Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منشیات ایک لعنت

June 26, 2014June 26, 2014 1 1 min read
Aqeel Khan
Drugs
Drugs

دنیا بھر میں ہر سال 26 جون انسداد منشیات کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے،پاکستان سمیت ایشیا میں کروڑوں خاندان منشیات سے براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔ اس دن کو منانے کا مقصد منشیات کے استعمال کو روکنے کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کرنا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق صرف پاکستان میں منشیات کی لعنت میں گرفتار افراد کی تعدادلاکھوںسے تجاوز کر چکی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، لیکن حکومت کے پاس اس حوالے سے کوئی ٹھوس اعداد وشمار نہیں۔ پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں روز بروز اضافے کی بڑی وجہ معاشی ناہمواری کے علاوہ افغانستان میں پیدا ہونے والی منشیات اور ان کی بذریعہ پاکستان دنیا بھر میں سمگلنگ ہے

دنیا میں پانچ سو سے زائد ایسے مرکبات یا مفردات ہیں جنہیں بطور نشہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں سے معروف نام شراب، بھنگ، چرس، گانجا، افیون، سگریٹ، حقہ، کافی، قہوہ، کوکو، چائے اور افیون ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ جس چیز کا نشہ کیا جارہا ہے وہ سگریٹ نوشی ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال5.4 ملین افراد کی موت کی وجہ بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر تمباکو نوشی ہی ہوتی ہے۔ ہر روز دنیا میں مرنے والے دس افراد میں سے ایک تمباکو نوشی کے باعث ہلاک ہوتا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت WHO کی رکن ریاستوں نے اس دن کی ابتدا 1987ء میں کی تھی۔ اس تمام عرصے میں مختلف ممالک میں تمباکو نوشی کے خلاف حوصلہ افزا اقدامات بھی اٹھائے گئے تاہم متعدد ممالک میں صورتحال اب بھی جوں کی توں ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے فریم ورک کنونشن آف ٹوبیکو کنٹرول کی منظور شدہ قرارداد کے تحت منایا جانے والا یہ دن مختلف ممالک کی حکومتوں کی توجہ عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر ممکنہ پابندی اور اس سے لاحق ہونے والی بیماریوں کے خلاف پیشگی اقدامات کے لیے توجہ مرکوز کرنے کا اعادہ کرتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تمباکو نوشی کا استعمال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد ایک ارب سے زائد ہے۔ ادارے کے مطابق ہر سال تمباکو نوشی کرنے والے افراد کے ہمراہ رہنے والے چھ لاکھ افرادجو تمباکو نوش نہیں کرتے وہ بھی ہلاک ہوتے ہیں اور ان میں سے 28 فیصد تعداد بچوں کی ہے۔

واضح رہے کہ 2008 میں منظر عام پر آنے والی گلوبل ٹوبیکو ایپی ڈیمک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ سگریٹ نوشی والے دفتر میں دو گھنٹے گزارنا چار سگریٹ پینے کے برابر ہے۔پاکستان میں سگریٹ نوشی کے علاوہ نسوار، پان، گٹکے، چھالیا اور دیگر دوسری طرح سے تمباکو کے استعمال کی وجہ سے ملک میں منہ کے سرطان میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Tobacco
Tobacco

آج سنگاپور میں دیگر ممالک کی نسبت سب سے کم لوگ یعنی تین فی صد آبادی تمباکو استعمال کرتی ہے۔ جبکہ عالمی تنظیم صحت کے مطابق روس میں تمباکو استعمال کرنے والوں کی تعداد انتہائی زیادہ ہے۔ تمباکو نوشی کرنے والے ممالک میں یونان، سلووینیا ، یوکرین، بلغاریہ ، چیک جمہوریہ ، مقدونیہ، روس، مالدووا، ہسپانیہ ، بوسنیا و ہرزیگوویناسرفہرست ممالک ہیں۔ روس کی ایک تہائی بالغ آبادی تمباکو نوشی کی عادت میں مبتلا ہے۔ روس میں تمباکو نوشی سے مقابلے کے لیے ایک خصوصی منصوبہ تیار کیا جا چکا ہے جس کے مطابق ثقافتی اداروں، طبی اداروں کے دفاتر، کھیلوں کے مراکز، ریل گاڑیوں اور طیاروں میں تمباکو نوشی پر پابندی عائد کی جائے گی۔ اس کے علاوہ سگریٹس پر عائد محصول میں اضافہ کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔

