Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت

January 28, 2016 0 1 min read
Pakistan Needs Unity
Pakistan Needs Unity
Pakistan Needs Unity

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی
اسلامی ریاست میں قومی یکجہتی اور اتحاد کی جو مثالیں ملتی ہیں دنیا کی کسی اور ریاست میں اسکی نظیر ملنا مشکل ہے۔ میثاق مدینہ کے تحت انصار مدینہ کا مہاجرین سے کیا گیا سلوک اس کی عمدہ مثال ہے۔ اسلام میں آزادی، مساوات اور بھائی چارہ ریاست کے بنیادی اصول سمجھے جاتے ہیں اسلام محض رسوم ورواجات کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اسلام و اسلامی ریاست رنگ و نسل کے قائل نہیں صرف اسلام ہی وہ مذہب ہے جو ایک ریاست کے اندر یکجہتی و سالمیت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کی بنا پر آزادی، مساوات اور اخوت جیسی اعلیٰ اقدار کا حامل نظام حقیقی شکل میں نافذ کیا جا سکتا ہے۔ ایک خدا، ایک رسول اور ایک کتاب کو ماننے والے مسلمان ایک اسلامی ریاست میں مل جل کر رہتے ہیںاور ایک دوسرے کے ساتھ اُنس و محبت کے جذبے سے سرشار ہوتے ہیں۔اسی لیے نبی پاکۖ نے ہمیشہ محبت، رواداری اور باہمی احترام کا درس دیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی روایات اور قومی یکجہتی کا فقدان ہے جسکی وجوہات پر روشنی ڈالنے کی کوشش کرتا ہوں ہمارا تعلیمی نظام دور غلامی کا ورثہ ہے اور قوم کے نوجوانوں کے اندر قومی یکجہتی اور سا لمیت کے جذبات ہر گز پیدا نہیں کرتا ہمارا نظام تعلیم قومی اُمنگوں کا آئینہ دار نہیںہے ملک بھر میں نصاب اورذریعہ تعلیم میں یکسانیت و ہم آہنگی نہیں ہے اس وقت ملک میں تین نوعیت کے ادارے کام کر رہے ہیں اُردو میڈیم، انگلش میڈیم اور دینی مدارس۔سب کا نصاب الگ ہے یہ نصاب اور ذریعہ تعلیم مساوات کا ہر گز علمبردا رنہ ہے پاکستان میں جاگیردارانہ نظام کی جڑیں بہت مضبوط اور گہری ہیں کچھ لوگ ہزاروں ایکڑ کے مالک ہیں جن میں سے بہت ساری زمینیں گیر آباد بھی پڑی ہیںجبکہ کچھ لوگوں کے پاس سر چھپانے کی جگہ نہ ہے۔

ملکی معیشت میں جاگیرداروں کا بہت عمل دخل ہے وہ دولت اور طاقت کی بنا پر پارلیمنٹ او ر صوبائی اسمبلیوں میں پہنچ جاتے ہیں اور اپنی مرضی سے قانون سازی کرواتے ہیںمُلک میں کی گئی زرعی اصلا حا ت کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکل سکے عام لوگ وسائل سے محروم ہیں اس سے معاشی نا ہمواری میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان میں کثیر جماعتی نظام رائج ہے ان میں بہت کم جماعتیں ایسی ہیںجن کی تمام صوبوں میں موثر تنظیم ہے اکثر جماعتیں علاقائی ہیںاُنہیںقومی جماعتیں نہیں کہا جا سکتا۔سیاسی جماعتوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ملکی وقومی مفاد کو پیش نظر رکھ کر بنائی گئی ہوں۔

Solidarity
Solidarity

امریکہ اور برطانیہ میں دو جماعتی نظام ہے اور دونوں ہی ملک گیر جماعتیں ہیں لہٰذا وہاں یکجہتی کا فقدان نہ ہے کثیر جماعتی نظام میں ہر پارٹی کا الگ منشور،لائحہ عمل اور پروگرام ہوتا ہے وہ کبھی بھی قومی سطح پر اتفاق رائے پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتیں۔کسی بھی ملک کے رہنے والے افراد قوم کے علاوہ مختلف مذاہب ،سیاسی جماعتوں،طبقوں اور علاقوں سے وابستہ ہوتے ہیں مگر یہ بات انکے لیے ضروری ہے کہ وہ قومی و ملکی مفادات کو باقی تمام مفادات پر ترجیح دیں اور یہی حب الوطنی کا تقاضا بھی ہے ۔مگر بدقسمتی سے پاکستان میں ایسے لوگ بھی آباد ہیں جو اپنی جماعت،فرقے اور علاقے پر ملکی مفادات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔

