Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا پاکستان میں انسانی حقوق

November 23, 2014 0 1 min read
Human Rights
Human Rights

تحریر: فرحین ریاض

حقوق انسانی نہایت اہم موضوع ہے اپنے حقوق سے آگاہی ہر انسان کا بنیادی حق ہے انسانی حقوق کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ انسان ، کیونکہ جب انسان نے اِس دنیا میں قدم رکھا تو وہ رہن سہن کے طور طریقوں سے آشنا تھا ، جوں جوں وقت گزرتا گیا ، اسے بہت سی چیزوں کا ادراک ہوا دوسروں کے ساتھ مل جل کے رہنے کا تصور پیدا ہوا اس طرح ایک منظم معاشرتی زندگی کا آغاز ہوا ریاست کا عام شہری ہونے کی حیثیت سے افراد پر جہاں ذ مہ داریاں اور فرائض عائد ہوتے ہیں وہاں شہریوں کے لئے شہریت کے کچھ حقوق بھی متعین لیے گئے ہیں

جب منظم معاشرتی زندگی کا آغاز ہوا تو اُس کے ساتھ ہی فرد کیحقوق کا احساس بھی پیدا ہوا اور جیسے جیسے معاشرتی زندگی میں فرد کی حیثیت نمایاں ہوتی رہی اس طرح انسان کی حقوق کا تصور بھی نمایاں ہوتا رہا ، مختلف دور میں مفکرین نے انسانی حقوق کی تعریف مختلف کی ہے ، انسائیکلو پیڈیا آف برٹینکا میں اس کی تعریف اس طرح کی گئی ہے کہ”انسانی حقوق زندگی کی ان لازمی شرائط کا نام ہے جو فرد کو وودیت ہوئی ہیں انہیں معاشرہ تسلیم کرتا ہی اور ریاست تحفظ فراہم کرتی ہے۔

معاشرے میں باعزت زندگی گزارنے کے لیے انسانی حقوق کی پاسداری بہت ضروری ہے کیونکہ ان کے بغیر انسان ، انسانیت کے مرتبے پرنہیں پہنچ سکتا اور جب انسانی حقوق کی حد سے زیادہ حق تلفی ہورہی ہو تو پھر اس کے لیے قانون نافذکرنے والے ادارے حرکت میں آجاتے ہیں ہمارے ملک میں اکثریت کا تعلق مذہب اسلام سے ہے ۔درحقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں واضع کیے گئے قوانین سب انسانوں کے حقوق کا بھر پور تحفظ کرتے ہیں۔ مغرب میں ان قوانین کو انسانی حقوق کے خلاف بتایا جاتا ہے اور اسلام کو جابرانہ نظام زندگی بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

حقوق معاشرتی زندگی کی وہ شرائط ہیں جن کے بغیر انسان اپنی شخصیت اجاگر نہیں کرسکتا، گویا ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام شہریوں کو ایسی سہولتیں فراہم کرے جس سے فرد اپنے مزاج اور صلاحیتوں کے مطابق اُسے استعمال کر سکے، انسانی حقوق کو ریاست تسلیم کرتی ہے اور اس پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ انہیں نافذ کرے اورجب ان حقوق کو آئینی تحفظ مل جاتاہے تو پھر یہ بنیادی انسانی حقوق کی حیثیت اختیار کرتے ہیںیہ ساری کائنات ایک ہی خدا ئے واحد کی تخلیق کردہ ہے، خدا کی اس واحد تخلیق میں سب سے افضل انسان ہیں جسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے

آج صدیوں بعد جب انسان شعور کی ان منزلوں کو پہنچا ہے جہاں انسان اور انسانیت کی اہمیت کومحسوس کرتے ہوئے اقوام عالم نے انسانی حقوق کا نعرہ بلند کرنا شروع کیا ہے دنیا بھر میں بے شمار عالمی تنظیم وجود میں آئیں جو دنیا بھر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کی سعی میں مصروف ہیں ، لیکن ہمارے مذہب اسلام نے چودہ سو سال قبل ہی انسان کو نہ صرف انسانی حقوق کے تصور سے آشنا کیا، بلکہ حقوق و فرائض کا تعین بھی کیا خطبہ حجتہ الوداع اس کی اہم مثال ہے، اس کے علاوہ انسانوں کی ساتھساتھ جانوروں پر بھی رحم کرنے کی تعلیم دی انسان اپنی تخلیق کے اعتبار سے تمام مخلوقات سے افضل ہے