ماہرین کے مطابق پاکستان میں اٹھارہ سال سے زائد عمر کے بیس فی صد افراد تمباکو نوشی کرتے ہیں۔ پاکستان میں تمباکو نوشی کا بڑھتا ہوا رجحان لوگوں کی بیماریوں میں شدید اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ تمباکو نوشی پر پابندیوں کے حوالے سے گرچہ ملک میں قوانین تو موجود ہیں لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہو رہا ہے۔پاکستان میں تمباکو نوشی سگار، سگریٹ، بیڑی، پان،حقہ، نسوار، گٹکا اور شیشہ وغیرہ کے ذریعے کی جاتی ہے ۔ ایک سروے کے مطابق پاکستان میں قانونی طور پر ممانعت کے باوجود نوے فی صد دکاندار کم عمر بچون کو سگریٹ فروخت کر رہے ہیں۔

جبکہ بہت سے یورپی ممالک میں پبلک مقامات پر تمباکو نوشی منع ہےڈاکٹرز کے مطابق پاکستان میں تمباکو نوشی لوگوں کے سارے جسم کو متاثر کر رہی ہے۔ ان کے بقول سرطان کی بہت سی بیماریوں کا باعث بننے والی سگریٹ نوشی ذہنی دباؤ، قوت بصارت میں کمی، نمونیہ، ٹی بی اور سانس کی بیماریوں میں اضافے کا باعث بھی بن رہی ہے، اس سے حاملہ عورتوں ، دل اور فالج کے مریضوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق سگریٹ سے آلودہ فضا میں رہنے والے غیر تمباکو نوش افراد بھی کئی امراض کی زد میں آتے ہیں۔ مثال کے طور پرسگریٹ نوش پارٹنر رکھنے والا شادی شدہ فرد جو خود اسموکنگ نہیں کرتا اس کو بھی سانس کی بیماریوں کے لاحق ہونے کے خطرات بیس فی صد زیادہ ہوتے ہیں۔

ڈاکٹرزکے مطابق بہت سی مہلک بیماریوں کا باعث بننے والی تمباکو نوشی کو ترک کرکے بہت سے انسانوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ پاکستان میں پھیپھڑوں کے سرطان کے نوے فی صد مریضوں کی بیماری کی وجہ تمباکو نوشی ہوتی ہے۔ ایسے دو تہائی مریضوں کے مرض کی تشخیص عام طور پر اس وقت ہو پاتی ہے جب صورت حال بہت بگڑ چکی ہوتی ہے۔ تمباکو میں ہزاروں قسم کے کیمیکلز ہوتے ہیں ان میں چالیس سے ساٹھ کیمیائی مادے ایسے ہوتے ہیں جو مختلف قسم کے سرطان کا باعث بنتے ہیں۔

عام طور پر لوگ جہالت،سماجی تعلقات، فیشن یا ذہنی دباؤ کی وجہ سے سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ پاکستان میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی منع ہے لیکن پھر بھی ہسپتالوں، دفتروں، وزرا کے کمروں، سیکرٹیریٹ، بسوں اور تعلیمی اداروں کے اندر کھلم کھلا تمباکو نوشی کی جاتی ہے اور قانون توڑنے والوں میں عام طور پر قانون کے محافظ بھی شامل ہوتے ہیں۔

بظاہر تو سگریٹ پیکٹوں پر لکھا ہوتا ہے ”سگریٹ نوشی مضر صحت ہے” مگر اس کی فراہمی عام ہے۔ یہ باآسانی جھوٹے بڑے کی پہنچ میں ہوتی ہے۔اس پر قابو پانے کے لیے درج ذیل اقدامات پر سختی سے عمل کرائے جائے ۔سگریٹوں پر عائد ٹیکسوں میں اضافہ کرکے، تمباکو نوشی کے خلاف باقاعدہ ابلاغی مہم چلا کر، تمباکو نوشی سے متعلقہ قوانین پر موثر عمل کرکے اور تمباکو نوش افراد کو نفسیاتی مدد فراہم کر کے ہی تمباکو نوشی کے رجحان میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

اگر حکومت تمباکو نوشی پر کنٹرول کرلے تو پھر ہماری منشیات جیسی بیماری سے بھی جان چھوٹ سکتی ہے۔ نشے کی لعنت نے نوجوان نسل کو بہت زیادہ متاثر کیا ہوا ہے ۔ایک نشئی پورے خاندان کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔ وہ اپنے نشے کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ہر چیز بیچنے کو تیار ہوجاتا ہے۔ اگر حکومت سنجیدہ ہوکر اور سختی سے تمباکو نوشی کی پابندی پر عمل کرائے تو ہمارا ملک اس سے بیماری سے کافی حد تک نجات پاسکتا ہے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر عقیل خان آف جمبر
سینئر نائب صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
drugs Economic Nations pakistan use استعمال پاکستان لعنت متحدہ معاشی منشیات
Pervez Khattak
Previous Post ہمیں متاثرین کیلئے کیمپ بنانے کا بھی اختیار نہیں؛ پرویز خٹک
Next Post کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق
Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close