Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی سطح کے باصلاحیت نامور کرکٹر غلام مرتضی کا خصوصی انٹرویو

January 4, 2017 0 1 min read
Ghulam Murtaza Interview
Ghulam Murtaza Interview
Ghulam Murtaza Interview

تحریر : حفیظ خٹک
سوال : غلام مرتضی، اپنا ذاتی تعارف کراتے ہوئے یہ بھی بتائیں کہ کرکٹ کب سے کھیل رہے ہیں؟

غلام مرتضی : شہر قائد میں ہی میری پیدائش ہوئی اور اس وقت میری عمر 42سال ہے۔ ابتدائی تعلیم سمیت اور انٹر تک کی تعلیم پشاور سے حاصل کی اس کے بعد واپس کراچی منتقل ہوئے اور یہیں سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔17برس کا تھا جب میں نے کرکٹ کھیلنا شروع کی ۔یوں آپ کہہ سکتے ہیں کہ 25برسوں سے کرکٹ کھیل رہا ہوں۔

سوال:کن کی جانب سے کرکٹ کھیلتے رہے ہیں اور طویل عرصے سے کرکٹ
کھیلنے کی خاص وجہ کیا ہے؟

سوال :ان دنوں رنگون ولا وئیر ہاؤس کی جانب سے کرکٹ کھیل رہا ہوں اس سے قبل مختلف کلبس کی جانب سے کرکٹ کھیلتا رہا ہوں ۔ ملک میں کھیلے جانے والے ہر سطح کی کرکٹ اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرتا رہا ہوں ۔ملکی سطح کے کلب کرکٹر ہونے کے باوجود میں اب تک قومی ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکا ، جس کا دکھ ہے ۔ جہاں تک طویل عرصے کرکٹ کھیلنے کا تعلق ہے تو شوق وہ واحد و ذریعہ ہے جو میرے کرکٹ کھیلنے کا باعث ہے۔

سوال :قومی ٹیم میں اب نہ پہنچنے کی کیا وجوہات ہیں ؟

غلا م مرتضی : قومی ٹیم تک پہنچنے اور اس کی جانب سے کھیلنے کیلئے آپ کو ایک ٹھوس اسپانسر چاہئے ۔یہی وہ بنیادی وجہ ہے جس کی باعث میں قومی ٹیم میں اب تک نہ پہنچ پایا ہوں ۔ جس طرح مجھے آج تک کوئی اسپانسر نہیں ملا اسی طرح ہمارے ملک میں متعدد کھلاڑی ہیں جنہیں اسپانسر نہیں ملے ہیں ۔ اسی وجہ سے وہ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ اپنی قومی ٹیم میں رہہ کر کئے بغیر ان دنوں اک عام کھلاڑی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں ۔جنہیں چند مواقع ملے وہ ادھورے رہے اسی وجہ سے وہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ نہیں کر سکے ۔ عتیق الرحمان ، سرفراز عالم ، ناصر خان اور اعظم خان نے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اس کے ساتھ انہوں نے لیول کرکٹ بھی کھیلی لیکن محسوس صورتحال اور منصوبہ بندی کے باعث یہ لوگ ملک کیلئے خدمات سرانجام نہیں دے پائے ہیں۔

سوال :باؤلنگ ، بیٹنگ میں سے کس شعبے کو ترجیح دیتے ہیں اور قومی ٹیم میں اس وقت فاسٹ باؤلنگ کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟

غلام مرتضی: جی میں اک آل راؤنڈر کی حیثیت سے ٹیم میں شرکت کرتا ہوں ، جہاں تک فاسٹ باؤلنگ کا تعلق ہے اس حوالے سے تو میں یہ کہونگا کہ موجودہ قومی کرکٹ ٹیم میں جو فاسٹ باؤلر ہیں ان سمیت اس وقت کرکٹ کھیلنے والی دیگر ٹیموں کے فاسٹ باؤلرز میں کوئی بھی اس قابل نہیں جو تین اوورز بھی لگاتار کراسکیں ۔فاسٹ باؤلنگ کا رجحان ملک میں کم ہو رہا ہے یہ بھی اک عالمی منصوبندی ہے جس کے تخت ہمارے ملک کے تیز رفتار باؤلرز کی حوصلہ شکنی کر کے انہیں اپنی صلاحیتوں کودیکھانے کا موقع فراہم نہیں کیا جارہا ہے ۔بحرحال میری نظر میں ناصر خان ایسے باؤلر ہیں جوکہ لگاتار دس اووز کراسکتے ہیں۔