آدم کی تخلیق کے ساتھ ساتھ ہی انسان کو انسانیت کے اہم ترین منصب پر فائض کیا گیا حتٰی کہ فرشتوں سی نوری مخلوق نے مٹی سے تخلیق کئے گئے آدم کو سجدہ کیا ،انسان کائنات میں خدا کا نائب قرار دیا گیا ہے ۔خدا کی نزدیک کوئی انسان بھی دوسرے انسان سے بد تر نہیں بلکہ برابر ہیں۔ اسلامی معاشرہ ایک متوازن معاشرہ ہے، اور پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے اسلامی معاشرے میں والدین ، اولاد، عورتوں بچوں اور باہمی رشتوں کی درمیان حقوق کے لئے حقوق کا نہ صرف تعین کیا گیا ہے بلکہ افراد پر یہ ذمہ داری عائد کی گئی ہے کہ وہ احسن طریقے سے اپنے فرائض سر انجام دیں۔

انسانی حقوق میں سر فہرست زندگی کا تحفظ ہے( جو کہ یہاں نہ ہونے کے برابر ہے ) اس لئے انسانی معاشرے میں انسانی حقوق فراہم کرنے کے لئے امن برقرار رکھنا ضروری ہے اخبارات سے ظاہر ہوتا ہے کہ شاید ہی کوئی دن ایسا ہو جب پاکستان کے مختلف علاقوں میں قتل ، زنا، چوری اور ڈاکہ زنی کا کوئی نہ کوئی واقعہ رونما نہ ہو اہو اب تو یہ واقعات روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں، جوں جوں سیاست میں کرپشن بڑھ رہی ہے جرائم میں کچھ ایسے نئے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے جو عوام کے لئے بے حد تشویش کا باعث ہیں ، بھتہ وصول کرنے کی وباء جو پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے

جنھوں نے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑادی ہے، کسی بھی دورے حکومت میں انسانی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں رہی عوام ایک استعمال کرنے والی کی چیز بنتی جارہی ہے یہاں بم دھماکے ہوں تو عوام زد میں آجاتی ہے کسی پولیس یا رینجرز سے اتفاقاً نہتے عوام پر گولی چل جاتی ہے، گھروں میں گھس کر قتل ہوجاتے ہیں جن میں ننھے بچے ، عورتیں ، بزرگ شامل ہوتے ہیں اور اختتام پر یہ سننے کوملتا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے، مسجدوں میں نمازیوں پر اندھاد ھند فائرنگ ہوجاتی ہے عورتوں کی عزت محفوظ نہیں ، عورتوں اور بچوں پر بیہمانہ تشددمیں مسلسل اضافہ ہورہا ہے

ان روح فرسا واقعات کے علاوہ پورے ملک کے طول و عرض میں شہر کی کوئی جگہ بھی دھماکوں سے محفوظ نہیں چاہے وہ مسجد ہو یا بارونق بازار، ریلوے اسٹیشن ہو یا مزار، اسکول ہو یا کالج سب سے محفوظ سمجھی جانے والی جگہ واہگہ باڈر بھی، پچھلے دنوں کتنے انسانوں کی زندگی کو نگل گیا، شاہراوں پر ، بسوں میں راہ چلتے ہوئے لوٹ مار، سڑکوں پر کھڑی گاڑیاں کی دن دھاڑے چوری ، سر کٹی لاش ، نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش ملنا یہ اب معمول کا کام ہوتا جارہا ہے ،قبائلی جھگڑوں میں اکثر جانے ضائع ہوتی رہتی ہیں اس طرح کے جھگڑے اور تصادم ہمیںدورِ جاہلیت کی یاد دلاتے رہتے ہیں اور ہم سوچتے ہیں کہ کیا یہ ایک آزاد اور ترقی یافتہ ملک ہے۔۔۔۔۔ ؟

Law
Law

یہاں وڈیروں اور قبائلی جاگیر داروں کسی اصول یا قانون کے پابند نہیں یہاں انسانی حقوق کس چڑیا کا نام ہے کسی کے علم میں نہیں یہاں درجنوں جانے کسی بھی معمولی جھگڑے کی نظر ہوجاتی ہیں ، زرا زرا سی بات پر لوگ اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، جان و مال کے تحفظ کے بعد انسا نی عزت و حر مت کا تحفظنہہونے کے برابر ہے یہاں مرد اپنے آپ کو فوقیت دیتا ہے اور عورتوں پر ظلم و جبر عام ہیں، انسانی حقوق کے لحاظ سے اسلام میں مرد و عورت برابر ہیں ان دونوں کی عزت و وقار میں کوئی فرق نہیں ، پھر ایسا کیا ہے جو ہمیں اسلام پر عمل کرنے سے روکتاہے ۔۔۔۔۔؟

خواتین کے خلاف سر زد ہونے والے بہت سے ایسیجرائم جنکا تعلق گھریلو تشدد یا جنسی تشدد سے ہے رپورٹ نہ ہونے کے باعث بے نقاب نہیں ہوتے۔ پولیسذرائع کے مطابق عورت کے خلاف کئے جانے والے جرائم کے صرف35%واقعات تھانوں میں رجسٹرڈ ہوتے ہیں ، گزشتہ سال عورتوں کے خلاف17,000کیس رپورٹ ہوئے اس تعداد سے اندازہ لگتا ہے کہ اصل تعداد پچاس ہزار کے لگ بھگ ہوگی۔کسی ترقی مذیر ملک کے لئے غربت ، مفلسی اور بے روزگاری سب سے بڑی محرومی ہے ، دو وقت کی روٹی کے لئے ایک غریب کو بہت پاپڑ بیلنا پڑتا ہے

