہ مقرر ہوکہ ہم چاروں طرف سے ملک دشمنوں کے گھیرے میں ہیں اور ایٹمی پاکستان ہوتے ہوئے بھی یہو د و نصاریٰ لادین سامراجی قوتیں اور ہندو بنیے وغیرہ ہمیں کھا جانے والی نظروں سے گھورتے رہتے ہیں۔

اب تک خود وزیر اعظم اور وزارت دفاع ہی خارجی امور کو سر انجام دے رہی ہیں اس طرح سے خارجہ پالیسی آدھا تیتر آدھا بٹیر کی صورتحال اختیار کیے ہوئے ہے جو کہ اصولاً ملک کے لیے سخت نقصان دہ ہے خارجہ امور اور بیرونی صورتحال و واقعات کی رپورٹ مستقلاً نامزد وزیر خارجہ اسمبلیوں کے فلور پر پیش کرنے کاپابند ہوتاکہ گھمبیر حالات میں پاکستانی خارجہ پالیسی اتفاق رائے سے مرتب ہوتی رہے۔موجودہ حکمرانوں اور اپوزیشنی راہنمائوں میں سخت کھینچا تانی اور سر پٹھول کی کیفیت پیدا ہو چکی ہے نئے الیکشن بھی ہوجائیں تو بھی یہ ایک دوسرے کو تسلیم نہ کریں گے اس لیے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں پر مشتمل حکومت ایک سال کے لیے بنا کرکرپشن کنگزخواہ وہ کسی سیاسی جماعت کے سربراہ یا راہنما ہی کیوں نہ ہوں کے خلاف افواج کی نگرانی میں موثر کاروائیاں کرکے ساری لوٹی ہوئی پاکستانی دولت بیرون ملک سے واپس منگوا کر صاف ستھرے شفاف انتخابات کے ذریعے حکمرانوں کا انتخاب کیا جائے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
National strategy terrorists حکمت عملی دہشت گردوں ضرورت قمر جاوید باجوہ قومی
Pakistani Team
Previous Post وزیراعظم کا ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
Next Post ماہ رمضان میں قیام پاکستان
Qiyam e Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close