بدقسمتی سے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کو پھلنے پھولنے کامو قع نہیںملا۔بار بار مارشل لاء کے نفاذ سے جمہوری اداروں اور ملکی جمہوری اقدار کو نقصان پہنچا ہیجمہوری اداروں کا مستقل طور پر کام کرتے رہناقوم میں خود اعتمادی پیدا کرنیکا باعث بنتا ہے اگر ملک میں جمہوری فضاء قائم نہ ہو تو لوگ گھٹن محسوس کرتے ہیں پاکستان کی تا ریخ گواہ ہے کہ اس گھٹن کے نتائج کبھی بھی ملک و قوم کے لیے مفید ثابت نہیں ہوئے۔

پاکستان نظریہ اسلام اور دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا جب تک مسلمان اس نظریہ سے وابستہ رہے اُس وقت تک ایک مضبوط قوم کی حیثیت سے زندہ رہے مگر جب انہوں نے نظریاتی بنیادوں سے اختلاف کیا اور زبان اور علاقوں کے حوالے سے تعصبات کا شکار ہو گئے تو انکی طاقت کمزور ہو گئی حتیٰ کہ١٩٧١ء مُلک دو لخت ہو گیا بانیان پاکستان اسے فلاحی مملکت بنانا چاہتے تھے مگر عیار لوگوں نے معاشی انصاف کا گلا گھونٹ دیا عام لوگوں کومحرومیوں کا شکار کر دیا دولت کی غیر منصفا نہ تقسیم سے طبقات میںوسیع خلیج پیدا ہو گیا۔

Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

وسائل دولت پر چند گھرانوں کا قبضہ ہو گیا اور عام لوگ دو وقت کی روٹی کو ترسنے لگے عیار لوگوں نے قائد اعظم کے فرمودات کو نظر انداز کر کر دیا اس معاشی ناہمواری نے پاکستان کو زبردست نقصان پہنچایا۔پاکستان میں گذشتہ کئی سالوں سے فرقہ واریت زوروں پر ہے ایک اللہ اور رسولۖ کو ماننے والے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو چکے ہیں اس فرقہ واریت نے غلط فہمیوں اور کدورتوں کو جنم دیا ہے اور قومی اتحاد کو پارہ پارہ کر دیا ہیاسکا فائدہ ملک دشمن قوتیں اُٹھا رہی ہیں اور اپنے مذموم مقاصد پورے کر رہی ہیں۔

پاکستان میں مفاد پرست سیاستدانوں نے اپنی مطلب برداری کے لیے صوبائیت پرستی کو خوب ہوا دی ہے اس سے لوگوں می ںصوبائی منافرت پیدا ہوتی ہے آج بھی قومی سطح پر علاقائی گروہ بندیاں موجود ہیں۔سندھی، بلوچی، پشتون اور پنجابی کے راگ الاپے جا رہے ہیںلسانی تعصب بھی قومی یکجہتی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

پاکستانی قومیت کے احساس کے ساتھ ساتھ ہمیں چاہیے کہ ہم اسلامی اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دیں ۔فرمان خداوندی ہے ” تمام مسلمان ایک دوسرے کے بھائی بھائی ہیں” رسول کریمۖ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا تھا ” کسی عربی کو کسی عجمی پرکوئی فضیلت نہیں اور نہ ہی کسی عجمی کو عربی پر،گورے کو کالے پراور نہ کالے کو گورے پر،ماسوائے تقویٰ کے” اسلامی اخوت کی بناء پر پاکستانی قوم کے مابین تعصبات اور اختلافات ختم ہو سکتے ہیں اور ہمارے درمیان قومی یکجہتی کے جذبات پروان چڑھ سکتے ہیں۔

Mudassar Bhatti
Mudassar Bhatti

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی

Share this:
Tags:
Islam Islamic state National unity quaid e azam solidarity time اسلام اسلامی ریاست اہم ضرورت قومی اتحاد وقت یکجہتی
Previous Post نیا نظام ادارے میں کرپشن روکنے میں معاون ثابت ہو گا، چوہدری نثار
Next Post ایم کیو ایم نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی
Sindh High Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close