Ghulam Murtaza Interview
Ghulam Murtaza Interview

سوال : غلام مرتضی ، فاسٹ باؤلنگ کے حوالے سے آپ کی رائے قابل توجہ ہے ،اسپن باؤلنگ کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟

غلام مرتضی : دیکھئے اب ایک بار پھر میں اپنے الفاظ دہراؤں گا اور یہ کہونگا کہ منظم منصوبہ بندی کے ذریعے پاکستان کی اسپن باؤلنگ کو آگے لایا جارہا ہے اور ٹیT20 میچز میں بھی انہی کو آگے لاکر ابتدائی اووز کرائے جاتے ہیں جس سے تیز باؤلز کی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ اسی منصوبہ بندی کے ذریعے پاکستان کے اسپن باؤلر پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے جبکہ بین الاقوامی اسپن باؤلرز کو اس ضمن میں نہیں دیکھا اور پرکھا جاتا ہے ۔ اس کے باعث پاکستان میں پچاس فیصد اسپنرز کی کرکٹ ختم ہوکر رہ گئی ہے ۔بھارت کے کئی کھلاڑی ایسے ہیں جن کا انداز قابل اعتراض ہے اور چند کو باؤلنگ سے منع بھی کر دیا گیا ہے تاہم بھارتی لیگ کرکٹ میں وہ پوری دنیا کے سامنے اپنے باؤلنگ کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں اور وہاں ان کے ملک میں ان کے بورڈ اور عالمی بورڈ کو کوئی نہیں پوچ رہا ہوتا ہے۔

سوال : فاسٹ اور اسپن باؤلنگ میں بنیادی فرق کے ساتھ یہ بھی بتائیں کہ ان کی تیاری میں کن عوامل کو مدنظر رکھا جاتا ہے؟

غلام مرتضی : بنیادی طور پر اسپن باؤلنگ کم رفتار کی مانند سمیت سوئنگ ہوتی گیندوں کو جبکہ فاسٹ تیز رفتار باؤلنگ کو کہا جاتا ہے ۔ فاسٹ باؤلر قدرتی طور پر ہی فاسٹ باؤلر ہوتے ہیں اور ان کی یہ صلاحیت قابل دید ہوتی ہے۔ جبکہ اسپن باؤلنگ کا معاملہ بھی اسی نوعیت کا ہی ہوتا ہے ۔ تاہم تیز رفتار باؤلرز کو اپنے انداز میں ناکارہ بنادیا جاتا ہے جس کے سبب فاسٹ باؤلر بسا اوقات دلبرداشتہ ہو جاتے ہیں اور ان کی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

سوال : عمران خان ، وسیم اکرم ، وقار یونس اور عاقب جاوید سمیت متعدد تیز رفتار باؤلر ز قومی ٹیم میں اپنا کردار ادا کرچکے ہیں ،اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سے خدمات حاصل کیوں نہیں کی جاتی؟

غلام مرتضی : ان سابقہ کھلاڑیوں سمیت اور بھی ایسے متعدد کھلاڑی ہیں جن پر ہمیں فخر ہے اور ان سے سیکھتے رہے ہیں اور اب بھی سیکھ سکتے ہیں ۔ تحریک انصاف کے قائد اور سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان ان دنوں بھی کرکٹ پر اپنے انداز میں کام کر رہے ہیں ٹیلنٹ پر کام کرتے ہیں ۔ ہم عمران خان کی ان صلاحیتوں کے قائل ہیں ۔اس وقت بھی آپ دیکھیں قومی ٹیم میں پشاور کے کھلاڑیوں کا کردار کس طرح کا ہے۔