اس کو خون پسینہ ایک کرنا ہوتا ہے اگر حالات سازگار نہ ہوں تو وہ سختیاں جھیلنے کی بجائے تشدد پراُتر آتا ہے، ہم نے مزدور طبقہ کو صرف حقارت سے دیکھنا اپنا فرض سمجھ لیا ہے ہم ان سے صرف کامتو لے لیتے ہیں مگر ان کا معاوضہ وقت پر ادا نہیں کرتے، ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کا معاوضہ وقت پر ادا کریں اور ان کی معاشی پریشانی بے بچائیں۔ تعلیم کی سہولیات میں کمی کا ابھی تک خاطر خواں تدارک نہیں ہوا، شرح خواندگی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے کم پڑھے لکھے معاشروں میں سے ایک ہے یہ کیسی شرمناک بات ہے

پاکستان کا مقام دنیا کے122 ترقی پذیر ممالک میں111 نمبر پر ہے یہ تعلیم ہی ہے جو ہمیں خدا کی پہنچاننے میں انسان کی مدد گار ہے اس کی بدولت انسان اچھائی اور برائی میں تمیز کرنے کے قابل ہوتا ہے مسلم ریاست کا فرض ہے کہ وہ ایسے اقدامات کرے کہ رعایا کے لئے علم کا حصول ممکن ہو ، علم ہی انسان کو شعور عطا کرتا ہے اور شعور کی کسوٹی پر انسان اپنے ہر عمل کو پرکھتا ہے ہمارے ملک کی35% آبادی شرح خواندگی ہے مطلب یہ کہ64 % لوگ جاہل ہیں جو انسانی حقوق کی نگہداشت کرنے کی اہلیت نہیں رکھ سکتے ، تعلیم عام ہوگی تو ہم اسلام کے اصولوں سے واقف ہوں گے ہمارے عوام کی اکثریت مسلمان ہونے کے باوجود اسلام کے تقاضوں سے کوسوں دور ہیں ، ہمارے آئین کے شروع میں ہی یہ واضح الفاظ میں لکھا ہے۔!

تمام کائنات کا اقتدار اعلیٰ خدا ہے ، اور پاکستان کے عوام کے پاس یہ اختیار ایک مقدس امانت ہے جنہیں وہ اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود کے تحت بروئے کار لائیں گے” ہماری ایک بہت بڑی خامی وہ دقیانوسی قوانین ہیں جنہیںانگزوں نے اپنے مفاد کے لئے لاگو کیا اور ہم خواہ مخواہ اُس سے چمٹے ہوئے ہیں، اور اکیسویں صدی میں داخل ہونے کے باوجودہم صرف اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں یہ سب کچھ جان لینے کے بعد کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال غیر تسلی بخش ہے ، ذہن میں خود بخود یہ سوال اُٹھتا ہے کہ آخر رحمتہ للعالمینۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے والے اور اُن کے تقدس اور ناموس پر جان نچھاور کرنے والے معاشرے میں اتنے بڑے پیمانے پر انسانی خلاف ورذیاں کیوں ہوتی ہیں۔

جوآدمی آزاد فضا میں سانس نہ لے سکے ، اس کے لئے انسانی حقوق کا تصور محال ہے۔ خدا کا شکر ہے کہ ہم آزادی کی نعمت سے ملامال ہیں لیکن ہماری یہ بدقسمتی ہے کہ پاکستان کے قیام سے پہلے ہم نے سالہاسال غلامی کی زندگی گزاری ہے، یہ ستم ظرفی نہیں تو اور کیا ہے آج بھی ہم کئی شعبوں میں انگریزوں کی کھنچی ہوئی لکیرکے فقیر بنے ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ انسانی حقوق کے زیادہ تر شعبوں میں ہمیں پیشرفت بہت سست نظر آتی ہے، لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ صدیوں سے جو زنگ ہمارے ذہنوں پر لگا ہے اُس کو صاف کرنے کے لئے کئی دہائیوں کی ضرورت ہے، اگر ہم اس حقیقت کو تسلیم کر لیں تو ہماری مشکلات دور ہوجائیں ہمارے بہت سارے مسائل حل ہوجائیں، اور انسانی حقوق کا مسئلہ ہمارے لئے کوئی مسئلہ نہ رہے گا۔

Farheen Riaz
Farheen Riaz

تحریر: فرحین ریاض

Share this:
Tags:
Human Nationality pakistan rights state انسانی پاکستان حقوق حیثیت ریاست شہریت معاشرتی
Previous Post کراچی ایرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ آگ سے بال بال بچ گیا
Next Post کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 3 ہوگیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close