Ghulam Murtaza Interview
Ghulam Murtaza Interview

عمران خان جس طرح ملک کی صورتحال کو سیاست کے ذریعے مثبت انداز میں لانا اور بدلنا چاہتا ہے اسی طرح وہ کرکٹ میں مثبت صلاحیتوں کے حامل کھلاڑی کو ٹیم میں لاکر بہترین ٹیم بنانا چاہتا ہے ۔وہ تو بارہا یہ کہہ چکے ہیں کہ قومی ٹیم جلد اس نوعیت کی بنے گی جس پر قوم کو فخر ہوگا اور عالمی کپ کو دوبارہ جیتیں گے۔باقی ماندہ کھلاڑیوں کی صورتحال آپ سمیت سب کے سامنے ہے۔ وقار یونس باؤلنگ کوچ ہونے کے باوجود اپنی قومی ٹیم کے معیار کو بہتر نہیں بنا سکے ہیں۔

سوال : قومی ٹیم میں پنجاب کے کھلاڑیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی کیا وجوہات ہیں ؟

غلام مرتضی : پنجاب کے کھلاڑیوں کی مقدار ٹیم میں زیادہ ہونے کی وجوہات یہ ہیں کہ انہیں محسوس انداز میں لایا جاتا ہے ۔ جس طرح ملک کی دیگر انتظامی سرگرمیوں میں پنجاب کی مانپلی ہوتی ہے اور و ہ مخصوص انداز میں آگے کی جانب لائی جاتی ہیں اسی انداز میں کرکٹ کے اند ر بھی ان ہی کی منا پلی ہے۔یہ کہنا بالکل بجا ہے کہ کرکٹ کے میدانوں پر بھی پنجاب اسی طرح قابض ہے جس طرح وہ ملک کی دیگر کھیلوں صنعتوں و اداروں پر قابض ہے۔

سوال : شہر قائد میں کرکٹ کی کیا صورتحال ہے اور ماہ رمضان میں کرکٹ کہیں نہیں کھیلی جاتی لیکن یہاں بہت ٹورنامنٹ ہوتے ہیں اس کی کیا وجوہات ہیں؟

غلام مرتضی : شہر قائد میں ماہ رمضان کے دوران کرکٹ سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ متعدد کرکٹ ٹورنامنٹ ہوتے ہیں ، جبکہ پشاور و پنجاب سمیت کہیں بھی ماہ رمضان میں کوئی کرکٹ نہیں کھیلی جاتی ہے ۔ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ ماہ رمضان میں شہر قائد کے اند ر کرکٹ عروج پر ہوتی ہے ۔ شہر میں بننے والے متعدد کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلی جاتی ہے لیکن قومی نیشنل اسٹیڈیم میں کسی بھی طرح کا کرکٹ نہیں کھیلاجاتا ہے۔ جس سے اس کی حالت قابل توجہ ہوتی جا رہی ہے۔

سوال : یہ مخصوص منصوبہ بندی کیا ہے اور کھلاڑیوں کے درمیان اسے کیوں کر اختیار کیا جاتا ہے؟

غلام مرتضی : ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن محسوس منصوبہ بندی کے باعث انہیں پی سی ایل میں کھیلنے کا موقع نہیں دیا جاتا ہے۔ ایسے متعدد کھلاڑی ہیں جنہوں نے بلے بازی کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرپل سینچری بنائیں لیکن انہیں بھی پی سی ایل میں کھیلنے کا موقع نہی دیا گیا۔

سوال : تمام مسائل کے باوجود آپ کرکٹ کے فروغ کیلئے کیا کردار ادا کرسکتے ہیں اور کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

Ghulam Murtaza Interview
Ghulam Murtaza Interview

غلام مرتضی : گذشتہ 25 برسوں سے کرکٹ کھیل رہاہوں اور ہمیشہ یہ کوشش کی ہے اس کھیل کیلئے خدمات بھی سرانجام دوں۔ کرکٹ کو فروغ دے رہے ہیں تاہم یہ تلخ حقیقت ہے کہ مفاد پرستوں میں کوئی کرکٹ کا علم نہیں رکھتا۔ قومی کرکٹ میں کراچی کے باصلاحیت کھلاڑیوں کا بھی اضافہ ہونا چاہئے۔ اسی صورت میں قومی ٹیم ایک بار پھر ماضی کا وہ مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔جس پر ہمیں ناز رہا ہے۔ وطن عزیز میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن ضرورت بھی اس امر کی ہے کہ اس ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza interview talented
Donald Trump
Previous Post ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ہیلری کلنٹن بھی شرکت کریں گی
Next Post مودی کی گرفتاری کا مطالبہ
Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close